
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) ایکسیئن گیپکو واپڈا ڈویژن وزیرآباد کی پریس ریلیز کیمطابق چیف ایگزیکٹو گیپکو ظہور احمد چوہان 24نومبر2014 بروز سوموار بوقت1:30 بجے دوپہر ایس ای کینٹ سرکل گیپکو آفس نزد عالم چوک گوجرانوالہ میں کھلی کچہری لگائیں گے اور گیپکو سے متعلق عوامی شکایات سنیں گے۔
