
لاہور (نامہ نگار) نوجوان شاعر،کالم نگاراورسیاسی وسماجی شخصیت ملک جمشیداعظم کی شاعری جوکہ اس وقت سوشل میڈیااور مختلف ویب سائٹس کے ذریعے منظر عام پر آرہی ہے کو عوام بہت پسند کر رہی ہے۔
ملک جمشید کے تمام شعر جدید دور کے تقاضوں کے مطابق لکھے گئے ہیں جس کی وجہ سے عوام ان کے شعروں کو سراہ نے کے ساتھ ساتھ ان سے شاعری مجموعہ پر ایک کتاب لکھنے کی بھی فرمائش کررہی ہے۔
