عدن (جیوڈیسک) جنگ بندی ناکام ہو کر رہ گئی۔ سعودی عرب نے حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری شروع کر دی۔
دو روز میں 22 باغیوں سمیت ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 28 ہو گئی۔ ہیومن رائٹس واچ نے کہا سعودی حملے جنگی جرائم دکھائی دیتے ہیں۔

Start typing to search...