Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

٧٠ سال سے جاری امریکی ڈو مور مطالبہ کب ختم ہو گا

July 16, 2017 0 1 min read
US Aid to Pakistan
US Aid to Pakistan
US Aid to Pakistan

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ
کیری لوگر بل کی پاکستانی عوام اور پاکستان کی محب وطن پارٹی جماعت اسلامی نے مخالفت کی تھی۔مخالفت ہی نہیں کی تھی بلکہ پورے پاکستان میں مخالفت یا حمایت کے بارے عوامی یفرنڈم بھی کروایا تھا۔ یہ بھی کہا تھا کہ ُاس وقت کی زرداری حکومت کو کیری لوگر بل کے تحت امریکی امداد نہیں لینی چاہیے۔ جماعت اسلامی نے پورے پاکستان میں چیدہ چیدہ جگہ بیلٹ بکس رکھے گئے تھے۔ عوام نے کیری لوگر بل کے تحت امریکی امداد یکسر مسترد کر دی تھی۔ عوام کی رائے کو یکجا کر کے پورے پاکستان سے بیلٹ پیپرز کے پلندے حکومت کو ارسال کیے تھے۔

پاکستان کے عوام نے کیری لوگر بل کے تحت امریکی امداد یکسر مسترد کر دی تھی۔اُس وقت فوج نے بھی کیری لوگر بل کے تحت امداد کو قبول نہیں کیا تھا۔ کیا کہا جائے پاکستان کے حکمرانوں کا کہ ان کی ذاتی خواہشات کے سامنے عوام کی ایک نہ چلی اور کیری لوگر بل کے تحت امداد منظور کر لی۔ اسی دن سے ٧٠سال سے جاری ڈو مور کی نہ رکنی والی گردان کا سلسلہ شروع ہوا جو اب تک ختم ہونے کا نام نہیں لیتا۔اب پھر امریکا کی کانگریس نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ دشمنِ ملت ڈاکٹر شکیل پر سارے مقدمات ختم کیے جائیں ان کو رہا کیا جائے اور افغان طالبان سے امریکا سے مل کر جنگ کی جائے ورنہ پاکستان کی امداد روک دی جائے گی۔ اب اس وقت پاکستان میں کونسا ایسا لیڈر ہو جو کہے کہ ہم گھاس کے جی لیں گے مگر امریکا کی امداد اس شرط پر قبول نہیں کریں گے اپنے غدار کو چھوڑ دیں اور اپنے ملک آزاد کرانے والے افغان طالبان کے ساتھ خوا مخواہ کی لڑائی مول لیں۔ یہ امریکا جانے اور افغان طالبان جانیں۔صاحبو! اس سے قبل ڈکٹیٹر پرویز مشرف نے امریکا کی ایک ٹیلیفون کا ل پر بغیر اپنے کور کمانڈرز اور ملک کی سیاسی جماعتوں سے مشورے کے سرنڈر کیا تھا۔

امریکا اور ناٹو ٤٨ ملکوں کی فوجوں کو لاجسٹک سپورٹ کے نام پڑوسی برادر مسلمان ملک افغانستان میں داخل ہونے کا راستہ ہموار کیا تھا۔ اس فیصلہ پر تاریخ اسے کبھی بھی معاف نہیںکرے گی۔ یہ اس فیصلہ کی وجہ ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی نے جنم لیا ہے۔ اس وقت ڈکٹیٹر مشرف کہتا تھا کہ ایسا کر کے میں نے ایٹمی اثاثے بچانے، کشمیر کی جنگ آزادی کی حمایت اور افغانستان میں پاکستان دوست حکومت کی ضمانت پر امریکا کو لاجسٹک سپورٹ کی حامی بھری تھی۔ فوجی دماغ رکھنے والا ڈکٹیٹر کو بین الاقوامی سیاست کی چالبازیوں سے ہر گز واقف نہ تھا اور امریکی کی چال میںپھنس گیا۔ نہ ہمارے ایٹمی اثاثے سے امریکا نے صرف نظر کیا، نہ کشمیر پر پاکستان کی حمایت جاری رکھی اور نہ ہی افغانستان میں پاکستان دوست حکومت قائم ہوئی۔ اس کے بر خلاف امریکا نے بھارت کے ایٹمی اثاثوں کو تقویت پہنچاتے ہوئے اس کے ساتھ نیوکلیئر سپلائر کا معاہدہ کیا بلکہ امریکا کے صدر نے بھارت کو نیو کلیئر سلائرز گروپ میں شامل کرنے کی بھر پور وکالت کی۔بھارت تو پاکستان کے ہمیشہ کے دوست ملک چین کے ویٹو کی وجہ سے ا ب تک نیوکلیئرز سپلائیر گروپ میں شامل نہیں ہو سکا۔ جبکہ امریکا پاکستان کے ساتھ نیو کلیئر سپلائی کا معاہدہ کرنے کے لیے بھی تیار نہیں۔اب دہشت گرد مودی وزیر اعظم بھارت نے امریکا کا دورا کیا تو دورے سے پہلے اس کو خوش کرنے کے لیے اقوام متحدہ کی مانی اور جانی ہوئی ملکوں کی آزادی کی پالیسی کہ اپنے ملک کو آزاد کرانے والے حیریت پسند ہوتے ہیں دہشت گرد نہیں ہوتے کو ایک طرف رکھتے ہوئے آزادی کشمیر کی پشت بانی کرنے والے سید صلاح الدین کو دہشت گرد قرار دے دیا۔ افغانستان کے اندر پاکستان دوست کی بجائے پاکستان مخالف حکومت قائم ہے۔ پاکستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن سے بھاگے ہوئے بگوڑوں کو افغانستان میں پنا دی ہوئی ہے۔ بھارت نے افغانستان میں پاکستان کی سرحد کے ساتھ ساتھ درجنوں کونصل خانے قائم کیے ہوئے ہیں۔پاکستان کے ازلی دشمن بھارت جہاں دہشت گردوں کوٹرینیگ دیتا ہے۔ یہ دہشت گرد آئے دن پاکستان میں دہشت گردی کرتے رہتے ہیں۔ امریکا نے ڈکٹیٹر پرویز مشرف کی ایک بات بھی نہیں مانی گئی۔ زرداری حکومت نے امریکا کے ساتھ کیری لوگر بل کے تحت امداد کے لیے رضا مندی ظاہر کر کے پاکستان کے لیے ایک مزید مصیبت کا سامان کیا۔

کیری لوگر بل کے تحت امریکا نے ٧۔٥ بلین ڈالر کی امداد پانچ سال میں مہیا کرنے کی اپنی کانگریس سے منظوری لی تھی۔ امداد ملنے پر پاکستان سے اسلامی شدد پسندوں کا خاتمہ کرنا طے ہوا تھا۔ڈکٹیٹر مشرف نے تو چھ سومسلمانوں کو پکڑ پکڑ کر امریکا کے حوالے کیا ۔ اس میں قوم کی مظلوم بیٹی حافظ قرآن ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو بھی تین بچوں کے ساتھ امریکا کے حوالے کیا۔ جس پر امریکا میں مقدمہ چلا۔ عدالت نے اسے دہشت گرد نہیں کہا ۔ صرف امریکی فوجیوں پر افغانستان کی جیل میں بندق اُٹھانے پر ٨٦ سال کی قید سنائی گئی جو اب بھی صلیبیوں کی جیل میں پابند سلاسل ہے۔ دیکھا جائے تو امریکا نے ڈکٹیٹر پرویز مشرف کے ساتھ ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا۔ ہمار ے ناعاقبت اندیش مقتدر حلقے بھول جاتے ہیں۔ ہم ٧٠سال سے امریکا کے دوست چلے آ رہے ہیں۔ پاکستانیوں کی آنکھوں میں دھول جوکنے کے لیے الیکٹرونک میڈیا پر امریکی امدداد کی بھر پور ایڈورٹائزمنٹ بھی کی جاتی مگر آج تک نہ ہمارے ملک سے غربت ختم ہوئی ۔ نہ کوئی خاص انڈسٹری لگی۔ نہ ہی دنیا کا بہترین نہری نظام ہوتے ہوئے بھی ہمارا ملک زری ترقی کر سکا۔ نہ ہی ہمارے ملک سے بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ ختم ہو سکی۔ نہ مہنگائی اور بے روز گاری ختم ہوئی۔دفاعی معاہدے سیٹو اور سینٹو میں امریکا کا ساتھ دینے کے باوجود امریکا نے ١٩٦٥ء کی جنگ میں ہماری کوئی بھی مدد نہیں کی۔بلکہ جو دفاعی سامان پاکستان نے پیسے دے کل کر خریدا تھا اس کے فاضل پرزوں کی سپلائی عین جنگ کے وقت بند کر دی اور جواز یہ پیش کیا کہ دفاعی سامان روس کے خلاف استعمال کے لیے پاکستان کو فرخت کیا تھا نہ کہ بھارت سے جنگ کرنے کے لیے۔

نام نہاد دستی کے بدلے ہم نے پشاور کے قریب بڈھ بیر سے امریکا جاسوس طیارہ اڑنانے کی اجازت دے کر روس کو ا پنادشمن بنا لیا اور روس نے ١٩٧٠ء کی جنگ میں ایٹمی گن بوٹس کے ذریعے پاکستان کی بحری ناکا بندی کر کے بھارت کی مدد کی۔ دوسری طرف ہمارے امریکا دوست جس کے ساتھ ہم سیٹو اور سینٹو کے معاہدے کے ساتھی تھے کا بحری بیڑا صرف چل پڑا تھا ہماری مدد کے لیے نہیں پہنچا۔ بلکہ یہودی ہنری کیسنگر اُس وقت امریکا کے وزیر خارجہ تھے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ پاکستان ٹوڑنے میں امریکا نے بھارت کی مدد کی تھی۔صاحبو! ہم اس بات کی نشان دہی وقت سے پہلے ہی کر رہے ہیں کہ گریٹ گیم کے تحت امریکا بھارت اور اسرائیل نے پاکستان کے حصے بخرے کرنے کے لیے پھر سے معاہدے کر لیے ہیں۔ اس میں بھارت کے ساتھ امریکا دفاہی معاہدہ اور اسرائیل کے دورے کے دوران بھارت کی غیر مشروط مدد شامل ہے۔ نائن الیون کا خود ساختہ واقعہ کروا کے مسلمانوں کے خلاف صلیبی جنگ کا آغازبش کے دور میں پہلے سے ہی شروع ہوچکا ہے۔دنیا میں جمہوری طریقے سے بھی اسلام کو آنے دیا جا رہا ہے جیسے الجزائر اور مصر کے واقعات سے واضع ہوتا ہے۔ یہودی میڈیا کے ذریعے اسلام کو دہشت گرد ثابت کر دیا ہے۔

مسلمانوں کی مذہبی فریضہ جہاد کو دنیا میں بدنام کر دیا ہے۔بکائو مسلمانوں کو ملا کر تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) بنائی جس نے پاکستان کے سیکورٹی کے نوجوانوںکے سر قلم کر فٹ بال کھیلے۔ اب افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان کے خلاف دہشت گردی کا بازار گرم کیا ہوا ہے۔ دوسری طرف داعش بنا کر دنیا میں مسلمان حکومتوں کی فوجوں پر حملے کروائے۔ بزرگوں کے مزارات کو مسمار کیا گیا۔ پوری دنیا میں مسلمانوں پر ان سے حملے کروائے گئے۔ امریکا کی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن اپنی کتاب میں داعش بنانے کا اعتراف کر چکی ہے۔

امریکہ کے وزیر دفاع کامیڈیا میں آیا تھا کہ پاکستان میں بلیک واٹر کاروائیاں کرے گی اوراس کی ذمہ واری کی ہماری بنائی ہوئی ٹی ٹی پی قبول کرتی رہے گی۔ اس مشکل وقت میں ہے کوئی مسلم لیڈر جو امریکی امداد امریکا کے منہ پر مار دے اور اپنے ملک کے مفادات کا حامی بن جائے۔افغان طالبان کی وجہ سے ہماری مغربی سرحد محفوظ ہوئی تھی ہمیں افغان طالبان کے خلاف جنگ میں ہر گز شامل نہ کرے۔ نہ ہی اپنے غدار کو رہا کرے۔ پاکستان کو٧٠ سال سے جاری ڈو مور کامطالبہ یکسر رد کر دینا چاہیے۔امریکا امداد کے بغیر اپنے پیروں پر کھڑا ہونے کی کوشش کرنی چاہیے۔ بھارت نے امریکا اور اسرائیل سے دفاعی معاہدے کیے ہیں پاکستان کوچین اور روس کے ساتھ دفاعی معاہدے اور تعلوقات استوار کرنے چاہیے۔ اپنے ایٹمی اور میزائل پرگروام کو اپنے دفاع کے لیے تیز تر کرنا چاہیے۔ اپنے ملک میں پاکستان کی ٩٠ فی صد خاموش اکثریت کے جذبات کو سامنے رکھتے ہوئے اسلامی نظام حکومت قائم کر دینا چاہیے۔ جذبہ جہاد کو پھر سے تازہ کرنا چاہیے۔ اس سے پاکستان مستحکم ہو گا۔ ایسا ہی کرنے سے امریکا کا ٧٠ سال سے جاری ڈو مور مطالبہ ختم ہو گا۔ اللہ مثل مدینہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کا محافظ ہوآمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ

Share this:
Tags:
call end Mir Afsar Aman pakistan years پاکستانی عوام جاری ختم سال مطالبہ
Qadianiat
Previous Post اسلام پاکستان اور آئین سے غداری کیونکر
Next Post ہمارے حکمران اور غریب عوام
Poverty in Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close