کویت سٹی (جیوڈیسک) خلیجی ریاست کویت کی میزبانی میں ایک ہفتے سے جاری یمن بحران پر بات چیت کسی نتیجے تک پہنچے بغیر ختم ہو گئی۔
دوسری جانب یمن کے لیے اقوام متحدہ کے امن مندوب اسماعیل نے حوثی باغیوں کو مذاکراتی شیڈول پر دستخط کرنے کی آخری مہلت دی تھی۔

Start typing to search...