
صنعاء (جیوڈیسک) یمن میں حوثی باغیوں کے مخالف جنگجووں نے وسطی صوبہ کے مزید 4 اضلاع پر قبضہ کر لیا ہے۔
شدید جھڑپوں کے بعد حوثیوں کو پسپا کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق لڑائی اور بمباری کے سبب اب تک 4 ہزار لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
باغیوں نے اِب میں 1000 راکٹ فائر کئے جس کے سبب 8 افراد مارے گئے۔
