Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نئے زخم

February 14, 2015February 14, 2015 0 1 min read
Bomb Blast Imambargah
Bomb Blast Imambargah
Bomb Blast Imambargah

تحریر: ابنِ نیاز
ابھی تو ١٦ دسمبر ٢٠١٤ کے زخم ہی تازہ تھے، پھولوں کے گلدستوں پر جما ہوا لہو بھی ابھی صاف نہیں ہوا تھا، ابھی تو رستے زخموں سے مرہم بھی خشک نہیں ہوا تھا کہ پھر سے اس قوم پر قیامتِ صغرٰی ٹوٹ پڑی۔ صوبہ سندھ کے اس شہر میں جس کی اچار سارے پاکستان میں مشہور ہے اور نہ صرف کھائی جاتی ہے بلکہ کھانے کے بعد انگلیاں تک چاٹی جاتی ہیں بلکہ بعد میں بھی کافی دیر تک چٹخارے لیے جاتے ہیں، شکار پر جس کا نام ہے۔ اس شہر میں کی ایک امام بارگاہ میںبم دھماکہ ہوا جس میں پچاس سے زیادہ افراد لقمہ اجل بن گئے۔ جمعة المبارک کا دن تھا ، جنوری کی ٣٠ تاریخ تھی۔ کون سوچ سکتا ہے کہ اس بابرکت دن بھی کوئی بدبخت اپنی عاقبت خراب کرنے اتنی گھٹیا اور ذلیل حرکت کرے گا۔ ابتدائی تحقیق میں عینی شاھدین کے مطابق ایک شخص ایک تھیلا لیکر امام بارگاہ میں داخل ہوا اور اسکے تھوڑی دیر بعد ہی دھماکہ ہو گیا۔ آج دو ہفتوں سے زیادہ کا وقت ہو گیا۔ مزید کیا تحقیقات ہوئیں،کیا کچھ سامنے آیا اور کیا کچھ چھپایا گیا، آپ نے اخبارات میں پڑھ لیا ہو گا۔میں اس تفصیل میں ہر گز نہیں جانا چاہتا کہ پھر بات کہیں اور نکل جاتی ہے۔ مجھے نہ اپنے دل پر قابو رہتا ہے نہ ہی دماغ میں امنڈتی سوچوں پر اختیار رہتا ہے۔

ابھی یہ صورتِ حال تازہ ہی سمجھئے کہ پشاور ایک بار پھر خون کی بارش میں ڈوب گیا۔دشمنوں کی سازشیں کتنی خوفناک ہیں اور پاکستان میں کتنی گہرائی میں اپنی جڑیں مضبوط کیے ہوئی ہیںکہ دایاں دکھا کر بایاں ہاتھ لگایا جارہا ہے۔ کچھ ایسا ہی شکار پور اور اب پشاور میں بھی ہوا۔ ایک سکول پر حملہ کرنے کے بعد پھر یہ دھمکیاں دینے لگے کہ ابھی تو اور سکول بھی نشانے پر ہیں، ہمارے سیاستدانوں کا، حکومت کا بلکہ اکثریت کا دل و دماغ اسی سمت میں پھیر دیا۔ تمام تعلیمی ادارے بشمول سکول، کالجز اور یونیورسٹیاں دو سے تین ہفتوں کے لیے بند کر دیے گئے تاکہ بہترین قسم کے حفاظتی اقدامات کیے جا سکیں۔ یوں توجہ تعلیمی اداروں کی طرف پھیر دی گئی۔جب یہ اقدامات کیے جارہے تھے تو میں اپنے آفس میں بیٹھا اپنے ساتھیوں سے یہی بات کہہ رہا تھا کہ ہمارا دشمن بہت سیانا ہو گیا ہے۔ اس نے پوری قوم کی حکومت کو کس کام پر لگا دیا ہے۔ سب کی توجہ ایک جانب مبذول کرا دی ہے اور باقی ہر سمت سے آنکھیں گویا بند کرا دی گئی ہیں۔ تعلیمی اداروں کے ان حفاظتی اقدامات کے پردے میں ہمارا دشمن کسی اور طرف سے حملہ کرے گا۔ وہ چاہے خود کش دھماکوں کی صورت میں ہوں یا پھر اسی طرح دہشت گردوں کے حملے کی صورت میں۔

میری اس بات کی گواہی میں شکارپور کی امام بارگاہ میں ہونے والا دھماکہ اور اب پشاور ، حیات آباد کی امام بارگاہ میں ہونے والا خود کش حملہ بہترین مثال ہے۔ دشمنوں نے ہمیں چاروں طرف سے گھیر رکھا ہے، لیکن ہم اپنی آنکھیں بند کیے بیٹھے ہیں۔ وہی دشمن جو ہمیں اندر باہر سے للکا ر رہا ہے ہم اس کے ساتھ دوستی کی باتیں کر رہے ہیں۔ جب اللہ نے ایک فیصلہ سنا دیا ہے ، کائنات کے سب سے بڑے منصف نے ایک فیصلہ سب سے بڑی انصاف کی کتاب لوحِ محفوظ پر تحریر کر دیا ہے کہ یہود و نصارٰی کبھی بھی مسلمانوں کے دوست نہیں ہو سکتے (اس آیت کی تشریح کو اگر مزید پھیلایا جائے تو وہ سب غیر مسلم آجاتے ہیں جو کسی بھی طرح اسلام کو اپنے لیے خطرہ سمجھتے ہیں۔ اس لسٹ میں ہندو سب سے اوپر ہیں۔) تو ہم پھر کیوں ان یہود و ہنود و نصارٰی سے پیار کی پینگیں بڑھارہے ہیں۔ اب شکار پور اور پشاور کی امام بارگاہوں میں ہونے والی دہشت گردی کی کاروائی میں کس کا ہاتھ ہو سکتا ہے، قرائن سے ظاہر ہے کہ کم از کم وہ مسلمان نہیں ہو سکتے۔ بے شک حملہ کرنے والے مسلمان ہوں گے لیکن یہ پوری سازش تیار کرنے والے داڑھی مونچھ لگا کر ، بالوں میں خضاب لگا کر، آنکھوں میں سرمہ سجا کر ، چہرے پر فیئر اینڈ لولی کریم سے جھوٹا نور سجا کر مسلمان صورت بنائے ہمارے ازلی دشمن ہر گز مسلمان نہیں ہوں گے۔ انھوں نے سارا منصوبہ تیار کیا ہو گا اور پھر مختلف ہیر پھیر منصوبے پر عمل پیراہونے والے افراد تک اسی پہنچایا ہو گا۔ وہ عمل پیرا ہونے والے کون لوگ، حضور پاک کی حدیث کے مطابق خوارج لوگ۔ جن کے باقاعدہ ملک دشمن عناصر سے روابط ہیں۔چاہے وہ ان کے ساتھ اٹھتے بیٹھے ہیں یا ان کو باہر سے فنڈ دیا جاتا ہے۔ حالات جیسے بھی ہوں ، انکی تربیت جس میں اسلحہ کا استعمال، خالی ہاتھ لڑائی، مختلف قسم کے بموں کو کیسے استعمال کرنا وغیرہ شامل ہیں۔

جب ہمارے ان دشمنوں سے اور کچھ بھی نہیں بن پڑتا۔ جب وہ دیکھتے ہیں پاکستانی قوم پھر سے متحد ہو گئی ہے تو ان کے اس اتحاد کو پارہ پارہ کرنے کے لیے، ان میں ناچاقی پیدا کرنے کے لیے وہ پھر سے سر گرم ہو جاتے ہیں۔ان کے شیطانی دماغ آپس میں ملتے ہیں اور سازشوں کے تانے بانے بننا شروع کر دیتے ہیں۔خالی دماغ شیطان کا کارخانہ کے مصداق انھوںنے اپنے دماغ خالی ہی اسی لیے رکھے ہوتے ہیں کہ مسلمانوں کے خلاف اور بالخصوص پاکستان کے خلاف آئے روز نت نئے منصوبے لائے جاتے رہیں۔یہ تو میرا ذاتی خیال تھا اور اب بھی ہے کہ جس طرح ان دشمنوں نے آپس میں ایکا کیا ہوا ہے اور پاکستان کو نعوذ بااللہ، میرے منہ میں خاک، تباہ کرنے کے لیے ایک ہو لیے ہیں، تو قیامت تک ان کا سدھرنا ناممکن ہے۔ انھوں نے ہر زخم کے بعد ایک نیا زخم لگانا ہوتا ہے۔ اب بھی میڈیا رپورٹ بھی یہی کہہ رہی ہے کہ پشاور آرمی سکول اور حیات آباد پشاور کی امام بارگاہ پر ہونے حملوں میں کافی مماثلت تھی اور دونوں کے تانے بانے افغانستان سے جا کر ملتے ہیں۔آخر یہ ہر بار ایسا ہی کیوں ہوتا ہے؟ افغانستان کا نام ہی کیوں سامنے آتا ہے۔ اور خاص طور پر جب سے پاکستان میں طالبان نامی دہشت گرد تنظیم سامنے آئی ہے، تب سے افغانستان کا نام سامنے آنے لگ گیا ہے۔ جس طرح میں ایک دفعہ پہلے عرض کر چکا ہوں کہ افغانستان میں بیٹھ کر کوئی افغانستانی یہ منصوبے نہیں بناتے۔ بلکہ وہاں پر پاکستان کے ازلی دشمن اور نعوذ بااللہ اس کو روئے زمین سے مٹانے کا خواب دیکھنے والے ان سازشوں کے پیچھے ہوتے ہیں۔اب بھی صورتحال یہی ہے۔ اسی طرح کے حلیوں میں یہ دہشت گرد حملہ کرنے آئے تھے، جس طرح کے آرمی سکول پر حملہ کرنے کے لیے آئے تھے اور جہنم واصل ہوئے تھے۔

Politicians
Politicians

میرے وطن کے حکمرانو! خدا سے ڈرتے ہو یا نہیں، لیکن کم از کم اس کے نام لیوا تو ضرور ہو۔ میرے وطن کے سیاست دانو، اس مٹی سے اگا ہوا جو کچھ کھایا ہے، اسکا حساب تو دو۔ جو نمک یہاں کا چکھا ہے، اسکا حق تو ادا کرو۔ کیوں اس قوم پر عذاب کی صورت میں وطن دشمنوں سے مل جاتے ہو۔ اگر ملتے نہیں بھی ہو تو کیوں ان کی طرف داری کرتے ہو۔کیوں ببانگِ دہل انڈیا کا نام نہیں لیتے ہو۔ کیوں امریکہ ، مردود اسرائیل کا نام لیتے ہوئے گناہ سمجھتے ہو۔اس وقت روئے زمین پر پاکستان کے سب سے بڑے دشمن یہی تینوں ملک تو ہیں۔ آپ سب صاف طور پر دیکھتے ہو کہ ہر تیسرے چوتھے ماہ صدر امریکہ انڈیا کا دورہ کرتا ہے، وہاں پر ان سے مختلف ہتھیاروں کی ترسیل کے لیے معائدے کرتا ہے اور پاکستان کو بھینگی آنکھ سے بھی نہیں دیکھتا۔ اور سونے پر سہاگہ یہ کہہ کر انڈیا سے ہی واپس چلا جاتا ہے کہ انڈیا سے کیے گئے ان معائدوں کا پاکستان کو کوئی نقصان نہیںپہنچتا۔ کوئی پوچھے کہ انڈیا جو ادھر اتنا اسلحہ جمع کر رہا ہے، اس کی پاکستان کے علاوہ کس کے ساتھ دشمنی ہے۔ کیا چین کے ساتھ پنگا لے گا، جس کی صرف بندروں کی فوج نے اسکی دھلائی کر کے رکھ دی تھی۔سری لنکا ، مالدیپ، بھوٹان ، بنگلہ دیش چھوٹے چھوٹے ملک ہیں، وہ کیسے اس سے دشمنی کر سکتے ہیں۔ اور ویسے بھی پہلے سے ہی ان پر بیک ڈور پالیسی کے تحت انڈیا کی ہی حکومت ہے۔تو اب امریکہ سے پوچھا جائے کہ وہ اسلحہ کیوں انڈیا کو بیچ رہا ہے۔ تو امریکہ کوئی بھی واضح جواب نہیں دے سکے گا۔

میرا سوال تو وہی رہ گیا کہ پھر ہم کیوں انڈیا سے دوستی کی باتیں کرتے ہیں۔ کیوں امریکہ سے پیار کی پینگیں مزید بڑھانا چاہتے ہیں۔ پچھلے پچاس سال سے ہم نے امریکہ سے کبھی بھی کوئی فائدہ اس طرح کا حاصل نہیں کیا، جس کی بنیاد میں امریکہ کا ذاتی مفاد شامل نہ ہو۔ اگر امریکہ نے کبھی قرضہ بھی دیا تو اسکی بھی کچھ شرائط رکھی گئیں۔ اور ہم نے من و عن تسلیم کرکے قرضہ لے لیا۔ اب موجودہ مثال ہی لے لیں۔ پاکستان کو پھر کچھ کروڑ ڈالر قرضہ دیا گیا ہے۔ باقی شرائط تو جو بھی ہوں گی سو ہوں گی، لیکن ایک شرط یہ بھی تھی کہ جو فالتو محکمے ہیں ان کو ختم کیا جائے۔ آخر مریکہ نے یہ کیوں نہیں کہا جو فالتو وزراء ہیں ان سے وزارتیں واپس لی جائیں۔ جیسے ایک وزیر ہے تو اسی کا ایک مشیر بھی ہے، ایک وزیرِ مملکت بھی ہے۔ یعنی ایک ہی محکمہ کے تین تین وزرائ۔اگر پچاس محکمے ہیں تو ایک سو پچاس وزرائ۔ اگر ہم سووزراء کم کر دیں تو کتنے اخراجات بچ سکتے ہیں۔ویسے تو ہم دنیا کی پیروی مختلف انداز میں کرتے ہیں تو کیا پارلیمنٹ بنانے میں یہ کام نہیں کر سکتے۔

Pakistani Nation
Pakistani Nation

جناب عالیان۔ ہمارے یہ دشمن جو آئے روز نئے سے نئے زخم لگانے کے بہانے ڈھونڈنتے ہیں اور نہ صرف ڈھونڈتے ہیں بلکہ لگا بھی دتے ہیں، کبھی بھی کسی بھی صورت میں پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں ہو سکتے۔ میری اور پوری قوم کی یہ التجا ہے کہ ان سے صرف اتنا تعلق واسطہ رکھیں جتنا جائز ہے، جیسے ہوائی سفر کے لیے کسی ملک کے اوپر سے گزرنا پڑتا ہے، کوئی تجارت کرنے کے لیے مال کو وطن عزیز میں لانے کے لیے راہداری چاہیے ہوتی ہے، تو یہ واسطہ کافی ہے۔ اگر دوستی ہی کرنی ہے تو مسلمان ممالک آپس میں کریں۔ آپ میں ایک دوسرے کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھائیں۔ ایک دوسرے کی طاقت بنیں۔ کہ یہ کفار آپ میں اندروں خانہ ایک ہیں۔روس کو دیکھ لیں۔ ١٩٩٢ میں اسکے ٹکڑے ہوئے تھے اور آج پھر وہ آہستہ آہستہ ہمسایہ ممالک پر قبضہ جمانے کے لیے پر تول رہا ہے۔ اسکا پہلا ہدف ہمیں یوکرائن نظر آرہا ہے۔ مجال ہے جو امریکہ، اسرائیل ، برطانیہ یا انڈیا نے آواز لگائی ہو کہ روس یہ غلط کر رہا ہے۔ اور اگر کوئی صدا لگائی بھی ہے تو وہ نقار خانے میں طوطی کی آواز والی صدا ہو گی۔ اگر مخلص ہوتے تو کیا یہ آواز ویسی نہیں ہو سکتی تھی جیسی مشرقی تیمور کو آزاد کرنے میں لگائی تھی، جس میں انھوں نے مہینوں کے اندر اندر اسکو آزاد کراکر ایک الگ ملک بنوا دیا تھا۔
روز اک نیا زخم اک نئے بہانے سے لگا دیتا ہے
میرا دشمن دشمنوں سے مل کر تباہی کی صدا دیتا ہے

تحریر: ابنِ نیاز

Share this:
Tags:
flowers hunting Ibn Niaz nation Research wound ابنِ نیاز پھولوں تحقیق زخم شکار قوم
Karachi
Previous Post آرمی چیف حفاظت کی دعا کرنے والی عظیم المرتبت ماں سے محروم ہو گئے ہیں: امیر پٹی
Next Post بے گناہوں کے خون کی ہولی کھیلنے والوں کو عبرت کا نشان بنا دیا جائیگا: زبیر احمد
Tajir Wing

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close