Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یوم تکبیر جب بھارت کا غرور خاک میں مل گیا

May 27, 2017 0 1 min read
Youm-e-Takbir
Youm-e-Takbir
Youm-e-Takbir

تحریر: حبیب اللہ قمر
تقسیم ہند کے موقع پر لاکھوں جانوں کا نذرانہ پیش کر کے کلمہ طیبہ کی بنیاد پر حاصل کئے گئے پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 17 برس گزر چکے ہیں۔ایٹمی صلاحیت کا حصول اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت اور پاکستان کی بقا ، سلامتی و استحکام کی ضامن ہے۔گذشتوں برسوں کی طرح امسال بھی یوم تکبیر انتہائی جوش و خروش سے منایاجارہا ہے تاکہ پاکستان کے ازلی دشمنوں کا احساس دلایا جائے کہ پاکستانی قوم کے بچے بچے میں آج بھی وہی جذبے موجود ہیںجو 28مئی 1998ء کو ایٹمی دھماکے کرتے وقت تھے اس لئے وطن عزیز پاکستان کی سالمیت کے خلاف شروع دن سے سازشیں کرنے والے ہمیں ترنوالہ نہ سمجھیں۔ پاکستان کے ایٹمی قوت بننے کی وجہ سے بھارت پاکستان کے خلاف کسی جارحیت کا ارتکاب کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔

اس لئے وہ براہ راست حملہ کی بجائے پاکستان کو نظریاتی بنیادوں پر کمزور اور اس کی اندرونی وحدت کو تبدیل کرکے انتشار کی کیفیت پیدا کرکے اسے کمزور اور غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے۔انڈیا نے پاکستان کے وجود کو پہلے دن سے تسلیم ہی نہیں کیا۔ اس کی دشمنی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔جب بھارت نے مشرقی پاکستان پر باقاعدہ فوج کشی کر کے ساری دنیاکے سامنے اسے پاکستان سے الگ کیا تو اس کے اگلے دن 17دسمبر 1971ء کواس وقت کی بھارتی وزیر اعظم اندراگاندھی نے لوک سبھا میں کھڑے ہو کر کہا تھاکہ ہم نے نظریہ پاکستان کو خلیج بنگال میںڈبو دیا ہے۔ یہ پورے پاکستان کیلئے پیغام تھا کہ وہ مغربی پاکستان میں بھی یہی کھیل کھیلنا چاہتا ہے۔مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے بعد بھی جب انڈیا پاکستان کے خلاف مذموم سازشوں اور ریشہ دوانیوں سے باز نہ آیا تواس ساری صورتحال کو بھانپتے ہوئے ذوالفقار علی بھٹو نے1974ء میں بھارت کی جانب سے کئے جانے والے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں ایٹمی توانائی کے حصول کی کاغذی منصوبہ بندی کو عملی شکل دی اور یہ اعلان کرکے دشمن کی صفوں میں کھلبلی مچادی کہ ہم گھاس کھا لیں گے مگر ایٹم بم ضرور بنائیں گے۔

یوں اٹامک انرجی کمیشن کے چیئرمین منیراحمد خان نے اس نیک کام کا بیڑہ اٹھایا تھا اور ذوالفقار علی بھٹو نے ہالینڈ میں موجود نوجوان پاکستانی ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی خدمات حاصل کیں اورانہیں سنٹری فیوجز کے حصول پر مامور کیا جنہوں نے ایٹمی سائنس دانوں کی مستعد ٹیم کے ارکان بشمول ڈاکٹر ثمرمبارک مند کی معاونت سے ملک کو ایٹمی قوت سے ہمکنار کرنے کا کارنامہ سرانجام دیا۔28مئی 1998ء کو پاکستان کے ایٹمی دھماکوںکا پس منظر یہ تھا کہ بھارت نے ایک بار پھرایٹمی دھماکے کر کے طاقت کا توازن برباد کر کے رکھ دیا تھا اورہندو انتہاپسند تنظیم بی جے پی جو ان دنوں برسراقتدار تھی’ کے لیڈروں اور دیگر بھارتی جماعتوں کی طرف سے کھلم کھلا دھمکیاں دی جارہی تھیں کہ ہم پاکستان کوصفحہ ہستی سے مٹا دیں گے۔ یہ بہت مشکل وقت تھا۔ پاکستانی اور کشمیری مسلمانوں سمیت پوری مسلم امہ میں سخت بے چینی پائی جاتی تھی۔ امریکی صدر بل کلنٹن اور دیگر یورپی ممالک کی طرف سے وزیر اعظم نواز شریف کو شدید دبائو کا سامنا تھا۔ایک طرف دھونس و دھمکیوں کے ذریعہ انہیں ڈرایا جارہا تھا، ایٹمی دھماکوں کی صورت میں پابندیاں لگانے کی باتیں کی جارہی تھیں تو دوسری طرف ان کی بات تسلیم کرنے کی صورت میں ایف سولہ طیاروں کی فراہمی اور طرح طرح کے لالچ دیے جارہے تھے۔ پورے ملک میں ایک غیر یقینی کی کیفیت تھی۔

اس دوران پاکستانی قوم کے جذبات یہ تھے کہ وزیر اعظم نواز شریف کو واضح محسوس ہو رہا تھا کہ اگر انہوں نے ایٹمی دھماکہ نہ کیا تو قوم ان کا دھماکہ کر دے گی۔یہی وجہ تھی کہ پوری قوم کے دبائو پراللہ تعالیٰ کی توفیق سے نواز شریف حکومت نے بھی ایٹمی دھماکے کر ڈالے اور بھارت کے دانت کھٹے کر کے ہمیشہ کیلئے تاریخ میں اس سعادت کو اپنے نام سے محفوظ کرلیا۔پاکستان کے ایٹمی قوت بننے پر پوری دنیا میں مسلمانوںنے بے پناہ خوش کااظہار کیا اور اسے عالم اسلام کا ایٹم بم قرار دیا جبکہ پاکستان کو صفحہ ہستی سے مٹانے والے بھارت کے ہوش ٹھکانے آگئے اور صبح شام زہر اگلنے والے بی جے پی لیڈروں کی زبانیں بھی خاموش ہو گئیں۔آج ایک بار پھر جب پاکستان میں یوم تکبیر کا دن منایا جارہا ہے ۔ بھارت میں اسی ہندو انتہا پسند تنظیم بی جے پی کے لیڈر نریندر مودی کی حکومت ہے جس کی زیر سرپرستی احمد آباد گجرات میں ہزاروںمسلمانوں کا قتل عام کیاگیا۔ سینکڑوں مسلمانوں کی اجتماعی عصمت دری کی گئی۔ حاملہ خواتین کے پیٹ چاک کر کے ان کی آنکھوں کے سامنے معصوم بچوں کو آگ میں پھینکا گیا اور مسلمانوں کی املاک برباد اور ان پیاروں کی لاشیں جلا کر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل کر دی گئیں۔تاریخ ایک بار پھر خود کو دہرا رہی ہے۔

امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی خطہ میںموجودگی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے نریندر مودی اور بی جے پی لیڈروں کی زبانیں ایک بار پھر پاکستان کے خلاف زہر اگل رہی ہیں۔ہندوستان میں جگہ جگہ مسلم کش فسادات ہو رہے ہیں۔ کبھی بھارتی مسلمانوںکو پاکستان چلے جانے کا مشورہ دیاجاتا ہے۔ گائے کے ذبیحہ پر پابندیاں لگانے اور بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیرکی باتیں کی جاتی ہیں تو کبھی پاکستان کے خلاف دہشت گردوں کو استعمال کرنے کی کھلم کھلا دھمکیاں دی جارہی ہیں۔بھارتی خفیہ ایجنسی را کی دہشت گردی بھی اب کسی سے ڈھکی چھپی نہیں رہی۔عسکری و سیاسی قیادت یک زبان ہو کر اس بات کا اقرار کر رہی ہے کہ بلوچستان، سندھ اور ملک کے دیگر حصوں میں جتنی بھی تخریب کاری و دہشت گردی ہو رہی ہے ‘ اس سب کے پیچھے بھارت سرکار کی یہی خفیہ ایجنسی ملوث ہے۔ اب تو یہ باتیں بھی واضح طورپر منظر عام پر آچکی ہیں کہ پاک چائنہ اقتصادی راہداری منصوبہ ناکام بنانے کیلئے انڈیا نے باقاعدہ ایک سیل قائم کیا ہے جس کے تحت وہ وطن عزیز پاکستان میں دہشت گردی کیلئے کروڑوں ڈالر خرچ کر رہا ہے۔

کلبھوشن یادیو جیسے کئی دہشت گرد پکڑے جاچکے ہیں جس سے ساری حقیقتیں مزید کھل کر واضح ہو چکی ہیں۔ ان حالات میں موجودہ حکومت کی ذمہ داریاں بہت بڑھ جاتی ہیں کیونکہ یہ وہی پارٹی ہے جسے ایٹمی دھماکے کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔ بی جے پی کی دھمکیوں اور پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بندیوں کے جواب میں وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی حکومت کی جانب سے وہی جرأتمندانہ کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے جو 1998ء میں ادا کیا گیا تھا۔پیپلز پارٹی کے موجودہ لیڈر ذوالفقار علی بھٹو کے ایٹم بم بنانے کیلئے گھاس کھانے اور آزادی کشمیر کیلئے ہزار سال تک جنگ لڑنے کے اعلانات بھول چکے اور اپنے قائد کی پالیسیوں سے انحراف کر رہے ہیں۔ نریندر مودی کے برسراقتدار آنے کے بعد سے ہندوستان پاکستان کے خلاف خوفناک سازشوں میں مصروف ہے۔ اتحادی ممالک کے تعاون سے افغانستان کو بیس بنا کر پاکستان کو میدان جنگ بنایا جارہا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں نت نئے مظالم کی نئی تاریخ رقم کی جارہی ہے اور کنٹرول لائن پر جان بوجھ کر حالات خراب کئے جارہے ہیں۔ مودی سرکار کی طرف سے جو انداز اختیار کیاجارہا ہے وہ پاکستان سے زیادہ خود بھارت کیلئے خطرناک ہے۔ایٹمی پاکستا ن کو تو وہ ان شاء للہ کوئی نقصان نہیں پہنچا سکے گامگر ان کی پالیسیوں سے بھارت کے تیس کروڑ مسلمان ضرور متحد ہو رہے ہیں اور ان کے دل و دماغ میں ایک بار پھردوقومی نظریہ بیدارہورہا ہے۔ضرورت اس امرکی ہے کہ حکمران، سیاستدان اور عوام ملک و ملت کے دفاع کیلئے ایک ہوجائیں اور منظم سازشوں کے تحت پھیلائے جانے والے فکری انتشار ، فرقہ وارانہ قتل و غارت گری، ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی ختم کر کے ملک میں اتحاد و یکجہتی کا ماحول پیدا کیا جائے۔

Habibullah Qamar
Habibullah Qamar

تحریر: حبیب اللہ قمر
برائے رابطہ: 0321-4289005

Share this:
Tags:
India nuclear power pakistan Youm-e-Takbir ایٹمی قوت بھارت پاکستان غرور یوم تکبیر
Corruption
Previous Post کرپشن ماتم کرنے سے ختم نہیں ہو گی
Next Post علم و ادب اور فکر ترقی کی چابی
Literary Forum

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close