Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اس ظلم کا سد باب ممکن ہے

November 15, 2014 0 1 min read
Nawaz Sharif And Shahbaz Sharif
Nawaz Sharif And Shahbaz Sharif

تحریر: ڈاکٹر عاف محمود کسانہ، سویڈن
وزیر اعظم اور وزیر اعلی نے سخت نوٹس لے لیا ہے۔ واقعہ کی فوری رپورٹ طلب کرلی ہے۔ مجرم سزا سے بچ نہیں سکیں گے اور انہیں عبرت ناک سزا دی جائے گی وغیرہ وغیرہ یہ وہ روایتی بیانات ہیں جو کوٹ رادھاکشن میں ایک مسیحی جوڑے کے انتہائی ظالمانہ قتل کے بعد جاری کئے گئے۔ ایسے ہی رٹے رٹائے بیانات شانتی نگر، گوجرہ، جوزف کالونی اور دوسرے بہت سے سانحات کے بعد جاری کیئے گئے تھے۔ کچھ ایسا ہی حکومتی ردعمل سیالکوٹ میں دو بھائیوں کے بہیمانہ قتل، گجرات میں ایک بچے کے بازو کاٹنے، کئی مقامات پر خواتین کی بے حرمتی اور تیزاب پھیکنے کے واقعات، گھریلو ملازمین پر جبر و تشدد دیگر واقعات کے بعد سننے کو ملا۔

اس طرح بیانات کا تسلسل ہر انسانیت سوز اور ظالمانہ واقعہ کے بعد ارباب اقتدار کی طرف سے دہرایا جاتا ہے اور کچھ ہی عرصہ کے بعد وہ واقعہ منظر عام سے غائب ہو جاتا ہے اور پھر کوئی اور واقعہ رونما ہوتا ہے تو حکومتی اہلکار پرانے بیان کو پھرسے میڈیا کے لیے جاری کرکے گویا اپنا فرض پورا کر دیتے ہیں اور ساتھ حکومت کی موجودگی کا احساس بھی دلادیتے ہیں۔ ہر ہفتہ عشرہ کے بعد پاکستان میں ایسے واقعات کا ہونا ایک معمول بن چکا ہے۔ ذرائع ابلاغ میں بھی اس کا چرچا ہوتا ہے اور ہرکوئی اپنا تجزیہ پیش کررہا ہوتا ہے۔ لیکن دو بنیادی سوالات ذہن میںگردش کرتے ہیںکہ یسے واقعات کیوں بار بار ہوتے ہیں؟ اور دوسرا یہ کہ ان کو کیسے روکا جا سکتا ہے؟ ان کا سد باب کیسے ممکن ہے ؟ ایسے واقعات بار بار ہونے کی وجوہات وہ مائنڈ سیٹ ہے جس نے ہمارے معاشرہ کو اپنی گرفت میں لیا ہوا ہے۔ جس کی ذمہ داروہ تعلیم ہے جس نے لوگوں کے ذہنوں کو بند کرکے رکھ دیا ہے۔ اسلام کی غلط تشریح ہے جس نے ہر شخص کے ہاتھ میں لٹھ دے رکھی ہے، وہ ادارے اور درسگاہیں ہیں جو انتہا پسندی کی نرسری ہیں۔ وہ نام نہاد مذہبی رہنماء ہیں جنہوں نے فتوٰی ساز فیکٹریاں کھول رکھی ہیں۔ مذہب کے نام پر دھبہ ہیں وہ سب جنہوں نے نہ خدا کی آخری وحی کو سمجھاہے اور نہ ہی رحمت اللعالمین ۖ کی سیرت کو جانا ہے بلکہ فی سبیل اللہ فسادکا موجب ہیں۔

Supreme Court
Supreme Court

معاشرے کا وہ رویہ ہے جس نے عدم برداشت اور جبر کی فضا پیدا کر رکھی ہے۔ جس کا جے چاہیے جو مرضی کرے کوئی پوچھنے والا نہیں۔ انسان کی قدر جانور کے برابر بھی نہیں۔حکومتی رٹ اور قانون نام کی کوئی چیز ہی نہیں۔ ملک مجرموں کی جنت بنا ہوا ہوا ہے۔ تفتیشی نظام، عدالتی طریقہ کار اور کرپشن کی وجہ سے اگر ملزم پکڑے بھی جائیں تو کچھ ہی عرصہ کے بعد چھوڑ دئے جاتے ہیں۔ تھانے کچہری کے چکر، کبھی حکم امتناعی، کبھی گواہوں کا مسئلہ ، کبھی وکیلوں کے تاخیری حربے اور ان کی فیس اور کبھی پولیس کے مطالبات ، مظلوم تو بے چارہ پس کررہ جاتا ہے۔ انصاف میں تاخیر دراصل مظلوم کے ساتھ ظلم ہوتا ہے اور مجھے یہ لکھنے میں کوئی عار نہیں کہ پاکستان کا انتہائی سست عدالتی نظام بھی مظلوموں کے ساتھ ظلم کرنے میں اپنا پورا کرادر ادا کرہا ہے اور یہی حقیقت ہے کہ ایسے واقعات بار بار ہونے کی وجہ مائنڈ سیٹ کے بعد پاکستان کا عدالتی نظام ہے کیوں کہ آج تک کسی ظالم کو قرار واقعی سزا نہ ملنے سے لوگوں کے دلوں میں کوئی خوف نہیں باقی نہیں رہا۔ گاڑیوں کے شیشے توڑنے والے کو قید کی سزا لیکن انسانوں کو قتل کرنے والے آزاد۔سیالکوٹ میں الٹا لٹکا کر قتل ہونے والے مغیث اور منیب کے قاتلوں کو اسی جگہ الٹا لٹکانے کے حکومتی دعوے کہاں گئے؟ اُس وقت کے وزیر اعلیٰ آج بھی اسی منصب پر فائیز ہیں، اُن کے بلند و بانگ وعدے کہاں گئے؟ کہاں گیا انکوائری کمیشن؟ کہاں گیا سپریم کورٹ کا نوٹس؟ سب کچھ ہوا میں تحلیل ہوگیا بلکہ الٹا اس خبر کو منظر عام تک لانے والے صحافی حافظ عمران کو اپنی جان بچانے کے لیے پاکستان سے بھاگنا پڑا اور سویڈن میں پناہ لینا پڑی۔ آئندہ وہاں کون آازدی صحافت کا علمبردار بنے گا۔

ایسے واقعات کو روکنے اور مستقبل میں ان کے سد باب کے لیے ضروری ہے کہ مذہبی منافرت پھیلانے کی ملائیشیا کی طرح سزا سخت دی جائے۔ مذہبی اشتعال پھیلانا سنگین جرم قرار دیا جائے۔ علائوالدین خلجی جیسی سخت حکمت عملی کی ضرورت ہے کہ اس کی مملکت میں کسی کو کم تولنے کی جرات نہیں ہوتی تھی کیونکہ وہ کم تولنے والے کے جسم سے اتنی مقدار کا گوشت اتراتا تھا جتنا کسی نے کم تولا ہوتا تھا۔ مذہبی معاملہ میںرائے صرف اسلامی نظریاتی کونسل یا اس منصب کے لیے ذمہ دار افرادہی جاری کریں اور یہ صرف رائے تصور کی جائے نہ کہ حکم۔ کسی کی جان لینے یا سنگین سزا پر مبنی فتویٰ دینا جرم قرار دیا جائے اور ایسا کرنے والے کو سزا دی جائے۔تنگ نظری اور جبر کے حامل مائنڈ سیٹ کے لیے رائے عامہ بیدار کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ ظلم اس وقت تک جاری رہے گا جب تک وہاں عدل کا نظام قائم نہیں ہوجاتا۔ ایسے مقدمات کے فیصلہ اور سزا پر عمل درآمد کے لیے فوری، مفت اور عدل پر مبنی انصاف کی فراہمی یقینی بنانا ہوگا۔ پولیس کے نظام تفتیش اور وکلاء کے تاخیری حربوںکی اصلاح کرتے ہوئے اگر ایک بار بھی وہاں اس نوعیت کے مجرموں کو قرار واقعی سزا مل گئی تو آئندہ ایسے ظالمانہ واقعات کی روک تھام ممکن ہے۔ اگراسلام آباد میںہونے والے رمشا مسیح کے واقعہ میں ملوث قاری خالد جس نے اپنے پاس سے قراآنی اوراق شامل کیے تھے اگر اسے سخت سزا ملی ہوتی تو کوٹ رادھاکشن میں مولوی محمد حسین کو یہ جرات نہ ہوتی کہ وہ شہزاد مسیح اور اُس کی بیوی کے انتہائی ظالمانہ قتل کے لیے لوڈ اسپیکر استعمال کرکے لوگوں کو اکساتا۔ ایسے واقعات کی روک تھام اسی صورت میں ممکن ہے کہ اس میں ملوث افراد اور مولوی محمد حسین کو قانون کے تحت سزا دیتے ہوئے نشان عبرت بنا دیا جائے تاکہ آئندہ کوئی اور مذہب کی آڑ میں عوام کو مشتعل کرکے دوسروں کی زندگی سے نہ کھیلے۔ اگر کوٹ رادھاکشن کے واقعہ میں ملوث افراد کو چھ ماہ کے اندر سزا سنا کر اس پر عمل شروع کردیا جائے تو آئندہ سے کسی کو ایسا کرنے کی ہمت نہیں ہوگی لیکن اگر سانحہ کوٹ رادھاکشن کا حشر بھی ماضی میں ہوئے سانحات کی طرح ہوا تو یہ سلسلہ کبھی نہیں رکے گا اور خون ناحق بہتا رہے گا اور معاملہ وہی ہوگا جوفیض احمد فیض نے کہا ہے کہ۔

نہ مدعی نہ شہادت، حساب پاک ہوا یہ خون خاک نشیناں تھا رزق خاک ہوا۔

Arif Kisana
Arif Kisana

تحریر: ڈاکٹر عاف محمود کسانہ، سویڈن

Share this:
Tags:
guilty notices possible reports sentenced supreme court رپورٹ سزا ظلم مجرم ممکن نوٹس
Previous Post اسفند یارولی نے ڈالرز کے عوض پختونوں کا خون بیچا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
Next Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close