امن کی فاختہ رقص کرتی رہے
مسکراہٹ لبوں پر مچلتی رہے
اے خدا تیری رحمت کی بارش سدا
ہر جگہ سالِ نو میں برستی رہے
ساحل منیر

امن کی فاختہ رقص کرتی رہے
مسکراہٹ لبوں پر مچلتی رہے
اے خدا تیری رحمت کی بارش سدا
ہر جگہ سالِ نو میں برستی رہے
ساحل منیر
Start typing to search...
