Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نوجوان صحافیوں کی کہکشاں

May 26, 2021 0 1 min read
Journalists
Journalists
Journalists

تحریر : عارف رمضان جتوئی

سیاست سے لے کر سماج کے ہر شعبے تک نوجوان قیادت کا پایا جانا حوصلہ افزا اعداد و شمار تصور کیے جاسکتے ہیں۔ اب تقریبا ہر شعبے میں نوجوانوں کی بڑی تعداد داخل ہوچکی ہے۔ نئے اذہان نئے افکار کو جنم دیتے ہیں اور یوں ترقی یافتہ اور صحت مند معاشرے کی تشکیل کا عمل وجود میں آتا ہے۔ گزشتہ ایک دہائی سے نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کی بڑی تعداد نے شعبہ صحافت میں اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر جگہ بنائی ہے۔ اخبارات کے تراشوں سے لے کر ٹی وی اسکرین تک، ڈیجیٹل میڈیا سے لے کر سوشل میڈیا تک ہر جگہ صحت مند اذہان اپنے قلم اور کی بورڈ کے ذریعے سے اپنا لوہا منوا رہے ہیں۔

ٹی وی چینل پر اب نئے چہرے دکھتے ہیں تو ان میں زیادہ تر نوجوان ہیں۔ اخبارات کے تراشوں پر اگرچے نوجوانوں کی گرفت اتنا مضبوط نہیں مگر ممکنہ طور پر اپنی جگہ بنانے میں وہاں بھی نوجوانوں کو کامیابی ملی ہے۔ ڈیجیٹل یا سوشل میڈیا کی بات کی جائے تو وہاں پر 99 فیصد نوجوان طبقہ ہے جو اپنے نت نئے تبصروں، تجزیوں اور معلومات کی فراہمی سے اپنا حلقہ بنائے ہوئے چل رہا ہے۔

نوجوان قلم کار
کئی برسوں سے پرنٹ میڈیا کی فیلڈ میں نئی لہر پیدا ہوئی۔ نوجوانوں پر مشتمل کچھ گروپس نے اپنے طور پر نئے لکھنے والوں کی تحریروں کی اصلاح کا بیڑا اٹھایا اور پھر ان کی تحریروں کی اصلاح کر کے انہیں اخبارات میں بھیجنے میں مدد دی۔ ایسے گروپوں نے بڑی تعداد میں نئے لکھنے والے پیدا کیا۔ ہر اس طالبعلم، یا غیر طالبعلم مگر لکھنے کے شوقین فرد کو موقع ملا جس کی شاید ہی کبھی کسی اخبار تک رسائی ممکن ہوپاتی۔ کئی ایک ایسے قلم کار وجود میں آئے جو ملک کے دور دراز کم سہولتوں والے علاقوں میں رہتے تھے اگر ان کو یہ سہولت میسر نہ آتی تو ان کا قلم زنگ پکڑ جاتا اور لکھنے کی خواہش اندر ہی اندر دم توڑ جاتی۔ ان کے پاس صرف سوشل میڈیا کی ہی سہولت تھی اور وہ پروفیشنل طریقہ کار کے ذریعے سے اخبارات یا جرائد تک رسائی نہیں رکھتے تھے۔ ایسے گروپس میں رائٹرز کلب پاکستان، حریم ادب، رائٹرز ورلڈز پاکستان، اسلامک رائٹرز موومنٹ سمیت کئی دیگر گروپس بھی ہیں اور کچھ افرادی طور پر بھی اس حوالے سے کام کررہے ہیں۔ نوجوان قلم کاروں سے سب سے زیادہ فائدہ خود اخبار کو ہوا۔ ان کے آتے ہی اخبارات جو کبھی پیسے دے کر لکھوایا کرتے تھے اب ان کو بڑی تعداد میں مواد مفت میں میسر ہوتا ہے بلکہ اب وہ اپنی مرضی کا جیسا مواد چاہئیں لکھوا لیں اور وہ بھی انتہائی معیاری۔

نوجوان رپورٹرز
قلمکاروں کی طرح ایک بڑی تعداد نوجوان رپورٹرز کی بھی ہے۔ اتنے سارے نئے ٹی وی چینل کیبل پر نمودار ہوئے تو ان کو ایک بڑی تعداد رپورٹرز اور اینکرز کی بھی چاہیے تھی۔ ایسے میں اس ضرورت کو پورا کرنے کے لیے اتنی ہی بڑی تعداد میں جامعات نے نوجوان صحافی تیار کیے اور اب وہ اپنی صحافتی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ نوجوان رپورٹرز کا سب سے بڑا فائدہ ٹی وی چینلز کو یہ ہوا کہ ان کو کم تنخواہ پر رپورٹرز میسر آگئے۔ پھر کچھ ٹی وی چینلز نے ٹرینی کے طور پر واجبی سی رقم کے ساتھ ایک ایک سال بھی چلا لیا۔ نوجوان رپورٹرز کا یہ بھی فائدہ ہوا کہ صحت و تندرستی اور پھر جسمانی پھرتیلا پن کے علاوہ جذبہ اور شوق کی وجہ سے یہ لوگ کہیں بھی رپورٹنگ کرنے سے پیچھے نہیں ہٹتے۔

گزشتہ دنوں بارشوں اور سیلابی صورتحال میں انہیں رپورٹرز نے جسم کے آدھے یا پھر تیسرے حصے تک کے جمع پانی میں کھڑے ہوکر بھی رپورٹنگ کی ہے۔ اب اگر ان علاقوں میں کسی نوجوان سے زیادہ عمر والے کو بھیجا جاتا تو وہ یقینا گھبراتا اور اس عمر میں تقریبا گھبرانا بنتا بھی ہے۔ جسم کے تروتازگی میں تو کہیں بھی کودا جاسکتا مگر جب تھوڑی کمزور آجائے تو ایسے میں کودنے سے قبل سوچنا ضروری سا عمل ہوتا ہے۔ یہ نوجوان ہی ہیں جو ہر ماحول اور ہر لحاظ سے معاشرے میں خود کو ڈھال کر چلے جارہے ہیں۔ ان کے مسائل اور کچھ احتیاطیں بھی ہیں جن کا زکر مندرجہ ذیل ہوگا۔

نوجوان بلاگر وی لاگر
جدید دور میں صحافت نے بھی خود کو بدلا ہے۔ جدید طرز کی صحافت میں بلاگنگ اور وی لاگنگ کا نیا دل چپس اضافہ ہوا ہے۔ بلاگنگ کی دنیا میں نوجوان کی ایک بڑی تعداد نے قدم رکھا تو انٹرنیٹ کی دنیا میں اردو مواد میں انقلابی تبدیلی دیکھنے میں آئی۔ جس کا واضح مطلب تھا کہ دیگر زبانوں کی نسبت اردو مواد کی خاصی کمی تھی جو ان نوجوان بلاگرز کی بدولت اب پوری ہونا شروع ہوچکی ہے۔ اس کو نوجوان طبقے کے ساتھ جوڑنا اس لیے بھی ضروری ہے کہ عمررسیدہ افراد کا جدید تقاضوں کو پورا کرنا اور سمجھنا قدرے مشکل تھا۔ بلاگنگ سے کئی ویب سائٹس وجود میں آئیں، معلومات سے بھرپور مواد اپ لوڈ ہوا، پڑھنے والوں کو آسانی سے میسر آنے لگا تو ریڈر اور ویورشپ کی توجہ اس طرف مبذول ہوئی اور اس کا بہت بڑی حدتک فائدہ خود اسی نوجوان نے حاصل کیا۔ یعنی اپ لوڈ بھی کیا اور پھر پڑھنے کے لیے مواد حاصل بھی کیا۔

وی لاگنگ بھی بلاگنگ کی نئی شکل ہے۔ جو بات لکھ کر بیان کی جارہی تھی اس کو بول کر بیان کیا جانے لگا۔ ا س ضرورت اس وجہ سے پیش آئی کہ جیسے جیسے وقت بیت رہا ہے انسان کی رفتار بڑھتی جارہی ہے۔وقت کم ہورہا ہے اور اس کم وقت میں بہت سے کام نمٹانے ہوتے ہیں تو اب جو بات لکھ کر پڑھی جانی تھی وہ بات بول کر سنوائی جانے لگی ہے۔ اور اب وہ سنوانا یا دکھانا بھی محدودیت کی راہ پر گامزن ہوچلا ہے۔ یعنی کچھ ہی منٹوں میں آپ اپنی بات کو مکمل کرتے ہیں بصورت دیگر وہ بات غیر ضروری سمجھی جانی لگتی ہے۔ یہ انسانی فطرت بن چکی ہے کہ طوالت گفتگو بوریت پیدا کررہی ہے۔ وی لاگنگ کے اضافے میں سرفہرست یہ نوجوان کھڑا ہی دکھائے دے گا۔ اس پر شاید اشاریوں میں بھی غیر نوجوان پایا جائے، اس کی ایک وجہ یہ ہے بھی کہ رپورٹنگ کے شوقین کو فیلڈ میں جگہ نہ ملی تو اس نے خود سے وی لاگنگ کرنا شروع کردیا۔ پھر اس پر کوئی قدغن نہیں، کوئی پابندی یا اعتراض نہیں جیسا چاہئیں بولیں اور جیسی چاہئیں محتاط رہتے ہوئے ویڈیو بنائیں اور پھر اسے اپ لوڈ کردیں۔ اس کے لیے سوشل میڈیا بہترین فورمز موجود ہیں۔ اس سے یہ ہوا کہ ملکی سطح پر کئی سیر و سیاحت کو فروغ ملا، معلومات کا تبادلہ تیزی سے بڑھا۔ بودو باش کا اندازہ ہوا اور گاؤں دیہات کے درمیان جو خلا تھا وہ بڑی آسانی سے کم ہوگیا۔
نوجوان سوشل میڈیا ایکٹویٹس

سوشل میڈیا کو صحافت کی انتہائی غیر معتبر صنف کہا جاسکتا ہے۔ یہاں جھوٹ بہت چلتا ہے، جعلی اور فیک نیوز کا تبادلہ بڑی آسانی سے ہوتا ہے اور پھر اس پر پورے پورے مفروضے بھی تیار ہوجاتے ہیں مگر اس کی طاقت کو قطعی طور پر نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ سوشل میڈیا پر زیادہ تر تعداد نوجوانوں کی پائی جاتی ہے۔ یہ نوجوان اپنی اپنی محدود معلومات کے بل بوتے پر اگرچے بہت کچھ بتا رہے ہوتے ہیں مگر یہ سب سے آسان ذریعہ ہے اپنی بات دوسروں تک پہچانے کا۔ محدود مگر سوشل میڈیا ایکٹویٹس کی جو بھی تعداد پائی جاتی ہے وہ تمام کے تمام نوجوان ہیں۔ ان کی بات پر ایک طبقہ یا ایک حلقہ بھروسہ کرتا ہے اور اس معلومات کو حوالے کو طور پراستعمال کرتا ہے۔ کچھ دنوں سے اب یہ سوشل میڈیا ایکٹویٹس پوری پوری تحریکیں چلا رہے ہیں۔ اس کی ایک تازہ مثال حرمت صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کے معاملے پر سوشل میڈیا ایکٹویٹس کی جانب سے احتجاج کی کال دی گئی اور پھر تبت سینٹر کراچی پر نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد جمع ہوگئی۔

گزشتہ برسوں کے دوران انہیں سوشل میڈیا ایکٹویٹس پر حملے بھی کیے گئے اور کئی ایک موت کے منہ بھی گئے تو وجہ یہ تھی کہ ان سے جہاں لوگوں کو تقویت ملتی ہے وہی کچھ لوگ خائف بھی رہتے ہیں۔ یعنی یہ اپنے آپ میں ایک مکمل تحریک ہوتے ہیں۔ ان کا بیانیہ بھی ویسا اثر انداز ہوتا ہے جیسے کسی اخبار کا تجزیہ یا ٹی وی چینل پر چلنے والے ٹاک شو کے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

ان تمام اصناف کے نوجوانوں میں جو مسائل ہیں وہ کچھ اس طرح سے ہیں۔ نوجوان طبقہ چونکہ اپنی عمر کے اس خاص حصے میں ہوتا ہے جب انسان جو چاہے کر لے تو میں کئی احتیاطیں جو ہونا چاہئیں وہ نہیں پائی جاتیں۔ ایسا کچھ بولنا جو کسی مہذب معاشرے کے باسی کو زیب نہیں دیتا مگر یہاں اس کا خیال نہیں رکھا جاتا۔ بد تہذیبی کا عنصر پایا جانا۔ بات بات پر اپنے مخاطب سے بے مروتی سے بات کرنا۔ لباس میں شائستگی کی کمی کا ہونا اب عام ہوتا جارہا ہے۔ وجہ یہ نہیں کہ وہ دکھانا وہی چاہ رہے ہیں بلکہ نوجوان ہونے کے ناتے خود کو خوب سے خوب دکھانے کی تگ و دو میں لباس میں احتیاط برتنا نظر انداز ہوجاتا ہے اور یوں یہ ایک بہت بڑی خرابی بن جاتا ہے۔ افرادی، اجتماعی، سیاسی طور پر یا پھر اداروں کے حوالے سے اپنے جذبات کا کھل کر اظہار کرنے میں کوئی حرج نہیں البتہ جذباتیات میں حد سے آگے بڑھ جانا شدید نقصان کا باعث بن جاسکتا ہے۔

Journalism
Journalism

صحافت کا شعبہ عظیم ہے اور آج کا نوجوان اس کا امین ہے۔ اس امانت میں خیانت ہونے سے بچانے کے لیے اپنی تمام تر کوششوں کو بروئے کار لاتے ہوئے آپ کو ہی اس کا خیال رکھنا ہے۔ اس کی ساکھ، تہذیب، مقصد اور تربیت کا آپ کو ہی خیال کرنا ہے۔ آپ ہیں مگر آپ سے قبل یہ عظیم شعبہ ہے۔ یہاں پر اس شعبے سے جڑے بڑی مسندوں پر براجمان شخصیات سے ضرور کہوں گا اپنے ان بچوں کے جذبات کا خیال رکھیں۔ ایسا ہرگز نہیں کہ اگر یہ آپ سے زیادہ کارکردگی دکھا رہے ہیں تو آپ ان سے پروفیشنل جیلسی دکھائیں بلکہ ملکی و صحافتی ترقی کے لیے ان کو ہاتھ پکڑائیں اور آگے بڑھائیں۔ آپ کا وقت تھا آپ خوب تھے اور ہمیشہ رہیں گے مگر اب ان کا وقت ہے اور ان کو خوب سے خوب تر ہونے میں ساتھ دیں۔ معاشی و اخلاقی سطح پر اپنی حمایت کا کھل کر اظہار کریں تاکہ یہ نوجوان مزید بہتر سے بہتر ہوکر کسی کی سرپرستی میں اپنی صلاحیتیوں کا کھل کر اظہار کر سکیں۔

تحریر : عارف رمضان جتوئی

Share this:
Tags:
information journalism journalists leadership politics Young people سیاست صحافت صحافیوں قیادت معلومات نوجوان
Health
Previous Post عافیت، ایمان کے بعد سب سے بڑی دولت
Next Post سندھ ایسا ضدی بچہ ہےجو زیادہ حق لینے کے باوجود خوش نہیں ہوتا: فردوس عاشق اعوان
Firdous Ashiq Awan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close