Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وسدا روے چکوال، شہر سجن دا

November 30, 2017 0 1 min read
Chakwal
Chakwal
Chakwal

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
یہ کالم حالات کے لئے لکھ رہا ہوں جو ہمارے عزیز ملک رضوان کے کزن اعجاز صاحب کا ہے ایسا لگتا ہے۔کہ سارا چکوال ہی اپنا ہے ہماری پارٹی کے راجہ یاسر سرفراز بھی اس بار خوشخبریوں کے انبار لا رہے ہیں وہ ہماری پی ٹی آئی کی شان ہیں شمالی پنجاب پی ٹی آئی میں عامر کیانی کی قیادت میں بہت کچھ اچھا ہو رہا ہے اور اس اچھے کام کے پیچھے فرزند چکوال راجہ یاسر کا بھی ہاتھ ہے۔اس بار میلہ سجے گا ایک جانب بڑے بڑے نام ہوں گے اور دوسری جانب بڑے گھرانے کا بڑا فرد اور نوجوان یاسر سرفراز ۔تماشہ ہم بھی دیکھیں گے۔لیکن آج اس شخص کی بات ہو گی جس کی باتوں کے ذکر کے بغیر زندگی ادھوری ہے

چکوال کا نام جب بھی آئے گا میں اسے ایک دوست کے حوالے سے جانوں گا یوں تو مرحوم جنرل مجید ملک ایاز امیر میجر طاہر جنرل عبدالقیوم اور بڑے نام اس دھرتی سے جڑے ہوئے ہیں اور وہ بھی جنہیں میں نہیں جان سکا لیکن سچ پوچھیں جس سر زمین پر کوئی اپنا ہو تو اسی حوالے سے جانی جاتی ہے نام ملک محیا لدین ہے اور اسے بجا طور پر پردیس میں چلتا پھرتا چکوال کہہ سکتے ہیں ویسے تو ہم دعوے کرتے رہیں لیکن اسی دوست کے حوالے سے ملک ایوب کو بھی جانا اور ان سب ناموں کو۔ملک بہت خوبصورت ہے سمارٹ ہے اور زہین و فطین ایک خرابی ہے کہ بس مسلم لیگ نون میں ہے اور مجھے علم ہے کہ وہ کس قدر نون میں ہے باوقار شخص کبھی کاسہ لیسی کرتا دکھائی نہیں دیتا سچ کو سچ کہتا ہے۔بوشال خورد میں ان کے گھر جانے کا اتفاق ہوا اتفاق و اتحاد کی ایک مثال دیکھنے کو ملتی ہے ملک عظمت حیات اپنی سیٹ اپنے نام پر جیت کر مخالف فریق کو پچھاڑ کے نون میں گیا ہے۔ملک سے دوستی کوئی نوے کی دہائی میں پوئی بلکہ اسی کے اواخر میں کہہ لیجئے جب میں انجینئرز کمیونٹی کے پلیٹ فارم سے متحرک تھا یہ ملک اور چودھری اکرم ہی تھے جو مجھے کمیونٹی کی محافل میں لے کر آئے

دونوں کی شہر بھر میں مخالفت اوپر سے تیسرا میں ہم نے کمیونٹی کی محافل کو گرفت میں لے لیا سعودی جرمن ہسپتال کے کمپائونڈ میں ایک فنکشن تھا وہاں یہ دونوں لے گئے وہاں میری تقریر تھی اس کے بعد ان دونوں نے بھی ٹھان لیا کہ فن تقریر سے آشنائی ضروری ہے۔ملک محی الدین اور دیگر دوستوں سے مل کر ہم نے جدہ میں کمیونٹی کے دلوں پر راج کیا۔کیا کیا نہ کیا بس جو کچھ کیا وہ پاکستان تھا میری لسانیت پرستوں سے لڑائی میں میرے ساتھی رہے چودھری شہباز حسین سابق وفاقی وزیر مسعود پوری،نور جرال،ملک سرفراز،ملک محی الدین ،سردار شیر بہادر ہم نے حلقہ ء یاران وطن کی بنیاد رکھی اس کے پلیٹ فارم سے بے شمار تقریبات کا انعقاد کیا صدارت اپنے پاس رکھی اور مہمان خصوصی پاکستان کے نامور شعراء بنائے جن میں احمد فراز ،انور مسعود ضیاء شاہد،مجید نظامی ،مجیب شامی،الطاف حسین قریشی،امداد نظامی،ڈاکٹر پیر زادہ قاسم اور بے شمار لوگوں کو اس پلیٹ فارم پر اکٹھا کی اخزام اولمپک پول پر ایک ایسا عظیم الشان فنکشن کیا کہ جس کا ریکارڈ ابھی تک نہیں توڑا جا سکا۔قرض اتارو مہم میں بھرپور شرکت کی۔وقت گزرتا رہا اور میرے اس دوست کی اپنی نوازشیں جاری و ساری رہیں۔زود رنج بھی بہت اپنی مرضی کے بغیر قدم نہیں اٹھاتا ادھر میرا مزاج بھی آتشانہ تھا۔ہم کبھی کبھار ناراض ہو جاتے لڑ پڑتے مخالفین خوش ہوتے لیکن کچھ ہی دنوں بعد راضی خوشی قہقہے لگاتے ۔کیا وقت تھا بس سمجھ لیجئے اسکول کے بچوں کی طرح ہم نے وقت گزارا۔دوست کی خوبی یہ تھی کہ چکوال سے کوئی بھی آئے اس نے اس کے اعزاز میں ایک محفل ضرور رکھنی ہے اور محفل میں افتخار کو ضرور بلانا ہے یہی عادت ہماری رہی۔دوسرا سخت برادری پرست آدمی ہے اعوان کہیں سے بھی نظر آ جائے اس کی پذیرائی کرنا فرض سمجھتا ہے ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ پاکستان سے کوئی اعوان بھی آ جائے اس کے لئے دیدہ و دل فرش راک کر دیتا ہے۔میں کئی بار کہتا یار ہم گجر بھی گجر پرست تگڑے ہیں مگر آپ حد سے گزر جاتے ہو۔دونوں میں عادت خاص اور مشترک تھی کہ میں گجروں کو منظم کرتا اور وہ اعوانوں کو۔ہزارہ میری رگ و جاں میں رہا اور چکوال اس کے پاس۔چکولاینز مرزا گلنار بیگ احم کمال شاہ اس کی محفلوں کی رونق رہتے اور ہمارے ہاں ہم بھی اسے کسی نہ کسی بہانے عزت بخشتے۔

ملک محی الدین کا اپنا کاروبار ہے اللہ پاک اسے مزید نوازے۔میاں نواز شریف جب کبھی ادھر ہوتے ہیں ان کے دائیں بائیں ہوتا ہے۔حد سے زیادہ برادری پرست اور مارشل قوموں کی عزت کرنے والا اسے چڑھانے کے لئے ہی اتنا کافی ہوتا تھا کہ دیکھو یار اعوان ہو کر تم۔۔۔۔۔کی چاپلوسی کرتے ہو تو اس کا غصہ دیدنی ہوتا ہے۔ملک محی الدین کسی نئے آدمی کے ہاتھ میں ہاتھ دیتا تو اسے صرف نظر نہیں کرنے دیتا تھا روکتا اور اس سے تعارف ٹھیک ٹھاک کروا کر اجازت دیتا کہ وہ کسی اور سے ملے۔

کہتے ہیں دلیری اور بے وقوفی دو بہنیں ہیں ہم گجر اس میں فرق نہیں رکھتے زیادہ تر بے وقوفی کی حد تک دلیری کر جاتے ہیں ملک انتہائی زیرک چالاک اور ہشیار دوست ہے۔مارشل لاء دور میں جب جنرل درانی سے پنگا لے بیٹھا اور اس کے نتیجے میں ایک مونچھوں والے باندر کے ذریعے جدہ جیل جا پہنچا تو ملک محی الدین کی ہشیاری اسے فورا جدہ سے اسلام آباد لے آئی کچھ دوست لندن چلے گئے مرحوم احسن رشید بھ غائب ہو گئے اور شنید ہے کہ جب مجھے ہاتھ ڈلا تو ایک پورا جہاز جس میں بہت سے دوست تھے وہ ملک سعودی عرب سے پاکستان پہنچ گئے۔ملک یہاں پاکستان ّ کر ہماری رہائی کے لئے کوشاں رہے۔میرے ساتھ نواز شریف نے سب سے بڑی زیادتی کی کہ انہوں نے اپنے بندے چھڑوا لئے قاری شکیل،ارشد خان مسعود پوری چھٹ گئے اور میں اور دیگر لوگ ڈیپورٹ ہو گئے۔میاں صاحب کی وہ تسلیاں طفل تسلیاں ٹھہریں جو وہ صبح و مساء میرے بچوں کو دیتے تھے کیپٹن صفدر مریم شہباز شریف آئے روز میری فیملی کو کہتے کہ آج نہیں کل باہر آ جائیں گے ۔یہاں بات مجھے صرف ملک محی الدین کی کرنی ہے ۔ہمارے دوست نے مسلم لیگی ساتھیوں کی گرفتاری پراپنے تئیں بڑی آواز بلند کی۔میں شکر گزار ہوں کے مشکل وقت میں ساتھ دیا۔پاکستان آ کر جنرل مجید ملک مرحوم اعجازالحق سے مل کر ہماری رہائی کی کوششیں کیں۔لیکن ہمیں یہ علم تھا کہ میاں نواز شریف اور ان کا سارا ٹبر ہمیں گولی دیتا ہے انہوں نے اپنے لوگ چھڑوا لئے اور ہمیں کنگلا کر کے پاکستان بھیج دیا۔

ملک محی الدین کی سب سے بڑی خوبی ہے کہ اس نے اپنے ساتھ ساتھ اپنی فیملی کو بھی آگیبڑھیا عموما لوگ اپنے حال میں مست رہتے ہیں لیکن اپنے بھائیوں کا ہاتھ پکڑا انہیں اپنے پائوں پر کھڑا کیا ملک عظمت حیات تو چودھراہٹ میں مصروف رہا لیکن جب اللہ نے اولاد کو اس قابل کیا کہ وہ مزدوری کر سکیں ملک محی الدین نے انہیں جدہ بلوا کر کاروبار کر کے دئے اور خوب پھلے پھولے۔یہی کمال ہوتا ہے اچھے لوگوں گا وہ اپنے ساتھ سب کو لے کر چلتے ہیں جدہ کے قیام کے دوران ہم نے بھی یہی کچھ کیا جو ہمارا دوست اور اچھے دوست کرتے آئے ہیں۔وقت گزر جاتا ہے اور اللہ پاک اپنے بندوں پر کبھی آزمائیشیں نہیں ڈالتا جس سے وہ عہدہ براء نہ ہو سکیں یا جس کو وہ برداشت نہ کر سکیں۔جدہ میں مقیم پاکستانیوں میں یہ ایک سرخیل پاکستانی ہے ہجوم دوستاں میں اس قدر جانا اور پہچانا جاتا ہے کہ ایک عرصہ تک زہرہ ریسٹوینٹ کا ملاک ملک محی الدیں کو ہی سمجھا جاتا رہا۔

اللہ تعالی راجہ مظہر اور چودھری اعظم کو سلامت رکھے انہوں نے بھی کبھی پوچھنے والے کو یہ نہیں کہا کہ یہ ہوٹل ملک صاحب کا نہیں ہے۔میں نے ایک بار گلہ کیا یار میں آئے روز محفل لگاتا ہوں فلاں فلاں بنے ایسے ہیں انہوں نے چائے کی پیالی کبھی نہیں پوچھی۔کہنے لگا چودھری یار یہ راز کبھی بتانا بھی نہیں جن کے دستر خوان ہوتے ہیں ان پر اللہ زیادہ ہی مہربان ہوتا ہے۔وسدا روے چکوال جس جگہ ہمارا یہ دوست رہتا ہے اور وہ جدہ جہاں اس کے ساتھ خوبصورت وقت گزارا ہے۔یہ کالم حالات کے لئے لکھ رہا ہوں جو ہمارے عزیز ملک رضوان کے کزن اعجاز صاحب کا ہے ایسا لگتا ہے۔کہ سارا چکوال ہی اپنا ہے ہماری پارٹی کے راجہ یاسر سرفراز بھی اس بار خوشخبریوں کے انبار لا رہے ہیں وہ ہماری پی ٹی آئی کی شان ہیں شمالی ہنجاب پی ٹی آئی میں عامر کیانی کی قیادت میں بہت کچھ اچھا ہو رہا ہے اور اس اچھے کام کے پیچھے فرزند چکوال راجہ یاسر کا ہاتھ ہے۔اس بار میلہ سجے گا ایک جانب بڑے بڑے نام ہوں گے اور دوسری جانب بڑے گھرانے کا بڑا فرد اور نوجوان یاسر سرفراز ۔تماشہ ہم بھی دیکھیں گے۔

Engineer Iftikhar Chaudhary
Engineer Iftikhar Chaudhary

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
chakwal leadership malik Muslim League چکوال قیادت مسلم لیگ ملک یاسر سرفراز
Prophet Muhammad PBUH
Previous Post ہمارے پیارے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
Next Post سرکار دو عالم ۖ کی شخصیت سراپا رحمت ہے
Prophet Muhammad PBUH

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close