Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تین سالوں میں ٹیکس گروتھ کو 56 فیصد تک بڑھایا گیا

May 3, 2016May 3, 2016 0 1 min read
Tax
Tax
Tax

تحریر : سید توقیر حسین
2013 میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت برسراقتدار آئی تو پاکستان ڈیفالٹ کے خطرات سے دو چار تھا اور ملک کا مالیاتی خسارہ جی ڈی پی کا 8.8 فیصد تھا جو کم ہو کر رواں سال یہ خسارہ 5.6 فیصد تک آگیا ہے جب کہ آئندہ مالی سال میں بجٹ کا خسارہ 4.3 فیصد تک آجائے گا، وزیر خزانہ بجٹ خسارہ میں کمی کے لئے جو حربہ استعمال کرتے ہیں وہ آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کے لئے تو درست ہو سکتا ہے مگر معیشت کو حقیقی معنوں میں تقویت نہیں دیتا۔ فیڈرل حکومت ہر سال خسارے کا بجٹ پیش کرتی ہے جبکہ 18 ویں ترمیم کے بعد چونکہ ترقیاتی بجٹ کا ایک بڑا حصہ صوبوں کی صوابدید پر ہوتا ہے لہٰذا صوبے ترقیاتی بجٹس کو بچا کر سرپلس رقومات مرکزی حکومت کو سود پر قرض دے دیتے ہیں اور اس طرح صوبوں کا سرپلس بجٹ فیڈرل حکومت کے پاس واپس آ کر بجٹ خسارہ کم کر دیتا ہے، دوسرا اسحاق ڈار صاحب کا کہنا ہے کہ ان کی وزارت نے تین سالوں میں ٹیکس گروتھ کو 56 فیصد بڑھایا ہے جہاں انہوں نے بہت ساری اشیاء کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کو ختم کر کے 300 ارب روپے کی بچت کا مستحسن اقدام کیا ہے مگر وہیں پر جب FBR ان حکومتی اداروں سے بھی ریونیو وصول کر لیتا ہے جو ترقیاتی بجٹس سے چل رہے ہیں تو جب ترقیاتی ادارے پر ٹیکس FBR کو ادا کرتے ہیں تو پھر حکومتی ترقیاتی بجٹ کا بڑا حصہ ٹیکسوں کی صورت میں واپس ٹیکسوں کی صورت میں حکومت کو واپس مل جاتا ہے۔ حالانکہ اس کی جگہ اگر FBR حکومتی اداروں کے غیر ترقیاتی فنڈز پر کٹ لگائے اور ان اداروں سے اربوں روپوں کے بجلی، گیس کے واجبات ریکور کرے تو تب بھی ریونیو میں قابل قدر اضافہ ہو سکتا ہے،

معروف ٹیکس ایکسپرٹ شبر زیدی نے اپنی تقریر میں جو قابل ذکر نقطہ اٹھایا وہ یہ تھا کہ اس وقت پاکستان کی حقیقی قومی آمدنی جو پروجیکٹ کی جا رہی ہے وہ 280 بلین ڈالرز ہے جبکہ حقیقتاً یہ 336 بلین ڈالرز ہے اور اگر تمام امیر لوگ اپنی اپنی ویلتھ اسٹیٹمنٹس میں اپنے اندرونی اور بیرونی ممالک میں موجود اثاثوں کو ظاہر کریں اور حکومت 15 فیصد شرح سے ٹیکس وصول کرے تو حکومت کو 50 بلین ڈالرز کا ریونیو مل جائے گا ڈالرز اور روپیہ کی موجودہ شرح تبادلہ کے مطابق تقریباً حکومت کو 5300 ارب روپے کے محصولات مل جائیں گے جبکہ حکومت کی سالانہ آمدنی اور اخراجات کا خسارہ زیادہ سے زیادہ 2000 ارب روپے کا ہے، میرے ایک سوال کے جواب میں شبر زیدی اور ڈاکٹر حفیظ پاشا دونوں نے اس کی تصدیق کی کہ ہماری معیشت میں GDP کا 40 فیصد یعنی 1200 ارب کا کالا دھن ہے جس پر حکومت ٹیکس لگا کر آسانی سے 300 سے 400 ارب روپے حاصل کر سکتی ہے پاکستان کے چار بڑے ادارے واپڈا، ریلوے، پی ا?ئی اے، سٹیل ملز بھی اپنا خسارہ پورا کرنے کے لئے حکومت سے سبسڈی کی صورت میں 500 ارب سے زائد ہر سال حاصل کر رہے ہیں اس پر MCB کے چیئرمین میاں منشا صاحب اور دوسرے صنعت کاروں کا خیال تھا کہ یہ ادارے فوراً پرائیویٹائز کر کے حکومت اپنے اخراجات کم کر کے بجٹ خسارہ پورا کرے انہوں نے اپنی مثال دی کہ انہوں نے 1992ء میں MCB 23 کروڑ میں حاصل کیا اور آج وہ ہر سال حکومت کو 15 ارب روپے سے زیادہ ٹیکس دے رہے ہیں اور حکومت کو دس سالوں میں 150 ارب روپے کا ٹیکس دے چکے ہیں ان کے ایک مدح سرا نے کہا کہ اگر ہندوستان ہوتا تو میاں منشا جیسے لوگوں کے نام پر مندر بنائے جاتے میاں منشا کو صرار تھا کہ بنکوں کے قرضوں پر شرح سود کم ہونے سے ان کے منافع جات کم ہو چکے ہیں لہٰذا حکومت ان کے منافع جات پر ٹیکس نہ لگائے،

pakistan
pakistan

میں نے اسحاق ڈار صاحب کی توجہ اس طرف مبذول کرائی کہ آج بھی پاکستان کا بنکنگ سیکٹر بے تحاشا منافع کما رہا ہے کیونکہ KIBOR کی شرح تقریباً 6فیصد سے زائد ہے جبکہ ترقی یافتہ ممالک میں یہ شرح ایک سے دو فیصد ہوتی ہے اور جب اس میں حکومت کا 8فیصد ڈسکائونٹ ریٹ شامل کریں تو آج ایک قرض خواہ شرح سود 14 فیصد سے لے کر 22 فیصد تک قرض کی سہولت حاصل کرتا ہے جبکہ بنک ڈپازٹرز کو محض 4 سے 5فیصد تک منافع ادا کر رہے ہیں حالانکہ سٹیٹ بنک بار بار ان کو تنبیہ کرتا ہے کہ اکائونٹس پر بہتر شرح سود ادا کریں مگر اس کے باوجود کہ ہمارے بنکس بے تحاشا منافع کما رہے ہیں۔ میں نے وزیر خزانہ کے کان میں سرگوشی کی کہ آپ نے بچت سکیموں پر مختلف سرٹیفکیٹس پر شرح سود زیادہ سے زیادہ 7.80 فیصد اور کم از کم 4فیصد مقرر کر کے غریبوں کے ساتھ بڑی زیادتی کی ہے مشرف کے دور حکومت میں ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹس پر ایک ڈپازٹر ایک لاکھ پر 1500 روپے تک ماہانہ حاصل کرلیتا تھا جبکہ آج اسے بمشکل 600 روپے مل رہے ہیں اور اگر وہ بہبود سرٹیفکیٹس میں سرمایہ کار ی کرتا ہے تو زیادہ سے زیادہ اسے ایک لاکھ روپے کی سرمایہ کاری پر 700 روپے مل رہے ہیں، ان کا جواب تھا کہ ملک میں افراط زر کم ہوا ہے حالانکہ فوڈ انفلیشن کی بجائے کور انفلیشن کو معیار بنایا جائے جس میں کھانے پینے کی اشیاء کی ریٹیل قیمتوں کے علاوہ بجلی، تعلیم اور گھر کے دوسرے یوٹیلٹی بلز اور کرایوں کو شامل کیا جائے تو ہم کیسے کہہ سکتے ہیں کہ پاکستان میں مہنگائی کم ہوئی ہے۔

69سال سے یہ سن سن کر ہمارے کان پک گئے ہیں کہ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بجٹ میں عام آدمی پر بوجھ نہ ڈالا جائے۔ بالواسطہ ٹیکسوں کی بھرمار کی وجہ سے عام آدمی ہی سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرتا ہے کیونکہ وہ جب اشیاء وخدمات کی خریداری کرتا ہے تووہ سیلزٹیکس ادا کرتا ہے۔آج ہرپاکستانی شہری 1لاکھ 15 ہزارارب روپے کا مقروض ہوچکا ہے موجودہ حکومت کے 27ماہ کے دوراقتدار میں غیرملکی قرضوں میں 900 ارب اور مقامی قرضوں میں 1394ارب روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ وزارت خزانہ نے غربت کے لئے جو نیا پیمانہ وضع کیا ہے اس کے مطابق وزیرخزانہ خودیہ تسلیم کرتے ہیں کہ پاکستان کی 60فیصد آبادی غربت کی لکیرپر زندگی بسرکررہی ہے ان کی فوکس ماہانہ آمدنی تین ہزارروپے ماہوار ہے۔

Cotton
Cotton

سابق وزیر خزانہ جناب حفیظ پاشا نے زراعت کی حالت زار پر توجہ دلاتے ہوئے کہا کہ اس وقت پاکستان میں 80 لاکھ ایسے چھوٹے کسان ہیں جن کے پاس ساڑھے بارہ ایکٹرسے کم قطعہ اراضی ہے اور چونکہ بین الاقوامی منڈی میں 40 سے 50 فیصد تک کپاس اور چاولوں کی قیمتوں میں کمی واقع ہوگئی ہے اس لئے ان کی حالت بے حد خراب ہے۔اْن کا کہنا تھا ہمارے ملک میں 60 فیصد ایگروانڈسٹریز میں 25برآمدات میں زراعت کے شعبے سے ہیں۔ ہمارے تجارتی حجم کا 40فیصد زرعی اشیاء پرقائم ہے مگربدقسمتی سے اس کی شرح نمو2.5فیصد تک گرچکی ہے۔ وزیراعظم نے کسانوں کے 340ارب روپے کے پیکیج کا جو اعلان کیا ہے اس میں سے صرف 30ارب کی امداد کسانوں کو دی گئی جبکہ دوسری زبادتی یہ ہے کہ یہ پیکیج صرف پنجاب کے کسانوں کو دیا گیا ہے۔

انڈیا 25 زرعی اشیاء پر سپورٹس پرائس دیتا ہے جبکہ ہمارے ہاں یہ صرف گندم اور کپاس پر دیا جارہا ہے ہمارے ہاں فرٹیلائزر اور دوسرے زرعی مداخل پر ٹیکس نہیں لگانا چاہیے۔ انڈیا میں ان مداخل پر ٹیکس نہیں لگایا جاتا ہے اس وجہ سے وہاں پر زرعی اشیاء کی قیمتیں ہمارے مقابلے میں 25فیصد کم ہیں۔ پاکستان میں جب تک حکومت کالا دھن کو چھپانے کے ذرائع مثلاً پرائز بانڈز رئیل اسٹیٹ اور بیرونی ممالک سے بھجوائی گئی رقومات پر سیکشن انکم ٹیکس 111(4)کو ختم نہیں کرے گی اور ایف بی آرکی ری سٹرکچرنگ کرکے 20ارب ڈالرز کے کالے دھن کو 15فیصد ٹیکس کی شرح پر سفید کرنے میں کامیاب ہو جائے توکل محصولات میں 1800ارب روپے کا ممکنہ سالانہ اضافے سے پاکستان کی معیشت ڈیٹ ٹریپ سے نکل جائے گی یہی چیلنج وزیرخزانہ کو آنے والے تین سالوں میں ہے۔

Syed Tauqeer Hussain Zaidi
Syed Tauqeer Hussain Zaidi

تحریر : سید توقیر حسین

Share this:
Tags:
pakistan years پاکستان خطرات سالوں
F-16
Previous Post پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی فروخت میں نئی رکاوٹ
Next Post وزیر اعظم کے بیٹوں اور جہانگیر ترین کے بیٹوں کی آف شور کمپنیوں میں جوہری فرق کیا ہے۔۔۔ ؟
Leaks Panama

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close