Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پچیس سال بعد

January 17, 2022 0 1 min read
Abusing
Abusing
Abusing

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

پچیس سال پہلے کا امیر زادہ تیز طرار خوبصورت منچلہ عاشق جسم میں مختلف بیماریوں کی سرنگوں کے ساتھ بڑھاپے کی چادر اوڑھے میرے سامنے بیٹھا تھا میری اُس سے آخری ملاقات پچیس سال پہلے مری میں ہوئی تھی جب یہ طاقت جوانی دولت چالاکی کے ساتھ اپنی محبوبہ کے ساتھ عیاشی کرنے مری آیا تھا میں پچیس سال کے خوفناک فرق کو حیران نظروں سے دیکھ رہا تھا وقت کا غبار اِس کو خوفناک طریقے سے چاٹ گیا قافلہ شب و روز نے اِس کو ٹوٹے پھوٹے کھنڈر میں بدل کر رکھ دیا تھا میں خود اب زندگی کے اُس دور میں ہوں کہ بیس پچیس سال پہلے کے کردار اب زوال کے بعد جب میرے سامنے آتے ہیں تو گردش ِ ایام کی ہلاکت آفرینی کو دیکھ کر عبرت کے احساسات رگوں میں دوڑنے لگتے ہیں جوانی طاقت دولت اقتدار اور شیطانی ذہانت کے بل بوتے پر جنسی حیوانوں درندوں کو جب میں زوال اور بڑھاپے کی گرد میں لپٹا دیکھتا ہوں تو ایک ہی حقیقت سامنے آتی ہے کہ زوال صرف خدا کو نہیں ورنہ کرہ ارضی پر نمودار ہونے والی ہر چیز کو زوال اور فنا کا زھر پینا پڑتا ہے۔

میری جوانی کے ایام میں جن لوگوں کو میں فرعون بنا انسانوں کو کیڑے مکوڑوں کی طرح روندتا دیکھتا تھا جو اِس زعم میں گرفتار تھے کہ یہ شہنشا ہٹ جوانی رنگ و روپ ہمیشہ اِن کے پاس رہے گا لیکن سالوں بعد جب ایسے کردار سامنے آتے ہیں اور ان کی جگہ نئے کردار اچھلتے کودتے پھدکتے نظر آتے ہیں تو حیرت سے سوچھتا ہوں کہ آج کے فرعونی درندے شیطان انسان یہ بھولے ہوئے کہ چند عشرے پہلے یہاں آپ جیسے ہی چالاک عیار انسان اپنی عیاشیوں میںغرق تھے لیکن وقت کی دیمک نے انہیں پتہ بھی نہیں چلنے دیا کب وہ جوانی سے بڑھاپے کے ریگستان میں اُتر گئے جب اِن کو شکست خورندہ زوال میں غرق انسان دیکھتا ہے تو خدا کی قدرت اور لاٹھی بے آواز کی حقیقت سامنے آتی ہے کہ وقت کتنی خاموشی سے دولت اقتدار جوانی سر خی چھین کی بد شکل بوڑھا بنا دیتا ہے پھر جب ایسے لوگوں کے جسموں میں مختلف بیماریاں سرنگیں بنا کر بڑھاپے کے عمل کو اور تیز کر تی ہیں تو اِن کو ہوش آتا ہے کہ اب وقت اُن کا نہیں رہا بلکہ اِن کی جگہ اور لوگ آگئے ہیں ایسا ہی کردار میرے سامنے بیٹھا تھا پچیس سال بعد جب میرے سامنے آیا تو میں بلکل بھی پہچان نہ پایا بلکہ یہ بھی دوسرے ملاقاتیوں میں کھڑا انتظار کر رہا تھا۔

سر پر گرم ٹوپی ہاتھوں میںگرم دستانے گلے میں گرم مفلر گرم چادر لپیٹے یہ لڑکھڑا تا ہوا میری طرف بڑھا میں چہرے جسمانی حرکات اور چال سے ہی پہچان گیا تھا کی کسی شدید بیماری میں مبتلا ہے کیونکہ چہرے اور آنکھوں پر زندگی کی بجائے زردی کے تاثرات واضح تھے چال بھی ایسی جیسے خود کو گھسیٹ رہا ہو۔ اُس کی کمزور چال اُس کی بیماری اور خستہ حالی کا نظارہ پیش کر رہی تھی کسی پراسرار بیماری کی وجہ سے زندگی سے مکمل مایوس ہو چکا تھا میرے قریب آکر بولا جناب میں گردوں کا مریض ہوں بلکہ میرے گردے خراب ہو کر کام چھوڑ چکے ہیں میںنے آپ سے ملنے کے بعد ہسپتال ڈائیلسیز کرانے جانا ہے اگر وقت پر گردوں کو واش نہ کیا گیا تو زہر میرے جسم میںپھیل کر مجھے قبر میں دھکیل دے گا اِس لیے پلیز مُجھ سے پہلے مل لیں میں حالت زار دیکھ کر فوری متوجہ ہوا آئیں آپ پریشان نہ ہوں میں آپ کی بات پہلے سنتا ہوں پھر میں اُس کو لے کر بینچ پر بیٹھ گیا اور درد بھرے میٹھے لہجے میں بولا جناب بتائیں میں آپ کی کیا خدمت کر سکتا ہوں تو وہ بولا جناب میں بلڈ پریشر اور شوگر کا پرانا مریض ہوں اِن دونوں بیماریوں نے میرے گردوں کو کھا لیا ہے اب تو جگر بھی فیل ہو تا جا رہا ہے گردوں نے کام کرنا بند کر دیا ہے جگر کی چربی بھی خطرناک حدوں کو چھو رہی ہے۔

اِن بیماریوں کی وجہ سے میں اب صرف ابلی سبزیاںہی مشکل سے کھاتا ہوں نمک مصالحے گھی والی چیزیں میرے جسم میںزہر بن جاتی ہیں چکنائی کو زائل کرنے کا میرا اندرونی نظام فیل ہو چکا ہے اِس لیے میں دن بدن کمزوری کی غار میں گرتا جا رہا ہوں آپ کوئی دم دوا کر یں کہ میرے اندرونی نظام کام کرنا شروع کر دیں میرے جسم میں زہر بننا بند ہو جائے خوراک ہضم ہو کر جز بدن بننا شروع ہو جائے تاکہ زندگی کی دوڑ کو تھوڑا طویل کیا جاسکے لیکن دنیا جہاں کے علاج کروانے کے بعد بھی میرا جسم مٹھی میں ریت کی طرح گرتا ہی جارہا ہے اب کام کاج بھی بیماریوں کی وجہ سے چند سالوں سے بند پڑا ہے جو جمع پونجی تھی وہ بھی ختم ہو گئی ہے آخری گھر بچا تھا زندگی کی گاڑی کو چلانے کے لیے اُس کو بیچ کر کرائے کے گھر میں شفٹ ہو گیا ہوں اگر میں صحت مند نہ ہوا تو علاج پر یہ سرمایہ بھی ختم ہو جائے گا پھر میں کسی لنگرخانے یتیم خانے یا فٹ پاتھ پر آخری سانسیں دے دوں گا۔

سر میری صحت کے لیے خاص دعا کریں اُس کی باتیں اور حالت دیکھ کر میں بھی دکھی ہو گیا میں نے اُسے حوصلہ دیا پڑھنے کو کچھ بتا یاتو وہ تھوڑی دیر بعد جب جانے لگا تو بولا پروفیسر صاحب آپ نے شاید مجھے پہچانا نہیں تو میں بولا جناب آپ کی آواز سے مجھے شک گزرا کہ ہم پہلے مل چکے ہیں لیکن معذرت چاہتا ہوں آپ کو نہیں پہچان سکا تو میرے گلے لگ گیا بار بار معافی مانگی اور درخواست کی کہ اللہ سے میرے لیے معافی مانگیں پھر روتے ہو ئے بولا سر میں تیمور سلطان پچیس سال پہلے آپ کے پاس مری رہنے آیاتھا تیمور سلطان کے نام کے ساتھ ہی میری یادداشت کی دھند چھٹتی چلی گئی اور پچیس سال پہلے کا جوان عاشق یاد آگیا جو میرے کسی دوست کے کہنے پر اپنی نئی نویلی دلہن کے ساتھ مری آیا تھا رات کو جب دونوں میاں بیوی کی لڑائی ہوئی تو میں نے مداخلت کی تو اِس کی بیوی روتے ہوئے بولی سر یہ ہمارا بچہ ضائع کرا نا چاہتے ہیں آپ اِن کو سمجھائیں۔

میں تیمور کو لے کر اپنے کمرے میں آگیا تو یہ بولا جناب مجھے آپ سے کوئی ایسا تعویز چاہیے کہ جس عورت کے گلے میں ڈال دوں وہ حاملہ نہ ہو سر میں عیاش آدمی ہوں کس کس کے بچے اپنے کھاتے میں ڈالوں ابھی میرا عیاشی کا موڈ ہے چند سال بعد بچوں کے بارے میں سوچوں گا مجھے اِس کی یہ بات بہت بری لگی سمجھایا لیکن اِس نے میری کوئی بات نہ مانی پھر دو دن بعد یہ چلا گیا چند دن بعد اِس کی بیوی کا مجھے فون آیا سر تیمور نے میرا بچہ ضائع کرا کے مجھے طلاق دے دی ہے سر یہ بہت عیاش چالاک ہے مختلف لڑکیوں کو اپنے جال میں پھنسا کر عیاشی کرتا ہے جو اِس کی بات نہ مانے اُس کے ساتھ شادی کر کے چند ماہ بعد اُس کو چھوڑ دیتا ہے یہ بچوں کے خلاف ہے سر اِس نے بہت ساری لڑکیوں کی زندگی خراب کی ہے سر اِس نے مجھے بر باد کر دیا آج پچیس سال بعد میری اِس سے ملاقات ہوئی تو میں نے پوچھا تیمور تم نے اصل شادی کی کوئی بچہ ہوا تو زارو قطار روتے ہوئے بولا میں نے چار شادیاں کیں لیکن جب میں نے چاہا پھر ایک بھی بچہ نہ ہوا قدرت نے مجھے سزا دی میں بچوں کو ضائع کراتا رہا پھر قدرت نے مُجھے یہ نعمت نہ دی پھر تیمور چلا گیا اور میں قدرت کے انتقام کے بارے میں سوچھنے لگا کہ کس طرح انسان کو نشان عبرت بنا دیتی ہے۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
beautiful Diseases old age strength wealth years بڑھاپے بیماریوں خوبصورت دولت سال طاقت
Supreme Court
Previous Post سپریم کورٹ نے تربیلا ڈیم متاثرین کا 60 سال بعد فیصلہ کر دیا
Next Post سات ماہ کے دوران 11 بار پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں
Petroleum Products

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close