Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نوجوان فوجی

June 20, 2019 0 1 min read
Pak Army Soldier
Pak Army Soldier
Pak Army Soldier

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

جون کا مہینہ گرمی اپنے جوبن پر سورج دیوتا حالتِ جلال میں مسلسل زمین پر آگ کے گو لے بر سا رہا تھا ‘ سورج کی مسلسل گو لہ باری لاہور میںٹریفک کا سیلاب فیکٹریوں کا دھواں جھلسا دینے والی گرمی ہوا کی خو شگواریت میں تپش اور لو شامل ہو گئی تھی اسی تپش سے سانسیں بھی جھلس رہی تھیں ‘ انسان گھروں کی بجائے خود کو تندور کے باسی سمجھ رہے تھے رمضان کی وجہ سے پہلے ہی جسم پانی کی کمی کا شکار تھے اوپر سے گر می کا زور اتنا کہ سانس لینا بھی دشوار ہوگیا ‘ میںگر می کی تپش سے تنگ آکر سطح سمندر سے چھ ہزار فٹ بلند کو ہ مری سے ایوبیہ کی طرف جاتے ہوئے گلیات کی طرف باڑیاں کینٹ آرمی سکول آف ٹیکنیشنز کے وسیع و عریض ٹھنڈے ٹھار سبزہ زار کے آخری کو نے میںایزی چئیر پر نیم دراز لیٹا سامنے پھیلی میلوں دور تک وادی کے حسن کو قطرہ قطرہ انجوائے کر رہا تھا ‘ میرے اطراف میں صدیوں پرانے چیڑ صنوبر دیار کے دیو قامت درختوں کے سلسلے پھیلے ہوئے تھے اِن فلک بوس ہزاروں سال پرانے درختوں کو دیکھ کر خدا کی عظمت اور ہیبت کا احساس ہوتا اِن دیو قامت درختوں کے درمیان سیب آلو بخارہ خوبانی ناشپاتی کے درختوں کی پھلوں سے لدی شاخیں اِن درختوں کے درمیان جنگلی پھولوں کی اونچی نیچی قطاریں آسمان پر سر مئی بادلوں کے گروہ کے گروہ اِدھر اُدھر ہوا کے دوش پر رقص کر تے نظر آ رہے تھے سطح سمندر سے ہزاروں فٹ بلندی کی وجہ سے بادلوں کے ٹکڑے درختوں پھولوں سے لپٹے ہوئے اِدھر سے اُدھر رقص کر تے نظر آرہے تھے کبھی کبھار ہوا کا تیز جھونکا بادلوں کے اِن ٹکڑوں کو میری طرف بھی لے آتا۔

جیسے ہی بادل میرے چہرے جسم سے ٹکرا کر گزرتے توجسم کو شبنمی پھورا سے بھگو دیتے میں ہاتھوں میں سچے موتیوں کی تسبیح لیے فطرت کے اِس خوبصورت منظر کا حصہ بنا بیٹھا تھا میری تسبیح کے دانے میری انگلیوں کے درمیان گردش کر رہے تھے ‘ جنت نظیرمنظر میرے سامنے دور تک ایک پیالے کی شکل میںپھیلا ہوا تھا ٹھنڈی صاف خو شبودار ہواکے جھونکے میرے مشام جان کو مسلسل معطر کر رہے تھے میںبار بار لمبے لمبے گہرے سانسوں سے اپنے پھیپھڑوں کو بھر رہا تھا جنگل پہاڑوں دریا کنارے آپ گہرے سانس لیں تو اُن کا اپنا الگ ہی نشہ ہے آپ جیسے ہی بھر پور لمبے سانس لیتے ہیں آپ کے جسم کا انگ انگ تازگی تراوٹ زندگی کے بھر پور احساس سے دو چارہو تا ہے آپ ظاہری باطنی طور پر ایک خاص قسم کی سر شاری انبساط سرور سے دوچار ہو تے ہیں میںنے جوانی کے بارہ سال اِسی شہر کے جنگلات میں گزارے ہیں ابھی بھی میںاُس جذب وسکر و حشت اورسرور کو محسوس کر رہا تھا انہی جنگلوں میں سڑکوں پر کس طرح میں میلوں دور تک حالت جذب میں چلتا دوڑتا رہتا تھا یہ جنگل درخت جڑی بو ٹیاں آبشار ندیاں تھیں اور میرے ہونٹوں پر خدا کا ذکر اُن دنوں میںتھا میری وحشت جنون عشق الٰہی ذکر اذکار کا سرور ‘ میں لاہور چلا تو گیا میری جسم کا رواں رواں آج تک اُن کیفیات کو مِس کر تا تھا مری کی راتیں مجھے آج تک یاد تھیں چاندنی راتیں اوپر آسمان پر روشن چاند نیچے جنگلوں میں میں اور میری تنہائی آپ جب بھی اِس طرح کے فطری مناظر میں جاکر مراقبہ یاخاموشی اختیارکرتے ہیں جسم و جاں ایک خاص قسم کے سرور سے متعارف ہو تے ہیں میں اِس وقت اُسی نشے سرور کو انجوائے کر رہا تھا آہستہ آہستہ میں اِ س دنیا سے کٹتا چلا گیا میں فطرت کے مناظر میں ڈوبتا چلا گیا پھر میں نے آنکھیں بند کر لیں مستی سرور کو باطن کے عمیق ترین گوشوں میں محسوس کر نے لگا پتہ نہیں میں کتنی دیر اس کیفیت میں رہا میںنیم مدہوشی کے عالم میں نیم خوابیدہ ہو گیا تھا کہ پتہ نہیں میںاِس حالت میں کتنی دیر رہا اچانک مجھے کافی لوگوں کے قدموں کی چاپ سنائی دی۔

میں نیم غنودگی سے بیداری کے عالم میںداخل ہوا تو آواز کی سمت پتہ کر نے کی کو شش کی تو تھوڑے فاصلے پر سڑک سے ایک فوجی دستہ مارچ کر تا ہوا گزر رہا تھا اُن کے قدموں کی چاپ سے میں بیدار ہوا تھا دوتین فیملیز اور بچے فوجی دستے کو گزرتے بڑے انہماک سے دیکھ رہے تھے ایک صدی سے زائد عرصے سے یہاں پر فوجی دستے اِسی طرح مارچ کر تے آرہے ہیں باڑیاں کیمپ برٹش دور میں 1901ء میں ریلیف کیمپ کے طور پر قائم ہوا جہاں پر آل انڈیا سے فوجی مئی سے ستمبر کے درمیان یہاں پر آرام اور پریڈ کی غرض سے ٹھنڈے موسم میں آتے 1956ء میں راولپنڈی میںانجئینر نگ سگنلز الیکٹریکل مکینیکل قائم کیا گیا جو 1978میں باڑیاں کے صحت افزا مقام پر شفٹ کر دیا گیا 1982ء میںسکول کو ترقی دے دی گئی اگلے چند سالوں میںاِس کو جدید ترین سہولیات سے آراستہ کر دیا گیا آجکل پورے پاکستان سے پاک فوج کے جوان یہاں پر مختلف شعبوں سے ٹریننگ کے لیے آتے ہیں یہاں سے ٹریننگ لے کر پھر یہ پاک فوج میںجاکر اپنی خدمات پیش کر تے ہیں باڑیاں کیمپ کے چپے چپے سے صفائی ستھرائی نظر آتی ہے آجکل کمانڈر لقمان پاشا وہاں پر دوسال سے اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں ‘ باڑیاں کیمپ کا چپہ چپہ اُن کی مہارت اور کمانڈ کا اعلیٰ مظاہرہ کر تا ہے یقینا ایسے ہی اعلی آفیسر پاک فوج کی شان آن ہیں جن کی شب و روز کی محنت مہارت ہمیں نظر آتی ہے۔

پاک فوج کے قد آور صحت مند چاک و چو بند فوجی گشت کر تے گزر گئے ہم لوگ بھی واپس اپنی اپنی جگہوں کی طرف مڑنے لگے تو میں نے دیکھا ایک دس سال کا خوبصورت چاک و چوبند بچہ اپنی بڑی بہن کے ساتھ وہیں کھڑا جاتے ہو ئے فوجی دستے کو دیکھ رہا تھا جب فوجی دستہ نظروں سے اوجھل ہو گیا تو بچہ فوجی جوان کی طرح مارچ کرتا ہواآگے گیا پھر واپس آکر اپنی بڑی بہن کو سیلوٹ مارتا ہے اور بآواز کہتا ہے جب میں جوان ہو نگا تو میں بھی پاک فوج میں بھرتی ہو کر اِسی طرح شاندار استری شدہ وردی پہن کر پائوں میں پالش شدہ جو تے پہن کر اِسی طرح مارچ کروں گا اوروطن عزیز کی طرف دیکھنے والی بری نظر کو پھوڑ دوں گا اگر کسی دشمن نے میرے پاک وطن کی طرح دیکھا تو اُسے نیست و نابود کر دوں گا اِسی دوران بچہ اپنی بہن کے ساتھ اپنی ماں اور شاید بوڑھی دادی کے پاس جاکر بیٹھ گیا ماں دادی بچے کو پیار بھری نظروں سے دیکھ رہے تھے میں عقیدت بھری نظروں سے بچے کو دیکھ رہا تھا کہ میرے پاس مالی کھڑا ہوا تھا جو پھولوں کو دیکھ رہا تھا میری طرف دیکھ کر بولا صاحب جی اِس بچے کا باپ پاک فوج کا آفیسرتھا وہ بھی یہاں آیا کر تا تھا۔

دوسال پہلے یہ بچہ اُس کے ساتھ یہاں آیا تھا اِس کا باپ وطن عزیز کی حفاظت میںدشمن سے لڑتا ہوا شہید ہو گیا لیکن اِس بچے اِس کی ماں بہن اور دادی کا جذبہ سرد ہو نے کی بجائے اور بھی بھڑک گیا ہے اِس باریہ بچہ اپنے چچاچکے ساتھ یہاں آیا ہے جو آجکل پاک فوج میںآفیسر ہے باپ کی شہادت کے بعد بھی اِن کا جذبہ اُسی طرح قائم ہے بچہ اپنے خاندان کے ساتھ بیٹھا باتیں کر رہا تھا میں آگے بڑھا اور جاکر دادی کو سلام کر کے اجازت لے کر بیٹھ گیا بچے کی طرف عقیدت بھری نظروں سے دیکھا اور بولا اے جوان فوجی ایک بار پھر پریڈ کر کے دکھائو بچے نے ماں کی طرف اجازت طلب نظروں سے دیکھا ‘ ماں نے اجازت دے دی تو وہ کھڑا ہو ا اور ماہر فوجی کی طرح پریڈ کر تا ہوا آیا ماں اور دادی کو سیلوٹ مارا بچے کا جذبہ دیکھ کر میرا ہاتھ اُس کی عقیدت میںسلام کے لیے ماتھے پر چلا گیا اور میںسوچنے لگا دشمن بھو ل جاتا ہے کہ یہ پاک فوج کی وہ چنگاریاں ہیں جو کسی بھی وقت آتش فشاں بن کر دشمن کو راکھ کے ڈھیر میں بد ل دیتی ہیں پھر میری آنکھوں میں عقیدت احترام کا سمندر ٹھاٹھیں مارنے لگا۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
emotion Pak Army parade soldier youth احساس پاک فوج پریڈ فوجی نوجوان
Asif Zardari
Previous Post مجھے پکڑنے سے فرق نہیں پڑیگا، حساب کتاب بند کرکے آگے کی بات کی جائے: آصف زرداری
Next Post صوئے اصل، نشتر ٹاون انتظامیہ اور مقامی پولیس کی ملی بھگت سے کاہنہ و گردونواح میں ناقص گیس سیلنڈروں کا غیر معیاری کاروبار عروج پر
Gas Cylinder

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close