Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہم تیرے شہر میں آئے ہیں مسافر کی طرح

April 23, 2015 0 1 min read
Pitras Bukhari
Pitras Bukhari
Pitras Bukhari

تحریر : محمد شہزاد اسلم راجہ
احمد شاہ بخاری جو کہ پطرس بخاری کے نام سے اردو کے معروف مزاح نگار تھے سے کسی نے پوچھاکہ وہ اپنے آبائی شہر ”مرید پور”کا ذکر کیوں نہیں کرتے پر پورا ایک مضمون ”مرید پور کا مرید ” لکھ ڈالا ۔میں بھی اپنے کالموں پع مشتمل مجموعہ ”آوارگی” کا مصنف بننے کے بعد اپنے آبائی شہر احمد پور شرقیہ گیا ، یقین جانیئے کہ وہاں میرا حال وہ نہ ہوا جو ”مرید پور” کے مرید کا ”مرید پور” میں ہوا ۔ شہر احمد پور شرقیہ جنوبی پنجاب کے ضلع بہاولپور کی ایک تحصیل ہے جو کہ میرے لاہور ہجرت کرنے سے پہلے بھی سرکاری وسائل سے محروم تھا اورآج بھی سرکاری وسائل سے محروم ہی ہے ۔ یہاں کے عوامی نمائندگان عوام سے وسائل کی محرومیوں کا ازالہ کرنے کا وعدہ تو کرتے ہیں لیکن یہ وعدے کم ہی وفا ہوتے آئے ہیں۔

وہی گلیاں وہی بازار جن میں میں نے اپنا بچپن گزارا اب خستہ حال ہو چکی ہیں ہر طرف گنگی کے ڈھیر پڑے ہیں ، سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں ، مگر عوامی نمائندے حکام بالا تک سب اچھا کی رپورٹ دیتے ہیں ۔ یقین کیجیئے کہ میں جب سے واپس آیا ہوں اپنے آبائی شہر احمد پور شرقیہ کی وسائل کی محرومیوں اور اس کی خستہ حالی پر میرا دل کُڑھ ہی رہا ہے ۔شہر کی زبوں حالی دیکھ کر مجھے تو یہ ہی محسوس ہوا کہ میں اپنے اس شہر میں مسافر کی طرح آیا ہوں اور شہر کی خوشحالی ، خوبصورتی اور وسائل کی محرومیوں کے ازالے سے ایک ہی خواہش کی کہ ایک بار ملاقات کا موقع دے دے۔

صاحبو! بات چلی ملاقات کی تو میں مصنف بننے کے بعد احمد پور شرقیہ دو اقساط میں مختصر وقت کے لئے گیا تو بہت سے چاہنے والوں ملنے والوں، دوستوں اور محبت کرنے والے جن لوگوں سے ملاقات ہوئی وہ مجھے تا دم آخر یاد رہے گی۔ احمد پور شرقیہ جانے کی پہلی قسط میں میرے ہمراہ میری شریک حیات، میرے بڑے بھائی ڈاکٹر آصف اسلم اور ملکِ پاکستان کے نوجوان انٹرنیشنل ثناء خوانِ مصطفی علی رضا قادری تھے ۔ 21 مارچ2015 ء کی شب ہم احمد پور شرقیہ پہنچے اور احمد پورشرقیہ میں پہنچتے ہی سب سے پہلی ملاقات جناب یونس خان صاحب سے ہوئی ، ہم دونوں بھائی چونکہ پڑھائی میں کمزور ہوا کرتے تھے اس لئے جناب یونس خان صاحب ہمیں ٹیوشن پڑھایا کرتے تھے۔

Library
Library

دوسری ملاقات بہت ہی زیادہ شفقت فرمانے والے، نیک سیرت ، نرم خو جناب ساجد درانی قادری صاحب سے ہوئی جو کہ ہمارے شہر احمد پور شرقیہ کی میونسپل لائبریری میں بطور لائبریرین فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ ساجد دارنی صاحب نے ملاقات کے دوران ہم سب پر ایک بات واضح کی ”آپ لوگ احمد پور شرقیہ کی تنگ اور تارک گلیوں میں پڑے گندگی کے ڈھیر سے اٹھنے والے بدبو کے بھبھکوں ، ٹوٹ پھوٹ کی شکار سڑکیں اور شہر کی زبوں حالی کو ہی مدِ نظر نہ رکھیں بلکہ اس شہر سے بہت قیمتی نگینے ادب کے افق پر چمکے ہیں جو اسی شہر نے جنم دئیے ، ان میں نقوی احمد پوری، اظہر ادیب ، مظہر مسعود،عاصم شجاع ثقلین درانی، سفیر لاشاری ، ظفر لاشاری ، رفیق احمد پوری ، ثاقب قریشی ،تنویرِ سحر، ممتاز عاصم ، جہانگیر مخلص ، باسط بھٹی ، سجاد راکب ،جمشید احمداور شہزاد عاطرشامل ہیں”۔

رات گہری ہوئی تو ہم جناب ساجد درانی صاحب سے اجازت طلب کر کے محلہ سرور شاہ کی ایک گلی میں اپنے آبائی مکان میں جا کر رات بسر کی۔ اگلی صبح ہمارے میزبان جناب شہزاد عاطر تھے ہم ان کی میزبانی میں احمد پور شرقیہ سے اوچ شریف ، ہیڈ پنجند اور رحیم یار خان کے لئے روانہ ہوئے پہلی قسط میں احمد پور شرقیہ میں ہمارا قیام بس اتنا ہی رہا۔دوسری قسط 12 اپریل 2015 ء اتوار والے دن کی ہے جب مجھے اپنی فیملی کے ہمراہ اپنے چچا زاد بھائی کی شادی میں شرکت کے لئے دو دن کے جانا تھا ۔ شادی میں شامل ہونے کی مصروفیات کے باوجود مجھے جن دوست، احباب اور پیار کرنے والوں سے ملاقات کرنے کا موقع ملا ان میں جناب جان محمد چوہان صاحب جو کہ فلاحی کاموں ، انسانیت کی خدمت میں ہمیشہ صفِ اول میں رہتے ہیں ان سے ہوئی جان محمد چوہان چونکہ قد کاٹھ میں چھوٹے ہیں

اس لئے اُن کو میرے ادبی استاد اور دوست شہزاد عاطر ”چھوٹے قد کا بڑا آدمی” کا لقب دیتے ہیں اور آخری خبر آنے تک یہ معلوم ہوا ہے کہ جان محمد چوہان کوان کی خدمات کے صلہ میں اس سال حکومتِ پاکستان کی طرف سے سول اعزاز بھی دیا جانے والا ہے جو نا صرف جان محمد چوہان کے لئے اعزاز کی بات ہے بلکہ میرے سوہنے شہر احمد پور شرقیہ کے لئے بھی ایک اعزاز ہے ۔ جان محمد چوہان سے ملاقات کے ساتھ ساتھ شہر کی معروف اور بزرگ سیاسی شخصیت جناب ملک رمضان صاحب اور احمد پور شرقیہ میں صحافت کی جان جناب شیخ عزیزالرحمٰن صاحب سے بھی ملاقات کا شرف بھی حاصل ہوا۔

Pakistan
Pakistan

صاحبو! ملاقات کا سلسلہ یہیں ختم نہیں ہوا ، چچا زاد کی بارات سے فارغ ہو کر جو کچھ سامان خریدنے کو شہر کے جانے مانے چوک ”چوک منیر شہید” گیا تو وہاں ہمیں سراپا محبت ، علمی و ادبی شخصیت میرے والد مرحوم کے بچپن کے دوست جناب رائو عبد المنان صاحب نے تاڑ لیا اور فورآ فون کر کے اگلے دن شام کی ملاقات کا پروگرام طے کر لیا۔ وقتِ مقررہ پر جب میں را ئو عبد المنان صاحب سے ملاقات کو گیا تو وہاں پر میرے محترم انکل اور دوست جناب میاں ندیم یونس صاحب کی گاڑی میں بھائی محمد آصف کے ہمراہ ”وسیب میلہ” میں گئے وہاں پر میرے ایک پرانے سنیئر ساتھی جناب قاضی محمد عارف صاحب جن کے ساتھ میں نے درس و تدریس کا کام کیا اور صد قابلِ احترام ، علمی و ادبی شخصیت جناب ڈاکٹر عبد الرئوف صاحب ہمارے یعنی میرے سمیت را ئو عبد المنان، میاں ندیم یونس اور بھائی محمد آصف کے منتظر تھے ۔

اِن دونوں احباب نے ہم سب کا وسیب میلہ میں گرمجوشی سے استقبال کیا ۔ وسیب میلہ میں جو وقت گزرا اس میں کچھ پرانی یادیں تازہ ہوئیں ، کچھ سعودی اور یمن کی جاری جنگ میں پاکستان کا اپنی فوج بھجوانے پر گرما گرم بحث ہوئی ۔ ہم میں سے ہر ایک کا نقطہ نظر ایک دوسرے سے مختلف تھا ، ایک دوسرے سے اختلاف ضرور تھا مگر لڑائی جھگڑا نہیں تھا ، اس ملاقات میں ہم سب نے محبتیں بھی بانٹیں اور خوشیاں بھی سمیٹیں۔

مصنف بننے کے بعد اپنے آبائی شہر کی محبتیں ایسی سمیٹیں کہ جناب شہزاد عاطر،جناب یونس خان صاحب، جناب ساجد درانی قادری صاحب، جناب جان محمد چوہان صاحب، جناب ملک رمضان صاحب، شیخ عزیزالرحمٰن صاحب، جناب رائو عبد المنان صاحب، جناب میاں ندیم یونس صاحب، بھائی محمد آصف،جناب قاضی محمد عارف صاحب اور جناب ڈاکٹر عبد الرئوف صاحب کی محبتیں بھولے سے نہیں بھولیں گی اور میں پطرس بخاری کی طرح نہیں کروں گا بلکہ احمد پور شرقیہ آتا جاتا رہوں گا۔ اپنے اس شہر کی ترقی، فلاح و بہبود کی خاطر ، وسائل کی محرومیوں کے ازالے کی خاطر اپنے قلم کو اٹھاتا رہوں گا۔

Muhammad Shehzad Aslam
Muhammad Shehzad Aslam

تحریر : محمد شہزاد اسلم راجہ

Share this:
Tags:
Author city lahore leading Resources your بہاولپور شہر لاہور مسافر مصنف معروف وسائل
Schools
Previous Post تعلیم کے میدان میں پاکستان جنوبی ایشیا کے ممالک میں سب سے پیچھے
Next Post خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں 20 دہشت گرد ہلاک
Air Operations

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close