Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مکا فات عمل کا سامنا

September 20, 2014 0 1 min read
History
History
History

تحریر: ایم سرور صدیقی

ہیں وقت بڑابے رحم ہوتاہے جب تاریخ اپنے آپ کودہراتی ہے تووہم وگمان میں بھی نہیں ہوتا ہمارے ساتھ ایسا بھی ہو سکتاہے۔۔۔ تماشا بنانے والے خود تماشا بنتے ہیں تو ان پر جو بیتتی ہے وہی جانتے ہیں دراصل یہ مکافات ِ عمل ہے جس کا سامنا کرنے سے اکثروبیشتر ڈرتے ہیں بیس سال پہلے میاںنوازشریف نے اس وقت کی وزیر ِ اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کے خلاف تحریک ِ نجات چلائی تھی1994ء میں یوم ِ نجات بھی منایا تھاوہ ہر قیمت پرپیپلزپارٹی کی حکومت گرانا چاہتے تھے لیکن ان کی تحریک ِ نجات ناکام ہوگئی جیسی کرنی ویسی بھرنی کے مصداق آج میاںنوازشریف کے خلاف ان کے بدترین مخالف عمران خان اور ڈاکٹرطاہرالقادری یوم ِ نجات منارہے ہیں

کل بے نظیر بھٹو ہدف تھیں اور آج خودمیاںنوازشریف ہدف ہیں یعنی تماشا بنانے والے خود تماشا بن گئے مزے کی بات یہ ہے کہ جو باتیں وہ اور ان کے وزیر مشیر کررہے ہیں بیس سال پہلے بھٹو کی بیٹی زچ ہوکر کررہی تھی۔۔۔۔ لیکن کیا کیجئے وقت بڑابے رحم ہوتاہے جب تاریخ اپنے آپ کودہراتی ہے تووہم وگمان میں بھی نہیں ہوتا ہمارے ساتھ ایسا بھی ہو سکتاہے۔۔۔ تماشا بنانے والے خود تماشا بنتے ہیں تو ان پر جو بیتی ہے وہی جانتے ہیں دراصل یہ مکافات ِ عمل ہے جس کا سامنا کرنے سے اکثروبیشتر ڈرتے ہیں۔۔۔اخبارمیں آیاہے یہ جو دونوں ایوانوںکا مشترکہ اجلاس ہواہے اس پر80000فی منٹ خرچہ آیاہے

یعنی کروڑوں صرف کرکے بھی کسی مسئلے کا کوئی حل تجویز نہیں کیا گیا حتیٰ کہ سیلاب سے متاثرین کو کتنی امداد دی گئی۔۔حکومت نے اب تلک کیا اقدامات کئے۔۔۔سیلاب سے بچائو کی آئندہ حکمت ِ عملی کیا ہوگی؟ عوام کے منتخب نمائندوںکو بھی کچھ نہیں بتایا گیایہ توکھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑا بارہ آنے والا محاورہ ہوا جسے ہماری حکومت نے پھرسے زندہ کر دکھایا ہے

دھرنے والوںکے خلاف قرارداد تو پہلے ہی دن منظور کی جا سکتی تھی اور ہمارے پارلیمنٹرین اس بات پر اتراتے پھرتے ہیں کہ انہوںنے پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کے طویل ترین اجلاس کاانعقادکیا اور وہ اس کا حصہ تھے لیکن زیادہ تر ارکان درباری مسخروںکی طرح میاں نواز شریف کی مدح سرائی کرتے رہے کچھ کا خیال تھا ہم جمہوریت بچانے کا فریضہ انجام دے رہے ہیں کچھ نے فوج پر بھی تنقیدکی دو معزز ارکان ایک دوسرے پر کرپشن کے الزام لگاتے رہے پھر اس کرپشن کو چھپانے کیلئے روکا گیا سپیکر، وزیراعظم یا کسی نے اس بارے سوال جواب نہیں کیا۔۔سب پارٹیوںکے ارکان گھی شکر اور شیرو شکرہوگئے۔۔

یہ ملک و قوم کی کتنی بدقسمتی ہے کہ ایک معزز رکن کو بھی ترقی و خوشحالی کی کوئی تجویز دینے کی توفیق نہیں ہوئی انہوں نے مشترکہ اجلاس کو تماشا بنادیا دھرنا دینے والے پاکستانیوںکو گولیاں ماری گئیں، ایکسپائر آنسو گیس کے ہزاروں شیل ٹھیک ٹھیک نشانوں پر پھینکے گئے۔وحشیانہ لاٹھی چارج کیا گیا۔۔پورا پاکستان کنٹینر لگا کربند کردیا گیا، مظاہرین کا پانی بند کرکے ریڈ رون کو عملاً کربلا بنانے سے بھی دریغ نہ کیا گیا، کھانالانے والی گاڑیوںکو آنے کی اجازت بھی نہ دی گئی۔ بے گناہ انسانوںکا خون بہایا گیا۔ خوف و ہراس کے ماحول میںہزاروں کو اذیت دی گئی بچے، بوڑھے خواتین میں کوئی تفریق نہ روا رکھی گئی ، ہسپتالوںمیں علاج کیلئے داخل رخمیوں کوگرفتار کرنے کی اطلاعات بھی آتی رہیں۔۔۔عمران خان نے تو17لاشیں غائب کرنے کا الزام بھی لگایا ہے۔۔۔

Democracy
Democracy

حیف صد حیف جمہوریت کے نام نہاد چمپئن اپنے آپ کا دفاع کرتے رہے کسی نے اس ظلم و تشدد کے خلاف آواز بلندکرنا تو کجا بات کرنا بھی پسند نہیں کیا۔۔۔مظاہرین پاکستان کے شہری نہیں ۔؟ ان کے کوئی حقوق نہیں کیا؟۔۔ کیا ان لوگوں کو وہ وقت بھول گیا جب سابق وزیر ِ اعظم سید یوسف رضا گیلانی پر کرپشن کے الزامات لگے تویہ میاںنوازشریف ہی تھے جنہوںنے ان سے بریت تک مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا تھا آج بعینہٰ ایسا ہی مطالبہ عمران خان اور ڈاکٹر طاہرالقادری بھی کررہے ہیں

جس کے جواب میں میاںنوازشریف کا کہناہے مجھے 18 کروڑ عوام نے منتخب کیا میں 5000افرادکے مطالبے پر استعفیٰ کیوں دوں؟۔۔۔جناب یہ ہے مکافات ِ عمل ۔۔۔ ویسے ایک بات ہے اگرواقعی میاںنوازشریف کو پاکستان کے18کروڑ عوام نے منتخب کیاہے تو ان کے خلاف احتجاج کرنے والے،دھرنا دینے والے اور مخالفین کیا بارڈرپار سے آئے ہیں اس کا ایک مطلب یہ بھی ہے کہ ملک میں میاںنوازشریف کا ایک بھی مخالف نہیں ہے۔۔ کاروباری ہونے کے باوجود لگتاہے وزیرِ اعظم حساب کتاب میں خاصے کمزورہیںیا پھر کسی خوش فہمی کا شکار۔۔۔ اسی لئے توانہیں لگتاہے پورے پاکستان نے انہیں ووٹ ڈال دئیے تھے کوئی پوچھے یہی حقیقت ہے تو دھرنے دوسرے ماہ میں کیوں داخل ہوگئے ہیں؟مابدولت جہاں جہاں بھی سیلاب متاثرین کیلئے دوروںپر جاتے ہیں یہ کون لوگ ہیں جو ”گو نوازگو کے نعرے ”لگاتے ہیں۔۔۔

حکومت اگر عوام کو کچھ ریلیف دینے میں کامیاب ہو جاتی تو یقین جانئے حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک اپنی موت آپ مر جاتی ۔۔ لوگ کبھی ڈاکٹر طاہرالقادری اور عمران خان کی آواز پر کان نہ دھرتے دراصل یہ مکافات ِ عمل ہے جس کا سامنا کرنے سے اکثروبیشتر ڈرتے ہیں۔۔۔عمل کا درِ عمل اور ایکشن کا ری ایکشن ایک فطری بات ہے اکثرو بیشتر لوگ ماضی سے پیچھا بلکہ جان چھڑانا چاہتے ہیں لیکن ماضی تو بھوت کی مانند پیچھا کرتا رہتا ہے دنیا میں ہر شخص کو مکافات ِ عمل کا سامنا کرنا پڑتاہے یہی زمین کی تلخ حقیقت اورزندگی کی بڑی سچائی ہے یہ کیسے ہو سکتاہے کوئی گندم کا شت کرے اور چنے کی فصل کا طلبگارہو؟۔۔۔ آج کے دور میںحکمرانی تو ایک بڑی سائنس ہے۔۔

ایک آرٹ۔۔۔دلوںپر حکمرانی کرنے والے کسی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے محتاج نہیں ہوتے۔۔انہیں اپنے اتحادیوںکی بیساکھیوںکی ضرورت بھی نہیں پڑتی۔۔۔وہ اپنے مخالفین پر تشدد کرنابھی نہیں کرتے۔۔ انکے دور حکومت میںکنٹینر لگاکرراستے بھی بند نہیں کئے جاتے ۔۔ مظاہرین کا حقہ پانی بند بھی نہیں کیا جاتا اور جب وہ دوروںپر جاتے ہیںانہیں گو۔۔۔ گو کے نعرے بھی نہیں سننا پڑتے۔ وہ مکافات ِ عمل کا سامنا کرنے سے بھی نہیں ڈرتے۔۔پاکستان میں جمہوریت کا بول بالااسی صورت ہو سکتاہے جب جمہوریت کے ثمرات عام آدمی پہنچیں۔اب تلک تو عوام محرومیوںکا شکاراور زندگی کی بنیادی سہولتوںسے بھی محروم چلے آرہے ہیں۔۔سماجی انصاف سے معاشی اور معاشرتی انصاف کسی بھی ادارے میں میسر نہیں۔۔ بیشتر سیاستدان جمہوریت۔۔۔جمہوریت کا دن رات راگ الاپتے ہیں مگرپورے ملک میںکسی بھی چھوٹے بڑے شہرمیں پینے کا صاف پانی دستیاب نہیں۔۔

سب سے بڑھ کر امیر اور غریب کے بڑھتے ہوئے فرق نے پاکستانی معاشرے کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑاکیاہے امیر کے پاس لا محدود وسائل اور غریب روٹی کے ایک ایک لقمے کو ترس رہے ہیں عام آدمی کی حالت بہتر بنانے کیلئے حکومتی اقدامات نہ ہونے کے برابرہیں اور پارلیمنٹ میں بھی ان کے حقوق کی آواز کوئی بلندنہیں کرتا عوام کوموقعہ ملتاہے تو دل کا غبار ایسے نکلتا ہے جیسے پریشر ککر پھٹتاہےٍ جب تاریخ اپنے آپ کودہراتی ہے تووہم وگمان میں بھی نہیں ہوتا ہمارے ساتھ ایسا بھی ہو سکتاہے۔۔۔ تماشا بنانے والے خود تماشا بنتے ہیں تو ان پر جو بیتتی ہے وہی جانتے ہیں دراصل یہ مکافات ِ عمل ہے جس کا سامنا کرنے سے اکثروبیشتر ڈرتے ہیں۔۔۔کل تک مسلم لیگ ن کے کارکن” گوزرداری گو”کے نعرے حلق پھاڑکر لگایا کرتے تھے آج ملک کے کئی شہروںمیں”گو نوازگو کے نعرے ” لگ رہے ہیں

پیر صابرشاہ نے تو انتہا کردی اپنے پرائے سب حیرت سے سینکڑوںمسلم لیگی کارکنوں کو ”گو نوازگو کے نعرے ”لگاتا دیکھ اور سن رہے تھے شاید ان کی” مت” ماری گئی تھی کہ انہوںنے ” گوعمران گو”کی بجائے اپنے ہی وزیر ِاعظم کے خلاف احتجاج کرڈالا مجھے ڈاکٹرطاہرالقادری کے ایک کارکن نے فون کرکے کہا۔۔یہ ہے آواز ِ خلق۔۔۔جسے نقارۂ خدا کہا جاتاہے بلاشبہ اللہ دلوںکو پھیردیتاہے۔۔۔موجودہ حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کی بجائے ان کو ہائی وولٹیج کرنٹ لگا دیاہے بجلی کے بلوںپر نئے ٹیکس لگا دئیے گئے ہیں بجلی چوری اور لائن لاسزکا کھاتہ بھی عوام کے میٹروں کے ساتھ جوڑدیا گیاہے کئی لوگ اسے ڈاکہ زنی سے بھی تعبیر کرتے ہیں بجلی کے بلوں میں کئی نئے خانوںکی لکیریں ڈال کر نہ جانے کون کون سے ٹیکسز لگا دئیے گئے ہیں

اس سے پہلے عوام ٹی وی فیس، نیلم جہلم سرچارج، انکم ٹیکس،GSTاور نہ جانے کون کون سے ٹیکس دے رہے ہیں۔۔یہی حال موبائل فون کاہے جتنے کارڈ ری چارج کریں تقریباًآدھے پیسے ہی پلے پڑتے ہیں عام آدمی انپے حالات سے عاجز آگیاہے ،اشرافیہ کے اثاثے ان کے پیٹ کی طرح بڑھتے ہی جارہے ہیں اور عوام کو آئین ،قانون اور پارلیمنٹ کی با لا دستی کا سبق دیا جارہاہے ان سے مزیدقربانیاں مانگی جارہی ہیں، عوام کی کوئی سننے کو تیارنہیں پھر بھی اپنے مفادات کے تحفظ کیلئے حکمرانوںکو یہ جمہوریت عزیزہے توکیا کہا جا سکتاہے؟کہتے ہیں وقت بڑابے رحم ہوتاہے جب تاریخ اپنے آپ کودہراتی ہے تووہم وگمان میں بھی نہیں ہوتا ہمارے ساتھ ایسا بھی ہو سکتاہے۔۔۔

تماشا بنانے والے خود تماشا بنتے ہیں تو ان پر جو بیتتی ہے وہی جانتے ہیں دراصل یہ مکافات ِ عمل ہے جس کا سامنا کرنے سے اکثروبیشتر ڈرتے ہیں حقیقت میںیہ ڈر اس وقت تک دور نہیں ہو سکتا جب تلک حقیقی جمہوریت کا بول بالا نہیں ہو جاتا حالات بتاتے ہیںوہ وقت جلد آنے والا ہے شاید انقلاب کی آمد آمدہے کہتے ہیں انقلاب دلوں میں جنم لیتاہے۔۔ مضطرب سینے میں پرورش پاتاہے اورہونٹوںپر نعروںکی مانند مچلتاہے پھر بے اختیاروںکو نئی زبان مل جاتی ہے جو مکافات ِ عمل کا سامنا کرنے سے ڈرتے ہیں یہ انقلاب ان کے خلاف جنگ کااعلان ہے۔

Sarwar Siddiqui
Sarwar Siddiqui

تحریر: ایم سرور صدیقی

Share this:
Tags:
Fun Nawaz Sharif Talk Target today yesterday آج بات بے نظیر بھٹو تماشا کل میاں نوازشریف ہدف
Turkish
Previous Post دولتِ اسلامیہ نے 49 ترک یرغمالی رہا کر دیے
Next Post صوبوں کے معاملے پر ایم کیو ایم ، پی ٹی آئی میں ٹھن گئی
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close