لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ کی مرکزی مجلس شوریٰ کا سالانہ اجلاس برائے منصوبہ بندی آج سے لاہور میں شروع ہو گا۔ اجلاس میں پاکستان بھر سے مجلس شوریٰ کے اراکین شریک ہوں گے ۔ اجلاس کی صدارت اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر کریں گے۔ اجلاس میں سیشن 2013-14ء کے لیے منصوبہ بندی جائے گی اور مجلس شوریٰ کے نئے منتخب اراکین کا بھی اعلان اور حلف ہو گا۔ اجلاس دو دن جاری رہے گا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
