Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

رو میں ہے رخشِ عمر

July 29, 2021 0 1 min read
Book
Book
Book

تحریر : پروفیسر مظہر

میرے اندر یہ ”فنکارانہ خوبی” آج تک پیدا نہیں ہوسکی کہ کسی کتاب کو کھولے بغیر اُس پر تبصرہ کر سکوں۔ اِسی لیے اکثر احباب کے گلے شکوے وعدہ فردہ پر ٹال دیتا ہوں۔ یہ وعدے ہمیشہ سیاسی ہوتے ہیں اور وہ سیاستدان ہی کیاجو ایفائے عہد کرے۔ کچھ معاملات البتہ ایسے کہ جن سے مفر ناممکن۔ برادرِ محترم ڈاکٹر فرید احمد پراچہ سے دوستی، محبت اور باہمی احترام کا رشتہ چار عشروں پر محیط ہے۔ پھر بھلا یہ کیسے ممکن تھا کہ اُن کی خود نوشت (عمرِرواں) بِلا تبصرہ چھوڑ دیتا۔ ابتداََ فطری سستی اور کاہلی آڑے آئی اور پھر اسباب پڑے یوں کہ قلم سنبھالتے سنبھالتے دو ماہ سے زائد عرصہ گزر گیا۔ کچھ فرصت ملی تو سوچا کہ ”عمرِرواں” پر ایک طائرانہ نظر ہی ڈال لی جائے۔ جب خودنوشت کھولی تو اُس لفظوں کے جادوگر نے یوں جکڑا کہ وقت گویا تھم سا گیا اور پتہ ہی نہ چلا کب دن ڈھلا، کب رات آئی۔ جب سپیدۂ سحر شب کی سیاہی کو اپنے دامن میں سمیٹنے لگا تب اِس ”طائرانہ نظر” کا سفر تمام ہوا۔ دعویٰ نہیں مگر یقین کہ ”عمرِرواں” کی روانی تاریخ وادب سے لگاؤ رکھنے والے ہر قاری کو مسحور کر دے گی۔ معروف سکالر خورشید رضوی صاحب نے بالکل بجا لکھا ”فرید پراچہ کا اسلوبِ تحریر قارئین کی توجہ کو بہت جلد اپنی گرفت میں لے لیتا ہے”۔

”عمرِرواں” محض نصف صدی کا قصہ نہیں، اُس شخص کی داستان ہے جس کے حضور لفظوں کی سواریاں ہاتھ باندھے کھڑی رہتی ہیں۔ وہ جب لفظوں کے تانے بانے بُنتا ہے تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے خوبصورت رنگوں سے مزین تتلیاں لفظوں کو اپنے پَروں میں چھپائے اِدھر اُدھر منڈلاتے ہوئے قوس قُزح بکھیر رہی ہوں۔ وہ رلانے کا فَن بھی جانتا ہے اور ہنسانے کا بھی۔ اپنے والدِمحترم مولانا گلزار احمد مظاہری کی رحلت پر لکھا ”خود مرحوم ہوگئے، ہمیں محروم کر گئے ۔۔۔۔ اُن کے اُٹھ جانے کے بعد یوں محسوس ہوتا ہے گویا کسی مسافر کو یکلخت حوادثِ زمانہ نے جھرنوں کے نیلگوں پانیوں اور درختوں کے لطیف ومہرباں سایوں سے اُٹھا کر چلچلاتی دھوپ اور گرم ریگزار کی حدت وشدت میں پھینک دیا ہو۔ وہ برگر کا گھنا سایہ تھے، مخمل کی نرم چھتنار تھے۔ اُن کی شفقت میں شبنمی ٹھنڈک اور محبت میں بہارآفریں حلاوت تھی”۔ اِس پیراگراف میںجہاں جابجا غم واندوہ کی لہریں جنم لے رہی ہیں وہیں عقیدت ومحبت کے جھرنے بھی پھوٹتے نظر آتے ہیں۔ پراچہ صاحب کی اہلیہ محترمہ جب گردن توڑ بخار میں مبتلاء ہو کر ہسپتال پہنچیں تو اُنہوں نے لکھا ”بے یقینی کے پُل صراط سے گزرتے ہوئے روزوشب کی گھڑیاں کاٹتے رہے ۔۔۔۔ بیہوشی تو یکساں چلتی ہی تھی اِس دوران کئی مرتبہ یوں لگتا جیسے اُمید کی ناؤ اب ڈوب چلی ہے۔ مغرب سے کچھ قبل پروفیسر غفور صاحب اور اسلم سلیمی صاحب تشریف لائے اور میرے چہرے سے اضطراب کی تحریریں پڑھ کر خصوصی دعاؤں سے نوازتے رہے”۔ اہلیہ محترمہ کے دمِ واپسیں پر اپنے کرب کا یوں اظہار کیا ”بیہوشی کے بعد سے اب تک اگرچہ کوثر نے ایک حرف بھی زبان سے ادا نہ کیا لیکن اُس وقت اُس کے سانسوں کی بے ترتیبی خاموش زبان سے بہت کچھ کہہ رہی تھی۔ شاید اِس کائنات کو، اپنے پیاروں کو، اپنی سہیلیوں کو، اپنے خوبصورت بچوں کو، اپنے مضطرب والدین کو، اپنی بے چین بہنوں کو اور اپنی تحریکِ اسلامی کو خُداحافظ کہہ رہی تھی” ۔ اردو ادب کے ایک طالب علم کی حیثیت سے میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ یہ خودنوشت ہے نہ تاریخ بلکہ اُردو ادب کے ایسے شہ پارے ہیں جو ”عمرِرواں” میں ستاروں کی مانند جابجا بے ترتیبی سے بکھرے ہوئے ہیں۔ مجھے پوری خودنوشت میں کہیں ادبی جھول نظر نہیں آیا۔ جہاں دیکھو وہ آسمانِ ادب کی رفعتوں کو چھوتے نظر آتے ہیں۔

”عمرِرواں” میں شائستہ وشُستہ مزاح کی جھلکیاں بھی جابجا۔ سنجیدہ و متین پراچہ صاحب کو واقعاتی مزاح پر عبور ہے۔ شگفتگی ورعنائی اُن کے مزاح کا جوہر ہے۔ وہ خوشگوار لمحوں کی کہکشاں یوں سجاتے ہیں کہ لب بے ساختہ مسکرا اُٹھتے ہیں۔ قاری کو عمرِرواں میں واقعاتی مزاح کی جھلکیاں جابجا ملتی ہیں۔ چند دلچسپ واقعات کا ذکر کرتے ہوئے اُنہوںنے سیالکوٹ میں تحریکِ ختمِ نبوت کے جلسے کے دوران ایک معروف مقرر کی طویل تقریر کا ذکر کیا جنہوں نے دورانِ تقریر کہا ”سامعین میری مٹھی میں بند ہوتے ہیں۔ میں جب تک چاہوں اُن کو مٹھی میں رکھوں اور جب چاہوں نکال لوں، یہ میری مرضی ہے”۔ اُن کی اِس بات پر مجمعے میں سے آواز آئی ”مولوی صاحب! مٹھی کھولنا اندر بہت حبس ہے”۔ ایک اور واقعے کا ذکر کرتے ہوئے پراچہ صاحب نے لکھا ”ایک معرکہ اورینٹل کالج میں پیش آیا۔ یہاں ہم نے غنڈوں کی عبرتناک پٹائی کی تھی ۔ اُسی شام میں نیوکیمپس اپنے ہوسٹل میں بیٹھا تھا کہ چوکیدار نے بتایا کچھ لوگ آپ سے ملنے آئے ہیں۔ میں نیچے اُترا تو دیکھا کہ پندرہ بیس مشٹنڈے دھوتیاں پہنے بڑھتے چلے آرہے ہیں۔ ایک نے آگے بڑھ کر مجھ سے ہاتھ ملایا اور کہا کہ میرا نام مولوی لہولہان ہے۔ اُس کا انداز صاف بتا رہا تھا کہ یہ کوئی نامی گرامی گروہ ہے جو صبح کی پٹائی کا بدلہ لینے آیا ہے۔ میں نے اردگرد دیکھاتو صرف ایک ساتھی موجود تھا اور بھی قاری مغیث الدین ۔۔۔۔ یکلخت اُس شخص نے جیب میں ہاتھ ڈالا، میں کسی پستول یا خنجر کا منتظر تھاکہ اُس کا ہاتھ نکلا جس میں ایک تعارفی کارڈ تھا۔ اُس پر لکھا تھا مولوی عبد الرشید لہولہان، صدر مِنی بس ایسوسی ایشن”۔ دراصل وہ لوگ اپنا ایک مسٔلہ لے کر آئے تھے۔ اُدھر چودہ نمبر ہوسٹل میں سُرخوں کا جلسہ ہو رہاتھا۔ اُنہیں کسی نے خبر پہنچا ئی کہ جماعتی غنڈے حملہ آور ہونے آرہے ہیںتو جلسہ درہم برہم ہوا اور سبھی فرار ہو گئے۔ اِسی طرح کا ایک اور قصہ لڑکی کے اغوا کا ہے۔ جسے پراچہ صاحب اور ساتھیوں نے محمدبِن قاسم بن کر غنڈوں سے چھڑوانے کی کوشش کی تو پتہ چلا کہ وہ تو کسی فلم کی شوٹنگ ہو رہی تھی۔ اِسی طرح کے کئی اور دلچسپ واقعات بھی ہیں لیکن اس مختصر سے کالم میں اُن کی گنجائش نہیں۔

”عمرِرواں” محض ایک خودنوشت نہیں بلکہ اُس شخص کی کہانی ہے جس کی عمرِعزیز کا غالب حصہ زمینی خداؤں سے پنجہ آزمائی کرتے گزرا لیکن کبھی پایۂ استقلال میں لرزش نہ آئی۔ یہ عزم وہمت اور جرأت واستقامت کی ایسی داستان ہے جو نونہالانِ وطن کو جہدِ مسلسل کا درس دیتی ہے۔ یوں تو پراچہ صاحب نے کسرِنفسی سے کام لیتے ہوئے لکھا ”دھماکہ خیز انکشافات نہیں تاہم یہ کسی درماندہ راہرو کی صدائے دردناک ضرور ہے”۔ حقیقت مگر اِس کے برعکس کہ عمرِرواں نے تاریخ کے کئی نہاں گوشے عیاں کر دیئے۔ اُنہوں نے تاریخِ وطن کو وقت کی دھول میں گم ہونے دیا نہ اپنے قلم کو وقتی مصلحتوں سے آلودہ کیا۔ اُنہوں نے تاریخ کے اوراق پلٹتے ہوئے نہ صرف حقائق کے گلہائے رنگارنگ بکھیرے بلکہ صحنِ چمن کے نہاں کانٹے بھی عیاں کر دیئے ۔ اِس خودنوشت میں اتنی تاریخی سچائیاں ہیں کہ اگر حوالے دینا شروع کر دوں تو صفحات کے صفحات سیاہ کر دوں۔ ایوبی آمریت ، جنرل رانی کے انکشافات، سقوطِ مشرقی پاکستان کے اسباب، پاکستان قومی اتحاد، 1977ء کے انتخابات، جنرل ضیاء کا مارشل لائ، افغانستان میں روسی اور امریکی جارحیت، افغانستان میں امریکہ کی تاریخی شکست اور اِس جیسے کئی دیگر موضوعات جن پر پراچہ صاحب نے کھل کر لکھا اور جو کچھ لکھا وہ ایسی مستند تاریخ جس کے مجھ سمیت کئی عینی شاہد اب بھی موجود۔ اپنی خودنوشت میں پراچہ صاحب نے حیاتِ بے مہار کے ایک ایک لمحے کا رَس نچوڑ کر آنے والی نسلوں کے لیے ایک مستند تاریخی حوالہ مرتب کیا ہے ۔ اِس لیے بلا خوفِ تردید کہا جا سکتا ہے کہ کوئی بھی مورخ ”عمرِرواں” سے مستفید ہو سکتا ہے۔

Prof Mazhar
Prof Mazhar

تحریر : پروفیسر مظہر

Share this:
Tags:
defeat History interest revelations writing انکشافات تاریخ دلچسپ شکست لکھا
Karachi Corona Cases
Previous Post کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 22 فیصد سے زائد ریکارڈ
Next Post مظلوم فلسطینی اور امت مسلمہ
Palestinians Martyrs

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close