Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تیری یاد آ گئی تیرے جانے کے بعد

November 17, 2014 0 1 min read
Mirza Afzal Baig
Mirza Afzal Baig

تحریر: ایس ایم عرفان طاہر
میں مر کے بھی بزم جہاں میں زندہ ہوں
تلاش کر میری محفل مرا مزار نہ پوچھ
دانشوروں کے بے تاج بادشاہ اور لکھنے والوں کے استاد حضرت واصف علی واصف فرما تے ہیں ہر فرد کے دل میں قوم کی خدمت کا جذبہ ہونا چا ہیے‘ جذبہ نیت سے ہے‘ نیت ایک علم ہے‘ اور علم کے لیے ایک عمل ہے۔ عمل کے لیے میدان عمل ہے، اور میدان عمل میں شریک عمل نیک نیت لو گ ہوں تو انجام عمل صیح ہوگا۔ ہم سفر ہم خیال نہ ہوں تو کامیابی نہ ہو گی۔ کسی جگہ سے عدم موجودگی بہت زیادہ دوری اور لا تعلقی کا بھی با عث بن سکتی ہے گذشتہ روز ایک قریبی جاننے والے اور ملک کے مایہ ناز کرکٹر ملک عمران صاحب سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا تو انہوں نے سیاسی، ذاتی اور سماجی باتو ں ہی باتوں میں ایک انتہائی افسوس ناک اور دل کو لرزہ دینے والی خبر سنائی کے ان کے والد محترم اور بندہ ناچیز کے والد گرامی القدر کے دیرینہ سا تھی تحریک جد و جہد آزادی کے عظیم قائد اور نہا یت ہی عملی و عملی شخصیت مرزا محمد افضل بیگ ایڈووکیٹ دنیا فانی سے اجتنا ب کرچکے ہیں میرے لیے یہ خبر موجودہ حالات کے تناظر میں تو نہیں البتہ ذاتی طو ر پر انوکھی اور نایا ب ضرور تھی کہ جس روز ہم یہا ں اپنے عظیم قومی شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے دن کی نسبت سے اور برطانوی شہدائ کے دن کی نسبت سے منا رہے تھے تو سرزمین گوجرانوالہ میں وہ چراغ بجھ گیا۔

جس کی روشنی نہ صرف بہت سے غریب گھرانو ں کو بھی منور کررہی تھی بلکہ اس روشنی سے نکلنے والی چمک کئی لٹیروں ، ڈاکوئوں اور راہزنوں کے عیبوں سے بھی پردہ ہٹا نے میں مشغول تھی مرزا محمد افضل بیگ ایڈووکیٹ درحقیقت ایک ہمہ جہد اوصاف کی مالک ، خوبصورت دلنواز ، با اخلا ق اور انسان دوست شخصیت تھے جنہو ں نے ہر جہد میں نمایا ں اور موئثر کردار ادا کر رکھا تھا ایک اچھے استاد کے ساتھ ساتھ ایک اچھے قانون دان کی حیثیت سے بھی وہ عوام الناس میں مقبول تھے ان کی تحریرں ایک لکھا ری اور کالم نگا ر کی حیثیت سے کتاب و قرطا س پر مہکتی اور چمکتی ہو ئی دکھائی دیتی تھیں وہ ایک اچھے مقرر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اچھے محقق اور تاریخ دان بھی تھے ان کی ذات میں سب سے نمایا ں اور افضل خوبی جو انکی تمام تر خو بیو ں پر سبقت لے جاتی تھی وہ تھی انتہائی درجہ کا عشق رسول جو انہیں میلا د کی محافل اور سیرت النبی کانفرنسز میں کھینچ کر لے آتا تھا اور رسول اللہ سے نسبت اور محبت کا ذکر بڑے عجز و انکساری سے کرتے تھے اللہ پاک نے انہیں جن عہدوں سے نوازا تھا ان میں سے بحیثیت استاد وہ کئی اعلیٰ تعلیم یا فتہ لوگو ں اور دانشوروں سے با زی لے گئے تھے موجود ہ وزیر تجا رت اسلامی جمہوریہ پاکستان انجنئیر خرم دستگیرد خان بھی ان کے ادنیٰ شا گردوں میں شامل ہیں۔

اس کے علا وہ نہ جا نے کتنے ہی سینو ں کونور علم سے منور و روشن کرنے کی سعادت حاصل کی تحریک اآزادی کشمیر ہو یا تحریک ختم نبوت ہر نہج میں مرزا صاحب نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور گو جرانوالہ شہر میں ڈسٹرکٹ کورٹ کے اندر ایک ممتاز کشمیری قانون دان کی حیثیت سے اپنا جداگانہ اور الگ مقام بنایا وہ اکیلے ہی اپنی ذات میں ایک انجمن رکھتے تھے ان کی شخصیت لا تعداد افراد کی کمی کو بڑی آسانی سے پورا کردیتی انہو ں نے ہر پلیٹ فارم پر کشمیری ہو نے کی حیثیت سے اپنی قوم اور کمیونٹی کی ترجما نی کی اور مقبوضہ کشمیر میں بھا رتی مظالم اور ظلم و جبر کے واقعات پر ہمیشہ الیکٹرانک اور پر نٹ میڈیا پر اپنا پیغام ضرور شامل کرتے تھے ہر اپنا پرایا ان کو قدر اور عزت کی نگاہ سے دیکھتا تھا شہریان گوجرانوالہ کے اندر بسنے والے بہت بڑے بڑے نامور لوگو ں کے کالے کرتوتوں کو بے نکا ب کرنے میں انہو ں نے نمایا ں کردار ادا کیا اور بلا خوف و خطر ہمیشہ حق با ت کا ساتھ دیا کیونکہ انہیں امر با لمعروف اور نہی عن المنکر پر پورا پورا یقین تھا ۔ ایک سماجی اور سیاسی اور قانونی شخصیت ہو نے کے نا طے انہو ں نے ہر پلیٹ فا رم پر بڑھ چڑھ کر حصہ لیا آپ جا نے سے پہلے دو تعلیمی اداروں کو مضبوط بنیاد فراہم کر گئے جہا ں ہزاروں کی تعداد میں مستقبل کے معمار اپنی علمی پیاس بجھا نے کے ساتھ ساتھ عمل و کردار کی صفا ئی اور نکھا ر میں مصروف عمل ہیں وہ تنظیم مغلا ں آزاد کشمیر کے صدر کی حیثیت سے بھی اپنی برادری میں قدر کی نگا ہ سے دیکھے جا تے تھے۔

Journalism Killed
Journalism Killed

کئی سماجی تنظیموں، اداروں اور این جی اوز کے ساتھ وابستہ تھے ان کی چا ہت تھی کہ جو کوئی بھی اچھا کام شروع کرنا چا ہتا یا اس کی تمنا رکھتا اس کی پو ری پو ری رہنمائی کرتے اور شانہ بشانہ چلنے کی بھی سعی کرتے نہ جا نے مرزا صاحب کی زندگی میں کون سا وہ ادھورا خواب تھا جس کی تکمیل کی خا طر ان کے اندر ایک تجسس اور بیتا بی سی دکھائی دیتی تھی نہ جانے وہ کیا چیز تھی جو انہیں ہر وقت تفکر اور تدبر کی طرف مائل رکھتی تھی نہ جا نے وہ بھی ان لو گو ں میں شامل تھے جو پاکستان کو پھلتا پھولتا اور ترقی یا فتہ دیکھنا چا ہتے تھے ان کی خواہش بھی تھی کے یہا ں پر امن و سکون اور سچائی اور ایما نداری کی فصل پکتی ہوئی دکھائی دے اور ان کے دل میں بھی کشمیر جنت نظیر کی آزادی کی حسرت ان کی تمام تر امیدوں اور خواہشات کے ساتھ ساتھ دفن ہو گئ انہیں اپنو ں سے بھی ہمیشہ گلا سا رہتا تھا جو شاید ان کے دل کے ارمانو ں کے ساتھ ہی خاموش ہو گیا ان کا حسین سفر آج یا دو ں کی صورت اختیا ر کر چکا ہے۔

کا ش جس طرح سے وہ ہر روز اپنے ایک اخبا ری بیا ن کے ساتھ مردہ دلو ں کو جگا نے اور شعور اجاگر کرنے کے لیے دستک دیتے اور تروتازہ رہتے تھے ایسے ہی ان کی یا د کو چند روز تک تو الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے اندر تر و تا زہ اور قائم و دائم رکھا جا ئے جو ان کے چا ہنے والو ں کو ان کی کمی محسوس نہ کروائے جو انکے اپنو ں کی آنکھوں سے بہنے والے آنسوں کو خشک کرنے میں معاون ثا بت ہو جو ان کی زندگی کی خدما ت کو سراہنے کا موقع میر کرے جو ان کے مشن کو حیا ت جا وداں بخش دے مجھے افسوس ہے اپنے ان نام نہاد زرد صحا فت کے علمبردار پیشہ وروں پر جو محض پیسے اور ڈیمانڈ کے مطابق ہی کسی خبر کو پر موٹ کرتے ہیں اور جن کی نظر میں جذبا ت، احساسات اور خیالا ت کی کوئی قدر و قیمت نہیں جن کی نظر میں مخلص اور اپنے ساتھ محبت و عقیدت اور وابستگی رکھنے والو ں کا کوئی مقام و مرتبہ نہیں ہے میرے ایک ہم عصر اور دوست جو اٹلی میں غم معاش مٹا نے کی خاطر نشیب و فراز سے نبردآزما ہیں محسن بیگ جن کی مرزا صاحب سے ایک گہری رفاقت ہے کہنے لگے کہ بعض اخبارات میں مرزا فضل بیگ ایڈووکیٹ کی خبر کو توڑ موڑ کر لیڈ اور سپر لیڈ میں تبدیل کردیا جا تا تھا اور ان کی بھیجی ہوئی میڈیا کو خبر سے ایک ایشو مل جاتا تھا جس پر وہ آگے قیمت وصولی کے چکر میں نکل پڑتے تھے۔

کم از کم انکی اس بتا ئی ہوئی چھپی ہو ئی خبر کی قیمت وصول کرنے کے عوض ہی کوئی ان کی یا د میں ایک آدھ صفحہ کالا کر دیں گے محض ایک دن کے لیے تو کوئی بہت بڑا نقصان نہ ہو گا نہ جا نے کتنے ہی صحافتی شعبہ سے منسلک ہما رے اپنے اس دنیا سے کوچ کرچکے ہیں لیکن انہیں اس شعبہ سے بے وفا ئی کے سوا کچھ بھی نہیں ملا ہے مرزا صاحب کی زندگی میں ہما رے ایک عزیز دوست موصوف چو ہدری کاشف اسماعیل گجر جنہیں بذات خود تو لکھنا پڑھنا کم ہی آتا تھا لیکن گوجرانوالہ کالمسٹ فورم کے سرکردہ احباب کی ملی بھگت سے میرا اور مرزا افضل بیگ کا نام محض سیاسی اختلافات کی بدولت کاٹ دیا لیکن انہیں کیا احساس کے جس کو اللہ پاک نام والا بنا دے تو اس کا دنیا وی طور پر نام کا ٹنے یا ختم کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا ہے جس انسان کی قسمت میں جو کچھ ہوتا ہے اسے مل کر ہی رہتا ہے چا ہے مخالفین لاکھ منفی حربے استعمال کییو ں نہ کرلیں آج مرزا صاحب اپنے ساتھ ہو نے والی نا انصافیو ں اور نظر اندازیوں کو لیکر منوں مٹی تلے سو گئے ہیں خدارا ان کی قلم دوستی اور ہمدردی کے باعث ہی ان کی ذات پر کچھ لکھنے کی سعادت ضرور حاصل کریں اور ان کے لیے دعائے خیر کریں تا کہ کوئی آپ کے جا نے کے بعد بھی آپ کو اچھے الفاظ میں یا د کرنے والا کوئی ایک میسر ہو جا ئے میری با العموم اپنے صحا فی بھا ئیوں اور با الخصوص گو جرا نوالہ کے کالم نگا رو ں سے مودبانہ اپیل ہے۔
عشق تیری انتہا‘ عشق میری انتہا !
تو بھی ابھی ناتمام، میں بھی ابھی ناتمام

SM Irfan Tahir
SM Irfan Tahir

تحریر: ایس ایم عرفان طاہر
ای میل : smirfantahir@gmail.com

Share this:
Tags:
going King knowledge later Remember service sharing You بادشاہ بعد جانے خدمت شریک علم میدان یاد
Previous Post ورلڈ سائیٹ ڈے
Next Post کے ایس ای 100 انڈیکس میں 358 پوائنٹس کا اضافہ

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close