جکارتہ (جیوڈیسک) یوکو ودودو انڈونیشیا کے نئے صدر منتخب ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق انڈونیشیا کا صدارتی انتخاب یوکو ودودو نے جیت لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ودودو کو 53 فیصد ووٹ حاصل ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ ودودو دارالحکومت جکارتہ کے گورنر بھی ہیں۔

Start typing to search...