Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کشتی ہے کہ ڈوبی جاتی ہے

April 26, 2013 0 1 min read
Pakistan Vote
Pakistan People
Pakistan People

پاکستانی قوم اس وقت اپنی زندگی کے انتہائی خطرناک ، صبر آزما دوراہے پر کھڑی ہے اور انتہائی حوصلہ شکن موڑ بھی ان کے راستے کا دیوار بنی ہوئی ہے۔ ان کی حیثیت (معذرت کے ساتھ )بھیڑوں کے ایک ایسے گلّے کی ہو چکی ہے جس کا کوئی قابلِ بھروسہ نگہبان نہیں ، اور اس سے بھی اذیت ناک بات یہ ہے کہ پوری قوم دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے۔ ان کے عقائد کو متزلزل کرنے اور اس کی تہذیب و ثقافت ہی نہیں بلکہ دینی شعار کو بھی مختلف عنوان و انداز سے نشانے پر رکھا جا رہا ہے۔

جیسا کہ ہندوستان کی ثقافت ان کی میڈیا اور فلموں کے ذریعے ہمارے گھروں میں پیوسط ہیں۔ روزآنہ نہتے، معصوم ، بے گناہ شہریوں کو موت کی نیند سلانا اور لوٹ مار، اسنیچنگ کے ذریعے زندگیوں سے کھلواڑ بھی اب مستقل مشغلہ بن گیا ہے۔ اس طرح کا کھیل عرصۂ دراز سے جاری و ساری ہے، البتہ ہمارے قائدین ان سارے معاملے کو تر نوالہ اور مقوی غذا سمجھ کر ہضم کر جاتے ہیں مگر ان معاملوں کے حل کی طرف نہیں جھانکتے۔

اگر اس طرف خلوصِ دل سے توجہ دی جاتی تو آج تک یہ شرمناک کھیل جاری نہیں رہتا۔ قائدین سیاست میں ایسے بہت سے نام ہیں جن کی بے بسی اور کمزوری اور اسکے بعض نامور قائدین کی سراسیمگی ہو یا ان کی کوئی غیبی سودے بازی اس کا اظہار تو ہمیشہ ہی سیاست کی نگری میں ہوتا رہا ہے اور پھر یہ ڈرامہ تو ہمارے جمہوری نظام کا اب مستقلاً شعار ہی بن گیا ہے۔

ان کیسوں کے کَل پُرزے مزے لے لے کر میڈیا اور اخبارات میں خوب پھڑکتے، ناچتے گاتے ہیں۔ بس ذرا سا فرق یہ ہے کہ پرانے زمانے میں بے اصولی ، بے حیائی پر اگر شرم آتی تھی تو اب اس روش میں ہر ایک دوسرے سے سبقت لے جانا چاہتا ہے۔اگر آپ کو یقین نہیں تو اصغر خان کیس آپ سب کے سامنے اپنا راز فاش کر چکا ہے۔ مگر آج چونکہ الیکشن کا دور دورہ ہے تو یہی لیڈران آپ تک بذاتِ خود پہنچ رہے ہیں۔

جبکہ پچھلے پانچ سالوں تک آپ کو بھولے سے بھی یاد نہیں کیا تھا۔ آج آپ خود دیکھ سکتے ہیں کہ یہی لیڈرانِ ملت ! بہی خواہ ملت کے غم میں کتنے دبلے ہوتے جا رہے ہیںکیونکہ انہیں ووٹ کا تَر نوالہ چاہیئے جو صرف آپ ہی انہیں دے سکتے ہیں۔آج آپ کو یہ بھی دیکھنے کو مل رہا ہے کہ اگر مغلئی نظام میں بزدلوں اور نفس پرستوں کی روش تھی تو ہمارے جمہوری نظام میں بھی وہ کتنا ثمر بار ہے، اور یہ ثمر موسم کے حساب سے پھل دے رہا ہے۔

Pakistan Vote
Pakistan Vote

ایک اخبار کے مطابق ایک ایک ووٹ پندرہ سے بیس ہزار روپئے میں خریدے جا رہے ہیں اور اس ملک کے انتہائی پِسے ہوئے لوگ مجبوریٔ حالات کے سبب یہ کارگزاری سر انجام دینے میں پیچھے نہیں ہونگے۔ آج ہر رنگ کی سیاست آپ کا کس کس طرح استقبال کر رہی ہے۔ بس آپ کو اتنا یاد رہے کہ آج آپ کے جاگنے کا وقت ہے دوستو! وگرنہ اگلے پانچ سال بھی مہنگائی، لوڈ شیڈنگ، بے روزگاری ، نشانہ وار قتل، اور دہشت گردی کے چنگل سے آپ نکل نہیں پائیں گے۔

ہمارے ملک میں بہت سے ایسے قائدین بھی موجود ہیں جو اخباروں میں مراسلوں کے ذریعے ہی زندہ ہیں اور بہت سی تنظمیں ایسی بھی ہیں جو عموماً بند کمروں میں موٹی موٹی رقمیں صرف کرکے سیمینار کرتے ہیں اور قرار دادیں پاس کرتے ہیں اور پریس ریلیز جاری کرکے اپنے وجود کو زندہ رکھا ہوا ہے۔ معاف کیجئے ! ہم نے تو ایسے ایسے قوی الہیکل لیڈران بھی میڈیا کے ذریعے دیکھے ہیں جن کے لہجے کسی چکی کے پاٹ کی طرح چلتے رہتے ہیں۔

ظاہر ہے جب ہمارے درمیان ایسی ایسی قیادت ابھرے گی تو ملت کے مقدر میں آٹے کی طرح پِسنے کے سوا اور کیا چارہ رہ جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان کی ملت (عوام) تسلسل سے سزا بھگت رہی ہے اور نسل در نسل تباہ ہوتی جا رہی ہے، اور کیسے تباہ نہ ہو، غریب عوام کے لئے امیر حکمرانوں نے چھوڑا ہی کیا ہے۔جن کا ذکر کرتے کرتے کالم نویسوں کے ہاتھ تھک چکے ہیں مگر ارباب چُپ کا روزہ نہیں توڑتے۔ مہنگائی ،بے روزگاری، لوڈ شیڈنگ خاص طور پر نمایاں مسائل ہیں اور ساتھ میں امن و امان کا فقدان تو ہے ہی۔شاعر نے کیا خوب کہا ہے کہ:
کٹھن اندھیروں کی رہ گزر پہ چراغِ صبح جلا جلا کے
قسم سے آنکھیں بھی تھک گئی ہیں آنسو چھپا چھپا کے

ہماری قیادتوں کے ڈھلمل رویوں اور تذبذب فیصلوں کا ہی دخل رہا ہے کہ جس کے نتیجے میں عوام کا ہر معاملہ دن بدن پیچیدہ در پیچیدہ ہوتا چلا گیا۔ عنقریب ہی الیکشن بھی ہونے والے ہیں اور دیکھنا یہ ہے کہ ہماری ملکی قیادت کے بڑے بُت کون کون سے رنگ اختیار کرتی ہے اور عوام کا سودا کس سوداگر سے کرتی ہے۔ ویسے تو سرِفہرست امریکہ ہے ہی جس کے چنگل میں یہ عوامی اور جمہوری حکومتیں ہمیشہ گھری رہتی ہیں۔ بجائے اُن سے نجات حاصل کرنے کے مزید قرض لے کر انہیں اور اپنے اوپر مسلط کرنے کے دَر پہ ہیں۔

خدا خیر کرے کہ زلزلے کے جھٹکے ایسے تو نہیں آ رہے ہیں ، یہ ہمارے اعمالوں کے صلے ہی تو ہیں جو قدرتی آفات نازل ہو رہے ہیں، کیونکہ ہم سُپر پاور صرف اللہ رب العزت کی ذات کو مانتے ہیں مگر ساتھ میں امریکہ کو بھی اس دوڑ میں نہیں چھوڑتے کیونکہ وہ دنیاوی اعتبار سے خود کو سُپر پاور کہلاتا ہے۔ ہمیں حیرت اس پر نہیں کہ مسلمان اس ڈرامہ کے کردار کو کیوں نہیں چھوڑتے اور ہمارے قائدین اتنے کم نظر کیوں ہو گئے ہی۔

Political Party
Political Party

وہ اپنی کمزوری اور بے وقعتی کا علاج صرف دنیوی تدابیر رکھنے والوں میں ہی کیوں تلاش کرتے ہیں ، اور ایک سانپ سے بار بار ڈسے جانے پر ہی کیوں مضر ہیں اور پھر وہیں پر اپنی سیاسی رفعت اور سر بلندی کیوں تلاش کر تے ہیں جہاں پر ڈالروں کے چند انعامات اور امداد کے سوا اب تک کچھ ملا ہی نہیںاور نہ ہی اس سے زیادہ کچھ ملنے کی اُمید کی جا سکتی ہے۔شاعر سے بہت معذرت کے ساتھ:
یہ جو ناحق تم ڈرون گِراتے رہتے ہو
ہزاروں ڈالر لٹاتے رہتے ہو
زخم بھرتا نہیں کسی بھی صورت
کیسا مرہم لگاتے رہتے ہو

بہرحال! ہمارے ملک میں غریبوں اور متوسط طبقوں کا جو حالِ زارہے اس پرمستزاد یہ ہے کہ مرکزی و ریاستی حکومتوں نے جو سلوک روا رکھا ہے وہ کافی افسوس ناک ہے، حکومتوں کو اپنے نظریے اور رویوں میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے اور عوام کے مسائل پر انہیں سنجیدگی کا ثبوت پیش کرنا چاہیئے اوریہ احساس دلایاجاناچاہیئے کہ ملک پرغریبوں کا وہی حق ہے جو دوسرے طبقے کے لوگوں کاہے۔

عوام کی حق تلفی کرناحکومتوں کا کام نہیں بلکہ ان کی داد رسی ان کا فریضہ اولین ہے۔ ناحق انہیں کسی پریشانی سے دوچار نہیںکیاجاناچاہیئے۔ بہرحال یہ سب اب گزرچکا ہے، اس کاماتم بیکارہے۔ الیکشن ہونے کوہیں اور عوام کو اپنے لئے اگلے پانچ سال تک کیلئے حکمران چننا ہے۔ پچھلے پانچ سال تک عوام نے حکمرانوں کی جو کوتاہیوں، غلطیوں و خامیوں سے سبق سیکھاہے۔

اسی لحاظ سے عوام کو اب ووٹ کا حق استعمال کرناچاہیئے اور ہم سب یہ امید کرتے ہیں کہ عوام اب کسی غلطی کو نہیں دہرائیں گے، ایک مشہورکہاوت ہے کہ جو اپنی غلطیوں سے سبق نہیں سیکھتے، قدرت انہیں غلطیوں کو دہرانے کی سزادیتی ہے آیئے دعاکریں کہ قدرت ہمیں مزید کوئی غلطی کی توفیق اورسزانہ دے۔
تحریر : محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
boat drowned Indian Mohammad Javed Iqbal Siddiqui Pakistani sheep title پاکستانی عنوان کشتی محمد جاوید اقبال صدیقی ہندوستان
Previous Post پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی ذکی چوہدری نے کہا ہے کہ تبدیلی کے خواب محض خواب و خیال ہی رہیں گے
Next Post پاکستان کا 11 مئی کو افغان سرحد بند کرنے کا فیصلہ
Afghan Border

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close