Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

زرد صحافت اور بد نماں چہرے

April 28, 2014 0 1 min read
Journalism
Pakistan
Pakistan

جہاں طاقت اور چڑھتے سورج کی پوجا ہوتی ہے اُس دیس میں ہم غلاموں کی سی زندگی گذارنے کے لئے زندہ ہیں۔ آج پاکستان توڑنے والے پاکستان کے سب سے بڑے محافظ ہونے کے دعویدار ہیں۔ ہاتھ کنگن کو آرسی کیا۔ مشرقی پاکستان کی مثال مودود ہے۔ تفصیلات میں جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ میرے منہ میں خاک بلوچستان بھی ہمارے لئے سوالیہ نشان بنا دیا گیا ہے، جس کو ہمارے ہاتھوں سے نکالنے کے ان اسٹیک ہولڈرز نے پورے پورے انتظام کر چھوڑے ہیں۔ جہاں سے بے گناہوں کو اغوا کر کر کے ان کی مسخ شدہ لاشیں نشانِ عبرت کے طور پر ان کے گھر والے کچرا کنڈیوں، ندی نالوں اور بیاڑوں میں پھینک کر ان کو دی جا رہی ہیں۔ جنہیں ہم ملک و قوم کا محافظ مانتے ہیں اور وہ ہیں بھی …. ان کے اندر گھسی چند کالی بھیڑیں ہمارا چہرہ مسخ کر رہی ہیں، یہ لوگ پاکستان کے محافظون کو بھی اپنی کارستانیوں سے دنیا میں بد نام کرنے پر تلے ہوے ہیں۔

آج یہ عالم ہے کہ یہاں پر کوئی سچ نہ بولے کہ اس کی زبان گدی سے کھینچ لی جائے گی۔ یہ لو گ وہ ہیں جنہیں اپنی طاقت پر بڑا گھمنڈ ہے جو پاکستانیوں کے ٹیکسوں کے پیسے پر پل بڑھ کر ابنہیں ہی نشانِ عبرت بنا نے میں ہمہ تن مصروف ہیں۔ان کے لئے عدالتیں یا ان عدالتوں کے فیصلے کوئی معنی ہی نہیں رکھتے ہیں اگر ان کا بس چلے تو یہ اللہ کے فیصلوں کو بھی نا مانیں!!!بلکہ آئے دن یہ لوگ عدالتی حکموں کی حکم عدولی کرتے رہتے ہیں۔ جرم کرتے ہیں اور آزاد پھرتے رہتے ہیں۔یہ اور ان کے پالتو، لوگوں کو خاکی وردی کے نام سے ، دہشت زدہ کر رہے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے، کہ یہ بد طینت لوگ ہمارے معزز ادارے کی خاکی وردی کی کیوں اس قدر بے توقیری کر رہے ہیں؟ جو آواز ان کے کالے کرتوتوں کے خلاف اٹھے گی وہ ہمیشہ کیلئے خاموش کر دی جائے گی”جاگنے والو جاگو مگر خاموش رہو”ہم بولیں گے تو بولو گے بولتا ہے !اس لئے ہم کچھ نہیں بولیں گے اور پھر طاقت کے ایونوں میں ہمارا کیا کام ہے۔طاقت والے جانیں اُن کام جانے۔مگر وطن کی مٹی کو اس طرح ذلیل نہیں ہونے دیں گے۔ یہ ہی ہمارا سب کچھ ہے۔

گذشتہ ہفتے سے حامد میر ہی ہر چینل کا موضوعِ بحث اور عنوان بنا رہا ہے۔اکثر چینلز پر پروفیشنل جیلسی عود عو د کر آرہی تھی۔کئی لوگ حامد میر سے ہمدردیان اس طرح کر رہے تھے کہ گویا زہریلے نشتر اتار رہے ہوں ۔جن اینکرز کے بارے میں میں نسبتاََ بہتر رائے رکھتا تھا ان کے چہرے بھی میرے سامنے بے نقاب ہوگئے ۔ان میں سے اکثر حامد میر کو دعائے صحت کے انداز میں دل کی گہرائیوں سے منہ بصورِ بصور کر بد دعائیں دیتے دیکھے گئے۔ یہ شعر ان کے حال کے بموجب تھا ”کیا ذراسی بات پہ برسوں کے یارانے گئے پر اتنا تو ہوا کچھ لوگ پہچانے گئے” جیو کے مخالف میڈیاز پر ایک طوفانِ بے اخلاقی پرپا ہوا ہوا تھا۔ٹیڑے ترچھے منہ بگڑ بگڑ کر گالیوں کی پوچھاڑسمیت ہرقسم کی بد اخلاقی کر رہے تھے۔کوئی نیلی ٹوپی پہنے کوئی خاکی ٹوپی پہنے اور کوئی لال ٹوپی پہنے میڈیا پر آآ کر ا ول فول بکنے میں ایسے مصروف تھے کہ جیسے حامد میرنے بد معاشوں دہشت گردوں کی گولیاں کھا کر کوئی گنا ہِ عظیم کرنے کی ذاتی طور پر جسارت کر لی ہو!!! میرا یہ دعویٰ ہے کہ آج پاکستان میں حامد میر کے پائے کا ایک دو کے سوائے نہ تو کوئی اس عمر کے صحافیوں میںصحافی ہے اور نہ لکھاریوں میں کواکا دُکا کے سوائے ہے کوئی اس جیسا لکھاری ہی ہے۔یہی وجہ ہے کہ ہر جانب سے میر پروفیشنل جیلسی سر چڑھ کر بول رہی ہے۔لوگ بظاہر حامد میر سے ہمدردی تو دکھا رہے تھے، مگر اُن کی آستینوں کے سانپ ابلا پڑ رہے تھے.. .جب ہی تو لوگ کہتے ہیں محنت کر حسد نہ کر…وارث میر کے بیٹے نے پروفیسر وارث میر کی لاج رکھی ہوئی ہے۔

لوگ کہتے ہیں کہ آج صحافت آزاد ہے ؟کسی خوف و لالچ کا شکار نہیں،سچ کہنے والے بہت ہیں۔ریاست کا چوتھا ستون میڈیامضبوط ہے۔نہیں نہیں ایسا ہر گز ہر گز نہیںہے جس دیس میں پتھر بندھے ہوں اور کتے آزاد ہوں ….وہاں کس آزادی کی بات کرتے ہو؟یہاں تو چرب زبانوں اور جھوٹوں کی کھیتیان اُگائی جا رہی ہیں۔یہاں تو خوف سے کانپتے پیروں کے ساتھ، لزرتے ہاٹھوں سے مال بٹوری چل رہی ہے۔آدھا سچ تو کیا پونا سچ بولنے والا بھی کوئی مشکل ہی سے میسر ہوگا۔رہا میڈیا تو اکثر میڈیا مالکان نے کرائے کے ٹٹووں کا کار وبار شروع کیا ہوا ہے۔اس ملک کا بد معاش طبقہ ان کی بولی لگاتا ہے اور بولی سے زیادہ دے دے کر انہیں نہال کر دیتا ہے۔ بعض زرد صحافت کے علمبردار میڈیا پر بٹھائے جانے والے بھاڑے کے ٹٹووں شکل بھی کالی دل بھی کالے منہ ٹیڑھے جہاں سے بات کرتے ہوے جھاگ کی برسات ہورہی ہوتی ہے اوران میں بعض کی چمڑی کے سوائے کچھ گورا ہے ہی نہیں!!! کیسے کیسے لوگ عظمتوں کی دھجیاں اڑانے کے لئے پال لئے گئے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ گویا زرد صحافت کا ایک نیا دور شروع ہوچکا ہے۔جس میں اپنے بھائی کے گوشت میں انہیں سب سے زیادہ لذت محسوس ہو رہی ہے۔

Hamid Mir
Hamid Mir

آج کا اینکر اپنے کردار سے برائیوں کا ٹینکر کیوں بن رہا ہے؟ کیا یہ بات تم میں سے کسی نے سوچی ہے۔اگر نہیں تو سوچئے۔ان میں سب تو نہیں مگر ایک بڑی تعداد ان لوگوں کی موجود ہے جو حق اور سچ کی آواز کو دبانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔اس طبقے کو حامد میر کو ا س کے نڈر لہجے اور بے باکی سے شائد شکائت یہ رہی ہے کہ لوگ اس کو اس قدر پسند کیوں کرتے ہیں،اتنی پذیرائی کیوں دے رہے ہیں؟حامد میر کی ساری دنیا میں اس کی اسقدر شناخت کیو ہے؟ کیا یہ کوئی انوکھا اینکر و صحافی ہے جو دنیا کے ہر حصے میں اپنی شناخت رکھتا ہے؟؟؟ہم کہتے ہیں کہ تم بھی سچ کا ساتھ دو ،حق پر سیسہ پلائی دیوار بن جائو ،طاقت سے مت ڈرو!خود سچائی کی طاقت استعمال کرو ،نعرے کی حد تک نہیں بلکے سچائی کے ساتھ مظلوموں کی آواز بن جائو تو پھریکھو قدرت تمہیں بھی کس طرح نوازتی ہے۔تم بھی حامد میر سے بڑے صحافی اور اینکر پرسن بن سکتے ہو۔مگر شرط یہ ہی ہے ”محنت کر حسد نہ کر”کہ حاسد کبھی بھی کامیاب نہیں ہوا کرتے ہیں۔ان کی قسمت میں حسد کے ساتھ ذلت بھی نصیب ہوتی ہے۔

کہا جاتا ہے کہ صحافت تعلیم کا گیم ہے۔مگر آج ایسا لگتا ہے کہ نقلچیوں کو بھی اس میدان میں گھس بیٹھنے کے مواقع بعض مفاد پرستوں نے فراہم کر دیئے ہیں۔جس کی وجہ سے یہ مشروم تیزی سے جڑیں پکڑ رہا ہے۔یہی وجہ ہے کہ آج کا صحافی تو اپنے ہی طبقے کی زبان کاٹنے پر تلا ہوا ہے۔میرے سچ کے مخالف دوستو!صحافت کے راستے میں یہ رفٹ تم جان بوجھ کر نہیں ڈال رہے ہو…. بلکہ اپنی خود غرضیوں اور نادانیوں کے ذریعے ڈال رہے۔تمہارے دشمن تمہیں کبھی اکٹھا نہیں ہونے دیں گے ۔کیونکہ ان کو تمہاری یکجہتی کی طاقت کا اندازہ خوب خوب ہے۔ ان کی بد افعالیوں کی بقا ہی تمہاری نا اتفاقیوں میں ہی ہے۔اگر تم بٹے رہے تو تمہارا دشمن اپنا بے ایمانیوں اور بد معاشیوں کا کھیل کھیلتا رہے گا۔اور تمہیں بھی کبھی سکون کی نیند سونے نہیں دے گا۔یاد رکھو اگر وقت ہاتھ سے نکل گیا تو پھر وہ ہی لاٹھی گولی کی سرکار ہو گی جس کی تم میں سے اکثر آرزو کر رہے ہیں۔اُس وقت تم اور تمہارے گریبان ہونگے، اور کوڑے جمال شاہی ہوں گے!!!بڑے شرم کی بات تو یہ ہے کہ کووں میں اتحاد ہے کالے کوٹوں اور کالی وردی اور پیلی وردی میں اتحاد ہے کہ یہ اپنے مجرموں کو بھی پروٹکٹ کرتے ہیں۔ مگر زریداور ان کے حامی اس بردری میں کوئی اتحاد پیدا نہیں ہونے دیں گے!!!زرد صحافت کے یہ بد نماں چہرے سینکڑون صحافیوں کے قتل کے بھی ذمہ دار ہیں۔جو در پردہ ہمہ تن سازشوں میں مشغول رہتے ہیں۔

Journalism
Journalism

جمہوریت پر شب خون مارنے کے تانے بانے شائد کہیں اَن جانے ایوانوں میں بنے جا رہے ہیں۔سرکاری تنخواہوں پر پلنے کے باوجود لوگ قوم پر یہ احسان جتا رہے ہیں کہ ہم نے اپنی زندگی کا بہترین دور ملک کی خدمت کو دیا!!! تو کیا میرے بھائی تو نے اس کا معاوضہ اپنی محنت سے کئی گناہ زیادہ وصول نہیں کیا؟اپنی محنت سے کئی گناہ زیادہ معاضے کے علاوہ کیا تونے اپنے قد سے بڑھ کر عزت حاصل نہیں کی تو پھر احسان کس بات کا؟ ؟آج تم لوگوں نے عدلیہ ،وزیر اعظم اور صدرِ مملکت اور ریاست کو اپنا زر خرید کیونکر سمجھا ہوا ہے۔پوری قوم کو شُطر بے مہاروں کو مہار تو ڈالنی ہی ہوگی…..آج مملکت کے ملازم حکومتی رٹ کے درپے دکھائی دیتے ہیں۔جس کی وجہ سے جمہوری وزیر اعظم کو بھی پھونک پھونک کر قدم رکھنے پڑ رہے ہیں زر خرید میڈیا اس اُس کے زر خرید بھونپو چیخ چیخ کر بوٹوں کو آواز دے رہے ہیں۔سیانے کہہ رہے ہیں کہیں دور بوٹوں کے کاروبار میں تیزی سے جاری ہے۔

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
shabbir4khurshid@gmail.com

Share this:
Tags:
Hamid Mir pakistan successful پاکستان
Lahore
Previous Post لاہور، ون ویلنگ کے الزام میں 30 سے زائد نوجوان زیرحراست
Next Post اداکارہ سارہ لورین ایک اور بھارتی فلم میں جلوہ گر ہونگی
Sarah, Lauren

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close