Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مقامی حکومتوں کے الیکشن مکمل ہو گئے

December 9, 2015December 9, 2015 0 1 min read
Local Bodies Election
Local Bodies Election
Local Bodies Election

تحریر: میر افسرا مان،
کالمسٹ مقامی حکومتوں کے الیکشن مکمل ہو گئے
حکمرانوں کے نہ چاہنے کے باوجود لوکل باڈیز الیکشن مکمل ہوئے ہیں۔ ہم اس سے قبل لکھ چکے ہیں کہ حکمران اپنے اختیارات میں کب کسی کو شامل ہونے دیتے ہیںخاص کر کہ جب فنڈز کا معاملہ بھی ہو۔ روڈ، سوریج،پانی ،صحت، تعلیم اور ٹرانسپورٹ کے مسائل تو مقامی ہیں ان کو صوبائی اورقومی اسمبلیوں کے ارکان کا کیا واسطہ، ان لوگوں کا کام تو قانون سازی، ملکی ایڈمنسٹریشن اور خارجہ پالیسیوں بنانے کے لیے اسمبلیوں میں عوام بھیجتے ہیں اگر ان لوگوں نے اپنے آپ کو گلی کوچوں کے معاملات میں الجا دیا تو یہ نہایت اہم امور کون انجام دے گا مگر کیونکہ ان کاموں میں پیسے کا دخل ہوتا ہے اور پھر پیسے سے کمیشن ملتا ہے اس لیے پاکستان کی صوبائی اور مرکزی حکومتوں نے لوکل باڈیز الیکشن میں دیر کرنے اور بہانے کرنے میں کافی وقت ضائع کیا۔

عوام کو ملک کی عدلیہ کا شکر گزار ہونا چاہیے کہ اُس نے حکمرانوں کو بار بار تنبیہ کے بعد لوکل باڈیز الیکشن کرنے پر مجبور کیا اور انہوں نے ملک میں لوکل باڈیزجس میں پاکستان کے کنٹونمنٹ بھی شامل ہیں مکمل کر لیے۔ یوسیز کے چیئرمین اور ممبران کے بعد یہ منتخب حضرات خواتین،اقلیت،مزدوروغیرہ کا چنائو کریں گے ۔

پھر اس کے بعد پاکستان کے اضلاع کے چیئر مین کا انتخاب ہوگا اور شہروں میئر منتخب کیے جائیں گے۔اس طرح اب عوام کے مقامی سطح کے مسائل جن میں روڈ،سوریج،پانی،صحت،تعلیم اور ٹرانسپورٹ وغیرہ کے کام شامل ہیں مقامی حکومتیں حل کیا کریں گی۔اس نیک کام کو سب سے پہلے بلوچستان کی حکومت نے کیا اور اپنے لوکل باڈیز الیکشن مکمل کیے ۔اس کے بعد خیبر پختونخواہ کی حکومت نے اپنے صوبے میں لوکل باڈیز الیکشن مکمل کئے ۔آخر میں پنجاب اور سندھ کی صوبائی حکومتوں نے تین مراحل میں لوکل باڈییز کے الیکشن مکمل کیے ۔ جس میں پنجاب میں نواز لیگ اور سندھ میں پیپلز پارٹی نے کامیابی حاصل کی ۔ کراچی میں متحدی قومی موومنٹ کامیاب ہوئی۔تجزیہ کار کہتے ہیں کی ایک ہی وقت میں لوکل باڈیز الیکشن ہوتے تو نتائج ذرا مختلف ہوتے۔

Government
Government

کیونکہ کہ پہلے مراحل میں جیتے والوں کے لیے عوام میں رائے بن گئی تھی اور باقی دو مراحل میں بھی پہلے مرحلے میں جیتنے والوں سیاسی پارٹیوں کو ہی ووٹ ملے۔ اب صوبائی حکومتوں نے ان مقامی حکومتوں کو مناسب اختیارات دینے ہیں تاکہ وہ احسن طریقے سے جن عوام نے انہیں منتخب کیا ہے کی خدمت کر سکیں اگر ہم خیبر پختوخواہ صوبائی حکومت کی بات کریں تو انہوں نے تیس فی صد فنڈز مقامی حکومتوں کو دینے کا کہا ہے جو اپنی مرضی سے خرچ کرنے کے مجاز ہوں گے۔یہ ایک اچھیکام ہے جو خیبر پختو نخواہ حکومت نے کیا ہے۔شہری علاقوں سے لیکر دہی علاقوں تک اور پھر محلہ تک میں ترقیاتی کاموں کا پروگرام دیا گیا ہے ۔

اب دیکھیں پنجاب حکومت کیا کیا اختیارات مقامی حکومتوںتک منتقل کرتی ہے اور کتنے فی صد فنڈز ان کو دیتی ہے تاکہ جو وعدے انہوں نے الیکشن مہم کے دوران عوام سے کیے ہیں ان کو احسن طریقے سے پورا کر سکیں۔سندھ کی صوبائی حکومت نے تو دو تین محکموں کے علاوہ تمام محکمے اپنی کنٹرول میں لیے ہوئے ہیں یہ مقامی حکومت کے ساتھ ظلم ہے اسے فوراً ختم ہونا چاہیے ۔کراچی کے چار اضلاح میں مکمل جیت اور باقی دو اضلاح میں جزوی جیت کے بعد پہلی پریس کانفرنس میں متحدہ قومی موومنٹ کے لوگوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اختیارات نیچے کی سطح پر منتقل ہونے چاہیے۔

JI, PTI
JI, PTI

اس میں جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے اتحاد نے بھی ساتھ دینے کی یقین داہانی کرائی ہے یہ عوام کی خدمت کرنے میں کے معالمے میں بہترین یک جہتی ہے جسے آگے بھی جاری رہنا چاہیے ۔جہاں تک جماعت اسلامی کا تعلق ہے تو اس کے میئر(مرحوم) جناب عبدالستار افغانی صاحب نے اپنے دور میں تو اختیارات کے حصول کے لیے بھر پور احتجاج کیا تھا ان کا کہنا تھا کہ کراچی کی سڑکیں تو کراچی کی بلدیہ بنائے اور اس پر چلیں پورے صوبے کی ٹرانسپورٹ اور پھر ویکلز ٹیکس بھی صوبائی حکومت لے جائے تو یہ کہاں کا انصاف ہے۔ احتجاج کی کال کے بعد کراچی میں دفعہ١٤٤ لگا دی گئی تھی۔

ویکلز ٹیکسز کی بلدیہ کو منتقلی کے لیے بلدیہ کے آفس سے صوبائی حکومت تک دو دو کی ٹولیوں میں اپنے گلوںمیں ممبرز کا ٹیک لگائے بلدیہ کے ممبران نے تاریخی مارچ کیا تھا۔ قانون کی پاسداری کرتے ہوئے مناسب فاصلے رکھتے ہوئے دو دو کی ٹولیوں میں سندھ کی صوبائی حکومت کی بلڈنگ تک پہنچ کر اپنے مطالبات پیش کرنے کی پاداش میں اس پر ڈکٹیٹر ضیاء کی آشیر آباد پر سندھ کی صوبائی حکومت جس کے اس وقت وزیر اعلیٰ غوث علی شاہ صاحب ،جو خود بھی قانون دان تھے ،نے بلدیہ کے ممبران اور میئر عبدالستار افغانی پر صوبائی پولیس کے ذریعے بدترین تشد کیا تھا اور کراچی کے میئر سمیت سو سے زائد بلدیہ کے ممبران کو جیل میں ڈال دیا تھا۔ اب دیکھتے ہیں کراچی میں لوکل باڈی انتخابات جیتنے والے متحدہ کے ممبران کتنی جرأت کا مظاہرہ کرتے ہیں یا اپنے پہلے ریکارڈ کے مطابق سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت کے ساتھ آنے جانے کا کھیل ہی کھیلتے رہنے والی پالیسی پر عمل کرتے ہیں ۔ کراچی کے عوام کے پینے کے لیے پانی نہیں ہے۔ کئی علاقوں میں پانی کے نلوں میں برسوں سے پانی نہیں

Karachi
Karachi

آ رہا اور کراچی کے عوام ٹینکر مافیا کے رحم و کرم پروقت گزار رہے ہیں ہیں راقم خود کراچی کی ایک کچی بستی اختر کالونی میں اسی گز کے دو فلیٹوں میں کرایہ پر اپنی فیملی کے ساتھ رہا ہے یہاں اکثر گلیوں میں نلوں میں پینے کا پانی نہیں آتا برسوں سے ہر ماہ بارہ ہزار روپپے ماہوار کا پانی ٹینکروں سے ڈلوا رہا ہے ۔ شہر میں ٹرانسپورٹ کا نظاہرہ دیکھنا ہو تو صبح اور شام کو دیکھا جا سکتا ہے کی کراچی کے عوام ویگنوں کی چھتوں پر سفر کرتے ہیں۔سڑکوں کا بُرا حال ہے ہرطرف ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔ سوریج کا پانی گلیوں اور سڑکوں پر گھڑا رہتا ہے۔ گلیوں میں قائم کچرا کنڈیوں بھری پڑی رہتی ہیں۔ لوگ نے اپنی مدد آپ کے طور پر کچرا اُٹھانے کا انتظام کرنے پر مجبور ہیں۔ گورنمنٹ کے اسکوںمیں تعلیم کا کوئی پرسان حال نہیں پرائیویٹ اسکولوں کی فیسیں بہت زیادہ ہیں۔

کراچی پاکستان کو ستر فی صد ریونیو کما کر دیتا ہے مگر شہر کے مسائل حل کرنے کی طرف کوئی بھی توجہ نہیں دیتا کہنے کو تو کراچی منی پاکستان ہے تو پھر مرکزی حکومت صرف لاہور اور راولپنڈی میں ترقیاتی کام کر رہی ہے جو ایک حد تک توصحیح ہے مگراُسے کراچی کے عوام کی طرف بھی توجہ کرنے چاہیے خاص کر کراچی کے پینے کے پانی کو ہنگامی بنیاد پر حل کرنے میں سندھ کی صوبائی اور لوکل حکومت کو خصوصی فنڈ مہیا کرنے چاہیے تا کہ کراچی کے عوام کی محرومی کا تدراک کیا جا سکے۔ لوکل حکومت سے بھی عوام مطالبہ کرتے ہیں کہ ہنگامی بنیادوں پر کراچی کے عوام کے مسائل حل کرے خاص کر کراچی کی کچی آبادیوں کی طرف خصوصی توجہ دے ماضی میں ان کو نظر انداز کیا گیا تھا۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر: میر افسرا مان

Share this:
Tags:
elections governments local matter writing الیکشن تحریر حکومتوں معاملہ مقامی مکمل
Pakistan Hockey
Previous Post قمر ابراہیم کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ
Next Post روس نے داعش پر بحری جہازوں سے بھی حملے شروع کردیئے
Russia Ships Attack

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close