Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
June 28, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سال 2018 میں بھی کشمیر لہو لہو

January 3, 2019January 9, 2019 0 1 min read
Indian Army
Indian Army
Indian Army

تحریر : مہر اقبال انجم

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سال 2018 میں پروفیسرز، پی ایچ ڈی سکالرز ،اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں اور دس خواتین سمیت416بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیا۔75خواتین کی بے حرمتی کی گئی۔605رہائشی مکانات تباہ کئے اور پرامن کشمیری مظاہرین پر پیلٹ گن کی فائرنگ سے 1302افراد کی بینائی متاثر ہوئی۔ حریت رہنمائوں، کارکنوں ، طلباء ، نوجوانوں اور خواتین سمیت 2ہزار456 شہریوں کو گرفتارکیا گیا۔حریت رہنمائوں سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یٰسین ملک کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کیلئے آنے والا ہر سال پہلے سے زیادہ لہورنگ ہوتا ہے۔ 4 جنوری جمعہ کو یوم التقدس کے طور پر منایا جائے گا اور اجتماعی طور جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ ادا کرکیا جائے گا۔ قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیرمیں گزشتہ ایک بر س میں اعلی تعلیم یافتہ نوجوانوں کو بھی بڑی تعداد میں شہید کیا۔

بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں تلاشی اور محاصرے کے نام پر تین ہزار کے لگ بھگ کاروائیاں کیں۔جن میں 416کشمیریوں کو شہید کیا گیا۔شہداء میںپروفیسر ڈاکٹر محمد رفیع بٹ ، ڈاکٹر منان بشیر وانی ، ڈاکٹر سبزار احمد صوفی ، ڈاکٹر اعجاز الدین خان ، ڈاکٹر عبدالاحد گنائی،ایم فل کے طالب علم فیاض ملک ، ایم فل کے طلبا جاوید ملک ،مسیح اللہ خان ، الطاف ملک ، جان محمد ، رفیع اللہ ہنگر، پی ایچ ڈی سکالر طالب افضل شاہ ،ایم ایس سی فزکس عمر احسن ، ایم اے انگلش عاشق حسین ڈار، ایم نفسیات محمد یونس، ایم اردو نوازاحمد وگے ، ایم اے سلامیات سجاد یوسف، ایم بی اے اشفاق احمد وانی ، انجینئرنگ گریجویٹس محمد عیسی فاضلی، سید اویس شفیع شاہ، بی ٹیک کے طلباء خورشید احمد ملک ، مزمل منظور ، نعیم احمدمیر اور آصف احمدملک جیسے اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان شامل ہیں۔شہداء میں حریت رہنماء میر حفیظ اللہ، طارق احمد گنائی ، محمد یوسف راتھر المعروف یوسف ندیم اور حکیم الرحمان سلطانی بھی شامل ہیں جبکہ ان میں سے 21کشمیریوں کو حراست کے دوران شہید کیاگیا۔ ان شہادتوں کی وجہ سے 34خواتین بیوہ اور78بچے یتیم ہوئے جبکہ بھارتی فورسز کے اہلکاروںنے اس دوران 75خواتین کی بے حرمتیاں کیں۔

اس عرصے کے دوران بھارتی فورسز نے 605رہائشی مکان تباہ کئے جبکہ پر امن مظاہرین پر پیلٹ گن کی فائرنگ سے ایک ہزار302افراد کی بینائی متاثر ہوئی۔ بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے پرامن مظاہرین کے خلاف گولیوں،پیلٹ گن ، پاواشیلوںاور آنسو گیس سمیت طاقت کا وحشیانہ استعمال کرکے اورگھروں پر چھاپوں اور کریک ڈائونز کی کارروائیوںکے دوران18ماہ کی شیر خوار بچی حبہ جان سمیت3ہزار688شہریوںکو زخمی کیا۔ اس سال حریت کارکنوں ، طلباء ، نوجوانوں اور خواتین سمیت 2ہزار456 شہریوں کو گرفتارکرلیا۔ حریت رہنمائوں شبیر احمد شاہ ، نعیم احمدخان ،دختران ملت کی چیئر پرسن سیدہ آسیہ اندرابی ، فہمیدہ صوفی ، ناہیدہ نسرین ، الطاف احمد شاہ ،ایاز محمد اکبر ، پیر سیف اللہ ، راجہ معراج الدین کلوال ، شاہد الاسلام ، فاروق احمد ڈار ، محمد اسلم وانی ، کشمیری تاجر ظہور وٹالی ، سید شاہد شاہ اور غلام محمد بٹ کو جھوٹے مقدمات میں نئی دلی کی تہاڑ جیل میں مسلسل نظربند رکھا گیا۔

حریت رہنمائوں مسرت عالم بٹ ، غلام محمدخان سوپوری، مشتاق الاسلام ، مولانا برکاتی ، محمد یوسف میر ، فاروق احمد توحیدی ، محمد یوسف فلاحی، حکیم عبدالرشید،گلزاراحمد گلزار، نثار حسین راتھر، عمر عادل ڈار، حکیم شوکت ، معراج نندا، ظہور احمد ، سراج الدین ، شکیل احمد بخشی ، محمد امین منگلو، عبدالغنی بٹ، غلام محی الدین پیر ، اسد اللہ پرے، فیروز احمدخان اوردیگر سمیت پانچ سو سے زائد افراد کوکالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقبوضہ کشمیر اور بھارت کے مختلف جیلوں میں نظربند رکھا گیا۔ حریت رہنمائوں سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یٰسین ملک نے کہا ہے کہ کشمیری قوم گزشتہ 7دہائیوں سے ایک بڑی فوجی طاقت کے ساتھ نبرد آزما ہے اور اپنی آزادی کی جنگ جاری رکھے ہوئے ہے۔ اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کی طرف سے جموںکشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے بارے میں حالیہ رپورٹ کا سنجیدگی سے نوٹس لیناچاہیے اور تنازعہ کشمیرکو عالمی ادارے کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کیلئے اپناکردار ادا کرنا چاہیے تاکہ جنوبی ایشیاء کے خطے میں پائیدار امن و استحکام قائم ہو سکے۔

منفی 8 ڈگری کی ٹھٹھرتی سرد راتوں میں ضعیف بزرگوں، معصوم بچوں اور خواتین کو رات کے اندھیرے میں کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور کرکے ظلم اور جبر کے نئے ریکارڈ قائم کئے گئے ہیں، پوری ریاست اور جنوبی کشمیر کو خاص طورپر انتقامی کارروائیوںاور درندگی کا نشانہ بنایا گیا۔ اس سفاکیت پر بھارتی فوج جشن مناکر ایک دوسرے کو مبارکباد دیتے ہیں کیونکہ بھارت نے انہیں نہتے کشمیریوں کے قتل عام کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے۔ہماچل پردیش میں گائے کشی کے الزام میں بھارتی ہندو انتہا پسندوں نے کشمیری تاجروں پر حملہ کیا اور ان کی دکانیں لوٹ لیں اور انہیں ہماچل پردیش چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔ ہماچل پردیش پولیس نے حملہ آوروں کے خلاف کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی جس کے نتیجے میں کشمیری تاجر، مزدور غیر محفوظ ہو گئے ہیں۔

گزشتہ دنوں ہماچل پردیش کے شملہ کے روڈو علاقے میں افواہ پھیلائی گئی کہ کشمیریوں نے گائے ذبح کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی سینکڑوں بھارتی ہندو انتہا پسندوں نے تین کشمیری تاجروں کی دکانوں کو لوٹا اور تین کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا۔ تاجروں کے مطابق ہماچل پردیش کی پولیس مظاہرین کے ساتھ رہی تاہم انہوں نے کشمیری تاجروں کے دکانوں کو بچانے کیلئے کوئی بھی کارروائی عمل میں نہیں لائی اور نہ ہی حملہ آوروں کے خلاف کیس درج کیا۔ کشمیری تاجروں نے بتایا کہ وہ اپنے آپ کو غیر محفوظ تصور کررہے ہیں۔ کشمیری تاجروں کے مطابق انہوں نے ہماچل پردیش اور شملہ کی انتظامیہ کو کئی بار آگاہ بھی کیا کہ جن لوگوں نے ان کی دکانوںکو لوٹا۔ ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے اور کشمیری تاجروں، مزدوروں اور طلبا کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں تاہم ہماچل پردیش انتظامیہ کی جانب سے کوئی بھی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔

پنجاب سے تعلق رکھنے والے سابق ممبرپارلیمنٹ اوربااثرسکھ لیڈرسمرنجیت سنگھ مان کو مقبوضہ کشمیر آنے سے روک دیا گیا۔وہ کشمیری عوام اور حریت رہنمائوں کے ساتھ ملاقات اور یکجہتی کے لئے سرینگر آ رہے تھے۔ضلع مجسٹریٹ رام بن نے انہیں رام بن سے واپس بھیج دیا۔ جب سمرنجیت سنگھ مان اپنے ساتھیوں کے ہمراہ رام بن پہنچے توپولیس نے انہیں وہاں روک لیا اور کہا کہ وہ کشمیر نہیں جا سکتے ۔اس ضمن میں ایک آرڈر جاری کیا گیا ہے جس میں پولیس کو کہا گیا ہے کہ سمرنجیت سنگھ مان اوراْنکے ساتھیوں کوکشمیرجانے سے کیونکہ وہاں امن وقانون کی صورتحال بگڑسکتی ہے۔

ضلع مجسٹریٹ کے جاری کردہ حکمنامہ میں لکھاہے کہ سمرنجیت سنگھ مان کوسی آرپی سی 144کے تحت رام بن میں ہی روک کرواپس پنجاب بھیج دیاجائے۔ سمرنجیت سنگھ مان کے کشمیرآنے کا مقصد تشدد اورزیادتیوں کے شکارعام شہریوں اور بھارتی فوج کی جانب سے قتل کئے گئے شہریوں کے غمزدہ اہل خانہ کیساتھ یکجہتی کااظہارکرناتھا۔ رام بن روکے جانے پر سمرنجیت سنگھ مان نے کہاکہ کشمیریوں کی جدوجہد ہراعتبار سے برحق اورجائزہے۔ سکھ برادری کشمیریوں کی حمایت کرتی ہے۔ کشمیرایک بڑاجیل خانہ ہے کیونکہ اس چھوٹے سے خطے میں جتنی فوج اورفورسزکوتعینات کیاگیاہے ،اْتنی فوج دنیاکے کسی بھی علاقے میں تعینات نہیں ہے۔ کشمیریوں کی مبنی برحق جدوجہدکوطاقت کے بل پردباناممکن نہیں ہے ،اوریہ کہ کالے قوانین ،ظلم وزیادتیوں اورسختیوں سے کسی قوم کوہمیشہ کیلئے دباکرنہیں رکھاجا سکتا ہے۔

Mehr Iqbal Anjum
Mehr Iqbal Anjum

تحریر : مہر اقبال انجم

Share this:
Tags:
indian army kashmir leaders Workers year بھارتی فوج تعلیم رہنمائوں سال کارکنوں کشمیر
Previous Post ناصر اقبال مغل صاحب سے پیرس کے معروف صحافی میاں عرفان صدیق اور ناصر انور ان کی رہائشگاہ پر اظہار تعزیت
Next Post جعلسازی کے مقدمے میں پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی دیوان سچا نند کو 3 سال قید کی سزا
Dewan Sachanand

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close