Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پگلی

December 8, 2015December 9, 2015 0 1 min read
Pagli
Pagli
Pagli

تحریر: عفت
وہ ٹھوکریں کھاتی مغلظات بکتی بھاگ رہی تھی چند بچے ہاتھوں میں پتھر لیے اس کے پیچھے تھے ۔وہ مختلف گلیوں میں اس کا پیچھا کرتے رہے پھر اس کھیل سے اکتا گئے ۔اور اپنے اپنے گھر چل دئیے۔انسان بھی کیا قوم ہے اپنے ہم جنسوں کو تماشہ بنا کر بھی خوش ہوتا ہے ۔وہ گرتی پڑتی اپنے گھر میں داخل ہوئی۔اور چارپائی پہ ڈھیر ہو گئی ۔بشیراں گھر لوٹی تو دروازہ کھلا تھا وہ بڑبڑاتی ہوئی اندر آگئی مریم بے خود پڑی سو رہی تھی اس کے بازو پہ خراشیں تھیں جن سے نکلنے والا خون رس رس کے جم چکا تھا ۔ماں کی ممتا جاگ اتھی اس نے پیار سے اس کے بکھرے بال سنوارے گیلا دوپٹہ کر کے اس کے زخم صاف کیے

۔اس کی آنکھوں میں آنسو تھے ۔مریم نے کسما کر آنکھیں کھول دیں ماں کو سامنے پا کر مسکرائی۔اماں بھوک لگی ہے ۔میں صدقے میری رانی اٹھ کھانا کھا میں لے کے آئی ہوں ۔تو جا منہ دھو کے آ ۔بشیراں نے اٹھتے ہوئے کہا ۔مریم صحن میں لگے نلکے پہ منہ دھونے کیا گئی آدھی گیلی ہو کر آئی ۔تب تک بشیراں لایا ہوا قورمہ پلیٹ میں ڈال کے ساتھ دو نان رکھ کر آئی اور مریم کے آگے رکھ دیا ۔آج پھر تو باہر گئی تھی ؟ نئیں اماں وہ غبارے والا آیا تھا میں نے لینا تھا وہ لینے گئی تھی مریم نے بڑے بڑے نوالے نگلتے ہوئے اپنی صفائی پیش کی پھر بچے مجھے مار رہے تھے یہ دیکھو چوٹ وہ کھانا بھول کر اپنی کہنیاں دکھانے لگی جہاں خراشیں تھیں ۔

مریم تیرہ سالہ ابنارمل بچی تھی جس کا جسم عمر سے زیادہ کمزور تھا ابلی ہوئی آنکھوں میں بے وقوفانہ تاثر جھلکتا تھا کوئی اسے پاگل کہتا اور کوئی جھلی ۔بشیراں کے تین بچوں میں بچ رہنے والی وہ اکلوتی بچی تھی بشیراں کا شوہر اسے چھوڑ کر جا چکا تھا اور اس نے دوسری شادی کر لی تھی ۔بشیراں لوگوں کے گھروں میں کام کرتی تھی اور اپنا اور اپنی بیٹی کا پیٹ پالتی تھی پہلے وہ مریم کو ساتھ لے جاتی تھی مگر اس کی بیگم صاحبہ کو مریم پہ اعتراض تھا کہ کہیں اس کے بچے بھی ابنارمل نہ ہو جائیں سو اب بشیراں اسے گھر چھوڑ جاتی اور ساتھ والی پڑوسن کو کہہ جاتی کہ چکر لگا لے ۔مگر حقیقت یہ تھی کہ پڑوسن کو اتنی فرصت کب تھی جو یہ درد ِ سر مول لیتی ۔مریم ویسے تو گھر میں رہتی تھی بس کبھی کبھی کسی پھیری لگانے والے کی آواز پہ باہر نکل جاتی اورمحلے کے بچوں کے ہاتھ ایک تماشہ آجاتا وہ اس پاگل کہتے پتھر مارتے اور مریم ان کو گالیاں دیتی اور اول فول بکتی ۔بشیراں نے چائے کی پیالی بڑے صاحب کے آگے میز پہ رکھ دی ۔

Newspaper
Newspaper

انہوں نے اخبار سائیڈ پہ رکھی بشیراں بیٹی کو گھر چھوڑ کے آتی ہو ؟جی صاحب وہ بیگم صاحبہ منع کرتی ہیں اسے یہاں لانے سے ،بشیراں نے مجید صاحب کو بتایا ۔اسے اکیلی مت چھوڑا کرو حالات اور زمانہ بہت خراب ہے آئے روز خبریں آتی رہتی ہیں انسان درندے بنتے جا رہے ہیں ۔مجید صاحب کی آواز میں دکھ تھا ۔ایک لمحے کے لیے بشیراں کا دل کانپ گیا وہ پانچ جماعت پڑھی تھی ۔اخبار میں ایک دو سالہ بچے کی خبر تھی جسے زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا تھا ۔اسے مریم کی فکر ستانے لگی ۔آج سارا دن وہ کھوئی کھوئی رہی اور کئی دفعہ برتن اس کے ہاتھ سے چھو ٹتے چھوٹتے بچے۔اس کا دل وسو سوں سے ہول رہا تھا ۔جلدی جلدی کام نبٹا کر اس نے کھانا لیا اور گھر کی راہ لی ۔تقریبا دوڑتے ہوئے اس نے گھر کا فاصلہ طے کیا ۔دروازہ بند تھا اس نے بے تابی سے دروازہ بجایا تھوڑی دیر بعد قدموں کی چاپ سنائی دی اور مریم نے دروازہ کھول دیا اسے ٹھیک ٹھاک دیکھ کر بشیراں نے فرط محبت سے اس کا منہ چوم لیا اور گلے لگا لیا ۔مریم نے نا سمجھی سے اسے دیکھا ۔اور اس کے ہاتھ سے ٹفن لے لیا اماں کھانا دو ۔رات کوبشیراں نے بہت سوچا اور ایک فیصلہ کر لیا ۔

صبح اس نے مریم کو نہلا کر صاف کپڑے پہنائے اور ساتھ لے گئی ،مریم بہت خوش تھی وہ ہر گذرتی چیز کو خوش ہو کر دیکھتی ۔بیگم صاحب نے اسے دیکھ کر ناک بھوں چڑھائی بشیراں تمھیں منہ کیا تھا نہ پھر اسے کیوں لے آئی ہو ؟ بیگم صاب معاف کرنا مگر میں اس کو اکیلا نہیں چھوڑ سکتی زمانہ خراب ہے کیسے بچی کو شام تک اکیلے چھوڑوں ۔آپ بھی ایک ماں ہیں جیسی بھی ہے ہے تو میری ااولاد ،بشیراں کے مضبوط لہجے میں ایک ماں بول رہی تھی جو اپنی اولاد کے لیے دنیا کی ہر طاقت سے ٹکرانے کا عزم رکھتی ہو ،بیگم صاحبہ اس وقت تو چپ کر گئی مگر شام کو اس نے بشیراں کو نوکری سے جواب دے دیا ۔بشیراں نے اپنی ہتھیلی پہ دھرے پیسوں کو دیکھا اور خاموشی سے گھر چل دی ۔چند دن کی بھاگ دوڑ کے بعد اسے ایک ہاسٹل میں ملازمہ کی ملازمت مل گئی ہاسٹل میں پندرہ لڑکیاں تھیں جن کے کمروں کی صفائی ستھرائی اور ان کا کھانا بنانے کی ذمہ داری تھی تنخواہ بھی معقول تھی سب سے بڑی بات وہ مریم کو ساتھ لا سکتی تھی وہ سارا دن مریم کے آگے پیچھے رہتی ۔لڑکیاں اس کے ساتھ ہنسی مذاق کرتیں اور اسے پگلی کہتیں ۔مریم بھی مست اللہ لوک تھی اسے کیا فرق پڑتا تھا ۔

وہ بس اس میں خوش تھی کہ یہ باجیاں اسے کھانے کو ٹافیاں دے دیتی ہیں اور اپنے پرانے کپڑے بھی ۔ہاسٹل مین ایک نئی لڑکی آئی شانزے نام کی اس کا تعلق کہاں سے تھا کوئی نہیں جانتا تھا وہ خود بھی صبح نکلتی اور شام کو آتی نہ کسی سے بول چال نہ بات چیت بس خود اپنے کمرے تک محدود رہتی حتی کہ کھانا بھی اپنے کمرے میں منگوا کر کھاتی ۔اس روز مریم کو بشیراں کہیں دکھائی نہ دی تو وہ اس کی تلاش میں ہر کمرے میں جھانک رہی تھی وہ شانزے کے کمرے میں داخل ہوئی ۔میری اماں کدھر ؟ اس نے نیل فائل کرتی شانزے سے پوچھا ۔شانزے نے اچٹتی سی نظر اس پہ ڈالی پھول دار شلوار قمیص میں ایک جھلی سی لڑکی کھڑی تھی ،شانزے نے کیوٹکس لگا کر ہاتھوں پہ پھونک مارتے ہوئے مریم کو مخاطب کیا ادھرآئو یہاں بیٹھو ۔مریم جھجکتی ہوئی اندر آگئی اور کھڑی ہوگئی ۔ بیٹھو ابھی آتی ہیں تمھاری اماں ۔لو یہ سیب کھائو ۔

شانزے نے ایک سیب مریم کی طرف بڑھایا ،مریم غالبا بھوکی تھی سیب کھانے لگی ،شانزے اس کا غور سے جائزہ لے رہی تھی ۔اور اس سے چھوٹی چھوٹی باتیں کرتی رہی اس نے اندازہ لگایا کہ مریم مکمل ابنارمل نہیں بس ذہنی طور پہ کمزور ہے ۔اس کی باتیں بچگانہ تھیں ۔جبکہ صحت اب کچھ بہتر ہو گئی تھی ۔دن گذرتے گئے مریم اب ذیادہ تر شانزے کے پاس پائی جاتی بشیراں اس کی طرف سے بے فکر تھی وہ سارا دن کام میں لگی رہتی ۔شانزے نے مریم کے بالوں کی کٹنگ کی تو اس کا حلیہ ہی بدل ڈالا وہ پہلی نظر میں ٹھیک لگتی جب تک بات نہ کرتی ۔بشیراں شانزے کی احسان مند تھی کہ وہ اس کی بیٹی پر توجہ دے رہی ہے شانزے نے بشیراں کو بتایا کہ وہ ٹھیک ہو سکتی ہے ایسے بچوں کے اسپیشل اسکول ہوتے جہاں ان کو تعلیم دی جاتی ۔وہ اس کا داخلہ ایسے ہی اسکول میں کروا دے گی بشیراں بے حد خوش ہوئی اس نے آج نیا سوٹ پہنا کر مریم کو تیار کیا اور شانزے کے ساتھ روانہ کر دیا

Girl Sleeping
Girl Sleeping

۔دوپہر ہو گئی تھی وہ زرا کمر سیدی کرنے لیٹی اس کی آنکھ لگ گئی ۔آنکھ کھلی تو شام سے پہ تھی وہ بھاگم بھاگ کھانا پکانے میں جت گئی ۔رات کے آتھ بج گئے نہ مریم لوٹی نہ شانزے ۔تب بشیراں کا دل ہولا اس نے ہاسٹل کے منتظم کو بتایا شانزے کا بتایا گیا پتہ بھی غلط نکلا ،فون بھی بند ملا ۔بشیراں کا رو رو کر برا حال تھا سب کی ہمدردیاں اس کے ساتھ تھیں مگر کوئی سرا ہاتھ نہ آیا ۔ دو ہفتے بعد اخبار میں ایک چھوٹی سی خبر لگی بچیوں کی سمگلنگ میں ملوث عورت پولیس کو چکما دے کر فرار ہو گئی تفصیلات کے مطابق ش نامی عورت بچیوں کو بہلا پھسلا کے اغوا کر کے داد ِعیش کے لیے بیرون ِملک اسمگل کرتی تھی ،مذید اس کی تلاش جاری ہے

تحریر: عفت

Share this:
Tags:
bed different writing تحریر ٹھوکریں عفت مختلف
Israeli Blockade
Previous Post فلسطین میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں اور معاشی ناکابندی
Next Post آل پاکستان غلام عباس بلوچ یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ سرحد پختون اور ینگ میراں کی کامیابی
All Pakistan Ghulam Abbas Football Tournament

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close