Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نوجوانوں میں نشہ آور اشیاء کا بڑھتا رجحان

April 18, 2016April 18, 2016 0 1 min read
Drugs rags
Drugs rags
Drugs rags

محمد آصف ا قبال، نئی دہلی
انسان کو لگنے والی کسی بھی طرح کی لت اچھی نہیں سمجھی جاتی۔ عموماًیہ لفظ استعمال بھی منفی معنوں میں ہی ہوتا ہے۔اس کے باوجود مختلف افراد اپنے ذوق کے لحاظ سے مختلف طرح کی لتوں میں ملوث ہوتے ہیں۔اور توجہ دلانے کے باوجو د ان کے لیے اپنی مخصوص لتوں سے چھٹکارا ایک اہم مسئلہ بن سامنے آتا ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ بعض اوقات مذہبی امور میں بھی انسان نہ جانے کون کون سی لتوں میںملوث ہوجاتا ہے۔نتیجہ میں مذہب کے اُس آفاقی تصور سے وہ نالاں رہتا ہے،جومطلوب ہے۔لتوں سے چھٹکارے کی خواہش اورسعی و جہد کے باوجود اگر فردیا گروہ کی صحیح رہنمائی نہ کی جائے تو عین ممکن ہے کہ ایک لت سے نکل کر دوسری اور دوسری سے نکل کر تیسری لت میں وہ مبتلا ۔یہاں تک کہ وقت ضائع ہوتا رہے لیکن منزل مقصود ہاتھ نہ آئے۔دیکھا جائے تو منزل مقصود تک نہ پہنچنے کے عموماً دواسباب بیان کیے جا سکتے ہیں ۔

ایک:صحیح رہنماکی عدم موجودگی،اور دو:جذبۂ عزیمت کافقدان۔پھر ان اسباب کے پس پشت بھی دو بڑے اسباب کارفرما ہیں۔ایک:خلوص نیت کی کم یابی اور دو:مثالی رہنما کا نہ پایاجانا۔یعنی کسی بھی طرح کی لت میں مبتلا ہے ہر وہ وہ شخص جو اُس سے چھٹکارا چاہتا ہے نیز وہ تمام نجات دہندہ،ہر دو سطح پر ایک دوسرے سے نبرد آزما ہیں۔اور چونکہ مریض اور شفاداں،ایک دوسرے کی مخالف سمت میں گامزن ہیں لہذاتمام طرح کی خواہشات اور مختلف سطح پر کی جانے والی ظاہری کوششوں کے باوجود ،نتائج کے اعتبار سے ناکامی ہی ہاتھ آتی ہے۔کچھ یہی حال ہمارے معاشرتی و مذہبی مسائل واموراور ان میں حائل افراد و گروہوں کا بھی ہے۔کہ اگر ایک فرد یا گروہ سنجیدگی کے ساتھ سعی وجہدکرتا نظر بھی آتا ہے تو اس کے مخالفین کی بھی ایک بڑی تعداد فوراً ہی سامنے آجاتی ہے۔جس کے نتیجہ میں مسائل کا حل دیر پا نہیں رہ پاتا۔اس سب کے باوجود اگر عزائم بلند ہوں اور خلوص نیت بھی کسی حد تک پائی جاتی ہو،تو کامیابی طے شدہ ہے۔بس چاہیے تو ایک شوق،تمنا،ارمان اورطلب۔

Drugs
Drugs

ہندوستان میں نشہ کی لت وباعام ہے۔نشہ کی ایک شکل گانجہ ، چرس،بھانگ،ہیروئن اورافیون ہے جس کے عادی بڑی تعدادمیں چہار جانب موجود ہے۔ وہیں دوسری شکلوں میں بیڑی ، سگریٹ اور شراب نوشی میں مبتلا افراد کی تعداد بھی کچھ کم نہیں۔نشہ کی ایک اورشکل گٹکہ ہے۔ گزشتہ دودہائیوںمیں ہر عام و خاص کے درمیان گٹکہ کی وبا عام ہوئی ہے۔یہاں تک کہ یہ ایک مکمل انڈسٹری بن چکی ہے۔ہندوستانی معاشرہ میں نشہ آور اشیاء کا ستعمال قابل گرفت نہیں ہے۔ہندو معاشرہ میں خوشی کے مختلف مواقعہ پر نشہ آور اشیاء کا کھلے عام استعمال ہوتا ہے۔یہاں تک کہ بعض تہواروں کی ادائیگی مراسم میں نشہ شامل ہے۔اور اگر ایسے مواقعہ پر نشہ نہ کیا جائے تو وہ تہوار ہی نامکمل کہلائے گا۔مثلاً ہولی کے موقعہ پر دیسی شراب کا استعمال عام بات ہے۔پھر اگر فرد صاحب حیثیت ہے تو انگریزی شراب اس کے اسٹیٹس کوبڑھانے کا ذریعہ بنتی ہے۔ایسے مواقعہ پر بچے،بڑے،مرد،خواتین،خاندان کے سرپرست حضرات،تمام ہی نشہ کا استعمال کرنے سے نہیں ہچکچاتے۔پھر اگر شراب اور نشہ آور اشیا ء کا زبان کو مزہ مل جائے تو کیونکر وہ دوبارہ استعمال نہیں کریں گے؟

اس کے باوجود کہ نہ معاشرتی سطح پر اور نہ ہی مذہبی بنیادوں پر شراب یا نشہ آور اشیاء کا استعمال معیوب سمجھا جاتا ہے۔ہندو معاشرہ کی خصوصیت یہ بھی ہے کہ یہاں کہ سادھو اور بھکت نشہ کرتے ہیں اور غالباً وہ اس کو عبادت کی انجام دہی میں معاون سمجھتے ہیں۔ویدوں میں چند نشہ آور پودوں کے نام بھی آتے ہیں جن کا استعمال ان کے مخصوص دیوتاکرتے تھے۔لہذامخصوص مواقعہ پر نشہ کو بھی عبادت کا حصہ مان لیا گیا ہے۔اس پس منظر میں یہ کیسے ممکن ہے کہ نشہ کو ہندو یا ہندوستانی معاشرہ سے مکمل طور پر الگ کیا جاسکے۔اور یہ بات طبی ریسرچ ثابت کر چکی ہے کہ نشہ دراصل کہتے ہیں اس عادت کو ہیں ،جس میں کوئی بھی کھانے پینے کی کوئی بھی شے فرد کو اس قدر عادی بنا دے،جس سے چھٹکارا حاصل کرنا ،حددرجہ مشکل ہو۔پھر یہ نشہ آور اشیاء نہ صرف انسان کے دماغ کو متاثر کرتی ہیں بلکہ اس کے دل،گردے اور پھیپڑوں کو بھی بری طرح نقصان پہنچاتی ہیں۔نشہ کے عادی افراد کو کینسر ہونا عام بات ہے،وہیں نشہ کے عادی افراد کی 2.4ملین تعداد ایسی ہے جو HIV Positiveسے متاثر ہیں۔افسوس کی بات یہ ہے کہ ہندوستان فی الوقت دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے جہاں ایچ آئی وی پازیٹیو انفیکشن ان افراد کے ذریعہ پھیل رہا ہے جو نشہ کی لت میں مبتلا ہیں۔قانونی اعتبار سے ہیروئن کا استعمال کرنے والوں میں ہندوستان بھی،ایران ،پاکستان اور چین کے ساتھ سرفہرست ہے۔

Afghanistan
Afghanistan

وہیں جغرافیائی اعتبار سے دنیا میں ہیروئن فراہم کرنے والے سب سے بڑے ملک برما اور افغانستان ہیں،جو ہندوستان سے بالکل قریب ترین ہیں۔اس اعتبار سے ہیروئن کا ہندوستان میں غیر قانونی طریقہ سے داخل ہونا اور کاروباری شکل اختیار کرنا بہ نسبت دوسرے ملکوں کے زیادہ آسان ہے۔نشہ آور اشیاء میں ہیروئن ہندوستان میں سب سے زیادہ استعمال ہوتی ہے۔مختلف طبقات جن میں دس سے لیکر تیرہ سال کے بچے،جن میں کمزور طبقات کے بچے بھی شامل ہیں تو وہیں اشرافیہ کے بچے بھی،طلبہ و طالبات بھی شامل ہیں تو وہیں مرد و خواتین بھی،جھگی جھونپڑیوں میں رہنے والے بھی شامل ہیں تو اعلیٰ ترین مکانات میں رہنے والے بھی،کاروباری بھی شامل ہیں تو وہیں عامیانہ زندگی گزارنے والے افراد بھی۔پھر یہی معاملہ شراب نوشی کا بھی ہے۔اور دیگر نشہ آور اشیاء کا بھی۔
ہندوستان میں نشہ کی لت میں مبتلا افراد میں سب سے زیادہ تعداد نوجوانوں کی ہے۔موجودہ حکومت کا جہاں ایک جانب یہ خواب ہے کہ 2020ء تک ہندوستان نوجوانوں کی موجودگی کے بل پر،دنیا کا طاقتورملک بنے گا۔

وہیں اس خواب کی حقیقت یہ ہے کہ یہاں ہندوستان میں سب سے زیادہ بے روزگاری اگر کہیں ہے تو وہ اسی طبقہ نوجوانوں میں ہے۔نتیجہ میں ذہنی تنائو میں مبتلا افراد کی تعداد روزبروز بڑھتی جا رہی ہے۔یہ ایسے نوجوان ہیں جو بے روزگار بھی ہیں اور ذہنی تنائو اور دبائو کا شکار بھی۔آج نشہ صرف مزہ حاصل کرنا اور تنائو دور کرنے ہی کا ذریعہ نہیں ہے بلکہ نوجوانوں کی ایک ضرورت بن چکی ہے۔نشہ کے بغیر وہ اپنی روز مردہ کی زندگی کے کام ٹھیک اور پڑھائی ٹھیک طرح سے نہیں کرپاتے۔ایک رپورٹ کے مطابق دہلی ، این سی آر کے ساتھ پنجاب،نارتھ ایسٹ،ممبئی اور بنگلور نشہ کے ہب بن چکے ہیں۔خطر ناک بات یہ ہے کہ نشہ آور اشیاء ہوٹلوں،عام دکانوں اورتعلیمی اداروںکے قرب و جوار میں بہت آسانی سے دستیاب ہیں۔حیرت اور افسوس کی بات یہ بھی ہے کہ آن لائن خریداری کی ویب سائٹس پر نشہ آوراشیاء مختلف کوڈورڈس میں دستیاب ہیں۔جنہیں بہت آسانی کے ساتھ بغیر کسی رسک کے ہوم ڈلیوری کے ذریعہ گھر بیٹھے منگایا جا سکتا ہے،۔

اور یہ جاری ہے۔جانے مانے ماہر نفسیات ڈاکٹر نوین گرور کہتے ہیں کہ ،نوجوانوں کے درمیان نشہ کے بڑھتے چلن کے پیچھے،بدلتی طرز زندگی،غیر اخلاقی دوستوں کا ساتھ،خاندانی دبائو،ماں باپ کے جھگڑے،انٹرنیٹ پر گھنٹوں وقت صرف کرنا،اور خاندانی تضادات ہیں۔یہی وجہ ہے کہ دہلی ،نوئیڈا،گڑگائوں،فریدآباداور غازی آباد،یہ وہ تمام علاقے ہیں جو دہلی سے ملے ہوئے ہیں،اور جہاں بڑی تعداد میں نوجوان معاشی ضرورتوں کے پیش نظر موجود ہیں۔ان تمام علاقوں کے کارپوریٹ ہائوس میں کام کرنے والے 27 %فیصد نوجوان کسی نہ کسی نشہ کی لت میں مبتلا ہیں۔ گفتگو کے پس منظر میں یہ بات پوری طرح عیاں ہوجاتی ہے کہ آج ملک کا نوجوان نشہ آور اشیاء کا استعمال بڑے پیمانہ پر کررہا ہے۔نتیجہ میں جہاں ایک جانب وہ مختلف طرح کی نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا ہے وہیں معاشرتی ،خاندانی اور مذہبی امور میں اس کو سرے سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ان حالات میں اہل اقتدار کو چاہیے کہ خواب دکھانے کی بجائے یکساں لائحہ عمل کے ساتھ،پورے ملک میں عملی اقدامات کریں۔نہیں تو بہت جلد وہ خواب چکنا چور ہو جائے گا جو نوجوانوں کی بڑی تعداد کے پس پشت دیکھا اور دکھایاجارہا ہے!۔

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر: محمد آصف ا قبال

maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.com

Drugs rags
Drugs rags
Share this:
Tags:
accessories drunk fashion man times young اشیاء انسان اوقات رجحان نشہ نوجوانوں
Pakistani army
Previous Post چھوٹو گینگ کے خلاف بڑا آپریشن
Next Post کیا نواز شریف کے اقتدار کا سورج غروب ہونے والا ہے ؟؟؟
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close