Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وضو نماز کی کنجی ہے

October 20, 2016October 20, 2016 0 1 min read
Wudu
Wudu
Wudu

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی
ارشاد باری تعالیٰ ہے۔ اے ایمان والو! جب نماز کو کھڑے ہونا چاہو تو اپنا منہ دھوئو اور کہنیوں تک ہاتھ اور سروں کامسح کرو اور گٹوں تک پائوں دھوئو۔ (پارہ ٦سورة المائدہ) یعنی اے ایمان والو! جب تم نماز پڑھنے کا ارادہ کرو (اور وضونہ ہو) تو اپنے منہ اور کہنیوں تک ہاتھوں کو دھوئو اور سر کا مسح کرو اور ٹخنوں تک پائوں دھوئو۔

وضو کا لفظی معنی ہے روشن چہرے والا!وضومیں جسم کے چنداعضاء خاص ترتیب سے دھوئے جاتے ہیں وضو کرنے سے جہاں صفائی اورپاکی حاصل ہوتی ہے وہاں اس کی افادیت رسول اکرم نورمجسم ۖکے اس فرمان مبارک سے معلوم ہوتی ہے ۔حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ حضوراکرم نورمجسم ۖ نے ارشادفرمایاکہ قیامت کے دن میری امت اس حال میں بلائی جائے گی کہ منہ اورہاتھ پائوں آثاروضوسے چمکتے ہوں گے توجس سے ہوسکے چمک زیادہ کرے ۔(بخاری ،مسلم شریف)حضرت عبداللہ بن مسعود کہتے ہیں کہ نبی کریم رئوف رحیمۖ سے لوگوں نے پوچھاکہ آپ اپنی امت کے لوگوں کوکیسے پہچانیں گے جن کوآپ نے دیکھانہیں آپۖنے فرمایاوضوکے نشان سے ان کے ہاتھ پائوں چمکتے ہوں گے ۔

حضرت ابومالک اشعری سے روایت ہے کہ رسول اللہۖنے فرمایا وضوکرناآدھاایمان ہے الحمدللہ!عملوں کے ترازوکو بھردیتاہے سبحان اللہ اور اللہ اکبرزمین وآسمان کوبھردیتے ہیں نمازنورہے زکوٰة دلیل ہے صبرروشنی ہے اورقرآن تیرے لئے دلیل ہے یاتجھ پر دلیل ہے ہرآدمی صبح اٹھتاہے پھر اپنے نفس کوبیچتاہے پس اسے آزادکرنے والااورکوئی ہلاک کرنے والاہوتاہے ۔(ابن ماجہ) حضرت ابوہریرہ سے مروی ہے کہ حضورۖنے صحابہ کرام علہیم الرضوان سے ارشادفرمایاکیامیں تمہیں ایسی چیزنہ بتادوںجس کے سبب اللہ پاک خطائیںمعاف فرمادے اوردرجات بلندکردے صحابہ کرام علہیم الرضوان نے عرض کی،جی ہاں یارسول اللہۖ!آپۖنے فرمایاجس وقت وضوناگوار ہوتاہے اس وقت وضوئے کامل کرنااورمسجدوں کی طرف قدموں کی کثرت اورایک نمازکے بعددوسری نمازکاانتطاراس کاثواب ایساہے جیساکفارکی سرحدپرحمایت بلاداسلام کے لئے گھوڑا باندھنے کا۔(صحیح مسلم شریف) ابن خزیمہ اپنی صحیح میں روای کہ حضرت عبداللہ ابن بریدہ اپنے والدسے روایت کرتے ہیں کہ ایک دن صبح کو نبی کریمۖنے حضرت بلال کوبلایا اورفرمایا،اے بلال کس عمل کے سبب جنت میں تومجھ سے آگے آگے جارہاتھا۔میں رات جنت میں گیاتوتیرے پائوں کی آہٹ اپنے آگے پائی۔

حضرت بلال نے عرض کی کہ یارسول اللہۖ جب میں اذان کہتااس کے بعددورکعت نمازبھی پڑھ لیتاہوں اورمیراجب کبھی وضوٹوٹتاہے وضو کرلیاکرتا ہوں آقاۖنے فرمایااس سبب سے۔ درج بالااحادیث مبارکہ سے معلوم ہواکہ جوشخص ہروقت باوضورہے گاجنت کاحقدارہے۔ انشاء اللہ اسے جنت ضرورملے گی۔حضرت عبداللہ صنابحی سے روایت ہے کہ رسول اللہۖنے فرمایاجس شخص نے وضوکیاکلی کی اورناک میں پانی ڈالاتواس کے منہ اورناک سے گناہ نکل جاتے ہیں جب اس نے منہ دھویاتواس کے منہ کے گناہ نکل جاتے ہیں۔جب اس نے منہ دھویاتواس کے منہ کے گناہ نکل گئے یہاں تک کہ پلکوں کے نیچے سے بھی جب ہاتھ دھوئے توہاتھوں کے گناہ جھڑگئے جب مسح کیاتواس کے سرکے گناہ نکل گئے یہاں تک کہ کانوں سے بھی جب اس نے پائوں دھوئے تواس کے پائوں کے گناہ بھی نکل گئے یہاں تک کہ ناخنوں کے گناہ بھی نکل گئے اب اس کانمازپڑھنامسجدکی طرف چلنے کاثواب بیان کئے گئے کاموں کے علاوہ ہے ۔(ابن ماجہ شریف) حضرت عمروبن عبسہ سے روایت ہے کہ رسول اللہۖنے فرمایا۔بندہ جب وضوکرتاہے اوراپنے ہاتھ دھوتاہے تواس کے ہاتھوںسے گناہ نکل جاتے ہیں جب منہ دھوتاہے تومنہ کے گناہ نکل جاتے ہیں ۔جب بازودھوتاہے اورسرکامسح کرتاہے توبازواورسرکے گناہ اس کی بانہوں سے نکل جاتے ہیں اورجب پائوں دھوتاہے تودونوں پائوں کے تمام گناہ جھڑجاتے ہیں (ابن ماجہ شریف)اللہ پاک نے وضومیں دوہرااثررکھاہے ایک ظاہری جومحسوس ہوتاہے آنکھ سے دیکھاجاتاہے دوسراباطنی جوپوشیدہ ہے۔

Wudu
Wudu

وضو کا ظاہری اثریہ ہے کہ بدن کے میل اورگھن والی چیزیں اس کے ذریعے دھل جاتی ہیںاورجسم کااتناحصہ صاف ستھراہوجاتاہے۔وضوکاباطنی اثریہ ہے کہ اس کے پانی سے ہاتھ ،منہ ناک،چہرہ،کان، سر، آنکھوں اور ناخنوں کے گناہ بھی دھل جاتے ہیں ۔وضوکاپانی جہاں بدن کی میل گردوغبار کوزائل کرتاہے وہیں وہ گناہوں کی نجاست اورگندگی بھی دور کرتاہے۔قرآن مجیداوراحادیث مبارکہ میں جہاں جہاں یہ لکھاہے کہ نیک کام سے گناہ مٹ جاتے ہیں وہاں گناہ سے مرادگناہ صغیرہ ہیں کیونکہ کبیرہ گناہ اس وقت معاف ہوتاہے جب بندہ بارگاہ الٰہی میں اخلاص کے ساتھ توبہ کرلے۔

حضرت حمران جوحضرت عثمان کے آزادکردہ غلام تھے انہوں نے کہاکہ میں نے حضرت عثمان غنی کوایک جگہ پربیٹھے ہوئے دیکھاآپ نے وضوکے لئے پانی منگوایااوروضوکیاپھرفرمایامیں نے رسول اللہۖکواسی جگہ اسی طرح وضوکرتے دیکھااورآپۖنے فرمایاجومیرے اس وضوکی طرح وضوکرے گااس کے پچھلے گناہ معاف کردیے جائیں گے پھرفرمایاتم اس خوشخبری سے مغرورنہ ہوجانا۔(ابن ماجہ) حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریمۖنے فرمایاجب تم میں کوئی اچھی طرح وضوکرتاہے اورصرف نمازکے (یاکسی دینی مقصدمثلاََتلاوت قرآن وغیرہ)ارادے سے مسجدجاتاہے تووہ جوبھی قدم رکھتاہے اللہ اس کی برکت سے اس کاایک درجہ بلندفرماتاہے اوراس ایک گناہ مٹاتاہے حتیٰ کہ وہ مسجدمیں داخل ہوتاہے۔جوشخص وضوپروضوکرتاہے یعنی پہلے وضوہوتاہے پھرتازہ وضوکرلیتاہے اس کودس نیکیاں ملتی ہیں ۔حضرت عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ نبی کریمۖنے فرمایاجوشخص وضوپروضوکرے اس کے لئے دس نیکیاں لکھی جائیں گی۔

مسندامام احمد میں حضرت ابن عمر سے مروی ہے کہ رسول اللہۖنے فرمایاکہ مسواک کاالتزام رکھوکہ وہ سبب ہے منہ کی صفائی اوررب تعالیٰ کی رضاکایعنی ہمیشہ مسواک کیاکرواس سے منہ بھی صاف رہے گااوراللہ تعالیٰ بھی راضی ہوجائیں گے ،منہ کی ہربیماری کی دوامسواک ہے ۔ حضرت ابونعیم جابر سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ۖنے فرمایا دور کعتیں جومسواک کرکے پڑھی جائیںافضل ہیں بے مسواک کی ستر رکعتوں سے ایک اورروایت میں ہے کہ جونمازمسواک کرکے پڑھی جائے وہ اس نماز سے کہ بے مسواک کئے پڑھی گئی سترحصے افضل ہے ۔ حضرت انس سے روایت ہے نبی کریمۖنے ارشادفرمایاجوایک ایک باروضوکرے تویہ ضروری بات ہے اور جودوباروضوکرے اس کودوگناثواب اورجوتین تین باردھوئے تویہ میرا اور اگلے نبیوں کا وضو ہے (مسندامام احمد بن حنبل) حضرت عقبہ بن عامر سے مروی ہے کہ رسول اللہۖنے ارشاد فرمایا جو مسلمان وضو کرے اوراچھا وضو کرے پھر کھڑا ہواورباطن وظاہرسے متوجہ ہوکردورکعت نمازپڑھے اس کے لئے جنت واجب ہوتی ہے۔

Prayer
Prayer

قرآن مجیدفرقان حمیدکی آیت کریمہ جواوپرلکھی گئی ہے اس سے یہ ثابت ہوتاہے کہ وضومیں چارفرض ہیں ۔1۔منہ کا دھونا2۔دونوںکہنیوں کاہاتھوں سمیت دھونا3۔سرکامسح کرنا4۔دونوں پائوں کاٹخنوں سمیت دھونا۔ کسی عضوکے دھونے کے یہ معنی ہیں کہ اس عضوکے ہرحصے پرکم سے کم دوبوندپانی بہہ جائے تیل کی طرح پانی چپڑلینے یاایک آدھ بوندبہہ جانے کودھونانہیں کہیںگے نہ اس سے وضواورنہ غسل اداہوگا۔اس بات کالحاظ بہت ضروری ہے ہم اس کی طرف توجہ نہیں کرتے جس سے ہماری نمازیں اکارت ہوجاتی ہیں ۔بعض جگہیں ایسی ہیں کہ جب تک ان کاخاص خیال نہ رکھاجائے ان پرپانی نہیں بہتااس لئے عضودھوتے وقت خاص خیال رکھناچاہیے ۔جولوگ جلدی جلدی وضوکرتے ہیں اعضاء کے دھونے کااہتمام نہیں کرتے ان کاوضوکامل نہیں ہوتاکیونکہ وضونمازکی کنجی ہے وضواگردرست اندازسے نہ کیاجائے تونمازقبولیت کاشرف نہیں پاتی ۔ اسلامی اورسائنسی حوالوں سے ثابت ہے کہ وضوکرناروحانی اوردونیاوی دو نوں لحاظ سے گراں قدرفائدے دیتا ہے۔

وضو کی سنتیں
وضو پر ثواب پانے کے لئے حکم الٰہی بجالانے کی نیت سے وضو کرنا ضروری ہے ورنہ وضوہوجائے گاثواب نہ پائے گا۔١۔وضوکی نیت کرنا۔٢،بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم سے شروع کرنا۔(آقاۖنے فرمایا جس نے بسم اللّٰہ نہ پڑھی اس کاوضونہیں یعنی وضوئے کامل نہیں ۔حضرت عبداللہ بن مسعود سے روایت ہے کہ نبی کریمۖنے ارشادفرمایاجس نے بسم اللّٰہ کہہ کر وضو کیا سرسے پائوں تک اس کاسارابدن پاک ہوگیاجس نے بغیربسم اللہ وضوکیااس کااتناہی بدن پاک ہوگاجتنے پرپانی گزرا)۔٣،دونوںہاتھوںکاگٹوں سمیت دھونا۔٤،ہاتھوںاورپائوں کی انگلیوں میں خلال کرنا۔٥،مسواک کرنا۔٦،کلی کرنا۔٧،ناک میں پانی ڈالنا۔٨،ہرعضوکوتین باردھونا۔٩،ترتیب یعنی اوّل منہ دھوناپھرکہنیوں تک ہاتھ دھوناپھرسر کامسح کرناپھرٹخنوں تک پیردھونا ۔١٠،پے درپے اعضاء کادھونایعنی ایک عضوخشک نہ ہونے پائے کہ دوسرادھولیاجائے۔١١،داڑھی میں خلال کرنا۔ ١٢،سارے سرکامسح کرنا۔١٣،کانوں کامسح کرنا۔١٤،اعضاء دھوتے وقت پہلے دایاں عضوکادھونا پھربایاں۔

مستحبات وضو
١۔قبلہ رخ بیٹھنا٢۔مٹی کے برتن سے وضوکرنا٣۔اونچی جگہ بیٹھ کروضوکرناتاکہ جسم اورکپڑوں پرچھینٹے نہ پڑیں٤۔بائیں ہاتھ سے ناک جھاڑنا ٥۔ہرعضوپرپہلے ترہاتھ ملنا٦۔وقت سے پہلے غیرمعذورکووضوکرنا٧۔انگوٹھی کوپھیرناجب کہ ڈھیلی ہوورنہ پھرفرض ہے ٨۔ہرعضودھوئے وقت بسم اللّٰہ کہنا٩۔وضومیں درودشریف پڑھنا١٠۔گردن کامسح کرنا١١۔وضوکابچاہواپانی کھڑے ہوکرپینا١٢۔اعضاء مامورہ کوحدودمعینہ سے زیادہ دھونا ١٣۔بائیں ہاتھ سے دونوں پائوں کادھونا١٤۔غیرسے مددنہ چاہنامگرمعذورکودرست ہے ١٥۔وضوکے بعدسورة القدر،کلمہ شہادت یاوضوکی دعاپڑھنا۔

حضرت امیرالمومنین سیدناعمرفاروق سے روایت ہے کہ رسول اللہۖنے فرمایاتم میں سے جوکوئی وضوکرے اورکامل وضوکرے پھرکلمہ شہادت پڑھے (اشھدانْ لَّاالہ الا اللّٰہ وحدہ لاشریک لہ واشھداَنَّ محمدََاعبدہ’ورسولہ’)اس کے لئے جنت کے آٹھوں دروازے کھول دیے جاتے ہیں جس دروازے سے چاہے داخل ہو۔(مسلم شریف) حدیث پاک میں واردہے کہ جوشخص ایک دفعہ وضوکے بعدسورة القدر(اناانزلنا)پڑھے گاوہ صدیقین میں ہوگااورجودودفعہ پڑھے گااس کانام شہداء کے دفترمیں لکھاجائے گاجوتین دفعہ پڑھے گااللہ تعالیٰ اس کوگروہ انبیاء کے ساتھ اٹھائے گا۔(مراقی الفلاح)٭٭٭٭٭٭

Hafiz Kareem Ullah Chishti
Hafiz Kareem Ullah Chishti

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی
پائی خیل، میانوالی
0333.6828540

Share this:
Tags:
face Faith Hafiz Kareem Ullah Chishti Hour key Prayer ایمان قیامت منہ نماز
Democracy
Previous Post موجودہ حکومت اور انداز حکمرانی
Next Post نون لیگ کا کنول، ظفر علی شاہ
Zafar Ali Shah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close