Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سال 2017 آزادی کشمیر کے نام

February 4, 2017January 9, 2019 0 1 min read
Oppressed of Kashmir
Oppressed of Kashmir
Oppressed of Kashmir

تحریر : ابو الہاشم ربانی
مظلوم کشمیریوں کی تیسری نسل قابض بھارتی فوج کے مظالم کی چتا میں سلگ رہی ہے۔ چنار وادی کے باسی سات دہائیوں سے پاکستان کا حصہ بننے کے لیے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ اس کار خیر کی خاطر وہ ہر قربانی دے بھی رہے ہیں اور مستقبل میں بھی تیار نظر آتے ہیں۔ اپنے گھر بار اور املاک کی بربادی، چاردر اور چار دیواری کے تقدس کی پامالی کے باوجود ان مظلوموں کا جذبہ حریت کوہ ہمالیہ سے بھی بلند ہے۔جموں کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی دن بدن شدت اختیار کر رہی ہے۔ پیلٹ گنوں سے بینائی چھیننے، حراستی قتل اور گرفتاریوں کا سلسلہ پہلے سے بہت بڑھ چکا ہے۔

دختران ملت کی چیئر پرسن سیدہ آسیہ اندرابی سمیت تمام حریت قیادت نظر بندیاں جبکہ ہزاروں کشمیری جیلوں میں قیدو بند کی صعوبتیں برداشت کررہے ہیں۔ بھارتی فوج اسرائیلی طرز پر نہتے کشمیریوں کی نسل کشی میں مصرف عمل ہے۔ مقبوضہ جموں کشمیر میں اتنے شہید ہو چکے کہ وہاں کا ہر گھر شہداء کا گھرانہ بن چکا۔ جوشیلے نوجوان برستی گولیوں میں سبز ہلالی پرچم نہ صرف کھلے عام سٹرکوں پر لہرا رہے ہیں بلکہ غاصب ہندی فوج کے ہاتھوں قربان ہونے والے اپنے شہداء کے جسموں پر کفن کی جگہ اس پرچم کو لپیٹ کر وہ ساری دنیا کو اپنے اصل وطن کا پتا بھی بتا رہے ہیں۔ پاکستان سے رشتہ کیا لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ کے نعرے وہ اتنے بلند کر رہے ہیں شاید کہ مقبوضہ وادی میں اتنا بلند کوئی پہاڑ بھی نہ ہو۔ جغرافیے کا حق رکھنے کے باوجود وہ اسلام کے رشتے سے اپنے آپ کو پاکستانی کہتے ہیں اور اسی بنیاد پر وہ پاکستان پر اپنا حق جتاتے ہیں۔ خونی لکیر ایل او سی کو توڑ کر آر پار جوڑنے کے عزم کو روز دوہراتے کشمیری دہلی حکومت کی تمام تر سہولتوں اور رعایتوں کو جوتے کی نوک پر رکھے ہوئے ہیں۔ بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی تو کئی مرتبہ اپنے اس عزم کو دوہرا چکے ہیں کہ اگر ہندوستان کی حکومت کشمیر کی سٹرکوں کو تار کول کی بجائے سونے سے بھی بنا دے تب بھی ہم آزادی سے کم کسی چیز پر اکتفا نہیں کریں گے۔ کشمیری حریت پسندوں کی جرات کو سلام ہے جو ستر سالوںسے غاصب ہندوکے ہر ظلم و جبر کے باوجود آزادی کے لیے لڑ رہے ہیں۔ اگر بھارتی حکمران جبر، ناانصافی اور استحصال کا راستہ ترک کرنے پر آمادہ نہیں تو کشمیری بھی آزادی سے کم کسی چیز پر روکنے والے نہیں۔

دنیا میں سب سے زیادہ انسانی حقوق کی پامالی بھارتی فوج کے ہاتھوں چنار وادی میں جاری ہے۔ انڈیا کشمیریوں کی حق کی آواز کو دبانے اور جذبہ حریت کو کچلنے کے لیے ہر حربہ استعمال کر رہا ہے۔ حکومت ہند تمامتر حربوں کو آزمانے کے بعد آج بھی کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو ختم کرنے میں بالکل ناکام ہے۔ ویسے تو کشمیری چھ لاکھ سے زائد جانوں کا نذرانہ پیش کر چکے مگر آزادی کے ان متوالوں کو 8 جولائی 2016کو ایک نیا جذبہ ملا جب برہان مظفر وانی کو دہشت گرد ہندو فوج کے ہاتھوں شہادت کا رتبہ ملا۔ شہید مظفر وانی کی شہادت سے کشمیری نوجوانوں میں آزادی کے لیے نیا جنون پیدا ہوا جس نے تحریک آزادی جموں کشمیر کو ایک نئی جلا بخشی۔ لاکھوں کشمیریوں نے شہید کے جنازے میں شرکت کی جبکہ پاکستان کے پرچم میں لپیٹ کر دفن کیا گیا۔ اس دن سے لے کر آج تک کشمیری سٹرکوں پر ہیں۔ برفانی سرد موسم میں بھی ان کا جذبہ آزادی پوری طرح گرم ہے۔ بقول شاعر” تم نے جس خوں کو مقتل میں دبانا چاہا، آج وہ کوچہ و بازار میں آنکلاہے”۔ پچھلے سات ماہ میں 117 کشمیری مزید شہید ہوچکے۔ انڈین فورسز کی جانب سے پیلٹ گن کے استعمال سے ساڑھے سات ہزار افراد زخمی ہوئے۔ اس ظلم کے نتیجے میں چودہ سو کشمیریوں کی آنکھیں ضائع ہوچکی اور ان کی بینائی چلی گئی۔ 22 نوجوان جنت نظیر چنار وادی کو اب کبھی بھی دیکھ نہیں سکیں گے۔

بین الاقوامی قوانین کی دھجیاں اُڑاتے ہوئے بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں کیمیکل ہتھیاروں کا بھی کھلے عام استعمال کیا ہے جن میں مرچی بم، خارش بم اور دیگر اس قسم کے کیمیکل ہتھیار شامل ہیں۔ پبلک سیفٹی ایکٹ کے کالے قانون کے تحت دس ہزار سے زائد افراد کو مزید پابند سلاسل کر دیا گیا۔ انڈین فوج نے وادی کے 51 اسکولوں کو نظرآتش کر کے ہزاروں کشمیری بچوں کو زیو تعلیم سے محروم کر دیا ہے۔ خواتین کے ساتھ بد اخلاقی کے واقعات کے ساتھ ساتھ کشمیریوں کی 65 ہزار سے زائد املاک دہشت گرد بھارتی آرمی نے تباہ کی ہیں۔ کشمیریوں کے کڑوڑوں روپے مالیت کے پھل خاص طور پر دنیا بھر میں مشہور رسیلے سیب اس مرتبہ بڑی تعداد میں ضائع ہوگئے۔ یہ ہی نہیں جموں میں تو انتہا پسند ہندو تنظیمیں مسلح مارچ کر رہی ہیں۔پورے جموںکشمیرمیں غیر کشمیریوں کو آباد کرکے مسلم آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی خوفناک سازشیںہورہی ہیں۔ انڈیا نے ہر قسم کے بین الاقوامی قوانین کو بالائے طاق رکھتے ہوئے لاکھوں مسلح فوجیوں کو نہتے کشمیریوں پر مسلط کر رکھا ہے۔ مودی سرکار بزور طاقت وادی کشمیر کو ہڑپ کرنا چاہتی ہے۔

5th February – Kashmir Day
5th February – Kashmir Day

اس تمام تر صورتحال کے باوجود بین الاقوامی برادری، انسانی حقوق کے عالمی اداروں اور تنظیموں نے تو جیسے گونگوں کا گڑ کھا رکھا ہے۔ ایسی بے حسی اور خاموشی کہ بس اللہ کی پناہ۔ ہمارے وزیر اعظم صاحب بھی جنرل اسمبلی میں سال بعد ایک بیان دے کر اور ہماری قوم 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منا کر اپنے آپ کو مطمئن کر لیتے ہیں۔ کیا ان بیانات اور دن منانے سے کشمیریوں کی مدد ہوپارہی ہے؟؟؟ وہ سبز ہلالی پرچم تھامے تکمیل پاکستان کی جنگ لڑرہے ہیں اور ہمارے ہاں سیاسی الزام تراشیوں سے ہی کسی کو فرصت نہیں۔کہیں پانامہ ہے تو کہیں اور کوئی دوسرا ڈرامہ۔ ان حالات میں جماعة الدعوة پاکستان نے کشمیریوں سے یکجہتی اور وطن عزیز میں بھرپور تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔ امیر جماعة الدعوة حافظ محمد سعید نے سال 2017 کو مظلوم کشمیریوں کے نام کر دیا ہے۔ جس کا مقصد کشمیریوں کے درد بھرے پیغام کو پوری دنیا تک پہنچانا ہے۔ دنیا کی طویل ترین جدو جہد تحریک آزادی کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اُجاگر کرنا ہے جس کے لیے ساڑھے چھ لاکھ سے زائد کشمیری اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر چکے۔ ان کشمیریوں کے ہاتھوں میں اور ان کے شہداء کے جسموں سے لپٹے سبز ہلالی پرچم کو پوری دنیا کو دکھنا وقت کی اہم ترین ضرروت ہے۔ کشمیر میں آٹھ لاکھ بھارتی فوج کی طرف سے جس طرح مظالم ڈھائے جارہے ہیں پوری مسلم دنیا خاص طور پر حکومت پاکستان کا فرض بنتا ہے کہ اپنے کشمیری بھائیوں کی ہرممکن مددوحمایت کی جائے ۔انہیں کسی صورت بھی ظالم ہندی فوج کے رحم کرم پر نہ چھوڑا جائے۔ کیوں کہ وہ برصغیر کی تقسیم کے نامکمل ایجنڈے کی تکمیل یعنی ”تکمیل پاکستان” کی خاطر کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کر رہے۔

کشمیری قوم سے ہمارے رشتے لاالہ الا اللہ کی بنیاد پر ہیں اس لحاظ سے کشمیر کی آزادی ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ مظلوم کشمیریوں کی مدد کرنا قرآن وسنت کی روشنی میں ہر مسلمان پر فرض ہے۔ اُمت مسلمہ متحد ہوکر کشمیری مسلمانوں کی درست انداز میں ترجمانی کریں۔ مسئلہ کشمیر پاکستان کے لیے زندگی اور موت کی حیثیت رکھتا ہے۔ انڈیا کو بزور طاقت کشمیر کو ہرگز ہڑپنے نہیں دیا جائے گاجیسا کہ وہ اس سے پہلے حیدر آباد دکن ،جونا گڑھ اور دیگر مسلم ریاستوں کے ساتھ کر چکا ہے۔ ہمیں ہر محاذ پر کشمیریوں کی تحریک آزادی میں ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہوکر ان کی اس جدوجہد کو منطقی انجام تک پہنچانا چاہیے۔ سال 2017ء کشمیریوں کے نام کرنے کا مقصد دنیا کو یہ بتانا ہے کہ کشمیر کبھی بھی بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں رہا۔ اس بات کی تصدیق تو ان کے آئین کا آرٹیکل 370 خود کرتا ہے۔LOC کی خونی لکیر کو ختم کر کے آر پار کو ملایا جائے۔

کشمیریوں کے نعرے تیری منڈی میری منڈی راولپنڈی راولپنڈی کو عملی شکل دی جائے۔ جنوری 1948ء میں بھارتی دعوت پر ہی اقوام متحدہ نے کشمیریوں سے آزادی کا وعدہ کیا تھامگر جو آج تک وفا نہ ہوسکا ۔بین الاقوامی برادری کو کشمیریوں سے کیا گیا وعدہ یاد دلوایا جائے۔ مظلوم کشمیریوں پر ظلم و جبر کا ہی نتیجہ ہے کہ بھارتی فوج پھوٹ کا شکار ہے اور ان میں خودکشی کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ ان کے فوجی سوشل میڈیا پر اپنے افسران کی شکایات کرتے پھر رہے ہیں۔ شہداء کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی اور تحریک آزادی جموں کشمیر جلد اپنے منطقی انجام تک پہنچے گی ۔ کشمیری اپنے حصے کا کام کررہے ہیں ہمیں بھی اپنا فرض نبھانا ہے۔ کیوں کہ ہم سب کشمیری ہیں جموں کشمیر ہمارا ہے۔ کشمیر بنے گا پاکستان ان شاء اللہ

Abu Hashim Rabani
Abu Hashim Rabani

تحریر : ابو الہاشم ربانی

Share this:
Tags:
Future kashmir year سال مستقبل مظلوم کشمیری
Police
Previous Post لاہور : مناواں میں مبینہ پولیس مقابلے میں چار اغوا کار ہلاک
Next Post یہودی بستیوں کی تعمیر قیام امن کی کوششوں کیلئے فائدہ مند نہیں، امریکا
Sean Spicer

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close