Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہاں صرف ایک مچھر

August 19, 2013August 19, 2013 0 1 min read
Sikandar
Sikandar
Sikandar

ہاں صرف ایک مچھر نے اسلامہاں صرف ایک مچھر، کارسوار نفسیاتی ملزم سکندر نے پندرہ اگست کی شام چھ بجے سے رات ساڑھے گیارہ بجے تک ہمارے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو ساڑھے پانچ گھنٹے تک یرغمال بنائے رکھا، اِس کا رسوار سکندر نامی مسلح دہشت گرد نے اپنی بیوی بچوں سمیت اسلام آباد میں جس قسم کی دہشت گردی کی اِس کی اِس دہشت گردی نے تو ہمارے سیکورٹی اداروں کی ریڈالرٹ کے سارے اقدامات کو دھول میں اڑاکرسب کی قلعی کھول دی ہے، اِس میں کوئی شک نہیں کی نیم پاگل سکندر نامی مسلح شخص کی دہشت گردی نے وفاقی پولیس کی جرات وبہادری اور اس کی استعداد کا بھانڈا کچھ اِس طرح سے پھوڑا کہ ساری دنیا نے دیکھ لیا کے ہمارے دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس کے ریڈالرٹ کا کیا معیار ہے۔

کہ سکندر جیسا ایک مچھربھی مسلح ہو کر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ریڈزون میں گھس جائے تو اسلام آبادکی پولیس کے چھکے چھوٹ جاتے ہیں، اسلام آبادمیں پیش آئے اِس واقعے پر اپنی پولیس پر اتنی تنقید بہت ہے، ورنہ ورنہ اگریہ کسی موقعے پر آبے سے باہر ہوگئی تو پھر اِسے قابو کرنا مشکل ہو جائے گا۔ بہرحال جمعرات پندرہ اگست کی شام چھ بجے کے قریب ملزم سکندرجو ایک کالے رنگ کی کرائے کی کار میں اپنی بیوی کنول، دو بچوں(بیٹی فروااور بیٹے عبداللہ) کے ہمراہ سوار تھا، ملزم سکندر نے اپنی گاڑی اوجی ڈی سی ایل ہیڈکوراٹرز کے قریب گرین بیلٹ پر چڑھادی ، اِس سے قبل اسلام آباد کی پولیس کی گاڑیاں ملزم سکندر کی گاڑی کا پیچھا کر رہی تھیں۔

مگر ایسالگتاہے کہ جیسے ملزم نے پولیس کے سامنے پہلے ہی خود کو مشکوک ظاہر کردیاتھا تب ہی تو پولیس ملزم سکندر کے پیچھے لگ گئی تھی،اور جب پولیس اِس کا تعاقب کرنے لگی توملزم سکندر نے اپنی پہلے سے کی گئی منصوبہ بندی کے تحت اپنی گاڑی کا رخ اِس مقام کی جانب کرلیا جو اِس کے پلان کا حصہ تھا، اور جیسے ہی ملزم سکندر اپنے ڈرامے کے مقام پر پہنچ گیاتو ملزم سکندر اپنی پہلے سے پلاننگ کے تحت ایک ہاتھ میں کلاشنکوف اور ایک ہاتھ میں سب مشین گن لے کر باہر آیااور ہوائی اور اسٹیٹ فائرنگ شروع کردی، جس سے خوش قسمتی سے کوئی زخمی اور جانی نقصان تونہیں ہوا۔

البتہ ملزم سکندر کے عزائم کو بھانپتے ہوئے پولیس نے فوری طور پر جائے وقعہ کا محاصرہ کیا اور ملزم سکندرکو زندہ گرفتار کرنے کے لئے بکتربند گاڑیاں طلب کرلیں، جیسے جیسے پولیس اپنے اقدامات کو حتمی شکل دیتی جارہی تھی، اِس دوران ملزم سکندر بھی وقفے وقفے سے فائرنگ کے سلسلے میں تیزی پیدا کرتا جا رہا تھا، چونکہ پولیس کی شروع ہی سے اولین حکمتِ عملی یہ رہی تھی کہ کسی بھی طرح سے ملزم سکندر اور اِس کے اہلِ خانہ کو نقصان پہنچائے بغیر زندہ سلامت گرفتار کیا جائے، تاکہ اِس دہشت گردی میں ملوث پسِ پردہ دیگر عناصر تک بھی پہنچا جاسکے۔

Police
Police

اِس بناپر پولیس اپنی اِس حکمتِ عملی پر کاربندرہ کر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس پانچ گھنٹے تک میڈیا اور عوام کی جانب سے خود پر ہونے والی تنقیدیں توبرداشت کرتی رہی مگربالآخریہ اپنے مقصدمیں کامیاب ہوگئی، اور پانچ گھنٹے بعد ملزم سکندر کو معمولی زخمی کرنے کے بعداِسے زندہ سلامت گرفتار کر لیا۔ جب ملزم سکندر دہشت گردی کے جوہر دکھا رہا تھا،اِس دوران ایس ایس پی آپریشنز ڈاکٹر رضوان اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پولیس کے دیگرحکام سمیت رینجرز کے تازہ دم دستے بھی سب کام چھوڑ چھاڑ کر جناح ایونیو پہنچ گئے، اور مسلح ملزم سکندر کی بیوی کنول کے ذریعے مسلح دہشت گرد کے ساتھ مذکرات کا عمل شروع کیا۔

مگرملزم سکندر جو اپنے مطالبات پر قائم رہا، اِس نے خودکو سرنڈرکرنے سے انکار کر دیا، تاہم لاکھ کوششوں کے باوجود بھی کوئی بھی ملزم سکندر سے باتوں اور مذاکرات میں اُلجھا کر گرفتار کرنے میں کامیاب نہ ہوسکا۔ جبکہ ایس ایس پی آپریشنز ڈاکٹر رضوان نے نہتے ہو کر مسلح دہشت گرد جس نے ہمارے انتہائی ہائی الرٹ اسلام آباد کو ساڑھے پانچ گھنٹے تک یرغمال بنائے رکھاتین بار مذاکرات کئے ،اور اِسی طرح ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول بھی مسلح دہشت گرد سکندر سے مذاکرات کے لئے آگے آئے مگر یہ ڈھیٹ دہشت گرد تھاکہ اِس نے کسی کے بھی سامنے سرنڈر ہونے سے انکار کر دیا اور یوں ہر بار مذاکرات ناکامی پر ختم ہوئے۔

آخرکار جب مُلک کی گھڑیوں نے رات کے گیارہ بجے کا آلارم بجا دیا تو اُسی لمحے ہماری سابقہ حکومت اور آج کی اپوزیشن کے ایک جیالے محترم المقام عزت مآب جناب زمرد خان کے اندرحب الوطنی کے جذبے نے کروٹ لی اور وہ اِسی جذبے کے سہارے ہمت کرکے ملزم کے معصوم بچوں کو پیارکرنے اور اِن کے سرپر اپنی شفقت اور محبت کا ہاتھ پھیرنے کے بہانے مسلح دہشت گرد سکندرکے قریب گئے اور جیسے ہی پی پی پی کا یہ بہادرجیالا سکندر کے قریب پہنچااِس نے آؤ دیکھانہ تاؤ اِس جیالے نے مسلح دہشت گرد سکندر کو دپوچنے کی کوشش کی، تو یہ سلپ ہوگئے، اور سکندر نے اِن پر فائرنگ بھی کر دی تاہم اللہ کے فضل وکرم سے (پی پی پی کاجیالہ) زمردخان محفوظ رہے۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

اِن کی اِس بہادری اور کوشش کے بعد پھرہماری چاق وچوبند فورسز کے دستوں نے تُرنت سکندر کے پاؤں پر فائرنگ کے کراِسے زخمی کیا اور اِس کو زندہ گرفتار کر کے اپنے کاندھوں پر ترقی کے پھول لگانے اورسجانے کے خواب دیکھنے شروع کردیئے ہیں۔ اگرچہ زخمی سکندر اور اِس کی زخمی بیوی کنول جو اِس ہی کی گولی کانشانہ بنی تھی دونوں کو مقامی اسپتال میںداخل کردیاگیاجہاں دونوں کا علاج جاری ہے، اطلاعات یہ ہیں کہ اَب سکندراور اِس کی بیوی کی حالت خطرے سے باہر ہے، وزیر اعظم میاں نواز شریف نے بھی اِس واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایک اعلیٰ سطحی تحقیقاتی کیمٹی تشکیل دینے کا حکم دے دیاہے۔

اور اِس کمیٹی کی پل پل کی پیش رفت سے خودکو آگاہ کرنے کا سختی سے بھی حکم دے رکھا ہے۔ جبکہ ادھرا پوزیشن جماعتوں نے بھی اسمبلی میں اِس واقعے پر حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اگرچہ اِس میں کوئی شک نہیں ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کو حکومت پر تنقید کرنے اور اِسے بدنام کرنے کا ایک موقع ہاتھ آگیاہے، اَب حکومت کو چاہئے کہ ایسے میں مضبوط بنیادوں پر ایسے شواہد پیش کرے کہ جس سے یہ واضح ہو جائے کہ اِس سارے ڈرامے کے ڈانڈے کہاں سے ملتے ہیں تاکہ اپوزیشن جماعتوں کے کھلے منہ اور تیز تیز چلتی زبانوں کو بھی بند کیا جاسکے۔ یہ نفسیاتی مریض ملزم سکندر کی کھلی دہشت گردی نہیں تھی تو اورکیا تھی۔

کہ ملزم پولیس اور رینجرز کی موجودگی میں بھی کلاشنکوف اور مشین گن ہاتھوں میں اُٹھائے، کبھی ہوائی تو کبھی اسٹیٹ فائر کرتا رہا، اور ٹھاٹ کے ساتھ اپنی کرائے کی کالے رنگ کی جعلی نمبرپلیٹ والی کار میں بیٹھ کرسگریٹ اور کولڈڈرنکس اور پانی بھی پیتارہا، اور اِ س کے ساتھ ہی دیدہ دلیری اور سینہ جوڑی سے اپنی دہشت گردی اور اسلام آبادکی پولیس کو ناک چنے چبوانے کی داستان بھی مختلف ٹی وی چینلز کو فون پر بتاتا رہا، اور ٹی وی چینلز کو اپنے مطالبات ریکارڈ کرتا رہا، اِس کا مطالبہ تھاکہ ” ملک میں اسلامی نظام نافذ کیا جائے، اور شرعی تقاضوں کے مطابق الیکشن دوبارہ کرائے جائیں، مسلمان فوج نہ اٹھی تورسوائی کا ٹیکہ لگنے والاہے۔

Terrorism
Terrorism

مجھے کوئی نقصان پہنچاتو میں خود تو مروں گا اور سب کو ساتھ لے کر مروں گا، اِس موقع پر اِس نفسیاتی مریض دہشت گردملزم سکندر کی معاون بیوی کنول کا بھی یہ کہناتھاکہ ” ہاں ہم مسائل سے تب نکلیں گے جب ہم مسلمان اکٹھے ہوں گے، ایس ایس پی سے بات ہوئی ہے اور ہم نے مطالبات لکھ کردیئے ہیں، جن میں مُلک میں دین کا نفاذ اور اسلامی طریقے سے دوبارہ الیکشن کرانا شامل ہیں۔ آج کچھ لوگ ایسے بھی میرے دیس میں ضرور موجود ہوں گے، جو نفسیاتی مریض دہشت گرد سکندر کے اِس عمل کو احتجاج ریکارڈ کرانے کا کوئی اچھا عمل تصور کرر ہے ہوں گے، مگر ایسے لوگوں کے لئے میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ آج جن کا خیال یہ ہے۔

کہ دہشت گرد سکندرنے جو کیا وہ ٹھیک ہے تو یہ خیال کرنے والے بھی سکندرکی طرح نفسیاتی مریض ہیں جو اِس قسم کا عمل کرکے یہ چاہتے ہیں کہ یہ اکیلے ہی ریاست کا نظام تبدیل کردیں گے یامسلح ہوکر یہ نکلیں گے تو مُلک میں نظام تبدیل ہوجائے گا تو یہ ایسے لوگوں کی بھول ہے، اِس طرح دنیا کے کسی بھی مُلک کا کوئی بھی شخص نظام تبدیل نہیں کراسکتاہے، ایسے لوگوں یا گروھ جو بھی مسلح ہو کر مُلک کا نظام تبدیل کرنے یاکرانے کے لئے نکلیں، اِنہیں سخت ترین سزادی جائے، چاہئے سکندر ہو یا طالبان کی شکل میں کوئی طاقتور دہشت گردوں کا ٹولہ ہی کیوں نہ ہوں ، اِن سب کا قلع قمع کرنے کے لئے ساری قوم کو یکد ل اوریک جان ہوکر نکلنا ہوگا۔

اگرہم سب نے باہم متحد ہو منظم ہو کر سکندر اور اِس جیسے دوسرے وہ گروھ جو خود کو یہ سمجھتے ہیں کہ اسلحے کے زور پر طاقتور ترین لوگ ہیں یہ جو چاہئے اپنی مرضی کا نظام رائج کراسکتے ہیں ، اِن سب کو حکومت اور افواج پاک کے ساتھ مل کرپہلے مذاکرات کی دعوت دینی ہوگی، اور اگر پھر بھی یہ نہ مانیں تو پھر اِن سب کو راہ راست پر لانے کے لئے حکومت اور افواج پاک کے ساتھ مل کرساری پاکستانی قوم کو لڑنا ہو گا، اور اپنے مُلک اور قوم کی بقاکے خاطراِن سب سے مُلک کو پاک کرنا ہوگا جو مسلح ہو کر مُلک کو اپنی مرضی کے نظام کے طابع لانا چاہتے ہیں، کوئی مُلک میں اسلامی نظام کے رائج کا مخالف نہیں ہے، مگریہ نظام اِس طرح تو کسی ایک کی مرضی سے نافذ نہیں ہوسکتا، جس طرح سکندراور اِس کی بیوی اور مُلک میں موجود دوسرے مسلح گروپس چاہ رہے ہیں۔

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamamziazam@gmail.com

Share this:
Tags:
Armed capital islamabad Mosquito Psychological اسلام آباد دارالحکومت مچھر مسلح نفسیاتی
K. M. Khalid
Previous Post خان ! یہ تو میں بھی کر سکتا تھا
Next Post تمام حلقوں میں ضمنی انتخابات 22 اگست کو ہوں گے : الیکشن کمیشن
Election Commission

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close