Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یمن کی صورت حال پر پارلیمنٹ کی قرارداد، ردعمل

April 15, 2015 0 1 min read
Parliament
Parliament
Parliament

تحریر : محمد صدیق پرہار
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کا اتحادی بننے کے فیصلے کی طرح سعودی عرب کے ساتھ عسکری تعاون کے طور پر وہاں پاکستانی فوج بھیجنے کا فیصلہ فرد واحدنے نہیں بلکہ پارلیمنٹ نے پانچ دن کے بحث ومباحثہ اور غوروخوض کے ۔ یہ فیصلہ صرف حکومت کانہیں ریاست اورقوم کا ہے۔ یہی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے بھی کہی ہے کہ مشترکہ اجلاس میں جوپالیسی بنے گی وہ حکومت نہیں ریاست کی ہوگی۔

سعودی عرب میں فوج بھیجی جائے یا نہیں اس بارے قومی اسمبلی اورسینٹ کا مشترکہ اجلاس ٦ اپریل سے شروع ہوا جودس اپریل تک پانچ روزجاری رہا۔مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ سعودی عرب پرحملہ ہواتوساتھ دیں گے۔یمن کی صورت حال پر پارلیمنٹ کے فیصلے پر من وعن عمل کریں گے۔ قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پارلیمنٹ سے مینڈیٹ نہیں راہنمائی مانگ رہے ہیں۔ہیراپھیری کے لیے بھی مشترکہ اجلاس نہیں بلایا۔کچھ مخفی نہیں رکھیں گے۔ترک وزیراعظم کے سعودی عرب اورایران سے رابطوںکا انتظارہے۔تہران اپنی پالیسی پرغورکرے۔خورشید شاہ نے کہا کہ ملکی مفادمیں فیصلہ کیا جائے۔

حکومت کھل کر بات نہیں کرسکتی توان کیمرہ اجلاس بلایاجائے۔سراج الحق نے کہا یمن میں امن کے لیے پارلیمانی وفد سعودی عرب بھیجا جائے۔جنگ کا فائدہ امریکہ اسرائیل کو ہوگا۔پارلیمنٹ میں ارکان اسمبلی نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ فوج بھیجنا مناسب نہیں ۔ یمن میں جنگ بندی کی کوشش کی جائے۔سعودی عرب کی خودمختیاری خطرے میں ہے تو پاکستان کومدد کرنی چاہیے۔پاکستان جنگ کا حصہ نہ بنے صرف ثالث کاکرداراداکرسکتاہے۔مقدس مقامات کی بات ہے تو مسئلہ فلسطین حل ہونا چاہیے۔قبلہ اول اسرائیل کے قبضے میں ہے اس کے لیے قومی امدادبھیجی جائے۔ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان یمن جنگ کا حصہ ہے نہ کسی رکن پارلیمنٹ نے سعودی عرب کے دفاع کی مخالفت کی۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں یمن کی صورت حال پر بارہ نکاتی قراردادمتفقہ طورپرمنظورکرلی گئی۔ جس میں حکومت پر زوردیا گیا کہ تنازعے میں فریق بننے کی بجائے اس کے حل کے لیے اقوام متحدہ اوراوآئی سی میں سرگرم سفارتی کرداراداکرے۔کیونکہ جنگ کاحصہ بننے سے پاکستان بحران میں پھنس جائے گا۔قراردادمیں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ مشکل کی کسی گھڑی میں پاکستان سعودی حکومت اورعوام کے شانہ بشانہ کھڑا ہوگا۔

پارلیمنٹ یمن کی صورت حال اوراس کے اثرات پر تشویش کا اظہارکرتی ہے۔اورسمجھتی ہے کہ یمن کا بحران پورے خطے کولپیٹ میں لے سکتاہے۔پارلیمنٹ یمن کی صورت حال پراجلاس بلانے پر حکومت کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ اورزوردیتی ہے یمن کامسئلہ مذاکرات کے ذریعے پرامن طریقے سے حل کیا جائے۔ایوان یمن میں پھنسے پاکستانیوںکونکالنے کے لیے حکومتی کوششوںکاخیرمقدم اوراس حوالے سے چین کی مددکاشکریہ اداکرتاہے۔یہ ایوان خطے میںغیر ریاستی عناصرکی سرگرمیوں اورامن وسلامتی کولاحق خطرات پرتشویش کا اظہارکرتا ہے۔یمن کا بحران پورے خطے کوخانہ جنگی میں دھکیل سکتا ہے۔خلیجی ممالک کے ساتھ مل کر اس خطرے کا سدباب کیا جائے۔یمن کی صورت حال کے حل کے لیے دیگر مسلم سربراہان سے رابطے بڑھائے جائیں۔اورسفارتی کوششیں تیزکی جائیں۔قراردادمیں کہا گیا کہ ایوان سمجھتاہے کہ یمن میں جاری جنگ کی نوعیت فرقہ وارانہ نہیں تاہم اس کے فرقہ وارانہ تنازعے میں تبدیل ہونے کے امکانات موجودہیں۔جس کے پاکستان سمیت خطے میں سنگین نتائج مرتب ہوسکتے ہیں۔ اس سے پہلے بحث کے دوران مختلف سیاسی جماعتوں کے ارکان نے یمن کی صورت حال پر دفترخارجہ کی کارکردگی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پاکستان کوثالثی کاکرداراداکرنا چاہیے۔اگریمن کی آگ پھیل گئی توپھرکوئی بھی اسلامی ملک اس سے نہیں بچ سکے گا۔

Yemen
Yemen

تحریک انصاف کے سینیٹر محسن عزیز نے کہاکہ سعودی عرب کی خودمختیاری اورمقدس مقامات کو کوئی خطرہ ہوتوہمیں ضروردفاع کرنا چاہیے۔سینیٹر محسن لغاری نے کہا کہ ہمیں غیرجانبداررہتے ہوئے ثالثی کاکرداراداکرناچاہیے۔پیپلزپارٹی کے ایازسومرونے کہا کہ وزیراعظم اوروزراء اسلامی ممالک کے دورے کرکے یمن کے مسئلے کے حل کے لیے انہیں کرداراداکرنے پرآمادہ کریں۔مولانا محمدخان شیرانی نے کہا کہ یمن کی صورت حال انتہائی نازک ہے۔ہمیں سوچ سمجھ کرفیصلے کرناہوں گے۔مسلم لیگ ن کے سینیٹر نہال ہاشمی نے کہا کہ پاکستان ترکی انڈونیشیا پرمشتمل فیکٹ فائنڈنگ مشن قائم کریں۔خلیج تعاون کونسل سے ہٹ کردیگراسلامی ممالک کی ایک فوج تشکیل دی جائے۔متحدہ کے سیّد آصف حسنین نے کہا کہ ہمیں خطے کی تبدیلیوںکوبھی مدنظررکھنا ہوگا۔کیونکہ یہ جنگ محض جنگ نہیں بلکہ تبدیلی کاآغازہے۔پارلیمنٹ کی اس قراردادپرردعمل دیتے ہوئے پاکستان کے دورے پرآئے سعودی ڈپٹی وزیرکے مشیرعبدالعزیزالعمارنے کہا کہ پاکستان سعودی عرب یک جان دوقالب ہیں۔پاکستان کی پارلیمان سے منظورہونے والی قراردادکے متن کاعلم نہیںلیکن اتنا وہ جانتے ہیں کہ سعودی عرب اورپاکستان کے عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں۔ یمن کی صورت حال کی وضاحت کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ یمن میں دوگرہوںکے درمیان لڑائی ہے۔ایک گروہ حق پردوسراباغی ہے۔باغیوںنے ایک شرعی اورقانونی حکومت کو ختم کیاہے۔سعودی عرب نے یمن کی قانونی حکومت کی درخواست پرباغیوں کے خلاف مداخلت کی ہے۔اگرہم مداخلت نہ کرتے توکشت وخون کہیں زیادہ ہونا تھا۔اب حالات بہتر ہیں اورمزیدبہتر ہوجائیں گے۔کچھ لوگوںنے باہرسے آکرباغیوںکواکسایا ہے۔یمن میں امن کے لیے ضروری ہے شافی، زیدی اوردیگر فریقین مذاکرات کی میزپربیٹھیں۔انہوںنے کہا سعودی عرب نے اپنے قیام سے ہی امت مسلمہ کے اتحادکی پالیسی اپنائی ہوئی ہے۔سعودی فوج کے ترجمان احمدالعسیری نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے سعودی عرب کے فوجی اتحاد کے حصہ نہ بننے کے فیصلے کے باوجودحوثی باغیوں کے خلاف یمن میں جاری مہم پراثرنہیں پڑے گا۔برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی فوج نے کہا ہے کہ یمن میں باغیوںپربمباری کی مہم کامیابی سے آگے بڑھ رہی ہے۔اگرپاکستانی فوج اس اتحادمیں شامل بھی ہوتی تواس کاکردارمددگارہی ہوتا۔سعودی فوج کے ترجمان نے پاکستانی فوج کی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی فوج اپنی مستعدی اورہنرمندی کی وجہ سے معروف ہے۔

متحدہ عرب امارات کے وزیرمملکت برائے امورخارجہ ڈاکٹرانورمحمدقرقاش نے یمن میں سعودی عرب کی قیادت میں اتحادی فوج کے فیصلہ کن طوفان نامی آپریشن میں پاکستانی پارلیمنٹ کے غیرجانبداررہنے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کی صورت حال پرپاکستان کومبہم موقف کی بھاری قیمت اداکرنا پڑسکتی ہے۔پاکستان کو خلیج کی چھ قومی عرب تعاون کونسل کے ساتھ اپنیسٹریٹیجک تعلقات کے حق میں واضح موقف اختیارکرناچاہیے۔پاکستان کی قراردادخلیج کی بجائے ایران کاساتھ دینے کی علامت ہے۔اماراتی وزیرخارجہ نے کہا کہ یہ ایک لاتعلقی پر مبنی غیرجانبدارانہ موقف کے سواکچھ نہیں۔لگتا ہے اسلام آباداورانقرہ کے لیے تہران خلیجی ممالک سے زیادہ اہم ہے۔مشکل کی گھڑی میں واضح ہوگیا ہے کہ حقیقی اتحادی کون ہے۔متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ کے بعدعرب پارلیمنٹ کے چیئرمین احمدبن محمدالجروان نے بھی پاکستان کی جانب سے یمن جنگ میں غیرجانبداررہنے کے فیصلے پرتنقیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی پارلیمنٹ کافیصلہ عرب اوراسلامی ممالک کے موقف سے متصادم ہے۔سعودی عرب کے مشیربرائے مذہبی امورعبدالعزیزبن عبداللہ العمارنے کہا ہے کہ یمن جنگ میں ثالثی کی بات کرنا مذاق کے مترادف ہے۔غصہ وہی کرتاہے جو محبت کرتاہے۔پاکستانی موقف ہے کہ پاکستان کوسعودی عرب کا ساتھ دینا چاہیے۔یمن میں ایک طرف باغی دوسری طرف قانونی حکومت ہے۔پاکستانی پارلیمانی قراردادبارے متحدہ عرب امارات کے وزیرکابیان کاشکوے سے زیادہ کچھ نہیں۔وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ کے دھمکی آمیزبیان پرسخت ردعمل کااظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان ناقابل قبول اورپاکستان اورپاکستانی عوام کی توہین کے مترادف ہے۔

Saudi Arab
Saudi Arab

پاکستانی عوام سعودی عرب کے ساتھ ساتھ یوای اے کے عوام کے لیے بھی برادرانہ جذبات رکھتے ہیں۔بیان مروجہ بین الاقوامی سفارتی آداب کے منافی ہے۔یمن بحران پرپارلیمنٹ کی قراردادپرردعمل کااظہارکرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پرائی جنگ میں پچاس ہزارجانوںکا نقصان ہوا۔اب خفیہ ڈیل نہیں ہونے دیں گے۔یمن کے معاملہ پر پارلیمنٹ کومتفقہ قراردادمنظورکرنے پرمبارکبادپیش کرتاہوں۔تحریک انصاف کاغیرجانبدارموقف واضح ہے۔حافظ حسین احمدنے کہا کہ یمن جنگ کاحصہ بننابے وقوفی ہوگا۔امریکہ اورسعودی عرب نے خزانے کی تجوریاں کھول دی ہیں۔ پاکستان ثالث کاکرداراداکرے۔سیاسی قائدین نے پارلیمنٹ میں قراردادکی منظوری کا خیرمقدم کیاہے۔سراج الحق نے لڑائی جلدختم ہونے کی امیدکااظہارکیا۔مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ امت مسلمہ حرمین شریفین کاتحفظ کرے گی۔الطاف حسین کہتے ہیں مثبت اثرات جلدملیں گے۔طاہراشرفی کوشکوہ ہے تعاون کاکھل کراظہارنہیںکیاگیا۔حامدرضاکا کہناہے کہ اصل خطرہ داعش اورالقاعدہ سے ہے۔شاہ محمود قریشی کہتے ہیں متفقہ قراردادمنظورہوئی اس میں تحریک انصاف کاکلیدی کردارہے۔راجہ ناصرکہتے ہیں کہ ثابت ہوگیاپاکستان بناناری پبلک نہیں۔ایک قومی اخبارکے فورم میں کہاگیا ہے کہ پاکستان یمن تنازع میں پارلیمنٹ کی قراردادکے مطابق کرداراداکرے۔خواجہ علقمہ کاکہنا ہے کہ ہم اس جنگ میں سعودی عرب کی مرضی کے مطابق شامل نہیں ہوسکتے۔مختاراعوان اسلامی سربراہی کانفرنس بلانے کامطالبہ کرتے ہیں۔اقبال خاکوانی انتباہ کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ جنگ میںکودے توایٹمی پروگرام خطرے میں پڑجائے گا۔طاہررشیدکہتے ہیں نوازشریف کے پاس تاریخی کرداراداکرنے کاموقع ہے۔مفتی عبدالقوی کہتے ہیں کہ پاکستان کے لیے صلح کاکرداراداکرناہی فائدہ مندہے۔عون عباس بپی نے کہاہے کہ ہماری فوج ایک وقت میںتین محاذوںپرنہیں لڑسکتی۔دفاع حرمین شریفین کانفرنس نے حکومت سے فوج بھیجنے کافیصلہ کرنے کامطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمانی قراردادپاکستان کوتنہاکرنے کی سازش ہے۔سعودی عرب ہمارامحسن ہے۔ اس کی مدد سے کون انکارکرسکتاہے۔اپوزیشن لیڈرخورشیدشاہ نے کہا کہ یمن صورت حال پرپارلیمنٹ کی قراردادبیس کروڑعوام کی ترجمانی ہے۔نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے وزیرپٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سعودی عرب نے یمن پرحملے میں شامل ہونے کے لیے نہیں کہا۔شیریں مزاری کاکہنا ہے کہ پاکستان کویمن بحران میں غیرجانبداررہتے ہوئے اسے حل کرناہوگا۔عالمی ذرائع ابلاغ نے پارلیمنٹ کی قراردادپرردعمل ظاہرکرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مخمصے میں پھنس گیا ہے۔نوازشریف الجھن کاشکارہیں۔اے ایف پی کے مطابق سعودیہ سے گہرے روابط کے باوجودپاکستان فرقہ وارانہ تنازع میں کودنانہیں چاہتا۔برطانوی نشریاتی ادارے نے تبصرہ کیاہے کہ پارلیمنٹ نے ایسالائحہ عمل پیش کیاکہ سانپ بھی مرجائے اورلاٹھی بھی نہ ٹوٹے۔

متحدہ عرب امارات اورسیاستدانوںکے یمن کی صورت حال پرپارلیمنٹ کی منظورکردہ قراردادپرردعمل تبصرے ،تعریف وتنقیداپنی جگہ لیکن یہ بات واضح ہے کہ حکومت کوئی بھی اہم فیصلہ خودنہیںکرتی بلکہ یہ پارلیمنٹ پرچھوڑدیتی ہے کہ وہ جوفیصلہ کرے ۔ اس کے مطابق عمل کیا جائے۔نوازشریف نے سعودی عرب فوج بھیجنے یانہ بھیجنے کافیصلہ خودنہیںکیا۔ بلکہ یہ پارلیمنٹ کااجلاس بلایا ۔ اس میں سب نے اپنی اپنی رائے دی۔ایک متفقہ قراردادمنظورہوئی۔اس قراردادسے حکومت کے لیے یمن کامسئلہ حل کرانے کے لیے راہنمائی دے دی ہے۔پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ پاکستان غیرجانبداررہے اورثالثی کاکرداراداکرے۔کسی بھی فریق کاساتھ دینے اوراس کی حمایت کرنے سے معاملہ حل نہیں کرایاجاسکتا۔کوئی بھی معاملہ ہوغیرجانبداررہ کرہی حل کرایاجاسکتا ہے۔حکومت پاکستان یہ مسئلہ حل کرانے کی کوشش کررہا ہے۔

ذوالفقارعلی بھٹونے اسلامی سربراہی کانفرنس میں دنیا کے مسلمان ممالک کوایک پلیٹ فارم پراکٹھاکیا تھا۔یمن کامسئلہ حل کرانے کے لیے اسلامی سربراہی کانفرنس بلائی جائے۔ اس میں اس مسئلہ کاحل تلاش کرکے اس پرعمل کیاجائے۔یہ دومسلمان ملکوںکی لڑائی نہیں ہے۔ ایک مسلمان ملک دوسرے مسلمان ملک سے فسادختم کرانے کے لیے اس کی مددکررہا ہے۔ سعودی عرب کے ایک وزیرنے کہا کہ یمن کی قانونی حکومت کی درخواست پرکارروائی کی۔پاکستان کے پاس عالم اسلام کی قیادت کرنے کاسنہری موقع ہے۔پاکستان کوپہلے ہی اسلامی ممالک میں ایک خاص مقام حاصل ہے۔ یہ مسئلہ حل کرکے دنیابھرکے اسلامی ممالک کالیڈربن سکتاہے۔یمن کی صورت حال پرپارلیمنٹ کی قراردادنے یہی راہ متعین کی ہے۔ مقدس مقامات کاتحفظ تمام مسلمانوں کافرض ہے۔مولانا اللہ بخش باروی اورمولانا احمدرضاباروی نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کی حفاظت اورانتظامات تمام اسلامی ممالک باری باری سنبھالیں۔ ہراسلامی ملک باری باری دس سال کے لیے یہ سعادت حاصل کرے۔

Mohammad Saddiq Perhar
Mohammad Saddiq Perhar

تحریر : محمد صدیق پرہار
siddiqueprihar@gmail.com

Share this:
Tags:
Comments Mohammad Saddiq Perhar parliament resolution siddique prihar situation yemen پارلیمنٹ تبصرے ردعمل صورت حال قرارداد یمن
Swat
Previous Post ڈی آئی جی مالاکنڈ آزاد خان کا مینگورہ پولیس سٹیشن میں ماڈل رپورٹنگ سنٹر کا افتتاح
Next Post جماعت اہلسنت پرامن غیرسیاسی جماعت ہے۔ علامہ احمد رضا اعظمی
Layyah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close