عدن (جیوڈیسک) یمن کے علاقے سنہوا میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے 3 کارکن مارے گئے۔
سکیورٹی حکام نے بتایا الملین کے علاقے میں گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ گاڑی مکمل تباہ ہو گئی۔

Start typing to search...