بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے مسلم اکثریتی صوبے میں پولیس نے 6 حملہ آوروں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
بتایا جاتا ہے شولے کاؤنٹی کے رہائشی نے ایک مشتبہ شخص کے پاس دھماکہ کرنے والی ڈیوائس دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔

Start typing to search...