Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لکھاری خدمت کارڈ

March 7, 2017 1 1 min read
Shahbaz Sharif
Shahbaz Sharif
Shahbaz Sharif

تحریر: افضال احمد
آرٹسٹ ہمارے معاشرے کا بہترین طبقہ ہیں جو ثقافت کو پروموٹ کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا ”آرٹسٹ خدمت کارڈ” جاری کرنا یقینا ایک عظیم کارنامہ ہے۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف دن رات عوام کی خدمت میں مصروف ہیں۔ دلی خوشی ہوئی کہ غریب آرٹسٹوں کو وزیر اعلیٰ پنجاب ”خدمت کارڈ” کی صورت میں ایک عظیم تحفہ دینے جا رہے ہیں۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف پاکستان میں موجود کسی بھی شعبے سے بے خبر نہیں ہیں۔ ہم سب بے صبری سے کام لیتے ہوئے ناجانے حکومت کے خلاف کیا کچھ کہہ بیٹھتے ہیں دراصل حقیقت تو یہ ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف پاکستان کے ہر شعبے کو بہترین بنانے کی کوشش میں ہیں’ بس بجٹ کی ایڈجسٹمنٹ کرنے میں تھوڑا وقت لگتا ہے۔ ہمیں بے صبری کا دامن نہیں چھوڑنا چاہئے ‘ حکمرانوں سے اچھی اُمید رکھنی چاہئے۔ اس کے ساتھ ہم یہ بھی کہیں گے کہ تقریبات پر پابندی سے فنکاروں کے مالی حالات بہت خراب ہو چکے ہیں۔ ”آرٹسٹ خدمت کارڈ” کے ساتھ ساتھ اگر شادی بیاہ کے موقع پر اور دیگر تقریبات کے موقع پر سائونڈ پر پابندی ختم کر دی جائے تو یہ بھی خادم اعلیٰ کی طرف سے فنکاروں کی بہت بڑی خدمت ہو گی۔

غریب آرٹسٹوں کو جب وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی طرف سے ”آرٹسٹ خدمت کارڈ” کی خوشخبری دی گئی تو خدا کی قسم غریب آرٹسٹوں کے برسوں سے مرجھائے چہروں پر رونق آگئی ۔بہت سے غریب فنکار تو خوشی کے مارے رونے لگے اور جھولی اُٹھا کر وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو دعا دینے لگے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے اس بہترین کارنامے سے غریب فنکاروں کے گھر میں موجود ٹھنڈے چولہے بھی گرمی پکڑیں گے۔ غریب فنکاروں کے پاس ایک وقت کی روٹی ہوتی ہے تو دوسرے وقت کی روٹی کھانے کیلئے اپنے قیمتی آرٹ کو ”کوڑیوں” کے بھائو بیچ دیتے ہیں۔ بڑے بڑے آرٹسٹوں کے واقعات موجود ہیں جنہوں نے ایک وقت کی روٹی کی خاطر اپنے قیمتی فن کو چند ”ٹکوں” میں بیچ ڈالا’ لیکن خدا ہمارے سروں پر وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا سایہ ہمیشہ ہمیشہ سلامت رکھے انہوں نے غریب فنکاروں کیلئے ”آرٹسٹ خدمت کارڈ” کے اجرا کی جو خوشخبری سنائی ہے اس سے غریب فنکاروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
وزیر اعلیٰ شہباز شریف کیلئے ہمیشہ دعاگو رہتا ہوں ۔ بلا شبہ وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی غریب لکھاریوں کی طرف بھی توجہ ضرور ہو گی بس تھوڑا وقت درکار ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سے ایک چھوٹی سی گزارش ہے کہ غریب لکھاریوں کیلئے بھی ”شہباز شریف لکھاری خدمت کارڈ” جاری کئے جائیں۔ مجھ جیسے نوجوان غریب لکھاری جو معاشرے کے سدھار میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں ہمیں ”پھوٹی کوڑی” بھی نہیں ملتی۔ یہاں تک کہ ہم جیسے نوجوان لکھاریوں کو لوگوں کے طعنے سننا پڑتے ہیں کہ ”دنیا کو جینا سیکھا رہے ہو تمہیں کیا ملتا ہے؟ مفت میں پورے معاشرے کے سدھار کا تم نے ٹھیکہ اُٹھا رکھا ہے؟ تمہیں کوئی اور کام نہیں جو مفت میں تحریریں لکھ لکھ کر ”سماج سیوا” کر رہے ہو؟” یہاں تک کہ مجھ سمیت بہت سے غریب لکھاریوں کے گھر والے بھی ان کے خلاف ہو چکے ہیں اور کہتے ہیں کہ بھئی! کوئی ”پیسے کمانے والا” کام کرو یہ کیا مفت میں تحریریں لکھ لکھ کر اپنا وقت برباد کر رہے ہو۔

وزیر اعلیٰ شہباز شریف نوجوان طبقے سے خاص محبت رکھتے ہیں اور نوجوانوں میں موجود ٹیلنٹ کی بے پناہ قدر کرتے ہیں۔ ایک عرصہ بیت گیا کہ میں معاشرے کے سدھار کیلئے دن رات محنت کرکے مضامین و کالم لکھ رہا ہوں لیکن مجھے اس کے بدلے میں صرف لوگوں کی دعائوں کے علاوہ کچھ نہ ملا۔ میرے نزدیک لوگوں کی دعا بہت بڑا اجر ہے لیکن ہم لکھاریوں کو بھی پیٹ لگا ہے جو غذا مانگتا ہے’ جسم ہے جو کپڑا مانگتا ہے۔ سچ ہے کہ مانگنا ہمیشہ اللہ تعالیٰ سے چاہئے لیکن اللہ تعالیٰ اس دنیا میں انسان کی مدد وسیلے کے ذریعے کرتے ہیں ‘ بے حد خوشی ہو گی کہ وزیر اعلیٰ شہباز شریف ہم نوجوان غریب لکھاریوں کا وسیلہ بن جائیں۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے بڑے بڑے لکھاریوں’ شاعروں’ادیبوں’ دانشوروں کو تو نوازا ہے لیکن ہم چھوٹے غریب لکھاریوں کو ہر پلیٹ فارم پر نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ ہم نوجوان غریب لکھاریوں کی امید کی آخری کرن صرف وزیر اعلیٰ شہباز شریف ہی ہیں۔

شاکر شجاع آبادی جنوبی پنجاب کے نامور شاعر ہیں اس شاعر کی وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سمیت دیگر مخیر حضرات نے مختلف انداز میں مالی سپورٹ کی۔ ہم جیسے نوجوان غریب لکھاری کہاں جائیں؟ کس سے اپنے حق کی بات کریں؟ کیا یہ پرانے لکھاری’ پرانے ادیب’ پرانے شاعر پہلے نوجوان نہ تھے؟ یہ سچ ہے کہ اُن کی نوجوانی میں پاکستان میں تعلیم کا معیار بہتر نہ تھا لیکن نواز شریف اور شہباز شریف نے اقتدار میں آتے ہی تعلیم کے شعبے سمیت دیگر شعبوں کو ترقی کی طرف گامزن کیا۔

پرانے لکھاریوں کو پڑھ پڑھ کر ہی موجودہ نوجوان لکھاریوں میں لکھنے کا جذبہ پیدا ہو رہا ہے۔ پرانے لکھاریوں کا بے حد شکر گزار ہوں اور ان کی بہت عزت و احترام کرتا ہوں۔ پرانے وقتوں میں کوئی کوئی تعلیم حاصل کر پاتا تھا۔ کوئی کوئی لکھاری ہوا کرتا تھا’ کوئی کوئی شاعر ہوا کرتا تھا۔ پرانے وقتوں میں جو لکھاری’ شاعر’ ادیب’ دانشور بن جاتا لوگ اسے سر کا تاج بنا لیتے تھے۔ اس برق رفتار اور مہنگائی کے دور میں ہم جیسے نوجوان غریب لکھاری کہاں جائیں؟ جو ایک وقت کی روٹی نہیں کما سکتے’ اپنی تعلیم کیسے پوری کریں؟ غربت کی وجہ سے بہت سے لکھاری تعلیم جاری نہ رکھ سکے اور بہت سے تو تعلیم حاصل ہی نہ کر سکے لیکن معاشرے میں سدھار کے لئے دن رات تحریریں لکھ رہے ہیں۔

بہت سے کم تعلیم و اَن پڑھ لکھاری پاکستان میں موجود ہیں جن کی تحریروں میں ایسے ایسے الفاظ ملتے ہیں جو ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ انسان کی تحریر میں بھی نہیں ملتے۔ کم تعلیم یافتہ لکھاری اپنی تعلیم اور غربت کی وجہ سے معاشی دوڑ میں پیچھے رہ جاتا ہے اور تعلیم یافتہ امیر لکھاری ٹوٹی پھوٹی تحریریں لکھ کر بھی معاشرے میں کامیاب ہے۔ میں واضح کرتا چلوں کہ میں کسی لکھاری کو تنقید کا نشانہ نہیں بنا رہا۔ دراصل تنقید کرنا میرے مزاج میں شامل ہی نہیں جس کا ثبوت میری اب تک لکھی تمام تحریریں ہیں۔ تمام تعلیم یافتہ لکھاری میرے لئے استاد کی حیثیت رکھتے ہیں اور میں اپنے اساتذہ کی بہت عزت و قدر کرتا ہے۔

بہت سے نوجوان غریب لکھاریوں کو لکھاری کا شعبہ چھوڑتے ہوئے دیکھا ۔ جس کی وجہ صرف یہ ہے کہ غریب نوجوان لکھاری دن رات محنت کرکے تحریریں تو لکھتے ہیں لیکن انہیں کوئی معاوضہ نہیں ملتا’ اُلٹا سماج میں بسنے والے لوگ اور گھر والوں کے طعنوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف نوجوانوں میں موجود ٹیلنٹ کی قدر کرتے ہیںجس کا منہ بولتا ثبوت یہ ہے کہ وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے طلبہ میں کھیل، تقریری و تحریری مقابلے کروائے اور پوزیشن ہولڈر طلبہ کو انعامات سے نوازا تا کہ ان کی حوصلہ افزائی ہو سکے۔ طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے’ نوجوانوں کیلئے سستا سفری نظام بنانے کیلئے میٹرو جیسے تحفے دیئے’ بہت سے نوجوانوں کی تعلیم کا خرچہ وزیر اعلیٰ شہباز شریف ذاتی جیب سے برداشت کر رہے ہیں’ غریب خاندانوں کی ہر طرح سے مالی سپورٹ کرتے ہیں۔

غریب لکھاری ہاتھ پر ہاتھ دھرے سرکاری و مخیر حضرات کی امداد کے انتظار میں نہیں بیٹھے’ جس سے جتنا ہو سکتا ہے محنت مشقت کرتا ہے’ بہت سے لکھاری موچی’ رکشہ ڈرائیور’ سیلز مین’ مختلف پرائیویٹ شعبوں میں نوکریاں کرتے ہیں لیکن اتنی محنت کرنے کے باوجود گھر کا راشن پانی’ بچوں کے اخراجات’ بہنوں کی شادیاں’ ماں باپ کی دوائیوں جیسے اخراجات پورے نہیں کر پاتے کیونکہ 8 سے 10 ہزار ماہانہ آمدن میں کچھ نہیں ہوتا۔ گھروں کے کرائے’ بجلی’گیس، پانی کے بل ہی پورے نہیں ہوتے۔ میں خود بھی 8 ہزار ماہانہ تنخواہ پر پرائیویٹ ملازمت کرتا ہوں۔ شہباز شریف غریبوں کا ہر شعبے میں ساتھ دیتے ہیں۔ غریب لکھاری لڑکیوں کو بھی اگر ”شہباز شریف لکھاری خدمت کارڈ” دیئے جائیں تو وہ بھی اپنی شادی و جہیز کا مناسب انتظام کر سکتی ہیں۔ بہت سی غریب لڑکیاں جہیز نہ ہونے کی وجہ سے گھروں میں بیٹھی بوڑھی ہو رہی ہیں۔مجھ جیسے غریب لکھاری کم آمدن کے باعث غیر شادی شدہ بیٹھے ہیں کیونکہ آج کل لڑکی والوں کو کروڑ پتی داماد ہی چاہئیں۔

بلا شبہ وزیر اعلیٰ شہباز شریف میرٹ کی قدر کرتے ہیں ‘ نیچے والا عملہ ہم جیسی غریب عوام کو دھوکا’ فراڈ دیتا ہے لیکن شہباز شریف خود دل کے بہت اچھے انسان ہیں۔ کہتے ہیں کھیلوں کے میدان آباد ہوتے ہیں تو ہسپتال ویران ہوتے ہیں اسی طرح اگر اصلاحی تحریروں کی بات کی جائے تو یہ تحریریں انسان کے دل و دماغ کو آباد کرتی ہیں اور انسان میں و روشن خیالی پیدا کرتی ہیں۔ امید ہے کہ وزیر اعلیٰ شہباز شریف ہم غریب ”اَن پڑھ’ کم تعلیم والے اور اعلیٰ تعلیم یافتہ” لکھاریوں کی طرف توجہ ضرور کریں گے۔ ہمارے گھروں کے ٹھنڈے چولہوں کو بھی ”شہباز شریف لکھاری خدمت کارڈ” کی ضرورت ہے۔آخر میں یہ کہوں گا کہ لکھاری خدمت کارڈ کی تجویز کو یہ نہ سمجھا جائے کہ ہم تمام لوگوں کو بھکاری بنانا چاہتے ہیں یہ دراصل عبوری امداد ہو گی اصل مسئلہ غربت اور بیروزگاری کا خاتمہ ہے۔

Afzaal Ahmad
Afzaal Ahmad

تحریر: افضال احمد

Share this:
Tags:
Shahbaz Sharif Society writer آرٹسٹ ثقافت لکھاری معاشرے
Columnist
Previous Post ناصر بشیر اور افتخار مجاز کو خراجِ تحسین
Next Post صوابی : دہشتگردوں کی فائرنگ، سکیورٹی فورسز کے دو اہلکار شہید
Junaid and Amjad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close