Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میں کیا لکھوں ؟

June 8, 2015 0 1 min read
Muslim Children Were Burnt Alive In Meiktila – Burma
Muslim Children Were Burnt Alive In Meiktila – Burma
Muslim Children Were Burnt Alive In Meiktila – Burma

تحریر : محمد علی رانا
سوچو کے ساگر میں ڈوبا لکھنے تو بیٹھ گیا ہوں لیکن کیا لکھوں؟ وہ لکھوں جو دنیا کیلئے اِس وقت تماشے سے بڑھ کر اور کچھ نہیں ۔ میں کیا لکھوں ؟ یہی کہ دنیا اِس وقت قتل و غارت جیسی ہارر فلم کے سینما سکوپ پروجیکٹر پر چلتے مناظر سے لطف اندوز ہورہی ہے کیا یہ لکھوں کہ برما/ میاں نمار اِس وقت آگ کی بھٹی اورسلاٹر ہائوس بنا ہوا ہے ۔ میں یہ لکھوں کہ میاں نمارمیں حوا کی بیٹیوں کی بے حرمتی کی جارہی ہے ،انہیں برہنہ کر کے نازک اعضائوں کو تیز دھار خنجر وں سے جدا کیا جا رہا ہے ۔میں کیا لکھوں ؟ کہ معصوم بچوں کو چرغے کی مانند بھونا جا رہا ہے وہ زندہ روسٹ ہو رہے ہیں ۔یہی لکھوں کہ میاں نمار میں ظلم کا شکار ہونے والے ہزاروں روہنگیا مسلمان اِس وقت شدید پریشانی سے دوچار ہیں ، اُن کے گھر جل رہے ہیں ،اپنے اپنوں سے بچھڑ رہے ہیںوہ بے روزگار ہوچکے ہیں ۔اور کیا لکھوں؟ یہ بھی لکھ ہی دیتا ہوں کہ کئی دہائیوں سے روہنگیامسلمان بے بسی کی تصویر بنے امتِ مسلمہ کی جانب اُمید بھری نظروں سے بس دیکھ رہے ہیں۔

کیا اِس دور میں کوئی محمد بن قاسم پیدا نہیں ہو سکتا؟تیرہ لاکھ کے قریب روہنگیا مسلمانوں کا اِس وقت کون مدد گار ہے؟ بچارے چھپ کر جان بچانے کیلئے سمندروں کے رحم و کرم پر کشتیوں میں جھولتے پھر رہے ہیں لیکن ان قسمت کے مارے مسلمانوں کو کوئی بھی ملک پناہ دینے کیلئے آمادہ نہیں ۔ایک ایک کشتی میں ادھ ننگے دو دو ہزار مسلمان بھرے ہیں جو بھوک ، پیاس اور گرمی کی شدت سے نڈھال اپنا ہی پیشاب پینے پر مجبور ہیںاور ایک دوسرے پر خود ہی بھوکے جانوروں کی طرح جھپٹ رہے ہیں۔میں کیا کیا لکھوں اور کیسے لکھوں؟ کہ میرا قلم حساس ہے۔

مجھے علم نہیں کہ اِس ہفتے روہنگیا مسلمان کِس تعداد میں شہید کیے گئے لیکن یہ علم ہے کہ ایان علی جیل میں کیا گل کھلا رہی ہے ، میٹرو بس کے منصوبے کہاں تک پہنچے ہیں ، جلسے جلوس کہاں کہاں نکالے جا رہے ہیں ، پیٹرول کی قیمتیں کیا ہیں، سیاسی دنگل میں کون شکست کھا رہا ہے ، کون سی نئی فلم آئی ہے ، کونسا گانا ہٹ ہے ،کونسی ہیروئین کا سکینڈل کِس ہیرو کے ساتھ چل رہا ہے ،فلاں سیاست دان نے کھانس دیا ہے ، فلاں ایکٹر کی کیا مصروفیات ہیں وغیرہ میرے علم میں بے پنہاں اضافہ ہے کہ مجھے میڈیا پر تقریباً یہی کچھ نظر آتا ہے البتہ چند لمحوں کی خبروں میں روہنگیا کے مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی ایک دو لائنیں بھی نظر سے گزرتی ہیں جو اگلے ہی لمحے شوخ وچنچل سین بدلنے کے بعددل و دماغ سے بھی گزر ہی جاتی ہیں۔

Mass Killing of Rohingya
Mass Killing of Rohingya

ویسے میں نے اور کیا لکھنا ہے میرے قلم کار عزیز کتنا کچھ تو لکھ چکے اور ہم سب کچھ پڑھ چکنے اور الیکٹرانک میڈیا پر دیکھ چکنے کے بعد پھر سے روز مرہ کے کاموں میں مشغول ہو چکے سچ میں ہمارے دل سختی مائل ہوچکے ہیں۔لارنس ہائوس مین افسانہ پتھر کا دل میں لکھتا ہے کہ چابک دست سنگ تراش ایک ایسا مجسمہ بنانے میں کامیاب ہوگیاتھا جو اُسے دنیا کی تمام چیزوں سے حسین اور پیارا لگنے لگا ۔پھر اُس نے دن رات دیوتائوں سے گڑ گڑا کر ، رو رو کر اور منتیں کر کے کِسی صورت اُس مجسمے میں جان ڈلوائی ۔عورت کا یہ مجسمہ جب جانبر ہوا تو اُس نے سامنے دیو قامت شیشے میں خودکے سراپے کو دیکھااور سب سے پہلا کام یہ کیا کہ اپنے خالق کا سر ہتھوڑے اور نوکیلے کیل کی مدد سے زمین میں گاڑ دیا اور دیوتائوں سے مخاطب ہو کر کہا کہ اِس نے میری ناک لمبی اور ٹانگیں چھوٹی کیوں بنائی تھیں ؟

سچ ہے وہ مٹی کا مجسمہ پتھر کا دل رکھتا تھا ۔ کبھی کبھی مجھے خیال آتا ہے کہ ہمارا دل اس مجسمے کی مانند پتھر سا سخت ہوچکا ہے ۔ دنیا کے تمام مسلمان ایک برادری ہیں اور برادری میں ایک فوتگی ہو جائے تو ماتم کی لہر پورے خاندان میں دوڑ جاتی ہے مگر آ ج ہماری برادری کے مسلمان سینکڑوںکی تعداد میں جانوروں کی طرح ذبح کیے جا رہے ہیں لیکن ہمارے تھیٹر ، سینما ، کیبل ، رقص و راگ کی محفلیں ، پارٹیاں سب عروج پر ہیں عیش و نشاط کے سمندر بہہ رہے ہیں ۔ہم عملاً نہیں تو کیا قول فعل سے بھی کلمہِ حق بلند نہیں کر سکتے ؟بحریہ ٹائوں کے چیئر مین ملک ریاض نے اپنی مددآپ کے تحت برما کے سسکتے ، بے آسرا اور مظلوم مسلمانوں کی اِس مشکل گھڑی میں اُن کا پورا پورا ساتھ دینے کا اعلان کرتے ہوئے پہلے ہی مرحلے میں 10کروڑ روپے امداد کا علان کر دیا ہے۔ملک ریاض کی طرح اپنی مدد آپ کے تحت ہم لوگ بھی بہت کچھ کرسکتے ہیں بس سوچنا یہ ہے کہ کون کیا کر سکتا ہے؟

ذرا چشمِ تصور میں ایک حساس دل کے ہمراہ روہنگیا مسلمانوں کی خوںریزی کا مشاہدہ پورے ہوش و حواس میں کریں اُن مناظر کو نگاہوں کی جادوئی صندوقچی میں قید کر لینے کے بعد کیا حق حلال کا ایک لقمہ بھی حلق سے نیچے اتر پائے گا ؟آزمائش شرط ہے پانی کا ایک گھونٹ تک شہ رگ میں اٹک نہ جائی تو کہیے گا ۔دنیا جانتی ہے مسلمانوں کا قتلِ عام ہو رہا ہے لیکن کِسی کے کان تلے جوں تک نہیں رینگ رہی اور کہیں ایک بچی کو ایک گولی چھو کر کیا نکل جاتی ہے تو اُس معاملے کو پوری دنیا کے ممالک اور میڈیا نیزوں پر اچھالتے ہیں ۔پاکستان کو چاہیے کہ اب اِس مسئلے کو عالمی سطح پر اُٹھائے ۔میڈیا اِن مظلوموں کیلئے اِس قدر مثبت آواز بلند کرے کے دنیا کے تمام غیر مسلم ممالک دہل کر رہ جائیں اور اقوامِ متحدہ اِس مسئلے کو انتہائی سنجیدگی کے ساتھ لے ۔وقت آن پہنچا ہے کہ تمام مسلمان متحد ہوجائیں اور یہ نہ بھولیں کہ آج اگر روہنگیا مسلمان ہیں تو کل ہم خود بھی کِسی آشین ویراتھوکے ناپاک ارادوں کا شکار ہو سکتے ہیں ۔ہم سب کو اپنا اپنا فرض نبھانا ہے اور جوبن پائے اپنا حصہ اِس جہاد میں شامل کرنا ہے خواہ وہ صرف لفظوں کے تیر ہی کیوں نہ ہوں۔

Mohammad Ali Rana
Mohammad Ali Rana

تحریر : محمد علی رانا
0300-3535195

Share this:
Tags:
Death drowning innocent life movies muslims write بچوں زندہ فلم قتل مسلمان معصوم
Voting
Previous Post منڈی بہاؤالدین میں قومی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخاب کیلئے ووٹنگ
Next Post حکومت کو گلگت کے عوام کی مراعات واپس لینے نہیں دیں گے، آصف زرداری
Asif Ali Zardari

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close