Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیانیہ، نوجوانوں کے لئے پیغام

January 3, 2019 0 1 min read
Major General Asif Ghafoor
Major General Asif Ghafoor
Major General Asif Ghafoor

تحریر : مہر بشارت صدیقی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کاکہنا ہے کہ ترقی ہماری منزل ہے اور ہم اسے حاصل کر کے رہینگے، ملکی استحکام، حفاظت کے لئے پاک فوج بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی، ایک ڈرون واپس نہیں جا سکتا تو سرجیکل سٹرائیکس کرکے بھارتی کمانڈوز کیسے واپس جا سکتے ہیں۔ بھارت کو بتانا چاہتے ہیں باتوں سے سرجیکل سرائیک نہیں ہوتا۔ اتحاد، تنظیم، یقین محکم پر چل کر ہم آگے بڑھ سکتے ہیں، سیاسی استحکام ہو گا تو جمہوریت آگے چلے گی اور پاکستان آگے بڑھے گا۔

پچھلے دو دہائیوں میں مشکل سفر طے کیا ہے دہشتگردی کے خلاف جنگ بہت مشکل سفر تھا، آپریشن ردالفساد میں بہت پیش رفت ہوئی ہے اس کا مقصد ملک میں قانون اور آئین کی حکمرانی ہے، نئی جنگ جہالت کیخلاف، تعلیم، صحت اور روزگار کیلئے ہے، اب ہم دہشتگردی سے متاثر لوگوں کی بحالی کی جنگ لڑ رہے ہیں، فوج کوئی ایسا کام نہیں کرے گی جو پاکستان کی ترقی میں رکاوٹ ہو، پاک فوج میں احتساب کا نظام انتہائی سخت ہے، بھارت ہمیشہ مذاکرات سے بھاگا ہے وہ مذاکرات کی طرف آئے، باتوں سے سرجیکل سٹرائیکس نہیں ہوتی، ایک جنگ سے رویہ نہیں بدلا تو سو جنگوں سے کیسے بدلے گا، پاکستان نے ہمیشہ امن کی خواہش کی ہے اور وہ خطے میں امن چاہتا ہے، جنگ کی دھمکیوں سے مسئلے حل نہیں ہوں گے۔

اگر بھارت نے جنگ کی تو پاک فوج بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں ہے اور ایک مستحکم افغانستان ہی مستحکم پاکستان کے لئے بہتر ہے، پاکستان چاہتا ہے کہ امریکہ افغانستان سے جائے تو ترقی کا عمل جاری و ساری رہے، افغانستان میں نئی قیادت آتی ہے تو ترقی اور بحالی کے لئے بڑھنا ہو گا، فوجی عدالتوں میں 646 کیسز مکمل ہو چکے ہیں، فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے حوالے سے فیصلہ حکومت کا ہو گا، میڈیا پر سنسرشپ کی باتیں غیر ملکی میڈیا کیوں اٹھاتا ہے۔

جتنا پاکستان میں میڈیا آزاد ہے کسی ملک کا نہیں، پی ٹی ایم کے جھنڈ ے تلے جائز مطالبات پر کوئی اعتراض نہیں، ردالفساد میں پیشرفت ہوئی ہے اس کے ذریعے پاکستان میں قانون کی بالا دستی دیکھ رہے ہیں، بہت سی قوتیں پاکستان میں عدم استحکام کی کوششیں کرتی ہیں، کلبھوشن کا معاملہ عدالت میں ہے اس پر ردعمل نہیں دے سکتا۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے عسکری قیادت کو دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑنے کی استطاعت دی۔ پولیس سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اور عوام کے بھی شکرگزار ہیں۔ آپریشن شیر دل 2008 میں شروع ہوا۔ جنرل کیانی سے شروع ہونے والی دہشتگردی کے خلاف جنگ کو جنرل باجوہ آگے لے کر چل رہے ہیں۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ بہت مشکل کام تھا، 5000 خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشنز کیے۔ 2700 کلومیٹر باڑ لگا رہے ہیں، 900کلومیٹر تک لگا دی ہے۔ سکیورٹی فورسز نے دہشتگردی کے خلاف جنگ کامیاب بنائی۔

آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری جس کا مقصد ایک ریاستی عملداری اور قانون کی بالا دستی والا ملک ہو اس آپریشن کے تحت 35 ہزار غیر قانونی اسلحہ برآمد کیا گیا۔ دہشتگردی کے سامنے ڈٹ کرکھڑے رہنے پر خیبر پختونخوا اور فاٹا کے عوام کو سلام پیش کرتے ہیں۔ فاٹا کے عوام مشکل میں رہنے کے بعد دلبرداشتہ ہیں اب ہم نے ان کی آباد کاری کے ساتھ ساتھ سہولیات فراہم کرنی ہیں۔ فاٹا میں ڈھانچہ جاتی ترقی ہو چکی ہے لیکن اس کا فائدہ عوام کو پہنچانے کے لئے ہمیں بہت کچھ کرنا ہے۔ ہم نے کنیٹک مرحلے کے ذریعے تمام دہشتگرد مار دیئے اب ترقی کی جنگ ہے جس کے تحت فاٹا میں تعلیم، صحت کی سہولیات سمیت دیگر سہولیات فراہم کی جانی ہیں۔ افغانستان کے ساتھ ہماری 2611 کلومیٹر طویل سرحد ہے اگر اس میں امن نہیں ہوگا تو پاکستان میں بھی پائیدار امن نہیں ہو سکتا اور پاکستان سے زیادہ افغانستان میں امن کی خواہش کسی اور ملک کی نہیں۔

افغان مصالحتی عمل میں پاکستان اور حکومت پاکستان اپنا کردارادا کر رہی ہیں۔ افغانستان میں اگر افغان عوام کے زیر قیادت حکومت اور امن آتا ہے تو بہتر ہوگا تاہم اگر امریکہ افغانستان سے جائے تو وہ غیر مستحکم افغانستان چھوڑ کر نہ جائے بلکہ وہ ترقیاتی عمل کو مکمل کرے۔ کیونکہ غیر مستحکم افغانستان پاکستان کے مفاد میں نہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کی طرف سے بیانات کا دفتر خارجہ نے جواب دیدیا۔ بھارت ہمیشہ پاکستان کے سلوگن سے اپنے انتخابات لڑتا ہے اور ایسی باتیں ان کے سیاسی انتخابات کی ہیں۔ پاکستان نے اپنے ملک کے مفاد میں جو کرنا ہے کرے گا۔ ہمیشہ جنگ کی بات بھارت نے کی نہ کہ پاکستان نے۔ پاکستان نے ہمیشہ امن کی بات کی۔ بھارتی دھمکیوں کا اثر پاکستان اور انڈیا کے ساتھ ساتھ خطے کے امن پر بھی پڑتا ہے۔

حالات بہتری کی طرف جا رہے تھے تو بھارت نے سیاہ چن کر دیا، ہمیشہ حکومت پاکستان نے امن کی بات کی ہے۔ کوئی بھی ریاست جنگ کی دھمکیوں سے نہیں ڈرتی اور نہ ہی ان سے مسائل حل ہوتے ہیں۔ اگر خدانخواستہ جنگ ہوئی تو پاکستان کی مسلح افواج اس کا جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں اور وہ اس کا بھرپور جواب دیں گی۔ بھارتی وزیر اعظم کا خود کہنا ہے کہ سرجیکل سٹرائیک کو ہمارے ملک کے لوگ نہیں مانتے تو یہ بالکل ٹھیک ہے کہ ایک چیز جو ہوئی نہیں اس کو لوگ کیسے مانیں گے۔ جب بھارت کا ایک ڈرون واپس نہیں جا سکتا تو پھر سرجیکل سٹرائیک کرکے کمانڈوز کیسے سرحد پار سے واپس جا سکتے ہیں۔

بھارت میں انتخابات پاکستان مخالف بیانات پر لڑے جاتے ہیں۔ جھوٹ کے کوئی پائوں ہوتے نہیں۔ انہوں نے آج تک اپنے عوام کو تو ثبوت دیئے نہیں پھر باتوں سے سرجیکل سٹرائیک کیسے ہوتے ہیں۔ بھارت ہمیشہ ڈائیلاگ سے بھاگا ہے۔ سوشل میڈیا ایک طاقتور ہتھیار بن کر سامنے آیا ہے، بدقسمتی سے سوشل میڈیا کے بارے میں آگاہی نہیں ہے۔ ہمارا مذہب کہتا ہے کہ جس کی تصدیق نہ ہو اس کو آگے نہ کریں لیکن سوشل میڈیا پر بغیر تصدیق کے مواد فارورڈ کر دیا جاتا ہے۔ اس میڈیا پر پاکستان مخالف طاقتیں ان پیغامات کو فروغ دے رہی ہیں جو پاکستان میں عدم استحکام پیدا کر سکیں، تصادم کرا سکیں۔ پاکستان کی دشمن قوتیں باہر بیٹھ کر پاکستان مخالف بیانیہ دینے کی کوشش کر رہی ہیں حالانکہ پاکستان میں استحکام آرہا ہے۔ لیکن سوشل میڈیا میں عدم استحکام سمیت وہ باتیں آئی ہیں جو ہوئی نہیں ہوتیں۔ ہماری نوجوان نسل کو سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں سوشل میڈیا کی برائیوں سے آگاہ کرنے کی ضرورت ہے۔

عوام کو تیار اور مورال بلند کرنے میں میڈیا نے ہمارا ساتھ دیا۔ پاک فوج کے زیر انتظام جتنے بھی فلاح کے منصوبے ہیں ان میں ایک انچ بھی سرکاری زمین کا اور ایک پیسہ دفاع کے بجٹ کا استعمال نہیں ہوتا۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ کے 6 ہزار سے زائد شہداء ہیں جن کے لواحقین کی تمام دیکھ بھال ہم کرتے ہیں۔ ایک ملین کا پیکیج ایک شہید کے لئے کچھ نہیں۔پاک فوج نے دہشتگردی کے خلاف جنگ کے دنوں میں جمہوریت کی جتنی حمایت کی اسے اتنی کبھی بھی شاید نہ رہی ہو۔ وہ فوج جس نے عوام کی حمایت سے قربانیاں دے کر کامیابیاں حاصل کی ہوں وہ کبھی ایسا کام نہیں کر سکتی جو اس ملک کو ترقی کی راہ سے ہٹا کر کسی دوسری راہ پر لے کر جائے۔ 2018 تبدیلی کا سال ہی تھا کیونکہ الیکشن سے تبدیلی آئی ہے۔ ہم سب مل کر ایساکام کریں جو پاکستان کے عوام کے لئے بہتر ہو۔

پاک فوج کا احتساب کا نظام بہت سخت ہے۔ فوج کا ادارہ ایسا ہے جو تنہائی میں رہتا ہے اور اس کا احتساب اور رہن سہن کا نظام کسی کو نظر نہیں آتا گزشتہ دو سال میں 412 افسران جن میں سیکنڈ لیفٹیننٹ سمیت ہر رینک کا افسر شامل ہے ان کے خلاف کارروائی ہوئی اور ان کو اس کی خلاف ورزی کے مطابق سزائیں بھی ہوئیں۔ جیل کی سزائیں بھی ہوئی ہیں اگر پاک فوج کے احتسابی نظام کا آدھا بھی دوسرے اداروں میں شروع ہو جائے تو نظام بہتر ہو جائے گا۔ سزا کے ساتھ ساتھ عملدرآمد بھی کرایا جائے۔ اے ایس ایف دیگر سکیورٹی اداروں کی طرح منظم ہے۔

کلبھوشن کیس آئی جے سی میں چل رہا ہے۔ اس پر ردعمل نہیں دے سکتے تاہم دیکھیں گے کہ اس میں کونسا فیصلہ آتا ہے اور حکومت پاکستان کیا لائحہ عمل طے کرتی ہے۔ کلبھوشن کی رحم کی اپیل آرمی چیف کے پاس ہے۔ ہمارا ایمان، تنظیم اور یقین محکم کا جذبہ ہے ہمیں اس پر عمل کرنا چاہیے۔ اتفاق اتحاد اور اعتماد سے ہم لوگ آگے بڑھ سکتے ہیں۔ ہماری زندگیاں پاکستان کی عوام کے لئے وقف ہیں اور ہم وہ ہر کام کریں جو اس ملک میں استحکام لائے ہم قوم کو مایوس نہیں کرینگے۔ اندرونی خطرات کا بھی دفاع کریں گے، انہوں نے کہا کہ ترقی ہماری منزل ہے اور ہم اس کو حاصل کرکے رہینگے۔

Mehr Basharat Siddiqi
Mehr Basharat Siddiqi

تحریر : مہر بشارت صدیقی

Share this:
Tags:
democracy message Pak Army relations role youth پاک فوج پیغام تعلقات جمہوریت کردار نوجوانوں
Society
Previous Post سوچ سے عاری معاشرہ
Next Post منی لانڈرنگ کیس: خدمت خلق فاؤنڈیشن کی ساڑھے 3 ارب مالیت کی 29 جائیدادیں ضبط
FIA

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close