Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نیا سال خوشیوں کا پیغام لائے

December 28, 2015December 28, 2015 1 1 min read
Happy New Year 2016
Happy New Year 2016
Happy New Year 2016

تحریر : امتیاز علی شاکر
تمام ترنیک خواہشات اور دعائوں کے ساتھ ر اقم کی طرف سے پوری دنیا کے انسانوں خاص طور اہل پاکستان کو نیا سال مبارک ہو۔زندہ دل قومیں آنے والوں کو خوش دلی کے ساتھ خوش آمدید اورجانے والوں کورخصت کیاکرتیں ہیں ۔سال 2015ء کی آخری شام کی دہلیز پرکھڑے لاکھوں تکالیف سینے میں چھپائے آنکھوں میں سنہرے خواب سجائے سال2016ء کواس اُمیدکے ساتھ خوش آمدید کہتے ہیں کہ نیاسال خو شیوں کا پیغام لائیگااورچاروں طرف پھیلی بداعمالیاں،بے ایمانیاں، وحشت ناک بدامنی،ناانصافی ،دہشتگردی،مہنگائی،بے روزگاری،بھوک ،ناپ تول میں کمی کارجحان اوردیگرمسائل کاخاتمہ آئندہ سال ممکن ہوگا۔دنیا تیزی کے ساتھ تیسری جنگ عظیم کی طرف گامزن ہے،ہرطرف جنگی اتحاد قائم ہورہے ہیں کوئی بھی انسانی اتحادقائم کرنے کی طرف توجہ نہیں دے رہا حتیٰ کہ اسلام کے مرکزسعودی عرب سے بھی عسکری اتحاد کا نعرہ بلند ہوچکاہے۔

خطرناک ہتھیاروں کی دوڑ بہت تیزہوچکی ہے ،انسانوں کے منہ سے نوالہ چھین کرحکمران ایٹم بم بنانے پرخرچ کررہے ہیں ۔جس رفتار کے ساتھ غربت میں اضافہ ہورہاہے اُسے دیکھ کراُمیدکی جاسکتی ہے کہ کسی کوبھی ایٹمی ہتھیار چلانے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی ،دنیابھرمیںلوگ بھوک اوربیمایوں کے ہاتھوں مارے جائیں گے ۔جس جنگی جنون میں انسان مبتلاہوچکا ہے واپسی ممکن نہیں پھربھی اُمیدکا دامن ہاتھ نہیں چھوڑنا چاہئے ۔جناب چوہدری عبدالخالق صاحب نے خوشی،اُمید،عدل وانصاف کے جذبے،صحت وتعلیم کی اہمیت اورمستقبل میں محنت اورلگن کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کو اپنے اندازمیں بیان کیاہے۔وہ کہتے ہیں
”سال نوکوخوش آمدید کہتے ہیں

نویدِ مسرت ہمیں جو سنائے
نیا سال خوشیوں کا پیغام لائے
غریبی کا رونا کوئی بھی نہ روئے
کوئی بھی بشر رات بھوکا نہ سوئے
پریشانی کوئی کسی کو نہ آئے
نیا سال خوشیوں کا پیغام لائے
یہاں سر چھپانے کو اپنا مکاں ہو
یہاں روزگاری کا ملنا آساں ہو
بیکاری کسی کو کبھی نہ ستائے
نیا سال خوشیوں کا پیغام لائے
یہاں ہر باشندہ بڑا محترم ہو
یہاں ایک جیسا سبھی کا بھرم ہو
امیری غریبی کوئی نہ جتائے
نیا سال خوشیوں کا پیغام لائے
ملے سب کو تعلیم یکساں معیاری
ترقی کی راہ پہ چلے قوم ساری
پڑھائی میں پیچھے کوئی رہ نہ جائے
نیا سال خوشیوں کا پیغام لائے
صبح شام محنت کریں بندے سارے
تو جاگیں گے سوئے مقدر ہمارے
محبت کے نغمے ہر ایک شخص گائے
نیا سال خوشیوں کا پیغام لائے”

Life
Life

غورطلب بات یہ ہے کہ آخر وہ کون سی بلا ہے جس نے ماضی اورحال میں انسان کے دل محبت کے جذبے کونکال نفرت کے بیج بوئے اورپھراُسے کھاد پانی بھی مہیاء کئے ؟کائنات میں اللہ تعالیٰ نے بے شمار نعمتیں تخلیق فرماکرہمارے لئے زندگی کا بہترین سامان پیداکیااورہم دنیابھر کے وسائل اپنے دامن میں سمیٹ کرآرام وسکون حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں۔پوری دنیا کو اپنی مٹھی میں بند کرنے کی سوچ نے انسان کو بے حد ظالم بنادیاہوگاجوآج دنیا پرحکمران بن چکے ہیں۔ راقم یہ کہنے پر مجبور ہے کہ گزشتہ کئی صدیوں کی طرح سال2015ء میں بھی دنیا کی حکمرانی ظلم پسند ذہنیت کے نرخے میں رہی۔ظالم حکمران کہاں سے آتے ہیں ؟اس سوال کا جواب تلاش کرنے کی ضرورت کسی بھی مسلمان کو نہیں ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے پہلے ہی بتا دیا تھاکہ جیسی قوم ہوگی ویسے ہی حکمران مسلط ہوں گے۔ ہمارے بہت سے اعمال ایسے ہیںجو ہمیں مسلمان ثابت کرتے ہیں پرہم ان کے ساتھ ساتھ کچھ ایسے اعمال بھی کرتے ہیں جن کے کرنے سے ہمارے وہ اعمال ضائع ہوجاتے ہیںجو ہمیں قدرتی آفات ،ذلزلوں،وبائوں یعنی بیماریوں،قحط و مصیبت ،ظالم حکمرانوں،غیر مسلم دشمنوں، آپسی لڑائی جھگڑے اور قتل و غارت سے محفوظ رکھتے ہیں۔ایسے حالات میں بیٹھ کرحکمرانوں کو بُرابھلا کہنے یا صرف یہ سوچنے سے کہ ظالم حکمران کہاں سے آتے مصیبتوں سے جان نہیں چھوٹتی ۔کیونکہ ظالم حکمران نہ تو آسمان سے گرتے ہیں ،نہ زمین کھود کر نکالے جاتے ہیں ،نہ سمندروں کی گہرایوں سے دریافت ہوتے ہیں،

نہ پہاڑوں کی چوٹیوں پر اُگتے ہیںاور نہ ہی کوئی خلائی مخلوق ہیں ۔یہ ظالم حکمران بھی ہماری طرح مائوں کی کوکھ سے جنم لیتے ہیں اور یہ پیدائشی ظالم بھی نہیں ہوتے ۔اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر یہ ظالم کس طرح بن جاتے ہیں؟کیاکوئی سکول ،کالج یا یونیورسٹی ہے جو ظلم و جبر کی تربیت دیتی ہے ان کو ؟ ناقص عقل سے ان سوالات کے جوابات مانگیں گے تو ان سوالات کے جوابات ملنے کی بجائے بہت سے اور سوالات جنم لیں گے جو ہمیں گمراہی کی طرف بھی مائل کرسکتے ہیں ۔اس لیے بہتر یہی ہے مسلمان اپنے دین اسلام سے ان سوالات کے جوابات مانگ لیں ۔کوئی غیر مسلم بھی اسلام سے کوئی فائدہ اُٹھانا چاہتا ہے تواسے بھی کھلی چھٹی ہے ۔وہ اس لیے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب نبی حضرت محمدۖ کودوجہانوں کے لیے رحمت بنا کربھیجا ہے

اسلام نہ صرف انسانوں بلکہ کائنات میں موجود تمام مخلوقات کے حقوق کا نگہبان ہے۔ ہم اپنے آپ کو مسلمان بھی کہیں اور وہ تمام اعمال بھی باقائدگی کے ساتھ دہراتے رہیں جن سے میرے اور آپ کے پیارے نبی حضرت محمد ۖ نے پناہ مانگی تو پھر ہم صرف نام کے مسلمان رہ جاتے ہیں۔حضرت عبداللہ بن عمر سے رویت ہے کہ رسول اللہۖ نے فرمایا میںپناہ مانگتا ہوں پانچ چیزوں سے کہ تم ان کو پائو۔جب کسی قوم میں فحاشی ( یعنی شراب نوشی بدکاری ناچ گانا وغیرہ)اعلانیہ ہوں گے تو وہ طاعون یعنی وبائوں اور ایسی بیماریوں میں مبتلا ہوگی جوان سے پہلے لوگوںمیں کبھی نہ ہوئی تھیں۔جب کوئی قوم ناپ تول میںکمی(یعنی تجارتی بدعنوانیاں ،چوربازای وغیرہ)کرے گی توان میں قحط مصیبت اور ظلم ہوگا۔جوکوئی قوم ذکواةنہیں دیتی تو اللہ تعالیٰ ان پر بارانِ رحمت روک دیتا ہے، جانور نہ ہوں تو کبھی ان پربارش نہ ہوتی۔

ALLAH
ALLAH

جب کوئی قوم اللہ اور اس کے رسولۖ سے عہد شکنی کرتی ہے تو اللہ تعالیٰ غیر قوم سے ان کے دشمن کو ان پرمسلط کردیتا ہے جوان کے مال (یعنی دولت ،تجارت اور زرعت وغیرہ )کوزبردستی چھین لیتا ہے۔جب مسلمان حاکم اللہ کی کتاب(یعنی قرآن کریم)پر عمل نہیں کرتے اور جو اللہ نے نازل کیا ہے اس کواختیار نہیں کرتے(شریعت نافذ نہیں کرتے )تواللہ تعالیٰ ان میں لڑائی کرادیتا ہے (یہاں تک کہ خانہ جنگی ہوجائے)قارئین محترم غور کریں تو یہ تمام برائیاں آج ہمارے معاشرے موجود ہیں اور وہ تمام مشکلات بھی موجود ہیں جن کے بارے میں اللہ اور اُس کے رسول ۖنے پہلے ہی خبر دے دی تھی۔ ہم ان مشکلات (یعنی عذاب الٰہی )سے بچنا چاہتے ہیں توپھر نئے سال کوغیر اسلامی طریقوں کی بجائے اللہ تعالیٰ کے حضور سربسجود ہوکرخوش آمدید کہنا چاہے ۔کم از کم مسلمانوں کو ہیپی نیوائیرنائٹ زنا،ناچ گانا،شراب نوشی ،ہوائی فائرنگ اور نشے کی حالت میں اپنے ہی قومی اثاثوں کی توڑ پھوڑکرکے نہیں منانی چاہے ۔اور یہ عہد کرنا چاہیے کہ ہم اللہ اور اُس کے رسولۖسے عہد شکنی نہیں کریں گے۔ بقول فیض احمد فیض

”اے نئے سال بتا، تْجھ میں نیا پن کیا ہے؟
ہر طرف خَلق نے کیوں شور مچا رکھا ہے
روشنی دن کی وہی تاروں بھری رات وہی
آج ہم کو نظر آتی ہے ہر ایک بات وہی
آسمان بدلا ہے افسوس، نا بدلی ہے زمیں
ایک ہندسے کا بدلنا کوئی جدت تو نہیں
اگلے برسوں کی طرح ہوں گے قرینے تیرے
کسے معلوم نہیں بارہ مہینے تیرے
جنوری، فروری اور مارچ میں پڑے گی سردی
اور اپریل، مئی اور جون میں ہو گی گرمی
تیرا مَن دہر میں کچھ کھوئے گا کچھ پائے گا
اپنی میعاد بسر کر کے چلا جائے گا
تو نیا ہے تو دکھا صبح نئی، شام نئی
ورنہ اِن آنکھوں نے دیکھے ہیں نئے سال کئی
بے سبب لوگ دیتے ہیں کیوں مبارک بادیں
غالبا بھول گئے وقت کی کڑوی یادیں
تیری آمد سے گھٹی عمر جہاں سے سب کی
فیض نے لکھی ہے یہ نظم نرالے ڈھب کی

یقینا نئے سال میں کوئی بات بھی نئی بات نہیں ،ہرصبح سورج نکلے گااورشام کوڈوب جائے گا،ہرسال کی طرح ہی 2016ء میں بھی کوئی پیداہوگااورکوئی رخصت ہوجائے گا،پھر بھی ہم اللہ تعالیٰ کے بارگاہ میں دُعاگوہیں کہ نیا سال انسانیت کیلئے خوشیوں کا پیغام لائے اورانسان جنگوں کا سامان جمع کرنے بجائے امن وسکون کی تلاش میں ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کرزندگی گزارنے کی کوشش کریں،سودی نظام کے حامیوں پراللہ کی لعنت برسے اورذاکواة کا نظام رائج ہو

Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

تحریر : امتیاز علی شاکر
imtiazali470@gmail.com

Share this:
Tags:
happy man message nation pakistan wishes World years انسان پاکستان پیغام خواہشات خوشیوں دنیا سال قوم
Rape
Previous Post قیامت سے بڑھ کر
Next Post مچھروں کی حکومت
Mosquitoe

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close