
ریاض (جیوڈیسک) سعودی وزارت دفاع کے ترجمان بریگیڈئیر جنرل احمد العسیری نے بتایا ہے کہ یمن میں حوثی جنگجوئوں کیخلاف آپریشن سے مقاصد حاصل ہو رہے ہیں۔
باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جنگجوؤں نے رہائشی علاقوں میں اسلحہ ذخیرہ کر رکھا ہے۔ یمنی شہری باغیوں کو رہائشی علاقوں میں اسلحہ جمع نہ کرنے دیں۔
