صنعا (جیوڈیسک) یمن میں فائرنگ سے فرانسیسی شہری ہلاک ہوگیا جبکہ ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق یمن کے دارالحکومت صنعا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے فرانسیسی شہری ہلاک ہوگیا جبکہ ایک اور شخص زخمی ہوا ہے۔

Start typing to search...