Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پچیس سال

September 28, 2017 1 1 min read
Shahzad Hussain Bhatti
Shahzad Hussain Bhatti
Shahzad Hussain Bhatti

تحریر : شہزاد حسین بھٹی
میں اپنے آفس ابھی پہنچا ہی تھا کہ فون کی گھنٹی بجی ۔ اس وقت والد کا فو ن ؟ میرے ذہین میں بیک وقت کئی ابہام در آئے ۔ بیٹا واپس آنا ہوگا کیونکہ تمہاری خالہ کا انتقال ہو گیا ہے۔میرے سلام کا جواب دئیے بغیر انھوں نے کہا ۔ میں نے فوراً اپنی بیوی کو جو کہ خود ابھی ہی اپنی ڈیوٹی پر پہنچی تھی کال کی کہ میں تمہیں لینے آ رہا ہوںساتھ ہی آنے کے سبب سے بھی آگاہ کیا۔ تیز رفتاری سے گاڑی چلاتا ہو ادفتر سے اپنی بیوی کے دفتر کی جانب روانہ ہو گیا۔ بیوی کو لینے کے بعد میں نے بچوں کو اْنکے سکول سے پک کیا تاکہ اگر ہمیں واپسی پر دیر ہو جائے تو یہ پریشان نہ ہوں۔ والدین کولینے کے بعد ہم فوتگی والے گھر پہنچے میری خالہ کے گھر کے باہر قناتیں لگ چکیں تھیں اور کوٹھی کے صحن میں ہمارے انکل اور دیگر قریبی رشتے دار بْرجمان تھے۔ روائیتی افسوس کے بعد میں ماموں کے ہمراہ بیٹھ گیا اورخالہ کی بیماری کے حوالے سے بات چیت کرتے کرتے ہماری گفتگو کا مرکز موجودہ سیاسی صورت الحال بن گئی۔

ابھی ہم محو گفتگو ہی تھے کہ عنبر جو میری آنٹی کی بیٹی تھی وہ اندر سے باہر کی جانب جھانکی۔میں نے کَن اکھیوں سے اُسے دیکھ کر اپنی توجہ دوبارہ ماموں کی گفتگو کی طرف کر دی اور ایسا تاثر دیا جیسے میں نے اْسے دیکھا ہی نہیں وہ ماموں سے ایک آدھ بات کر کے اندر چلی گئی۔ روائیتی افسوس، گھسے پٹے جملے ، نمازہ جنازہ اور تدفین کے بعد ہم لوگ دیگر رشتے داروں کے ساتھ اپنے گھروں کو لوٹ گئے۔

تیسرے دن قل تھے اور میں مصروفیت کی وجہ سے شام کو اپنی بیوی کے ہمراہ وہاں پہنچا تھا جبکہ میرے والدین صبح ہی بذریعہ ٹیکسی وہاں پہنچ گئے تھے ۔اْسی دن میرا کزن احمد بھی پہنچ چکا تھا۔ احمد کینیڈا میں عرصہ دراز سے مقیم تھا اور پاکستان بہت کم آتا تھا۔ ابھی بھی وہ اپنی والدہ کی وفات کی وجہ سے آیا تھا۔ احمد سے افسوس کے بعد میں باہر ہی بیٹھ گیا تھا جبکہ دیگر رشتے دار جن میں میرے چچا چچی ، پھوپھا پھوپھی اورمیرے والدین ڈرائنگ روم میں میرے ماموں ، انکے بیٹے احمد اور عنبر سے اظہار تعزیت کر رہے تھے ۔

بابا آپکو ابو بلا رہے ہیں۔ میرا بیٹا بابر دوڑتا ہو ا آیا اور کہا ۔ میں نے ٹالنے کی کوشش کی مگر حکم سخت تھا لہذا جانا پڑا۔ میں جونہی ڈرائنگ رْوم میں داخل ہوا تو ڈرائنگ روم عزیزوں سے کچھا کچھ بھرا ہوا تھا ۔ میں اپنے چچا اور چچی کے درمیاں بیٹھ گیا۔

چلو۔ فاتحہ پڑھنے کے بعد میرے والد نے کہا ۔ میں اور والد دونوں نے احمد اور ماموں کو گلے سے لگایا اور تسلی دی ۔
آگے بڑھا تو عنبر کھڑی تھی۔

عنبر اللہ خالہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے اورآپکو صبر جمیل۔میں نے عنبر کی جانب دیکھ کر رسمی طور پر کہا آمین۔ آپ دْعا کریں کہ اللہ اْنکی مغفرت کرے۔ عنبر نے فوراً کہا عنبر پچیس برس بعد آج مجھ سے یو ں ہم کلام ہوئی تھی۔میں کبھی اْس کے چہرے پر پڑنے والی جھریوں کو دیکھتا اور کبھی اسکے چہرے پر ماند پڑنے والی مسکراہٹ کو جو کبھی جوانی میں اْس کی کشش کا ساماں تھی۔ اْسکے بال بے ترتیب ہو چکے تھے۔ اور یقیناً وہ اس وقت اپنی والدہ کی المناک وفات کی وجہ سے شدت غم سے چْور تھی۔ بقول شاعر

مدت کے بعد ایک شخص کو دیکھا تو محسوس ہوا ہمیں
قدموں کی کیا مجال تھی سانسیں بھی رْک گئیں

پچیس برس قبل میںاکثر اپنی خالہ کے گھر چھٹیاں گزارنے جایا کرتا تھا ۔میں اور عنبر ایک دوسرے کے بے حد قریب تھے۔ اکٹھے پڑھنا، کرکٹ کھیلنا، اکٹھے ماموں کی گاڑی میں سیر کرنا، ناشتے سے رات کے کھانے تک اور ٹی وی دیکھنے تک ساتھ ساتھ رہتے۔ میں اس سے محبت کرتا تھا۔ یہ محبت یک طرفہ تھی اور شاید اْسے اس بابت معلوم بھی نہ تھا یا وہ محبت کے معنی ابھی نہیں جانتی تھی۔لیکن میں اْسے اپنے دل کی رانی بنا چکا تھا۔ وہ ہر وقت میرے اعصاب پر سواررہتی تھی۔ میں اس کی ہر سادگی اور ادا پر نظر رکھے ہوئے ہوتا تھا۔

یہ 1992 کی ایک صبح تھی میں اپنے کزن احمد کے ساتھ اسکے کمرے میں اسٹڈی ٹیبل پر پڑھنے میں مصروف تھا جبکہ احمد کسی کام کے سلسلے میں گھر سے باہر گیا تھا۔ اچانک ہوا کے زور سے کمرے کا دروازہ کھلا تو سامنے والے کمرے میں عنبر سلائی مشین پر کچھ سی رہی تھی جبکہ اسکی بڑی بہن رابعہ ایم بی بی ایس کے ا متحانات کی تیاری کر رہی تھی۔ میری نظریں عنبر پر ٹک گئیں اورمیں عنبر کو گھورنے لگا کہ اچانک عنبر کی نظر مجھ پر پڑی تو وہ سنجیدہ ہو گئی۔ میں مسلسل اْسے گھور رہا تھا۔دوسری بار اس نے مجھے دیکھ کر رونا شروع کر دیا اور اپنی بہن کو کچھ بتانے لگی۔اسی اثناء میں کمرے کا دروازہ بھی زور سے بند ہو گیا۔میرا دل ڈر کے مارے زور زور سے دھڑکنے لگا اب آنٹی کو پتا چلے گا تو میری خیر نہیں اور اب وہ مجھے گھر سے نکال دے گی اور بے عزتی الگ۔ یہ پہلا خیال تھا جو میرے دل میں آیا ْْجب میرا کزن احمد آیا تو اْسے بھی معاملے کا علم ہوا تو وہ میرے کمرے میں آیا۔ وہ بہت غصے میں تھا۔ اس کا بس نہی چل رہا تھا کہ وہ مجھے مارتا۔ مجھے اشاروں کنایوں میں کہنے لگا کہ پڑھ رہے تھے یا چیزوں کو گھور رہے تھے؟ میں معاملہ بھانپ چکا تھا اس لیے سیدھی بات کی کہ اچانک دروازہ کھلا اور میں نے دیکھا اور یہ معاملہ ہوا۔ وہ کہنے لگا تم نے اچھا نہیں کیا۔اب تمہیں نتائ ج بھگتنے ہوں گے۔ اْسی شام میری آنٹی میرے کمرے میں آئ ی میں اسوقت آنکھیں موندے سونے کی تیاری میں تھا۔ وہ ہمراہ اپنی بیٹیوں کے بْرا بھلا کہتی ہوئ ی نکل گئ ی۔ اگلے دن میں نے اپنا انکل سے کہا کہ مجھے میرے گھر چکوال چھوڑ آئ یں۔ وہ کہنیلگے کہ کیا بات ہے ابھی کچھ دن پہلے ہی تو تم آئ ے ہو اور اکثر تم گرمیوں کی چھٹیاں یہاں ہی گزارتے ہو۔ میں نے بہانہ کردیا اور یوں میں اپنے گاوں واپس آ گیا۔
احمد کو جب واقعہ کا علم ہو ا تو وہ غصے سے لال پیلا ہو کر دندناتا ہوا میرے کمرے میں آ ن دھمکا ۔ اُس کا بس نہیں چل رہا تھا کہ وہ مجھے جان سے ہی مار ڈالتا۔

پڑھ رہے تھے یا چیزوں کو گھور رہے تھے؟ اس نے مجھے اشاروں کنایوں میں کہا
میں معاملہ بھانپ چکا تھا اس لیے سیدھی بات کی کہ اچانک دروازہ کھلا اور میں نے دیکھا اور یہ معاملہ ہوا۔
ًً تم نے اچھا نہیں کیا۔اب تمہیں نتائج بھگتنے ہوں گے۔ احمد نے کہا ا اور جس طرح آندھی طوفان کی طرح آیا تھا ویسے ہی نکل گیا ۔
اْسی شام خالہ میرے کمرے میں آئی ! میں اسوقت آنکھیں موندے سونے کی تیاری میں تھا۔انھوں نے بھی مجھے خوب برا بھلا کہہ کر اپنے دل کی بھڑاس نکالی ۔بات اتنی بڑی نہ تھی جتنی بنا دی گئی تھی ۔
اگلے ہی دن میں نے اپنا رخت ِ سفر باندھا ۔ اور اپنے گاوں واپس آ گیا۔

اسکے بعد عنبر کو میں نے اس کی بہن کی شادی میں دیکھا ۔ اتقاق سے اُس دن وہ اور میں آمنے سامنے مہمانوں کے لیے ہار پکڑے کھڑے تھے لیکن دونوں میں ہمت نہ تھی کہ ایک دوسرے سے کچھ بات کرتے۔پھر ایک دفعہ اسکی اپنی شادی پر اُسے دیکھا یا پھرایک رشتہ داری وفات پر اْس نے دور سے اشارتاًسلام کیاتھا۔
یا پھر آج دُوبدو دو شبدادا ہوئے تھے۔

تحریر : شہزاد حسین بھٹی

Share this:
Tags:
conversation people time worried year پریشان سال گفتگو لوگ وقت
Muharram-ul-Haram
Previous Post عاشورہ کا روزہ نبی اکرم ۖ کے قول و عمل کی روشنی میں
Next Post بھگت سنگھ شہید
Bhagat Singh

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close