Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جدا ہو دیں سیاست سے۔۔

November 10, 2015November 10, 2015 0 1 min read
Allama Iqbal
Allama Iqbal
Allama Iqbal

تحریر: ابنِ نیاز
بہت دور رس نظر تھی اقبال کی۔ ابھی پاکستان نہیں بنا تھا لیکن اقبال ک یہ پیش گوئی یقینا صرف پاکستان کے لیے ہی تھی۔ وطن عزیز کی آزادی سے لے کرکسی نے بھی اسلام کے اصولوں کے سامنے رکھتے ہوئے سیاست نہیں کی۔ سادہ سی بات ہے کہ اگر کوئی سیاست دان بھی قرآن و حدیث کی رو سے سیاست کو لے کر چلتا تو پھر اسکے لیے دو ہی آپشن تھے یا وہ پاکستان چھوڑ دیتا یا پھر دنیا۔ کیونکہ اسلام کی میں جھوٹ بولنے کی گنجائش نہیں ما سوائے جہاد کے، وہ بھی جب جیت یقینی ہو اور اللہ سے امید بھی ہو۔ اسلام میں ہر حال میں وعدہ پورا کرنے کا حکم ہے قرآن پاک میں ارشاد ہے۔ ” اے ایمان والو! اپنے وعدوں کو پورا کرو۔ بے شک تم سے ہر وعدے کے بارے میں پوچھا جائے گا۔

پھر ایک اور بات بھی ہے کہ دولت کے ارتکاز کو ہلاکت سے تشبیہ دی گئی ہے۔ یعنی جب دولت چند ہاتھوں میں محدود ہو کر رہ جاتی ہے تو پھر ملک کی معاشی حالت اس قدر دگر گوں ہو جاتی ہے۔ کیونکہ جیسے جیسے دولت اکٹھی کرنے کی لالچ بڑھتی جاتی ہے ویسے ویسے اسے خرچ کرنے کی استطاعت بھی کم ہوتی جاتی ہے۔ حتٰی کہ ایک وقت ایسا ا?تا ہے کہ اپنی ذات پر بھی مال خرچ کرنے کے بارے میں سو بار سوچا جاتا ہے۔ تو پھر دوسرے لوگوں کے لیے جیب سے مال کیسے نکلے گا۔ پھر نوبت یہاں تک پہنچ جاتی ہے کہ تھوڑے سے پیسوں کے لیے قتل و غارت شروع ہو جاتی ہے۔

اقبال کے اس مصرعے میں کہ ” جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی ” بہت کچھ پنہاں ہے۔سیاست کو صرف ذاتی مفاد کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔ جس نے جس طرف مفاد دیکھا اسی طرف پلٹ گیا۔ موجودہ حکومت شاید پاکستان کے تریسٹھ سال میں واحد حکومت ہے جو اس وقت ہر بڑی سیاسی جماعت کو ساتھ لے کر چلی ہے۔چاہے یہ سنگت مہینوںکی ہو یا سالوں کی۔ اس بات سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ہر سیاسی جماعت کا کوئی نہ کوئی مفاد ہو گا تو ہی حکومت کا ساتھ دیا ہو گا۔

Politics
Politics

اس سیاست کے بے لگام گھوڑے کو جب مزید بے قابو کر دیا جاتا ہے تو حالات وہ رخ اختیار کر جاتے ہیں جوکچھ عرصہ پہلے کراچی میں نظر آرہے تھے۔ ان دنوں میں ایک ایس۔ایم۔ایس آیا تھا کہ کراچی کا وہ کونسا علاقہ ہے جس کا نام آج کل زبان زد عام ہے؟ جواب تھا گولی مار۔ چھ ماہ میں پہلے تک شاید ہی کوئی ایسا دن گزرا ہو جب کم از کم دو، تین اموات نہ ہوئی ہوں۔ حکومت کے نمائندے کہتے ہیں اور سرِعام کہتے ہیں کہ انھیں معلوم ہے کہ اس دہشت گردی کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟ اور کراچی کی مقامی لیکن مشہور پارٹی کے لیڈران کا بھی یہی کہنا ہوتا ہے۔ اور باقاعدہ میڈیا کے سامنے، پریس کانفرنس میں کہا جاتا ہے۔

میڈیا والوں پر بھی تھوڑا سا افسوس ہوتا ہے کہ یوں تو وہ ہر بات اگلوانے کے ماہر ہیں۔ لیکن یہاں کوئی بھی جرا? ت کر کے یہ سوال نہیں پوچھتا کہ اسکا نام بتائیں اور پھر جب معلوم ہے تو اسکے خلاف باقاعدہ طور پر ثبوت پیش کیے جائیں۔ لیکن نہیں۔ کیونکہ ان میڈیاوالوں کو بھی اپنی جان پیاری ہوتی ہے۔ یہ سوال کر کے انھوں نے بھی ان گمشدہ افراد میں شامل ہو جانا ہے جنھوں نے کبھی برا?مد نہیں ہونا۔

بات نکلی تھی جھوٹ اور وعدوں سے۔ قائد اعظم کے علاوہ شاید ہی کوئی سیاستدان ایسا گزرا ہو جس نے سچ کے اور اصولوں کے جھنڈے گاڑے ہوں۔ لیکن کیا کریں مجبوری ہے۔ اگر جھوٹ نہیں بولیں گے تو اس سیاسی معاشرہ میں انکا زندہ رہنا نا ممکن ہو جائے گا۔ کیونکہ ایسے ماحول میں سچ بولنے والے کا دل کالا ہو جاتا ہے۔ سچ بولنے والے کا حال عمران خان جیسا ہو جاتا ہے۔یہ حضرت 1995 سے الیکشن میں حصہ لیتا ا?یا ہے لیکن سوائے اپنی سیٹ کے کبھی کوئی اور سیٹ نہیں جیت سکا۔ اگر چہ عمران خان کا جلسہ ہمیشہ سب سے بڑا ہوتا ہے لیکن لوگ صرف اپنے کرکٹ کے ہیرو کے دیدار کے لیے اکٹھے ہوتے ہیں۔ یا ایک دوسری بات بھی ہو سکتی ہے کہ الیکشن کے نتائج بہت پہلے سے ہی باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت رکھے ہوئے ہوتے ہیں، ورنہ اتنے لوگوں کے مجمع میں سے کیا چالیس فیصد بھی عمران خا ن کے حق میں ووٹ نہ ڈالیں گے۔لیک پھر 2013 کے الیکشن میں عمران خان کی پارٹی نے پاکستان کی تیسری بڑی پارٹی کا اعزاز حاصل کر لیا۔

Imran Khan
Imran Khan

اس کی وجہ کیا تھی وہی، سیاست کو دین سے جدا کیا گیا۔ پاکستان کے بڑے برے نام جو ہر لحاظ سے بڑے تھے، عمران خان کے ساتھ شامل ہوا۔ جھوٹ کے وہ طومار باندے کہ صرف اللہ معاف کر سکتا ہے، بندے نہیں۔ پھر بات آتی ہے وعدوں وعید کی۔ تین حضرات ان حضرات کا تکیہ کلام ہیں۔ گا، گے، گی۔ ان الفاظ کا تعلق آے والے کل سے ہوتا ہے اور کل کبھی نہیں آتا۔جب کل کبھی نہیںآ تا تو وعدہ کیسے پورا ہو؟ وعدہ پورا کرنے والوں کا حال این اے ۔55 کے مشہور امیدوار کی طرح ہوتا ہے۔انھوں نے کہا تھا کہ سکولوں کے جال بچھائیں گے۔ انھوں نے سکولوں اور کالجوں کا جال بچھا دیا لیکن صنف نازک کے۔راولپنڈی میں سینکڑوں سکولوں اور کالجوں کا افتتاح ہوا۔ وعدہ پورا ہوا۔ لیکن کیسا وعدہ۔آج نہ سکول ہیں نہ ہی۔۔۔۔۔کے لیڈر۔

ریلوے کی وزارت ملی۔ وعدہ کیا کہ پاکستان ریلوے کو دنیا میں ایک نمونہ بنا دیں گے۔ انھوں نے بنایا۔ ہر دوسرے تیسرے مہینے کسی نہ کسی ایکسپریس کا افتتاح ہوتا۔ بہترین خوبصورت انجن اور نئی بوگیوں سے مزین نئی ٹرین عازم سفر ہوتی۔ وہ تو بعد میںپتہ چلا کہ پرانے انجنوں پر نیا رنگ کر کے انجن نیا کر دیتے اور بوگیوں کو ویلڈ وغیرہ کرا کر، سیٹ کور نئے چڑھا کر بوگی نئی بنا دیتے۔آج وہ وعدہ ایسا پورا ہوا کہ ورلڈ ریکارڈ قائم ہونے لگے۔ پشاور سے اگر بہت کم بھی ٹرین چلتی تھی تو 24 گھنٹوں میں 2 ٹرینیں تو لازمی نکلتی تھیں۔ لیکن وہ دن بھی اس ملک کی عوام کو دیکھنا پڑا کہ پشاور سے 36 گھنٹوں میں کوئی ٹرین بھی نہیں چلی۔ اس کے بعد الیاس بلور آئے تو ریلوے بیٹھ گئی۔ او ر اب جو صورت حال ہے وہ بھی سب کے سامنے ہے۔

کہنے کو تو کسی نے اگر تھوڑا لمبا سفر کرنا ہے جیسے راولپنڈی سے کراچی یا لاہور سے حیدر آباد تو اس کو ٹکٹ کرانے کے لیے کم از کم پندرہ دن پہلے جانا پڑتا ہے۔ ورنہ ٹکٹ نہیں ملتی۔ پھر بھی کہا جاتا ہے کہ ریلوے خسارے میں ہے۔ ویسے سب پاکستانی ایک بات تو لازمی جانتے ہیں کہ جو ریلوے لائن پاکستان بنتے وقت تھی، اس کی لمبائی میں شاید ہی ایک کلومیٹر کا اضافہ آج تک ہوا ہو۔ بلکہ الٹا کچھ سٹیشن ختم بھی کر دیے گئے ہیں یا ان کو وقتی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔یہ حقیقت ہے کہ ہمارے سیاستدانوں کی اکثریت اسلام کی تعلیمات سے اتنی ہی دور ہے جتنا ایک کمرے میں عام بیٹھے ہوئے انسان کی پہنچ سیکچن میں رکھا ہوا پانی کا گلاس۔ جب تک وہ انسان اٹھ کر کچن تک نہیں جائے گا، پانی کا گلاس اس کے ہاتھ میں نہیں آسکے گا۔

Quran-E-Pak
Quran-E-Pak

اسلام کی تعلیمات کو صرف پڑھنا ہی کافی نہیں کہ پھر نہ تو کوئی سورة اخلاص پڑھ سکتا ہے اور نہ ہی آیت الکرسی۔ان تعلیمات پر عمل بھی فرض ہے۔ اور پھر خاص طور پر سیاستدانوں کا تو فرض بنتا ہے کہ سیاست کی الف بے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی خلافت سے لے کر حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خلافت تک کی حالات زندگی پڑھیں۔ انھوں نے کس نہج پر خلافت کی کرسی کو سنبھالے رکھا۔کس کس طرح اپنی رعیت کو سکھ پہنچایا۔ کون کون سے عوامی فلاح کے منصوبے شروع کیے اور ان کو پایہ تکمیل تک پہنچا۔ حدیث پاک میں ہے کہ تم میں سے ہر ایک نگہبان ہے اور تم سے تمہاری رعیت کے بارے میں پوچھا جائے گا۔ تب ہی تو حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ فرماتے تھے کہ اگر فرات کے کناے ایک کتا بھی مر گیا تو ان کو خوف ہے کہ اسکی پوچھ گچھ بھی ان سے ہو گی۔ اور آج کے حکمران کہتے ہیں کہ کیا ہوا۔ حادثہ تو ہوتا رہتا ہے۔

اگر اسلام کے اصولوں کے مطابق سیاست کی جائے، انفرادی سوچ کی بجائے اجتماعی مفادات میں کام کیا جائے پہلے رعایا اور اسکے بعد اپنی اولاد کی فکر کی جائے، انصاف کو انصاف کے ترازو میں تولا جائے تو کوئی وجہ نہیں کہ پاکستان کا معاشرہ دنیا کا بہترین معاشرہ نہ ہو۔ لیکن اگر ایسا ہو جائے تو پھر امریکہ ہمیں امداد کیسے دے گا؟ ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف قرضہ کیسے دیں گے؟ یہاں نام نہاد این جی اوز اور کیسے اپنا دھندہ چلائیں گی ، جن کی آڑ میں مسلم دشمن قوتیں اپنا جاسوس بھیجتی رہتی ہیں۔ امداد سے یاد آیا کہ ایک رپورٹ سرسری نظر سے گزری ہے۔

اس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان جس رفتار سے قرضے لے رہا ہے اگر یہ قائم رہی تو تین چار سال میں پاکستان کو شاید اپنے اثاثے بیچنے پڑیں۔ اور دشمن نے جس اثاثے کو سب سے پہلے خریدنا ہے وہ پاکستان کی ایٹمی طاقت ہے۔ خدارا ، اے حکمرانو، غور کرو۔ اللہ کی رسی بہت دراز ہے ، ڈھیلی ہے لیکن جس دن کھنچ گئی، اس دن صرف اللہ ہو گا اور آپ۔ کوئی بتائے کہ ہم بتائیں کیا۔ کیونکہ ہم گونگے ہیں۔

IBN-E-NIAZ
IBN-E-NIAZ

تحریر: ابنِ نیاز

Share this:
Tags:
country Hadith Ibn Niaz Islam pakistan political politician writing ابنِ نیاز اسلام پاکستان تحریر حدیث سیاستدان سیاسی وطن
Allama Muhammad Iqbal
Previous Post علامہ اقبال نے اپنی شاعری سے مسلمانوں میں شعور خودی پیدا کیا۔ مسعود احمد صدیقی
Next Post بعدالت جناب شگفتہ شفیق صاحبہ جج فیملی کورٹ لاہور دعویٰ تنسیخ نکاح سعدیہ جبیں
Lahore

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close