Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

غضب کے دھوکوں کی عجب کہانی

May 29, 2015May 29, 2015 0 1 min read
Shoaib Ahmed Sheikh
Shoaib Ahmed Sheikh
Shoaib Ahmed Sheikh

تحریر: سید انور محمود
خودستائی کو کبھی اچھا نہیں سمجھا گیا، لیکن آج خودستائی عیب نہیں بلکہ ہنر سمجھی جاتی ہے جس میں ایک بڑبولا اپنی ذات کے جھوٹے سچے قصیدے جگہ جگہ سناتا ہے اور جناب ستم ظریفی یہ ہے کہ جن کو وہ سنارہا ہوتا ہے وہ تالیاں بجارہے ہوتے ہیں، کسی نے سچ کہا ہے کہ جب تک بیوقوف زندہ ہیں عقلمند بھوکا نہیں رہے گا۔

یہ بھی حقیقت ہے وہ سب جو قصیدہ گوئی پر تالیاں بجا رہے ہوتے وہ سارئے بیوقوف نہیں ہوتے بلکہ اُن میں بہت سے تالیاں بجاکراپنی خودستائی کرنے والے کو بیوقوف بنا رہے ہوتے ہیں۔ یہاں دو کردار سامنے آتے ہیں، پہلا کردار ہے ایگزیکٹ کمپنی اور بول چینل کے سربراہ شعیب احمد شیخ کا جس کا دعوی تھا کہ وہ بل گیٹس سے بھی زیادہ امیر آدمی بننا چاہتے ہیں اور جب نیویارک ٹائمزنے ‘ایگزیکٹ’ کے بارے میں لکھا کہ یہ کمپنی عالمی سطح پر بڑے تعلیمی فراڈ میں ملوث ہے، یہ آئی ٹی بزنس کی آڑ میں جعلی ڈگریوں کا دھندا کرتی ہے، پاکستان میں‘ایگزیکٹ’ کے خلاف حکومتی ادارئے حرکت میں آچکے تھے تب بھی خود ستائی کے عیب میں مبتلا شعیب احمدشیخ نے اپنے ادارئے کے ایک اجلاس میں یکم رمضان سے بول چینل شروع کرنے کا اعلان کیا تو اجلاس میں بیٹھے ہوئے لوگوں نے تالیاں بجایں، تالیاں بجانے والوں میں دوسرئے کردار بول چینل کے سابق صدر اور ایڈیٹر انچیف کامران خان بھی شامل تھے، جنہوں نے ایگزیکٹ کمپنی کے خلاف تحقیقات کیلئے انٹرپول اور ایف بی آئی کی شمولیت کی خبر کے بعد نہ صرف یہ کہ استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرلیا تھا بلکہ ایک اخباری خبر کے مطابق اپنے سابق ادارے جیو میں واپسی کیلئے گفتگو کا آغاز بھی کردیا تھا۔

ایگزیکٹ کمپنی اور بول چینل کے سربراہ شعیب احمدشیخ کوتو جعلی ڈگریاں بیچنے اور تعلیمی فراڈ کے جرم میں ایف آئی اے نے باقاعدہ طور پر گرفتار کر لیا ہے، اب اُن پر کیس چلے گا کب فیصلہ ہوگا، اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔ لیکن نیویارک ٹائمزمیں ‘ایگزیکٹ’ کے تعلیمی فراڈکی خبر آنے کے بعدسے بڑئے بڑئے نامی گرامی صحافی حضرات بیچ چوراہےپرایک دوسرئے کے گندے کپڑے دھورہے ہیں۔ دوسروں کے عللاوہ سب سے زیادہ گندئے کپڑئے ’غضب کرپشن کی عجب کہانی‘ کے موجد کامران خان کے ہیں۔

Exact
Exact

کامران خان کا شمار ایسے صحافیوں میں کیا جاتا ہے جو کسی بھی قسم کی اور خاصکر کرپشن کے بارئےکوئی رپورٹ شایع کرنے سے پہلے اس کی مکمل تحقیقات کرتے ہیں لیکن تعجب اس بات پر ہے کہ کیا اُنکوایگزیکٹ کمپنی اور بول چینل کے سربراہ شعیب احمدشیخ کے جعلی ڈگریاں بیچنے اور تعلیمی فراڈ کے بارئے میں بلکل علم نہیں تھا، یقیناتھا، لیکن پیسہ تو اچھے اچھوں کا ایمان خرید لیتا ہے۔19 اپریل 2014ءکو جب جیو نیوز کے اینکر حامد میر پر کراچی آمد کے فورا بعد جان لیوا حملہ ہوا تو اس حادثہ کےصرف ایک گھنٹہ کے اندر ہی بغیر کسی ثبوت یا تحقیقات کے جیونیوز نے اس حملے کےلیے آئی ایس آئی پر الزام لگادیا گیا۔ آئی ایس آئی کے سربراہ جنرل ظہیر الاسلام کی تصویر مستقل جیو نیوز پر ایک مجرم کی حیثیت سے دکھائی جاتی رہی۔ افواج پاکستان کو بدنام کرنے کی وجہ سے حکومت پاکستان نے جیو کے خلاف کارروائی کی اور عوام نے جیو نیوز کا بائیکاٹ کردیا۔ کامران خان کےلیے یہ ہی سنہری موقعہ تھا جنگ اور جیو نیوز کو چھوڑنے کاجہاں اُنہوں نے 32 سال سے زیادہ کام کیا تھا۔

نیویارک ٹائمزمیں ‘ایگزیکٹ’ کے تعلیمی فراڈ کی خبر پاکستانی میڈیا کےلیے شاید اس سال کی سب سے بڑی خبرہے اُسکی سب سے بڑی وجہ بول چینل ہے کیونکہ بول چینل جو تنخوا یں اور مراعات اپنے ملازمین کو دئے رہا تھا اسکی وجہ سے دوسرئے چینلوں کے مالکان بہت پریشان تھے اور دوسری طرف وہ صحافی بھی پریشان تھے جو بول چینل کے آنے سے اپنی مارکیٹ ویلو کو خطرئے میں محسوس کررہے تھے، یہ ہی وجہ ہے کہ حامد میر اور سیدطلعت حسین نے اپنے اپنے پروگرام میں اپنے سوالات کے زریعے کامران خان کو دھوڈالا، جبکہ ایک اخبار کے مطابق سیدطلعت حسین نے تو قصایوں والا کام کیا اور اپنے سوالات سے کامران خان کو زبح کرڈالا۔ کامران خان کے پاس اس سوال کا جواب نہیں تھا کہ وہ اپنی غلطی تسلیم کرتے ہیں یا نہیں، اس بات کا جواب دینے کے بجائے کامران خان نے اپنے سابقہ ادارئے اورسید طلعت حسین پر الزامات لگانے شروع کردیے۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اپنی پریس کانفرنس میں اعلان کیا تھا کہ ایگزیکٹ کیس میں قانونی مدد کے لیے ایک سے دو روز میں امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی اور انٹرپول سے رابطہ کیا جائے گا تو اُسکے فورا بعد ہی کامران خان نے بول چینل سے علیدگی کا اعلان کردیا، پچھلے شایدسوا سال میں کامران خان نے کیپٹن ہوتے ہوئے دوسرئے ڈوبتے ہوئے جہازمیں اپنے ساتھیوں کو چھوڑکر جہاز سے باہر کود کر اپنی جان بچائی ہے۔

Bol Channel
Bol Channel

ایک اخبار کے مطابق جیو ٹیلی ویژن کے ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ کامران خان اور اظہر عباس بول چینل کے حقیقی سکرپٹ رائٹر ہیں اور انہوں نے ہی ایگزیکٹ کے مالکان کو نیا چینل شروع کرنے پر اکسایا جس کا ثبوت ایگزیکٹ کے چیئرمین شعیب احمد شیخ کی ایک ویڈیو تقریر میں بھی ملتا ہے۔ اس تقریر میں انہوں نے بتایا تھا کہ ایگزیکٹ نے جب بول شروع کرنے کا فیصلہ کیا تو اس کی پہلی میٹنگ میں کامران خان اور اظہر عباس شامل تھے۔ کامران خان اور اظہر عباس بڑی بڑی رقموں کی پیشکش کرکے جیو کے مختلف سیکشنوں میں کام کرنے والے کارکنوں کو بول چینل میں لے گئے جن کی تعداد 1500 سے زائد ہے۔ آج یہ انہیں چھوڑ کر بول چینل سے علیدہ ہوچکے ہیں جبکہ دوسری جانب وہ کارکن جن کی تنخواہیں ان کے گھر چلانے میں کام آتی تھیں ان کا پورا مستقبل داوُ پر لگ چکا ہے اور یہ نامور اور بڑئے صحافی بول چینل سے بھی کم از کم 20, 20 کروڑ روپے نقد اور دیگر مراعات و سہولیات لے کر دوسروں کو دھوکا دیکراب اخلاقیات اور قانون کا درس دئے رہے ہیں۔

کرپشن ہمارئے ملک میں کینسر کی طرح پھیل چکا ہے، اور آپ جس شعبہ کو چاہیں چیک کرلیں آپ کو ایسا لگے گا کہ شاید سب سے زیادہ کرپشن اس شعبے میں ہی ہورہی ہے، پاکستان میں پرایئویٹ چینل کھلنے کےبعدمیڈیا میں بہت زیادہ کرپشن آئی ہے، ہر ایک صحافت کے نام لوٹ مار کررہا ہے، چینلوں کے مالکان کو اس سے غرض نہیں کہ کس خبر سے ملک کو نقصان ہوگا، اُنہیں صرف ریٹنگ بڑھانے سے مطلب ہے تاکہ زیادہ اشتہار اور زیادہ پیسہ ملے۔ ہر روز شام کو نامورصحافی اپنے اپنے چینل پر حالات حاضرہ کی دوکان سجاکردوسروں کی پگڑیاں اچھالتے ہیں جبکہ ان میں اکثریت خود کرپٹ ہیں۔ اینکر عاصمہ شیرازی نے سرکاری خرچ پر حج کیا اور جب اُس سے یہ سوال کیا گیا کہ کیا وہ سرکاری خرچے پر حج کرنے کی حقدار ہے تواسکا جواب تھا اس میں کوئی برائی نہیں ہے۔ نصرت جاوید جس کا کبھی یہ دعوی تها کہ وہ لفافے کے قریب بهی نہیں پهٹکتا، اب حکومتی کیمپ جوائن کرلیا ہے۔سید طلعت حسین نے نواز شریف کا ایک ایسا انٹرویو کیا جس میں سوالات بهی پہلے سے تیار کردہ تهے اور جواب نواز شریف اپنے مینجرز سے پوچھ کر دیا کرتے تهے اور اس ایماندار انٹرویو کا ذکر سید طلعت حسین نےخود ایک نجی محفل میں کیا۔

اور بھی بہت کچھ ہے لیکن مضمون کی طوالت اب اجازت نہیں دئے رہی ہے لہذاباقی پھر کبھی آئندہ، ہاں آخر میں ’غضب کرپشن کی عجب کہانی‘ کے موجد کامران خان سے صرف اتنا کہنا ہے کہ وہ جب بھی کسی چینل پر کوئی پروگرام کریں تو پروگرام کا نام تبدیل کرکے’غضب کے دھوکوں کی عجب کہانی‘ رکھ لیں اور اس میں اگر سب سے پہلے اپنے دھوکوں کی کہانی بیان کرینگے تو وہ یقین کریں اُنکے چینل کی ریٹنگ توقعات سے بہت زیادہ ہوگی، ریٹنگ بڑھے گی تو چینل کی آمدنی بڑھے گی اور اُس آمدنی سے کامران خان کو بھی حصہ ملے گا۔ کامران خان آپ نے یقینا بول چینل سے مختصر عرصے میں بہت پیسہ حاصل کیا ہے لیکن آپ اپنی عزت بول میں ہی چھوڑ آئے کیونکہ اب آپ واپس جیو میں جایں یا کسی اور چینل پر نظر آیں آپکو آپکے ناظرین کی طرف سےعزت نہیں ملے گی۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر: سید انور محمود

Shoaib Ahmed Sheikh
Shoaib Ahmed Sheikh
Share this:
Tags:
fact stupid Syed Anwer Mahmood بیوقوف حقیقت
Western Media
Previous Post مغربی میڈیا اور مسلمان۔۔۔؟
Next Post کراچی: صنعتی ایریا کی فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان جل گیا
Factory Fire

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close