واشنگٹن (جیوڈیسک) یمن میں امریکی فضائی حملوں کے دوران القاعدہ کے 15 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
پینٹا گون کے مطابق گزشتہ ماہ 4 دہشت مارے گئے جبکہ فروری اور مارچ کے مہینوں میں کئے گئے حملوں میں القاعدہ کے 11 دہشت گرد نشانہ بن گئے۔

Start typing to search...