لاہور : سینئر کالم نگاروں، صحافتی تنظیموں کے عہدیداروںنے مبارکباد پیش کی۔ نوجوان کالم نگار نے پاکستان میں نوجوان کالم نگاروں کی ترقی کے لئے آواز اٹھانے کے عزم کا اظہار کیا۔
نوجوان کالم نگار آر ایس مصطفی پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری منتخب

