Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

17 اکتوبر یوم شہادت حضرت مولانا عبداللہ غازی رحمۃ اللہ علیہ

October 15, 2016October 15, 2016 0 1 min read
Maulana Abdullah Ghazi
Maulana Abdullah Ghazi
Maulana Abdullah Ghazi

تحریر : محمد یعقوب غازی
زندگی میں ایسوں سے ضرورواسطہ پڑتا ہے جنکی زندگی یا مرنے کےبعد خوامخواہ تعریف کرنی پڑتی ہے۔اگر مجبور ہوکرانکی تعریف کرنے کی کوشش کروتو زبان لڑکھڑا جاتی ہے اعضاء کانپ جاتےہیں کہ تم تعریف کرتے ہوئے اتنا مبالغہ کیوں کر رہے ہو ؟ کسی کی اتنی تعریف کروجتنا وہ تعریف کا حقدار ہے کیا ضرورت ہے اتنی تعریف کرنے کی۔ یا پھر سننے والے کہنے پر مجبور ہوجاتےہیں بس کر! بھائی تمہیں اتنی تعریف کرنے سے کیا ملے گا ہمیں سب پتہ ہے ۔لیکن ایسے بہت ہی ناپید ہیں انکی شخصیت بیان کرنے لگو تو سننے والا کہہ اُٹھے بھائی چپ ہو!اگر ڈھنگ سےانکی شخصیت بیان نہیں کرسکتے تو خاموشی اختیا کرو! کم از کم اپنے بے ڈھبے الفاظ اور بے تکے الفاظ سے ان صاحب کی شفاف شخصیت داغدار نہ کرو ۔ جس پر آج میں لکھنے پر مجبور ہوں انکی شخصیت وہ ہے کہ پڑھنے والا یقینا کہے گا غازی بھائی! آپکے ٹوٹے پھوٹے الفاظ نے انکی شخصیت کو دھندلا دیا ،سستی شھرت کیلئے؟ انکی شخصیت پر نہ لکھتے تو اچھا ہوتا ۔ چونکہ انکی شخصیت پر لکھنے کا مجھے حکم ہوا جس کو میں ٹال نہیں سکتا تھا تو لکھنے کیلئے قلم اٹھا لیا اور لکھنا شروع کیا۔

جس کےبارے لکھنے کی جسارت کررہا ہوں وہ ہیں حضرت شہیدِ اسلام مولانا عبداللہ غازی رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ جنکی شخصیت کا ہر پہلو سنت نبوی ﷺ میں ڈھلا ہوا تھا۔ جب سے میں نے ہوش سنبھالا میں نے دادی اماں اور نانی اماں( چونکہ شہیدِاسلام کی رشتہ میں بہن ہیں ) سے یہ سننے کو بار بار ملتا ادا (بھائی)حافظ نے “یہ کہا “اور ادا(بھائی) حافظ نے “وہ کہا ” ادا حافظ نے فلاں مشکل کیلئے یہ وظیفہ دیا ۔ بہنوں کو حضرت شہیدِاسلام سےانتہا درجہ کی محبت شاید بھائی ہونےکی بنیاد پہ تھی؟ لیکن میرا یقین ہے بہنوں کومولانا سے اتنی زیادہ محبت تقویٰ اورپرہیزگاری کی بنیاد پہ تھی۔ اور بلا مبالغہ مولانا کی بہنیں بھی تقویٰ اور پرہیزگاری میں مولاناسے کم نہیں ۔ دادی تو فوت ہوچکیں لیکن نانی اماں ابھی بھی حیات ہیں اورعمررسیدہ ہونے کے باوجود کھبی تہجد قضاء نہیں کی اور یہی حال انکی دوسری بہنوں کا ہے اسی طرح حضرت شہیدِاسلام کی بیٹیاں بھی تقویٰ و پرہیزگاری میں اپنی مثال آپ ہیں اللہ ان سب کا سایہ تا دیر سلامت رکھے آمین۔

ولادت : پنجاب کے ضلع راجن پور کے پس ماندہ علاقہ روجھان میں مزرای قبیلے کے مولوی غازی مرحوم سڈوانی کے ہاں پیدا ہوئے(حضرت شہیدِ اسلام کی تاریخ پیدائش معلوم نہ ہوسکی )
تحصیل علم : قرآن مجید حفظ اور درجہ کتب کے ابتدائی درجات خدام القرآن میں حاصل کرنے کے بعد بڑی کتب کی تعلیم کیلئے ملتان چلے گئے اور جامعہ قاسم العلوم میں حضرت مولانا مفتی محمود رحمہ اللہ سے ایک سال فیض حاصل کرنے کے بعد گھر آئے اور دورہ حدیث کیلئے جامعۃ العلوم الاسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن میں جانے کا ارادہ رکھتے تھے اسی اثناء میں حضرت شہیدِاسلام کی شادی طے ہوئی اور بڑی سادگی سے شادی ہوئی کہ نہ نئے کپڑے تھے اور نہ ہی نئے جوتے اور نہ ہی بارات اسکے بعد حضرت شہیدِ اسلام جامعۃ العلوم الاسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن تشریف لے گئے اور فراغت تک حضرت مولانا یوسف بنوری رحمہ اللہ سے کسب علم کیاسن1957 فراغت کے بعد اپنے آبائی علاقہ روجھان میں آگئے چونکہ حضرت شہیدِ اسلام طب نبوی ﷺ بھی اچھی طرح جانتے تھے اس لئے طب کا کام شروع کیا۔ ایک دفعہ حضرت دوائی کوٹ رہے تھے کہ حضرت شہیدِاسلام کی والدہ رحمۃ اللہ علیھا نے فرمایا بیٹا! علم اسی لئے حاصل کیا تھا کہ بیٹھ کر دوائی کوٹو؟ یہ بات دل کو لگی اور درس وتدریس میں مشغول ہوئے اور کچھ عرصہ بعد کراچی کا سفر کیا ۔حضرت شہیدِ اسلام نے حضرت مولانا یوسف بنوری رحمۃ اللہ علیہ کے مشورہ سے ملیر ٹنکی کی جامع مسجد رشیدیہ میں امامت و خطابت کی ابتداء کی اور کچھ عرصہ بعد مولانا یوسف بنوری رحمہ اللہ ہی کے مشورہ سے تین ہٹی کراچی کی مرکزی جامع مسجد مبارک کی امامت وخطابت شروع کردی۔اور جب دارالخلافہ اسلام آباد کے مرکزی مسجد کے لئے موزوں اور مناسب امام وخطیب کیلئے حضرت مولانا یوسف بنوری رحمۃ اللہ علیہ کی طرف عریضہ لکھا گیا تو حضرت مولانا یوسف بنوری رحمۃ اللہ علیہ نے حضرت کا انتخاب کیا اور حضرت شہیدِ اسلام 1966 میں اسلام آباد آگئے تاحیات اسی مسجد کے امام وخطیب رہے ۔حضرت شہیدِاسلام زندگی کے ہر موڑ پہ سنت نبویﷺ کا عملی نمونہ تھے ۔ میں چاہتا ہوں حضرت شہیدِاسلام کی زندگی کے کچھ پہلوؤں پہ لکھوں۔

Hazrat Mohammad PBUH
Hazrat Mohammad PBUH

اتباع سنت : حضرت شہیدِ اسلام رحمۃ اللہ علیہ سنت کے اتباع کا اندازہ یہاں سے کیا جاسکتا ہے کہ جب وہ گھر کے کام کرتے ہوئے کھبی عار محسوس نہیں کیا ،اورآپﷺ کے بارے منقول ہے حضرت اسود بن یزید کہتے ہیں کہ میں نے عائشہ رضی الله عنہا سے پوچھا آپ ﷺ جب اپنے گھر میں داخل ہوتے تھے تو کیا کرتے تھے؟ کہا: آپ ﷺ اپنے گھروالوں کے کام کاج میں مشغول ہو جاتے تھے، پھر جب نماز کا وقت ہو جاتا تو کھڑے ہوتے اور نماز پڑھنے لگتے تھے (ترمذی حدیث نمبر2489) حضرت شہیدِ اسلام رحمۃ اللہ علیہ کی اہلیہ محترمہ رحمہا اللہ جب بیمار ہوتیں تو اپنے ہاتھوں سے کھلاتے جبکہ ہمارے معاشرے میں ایسا معیوب سمجھا جاتا ہے ۔اور ایسا حضرت شہیدِاسلام رحمۃ اللہ علیہ آپﷺ کی اس حدیث کی وجہ سے کرتے حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں آپﷺ حجتہ الوداع کےسال(10 ھ میں)میری عیادت کےلیے تشریف لائے اورمیں سخت بیمارتھا۔ اسموقعہ پہ آپﷺ نے فرمایا:یاد رکھو تم اللہ کی رضا کی نیت سے جو خرچ کرو گےاس پر بھی تمہیں اجرو ثواب ملیگا۔ حتٰی کہ اس لقمہ پربھی اجرو ثواب ملیگا جو تم اپنی بیوی کے منہ میں رکھو(بخاری شریف حدیث نمبر1295)۔

امانت و دیانت : حضرت شہیدِ اسلام رحمۃ اللہ علیہ کی امانت کے حوالہ سے پروفیسر عبدالرحیم اشرف(حضرت شہیدِ اسلام کے سالہ اور میرے نانا ہیں) سے دریافت کیا تو ایک واقعہ سنایا جسے میں سن کر دنگ رہ گیا انہوں نے فرمایا اس زمانہ میں آبپارہ سے مری سرکاری بس سروس چلتی تھی تو حضرت شہیدِ اسلام رحمۃ اللہ علیہ اپنی فیملی سمیت مری کیلئے بس اڈا پہنچے تو ٹکٹ لینے کیلئے ٹکٹ گھر تشریف لے گئے تو ٹکٹ بیچنے والا حضرت شہیدِاسلام رحمۃ اللہ علیہ کو جانتا تھا اس لئے اصرار کیا کہ چاربچوں کیلئے 2 ٹکٹ لے لیں حضرت نے فرمایا چار ٹکٹ دے دو یہ بچے اگرچہ دکھنے میں کم عمر ہیں لیکن انکی ٹکٹ پوری بنتی ہے اسکے بار بار اصرارکرنے پہ حضرت نے اسوقت تو 2 ٹکٹ لے لیئے لیکن واپسی پہ حضرت شہیدِاسلام رحمۃ اللہ علیہ نے 2 ٹکٹ خریدے اور اس بار ٹکٹ بیچنے والا وہ تھا جو حضرت شہیدِاسلام رحمۃ اللہ علیہ کو نہیں جانتا تھا اس لیئے 2 ٹکٹ دے دئیے اور حضرت شہیدِاسلام رحمۃ اللہ علیہ نے اُن ٹکٹوں کو پھاڑ دیا اور یوں حضرت شہیدِاسلام رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے اوپرسرکار کا حق رہنے نہیں دیا۔

خودداری : حضرت شہیدِاسلام رحمۃ اللہ علیہ کی اس عادت کا اکثر مشاہدہ کیا گیا کہ کھبی کسی سے گلاس پانی تک نہیں مانگا یہاں تک کہ اپنی اولاد سےبھی ۔حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے بارے میں آتا ہے کہ سواری پہ ہوتے اور چابک گر جاتا تو خود اتر کر اسے اٹھالیتے تھے اور اسے کھبی عار نہیں سمجھا ۔ جبکہ ہمارے ہاں کسی کو تھوڑا سا مرتبہ مل جائے تو وہ اور کچھ بنے یا نہ بنے وہ سب سے پہلے مخدوم ضرور بن جاتا ہے۔
عاجزی : حضرت شہیدِ اسلام کے نواسے اور مرکزی جامع مسجد کے نائب خطیب مولانا عامرصدیق مدظلہ نے ایک عجیب مشاہدہ بیان کیا کہ اس زمانہ میں مسجد کے متصل اتوار بازار جمعہ کے دن لگتا تھا اور لوگوں کی سہولت کیلئے ایک بیت الخلاء کا انتظام حضرت نے اپنے پیسوں سے کیا حضرت شہیدِاسلام کو کئی بار دیکھا کہ وہ جمعہ کیلئے مسنون غسل سے پہلے اسے صاف کرتے پھر مسنون غسل کر کے جمعہ کے خطبہ کیلئے مسجد تشریف لاتے۔ عاجزی کے بارے حضرت شہیدِاسلام رحمۃ اللہ علیہ کے ڈرائیور منظور احمد جو ابھی بھی حیات ہیں بتاتے ہیں کے جب گاڑی تک آتے تو سلام میں پہل کرتے اور جب میں دروازہ کھولنے کیلئے آگے بڑھتا تو منع کردیتے اور فرماتے میں ایک بندہ ہوں میرے لئے یہ مشقت نہ کیا کرو۔

Maulana Abdullah Ghazi
Maulana Abdullah Ghazi

حق گوئی : حق گوئی کو وہ اپنا فرض سمجھتے تھے جسکی وجہ سے حضرت شہیدِاسلام رحمۃ اللہ علیہ کو کئی بار جیل جانا پڑا ایک بار بھٹو کے دورِ حکومت میں بھٹو نے اغواء کرایااور جو اہلکار لے گئے وہ ڈرانے کیلئے بجلی کی ننگی تاریں لیکر کھڑے ہو جاتے حضرت شہیدِ اسلام رحمہ اللہ کودھمکاتے ہوئے کہتے تم مرنے کی تیاری کرو بس تمہارے موت کا حکم نامہ آنے والا ہے۔ حضرت شہیدِاسلام رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں مجھے وقتا فوقتا نیند آجاتی وہ لوگ آکر جگاتےاور تعجب کا اظہار بھی کرتے اور جب مجھے بتایا گیا کہ آپ کو ایک آدھ دن تک رہا کر دیا جائے گا تو یہ سننے کے بعد نیند آنکھوں سے چلی گئی۔
ہمدردی : ہمدردی تو گویا حضرت شہیدِاسلام رحمۃ اللہ علیہ کی رگ رگ میں رچی بسی تھی حضرت شہیدِاسلام رحمۃ اللہ علیہ کی صاحبزادی نبیلہ غازی صاحبہ نے ایک واقعہ سنایا کہ ایک دفعہ ایک پریشان حال بچہ گھر لے آئے جس نے رات مسجد میں گزاری اسکے کپڑے پھٹے ہوئے اسکے پاس ایک بیگ تھا جس میں اس نے بوٹ پالِش کرنے کا سامان رکھا ہوا تھا اور پوچھنے پہ اس نے بتایا میں بوٹ پالش کرتا ہوں لیکن چونکہ بوٹ پالش کرنے کا سامان لوگوں کو نظر نہیں آتا اسلئے گاہک بہت کم آتے ہیں اسے تھڑا خرید کے دیا تاکہ اس پہ بوٹ پالِش کا سامان رکھے تو گاہکوں کو نظر آئے اور اسکا کاروبار ٹھیک طرح سے چلے۔ ایکدوسرا واقعہ جس سے حضرت شہیدِاسلام رحمۃ اللہ علیہ کی بےحد ہمدردی کا اندازہ ہوتا ہے کہ ایک ہندو آدھی رات کو حضرت شہیدِاسلام کے گھر دستک دیتا ہے اور شکایت کرتے ہوئے کہتا ہے آپ کے ملک میں میری جیب کٹ گئی ہے اور مجھےرقم چاہئےپوری رات اسکی خاطر داری کی اور رقم دیکررخصت کیا کچھ عرصہ بعد اس ہندونےاپنے ملک واپس پہنچ کر شکریہ کا خط لکھا اور رقم بھی واپس بھیج کردی، یقینا حضرت شہیدِاسلام رحمۃ اللہ علیہ نے اسے اس غرض سے وہ رقم نہ دی تھی کہ اسے اس نیکی کا بدلہ دنیا میں ملے۔

دنیا سے بے رغبتی
حضرت مولانا عبدالعزیز غازی حفظہ اللہ فرماتے ہیں کھبی خاندان والے اصرار کرتے کہ حضرت اب تو اپنے لئیے کوئی پلاٹ یا مکان خرید لو! تو حضرت شہیدِاسلام رحمۃ اللہ علیہ کا جواب ہوتا آخرت کے پلاٹوں کی فکر کرو ۔ اور زندگی بھر ذاتی مکان نہیں خریدا ۔ یہ واقعہ قابل تقلید ہے اہل علم کیلئے جو دنیا کی پلاٹوں اور مکانوں کیلئے مارے مارے پھرتے ہیں۔
سچائی : حضرت شہیدِاسلام رحمۃ اللہ علیہ کو ہمیشہ سچ بولتے دیکھا گیا جب کھبی ۔ حضرت کی صاحبزادی جمیلہ غازی صاحبہ فرماتی ہیں ابا جان بعض دفعہ امی کیلئے کچھ لے آتے تو میں اور علامہ عبد الرشید غازی رحمۃ اللہ علیہ پوچھ لیتے اس میں کیا لائے تو جھوٹ سے بچنے کیلئے جواب دیتے(واللہ اعلم) اللہ سب سے بہتر جاننے والا ہے۔

شہادت سے قبل : حضرت کی صاحبزادی جمیلہ غازی صاحبہ فرماتی ہیں ابا جان کو مچھلی بہت مرغوب تھی اور والدۃ صاحبہ رحمۃ اللہ علیھا معدے کا عارضہ تھا اس لیئے مچھلی بنادیتی تھی اور ابا جان کو پیش کرتی تو ابا جان کھبی کھا لیتے اور کھبی کہدیتے فریزر میں رکھدوبعد میں کھالوں گا آخری بار جمعرات کو مچھلی بنائی اور پیش کیا تو فرمایا: فریزر میں رکھدو جس کی قسمت میں ہوگا کھا لیگا اور مچھلی ابا جان نے نہ کھائی اور ہفتہ کو شہید ہوگئے ۔حضرت کی صاحبزادی جمیلہ غازی صاحبہ فرماتی ہیں ابا جان اپنے ہاتھوں سے قہوہ بنا رہے تھے اسی اثناء میں میری بڑی بہن عائشہ غازی صاحبہ نے کہا ابا جان میرے بیٹے کی ملازمت کا آپ نے وعدہ کیا تھا انکے لئیے کیا کیا؟ تو حضرت شہیدِاسلام رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا : بیٹی اللہ کردیگا ! اسپر بڑی بہن نے کہا اسکا مطلب ہے آپ نے میرے بیٹے کی ملازمت کیلئے کچھ نہیں کرنا تو ابا جان نے باربار یہی فرمایا: اللہ کردیگا ،تیرے بیٹے کا کام ہوجائےگا اس سے اگلے دن ابا جان شہید ہوگئے۔

شہادت : 17 اکتوبر 1998 بمطابق 25 جمادی الثانی 1419ھ کو حضرت شہیدِ اسلام مولانا عبداللہ غازی رحمہ اللہ پہ مرکزی جامع مسجد اسلام آباد کے احاطہ میں قاتلانہ حملہ کیا گیا اور حضرت شہیدِ اسلام زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالقِ حقیقی سے جاملے۔

Muhammad Yaqoob Ghazi
Muhammad Yaqoob Ghazi

تحریر : محمد یعقوب غازی
اسلام آباد

Share this:
Tags:
definition october pen اکتوبر تعریف زندگی قلم لکھنا یوم شہادت
Technical Education
Previous Post فنی تعلیم و تربیت معاشی ترقی کی ضامن
Next Post بلوچ پل کے اطراف کچرا صاف کرایا جائے
Rubbish

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close