
صنعا (جیوڈیسک) میڈیا کے مطابق خودکش حملے میں فوجی بیس کو نشانہ بنایا گیا۔
آرمی بیس کی ذمہ داری نئے بھرتی ہونے والے فوجی سنبھال رہے تھے۔ خود کش حملے میں 16 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ جہاں کچھ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
