Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ننھی زینب: میں کس قصور میں ماری گئی

January 11, 2018 0 1 min read
Girl Murder in Kasur
Girl Murder in Kasur
Girl Murder in Kasur

تحریر : میر افسر امان
پاکستانی معاشرے سے ننھی زینب کا سوال ہے، میں کس قصور میں مار دی گئی؟ چھ دن پہلے اغوا کی گئی ننھی زیب مظلومہ کو کئی دفعہ زیادتی کے بعد قتل کر کے کچرا کنڈی میں ڈال دیا گیا۔پاکستانی معاشرہ سفاک درندوں کی اس حرکت کبھی بھی فراموش نہیں کرے گا۔ ایک سال کے اندر ننھی بچیوں کو اغوا کرنے بعد زیادتی کا نانشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے کا یہ گیارہ واقعہ ہے۔ پنجاب حکومت اور پولیس کے لیے شرم کا مقام ہے۔ پولیس کے مطابق پچھلے اور موجودہ کیس میں میڈکل رپورٹ بھی ایک جیسی ہیں۔ پنجاب حکومت کا کہنا ہے قصور واقعات تواتر سے پیش آ رہے ہیں یہ سیریل کرائم ہیں ۔ کیس نتیجہ خیز بنانے کے لیے تمام توانائیاں صرف کریں گے۔قاتل کا خاکہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ تین مشکوک لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے جن سے تفتیش جاری ہے۔

پنجاب حکومت کی بات کوسامنے رکھتے ہوئے اس سے شک گزرتا ہے کہ اس واقع میں پاکستان ازلی دشمن، بھارت ملوث ہے۔ وہ ہمارے ملک اپنے مقامی ایجنٹوں کو استعمال کر کے ہر طرح کی حرکت کر سکتا ہے جس میں عوام میں نفرت پھیلانے اور عوام اپنے آپ کو بے دست پا اور مظلوم سمجھنا شروع کریں۔اس سے قبل لڑکوں کے ساتھ زیادتی کے کیس بھی سامنے آئے ۔ کافی عرصہ پہلے بھی لاہور میں اقبال نامی سفاک کا بھی وقعہ سامنے آیا تھا۔ جس نے ایک سو لڑکوں کے ساتھ زیادتی کر کے ان کی لاشیں تیزاب میں ڈال کرگم نام کر دیں تھیں۔ایک طرف تو عوام کی نظریںپنجاب حکومت کی طرف اُٹھی ہیں کہ اگر ایسے واقعات میں مثالی اور عبرت ناک سزائیں دیں جاتی تو مجرم ایسی سفاک حرکتیں کرنے سے باز آتے اورایسے واقعات میں کمی ہوتی۔ دوسری طرف ان کو اپنے دشمن بھی نظر بھی آجاتے۔ لوگ نہیں سمجھتے کہ کوئی بھی جمہوری حکومت کسی سیاسی قسم کے احتجاجیوں پر خود پولیس کو حکم دیتی کہ چودہ کارکنوں کو ڈاریکٹ گولی چلا کو ختم کردو اور سیکڑوں کو زخمی کر دو۔ چیف جسٹس پاکستان نے از خود نوٹس لیا اور ٢٤ گھنٹوں میں رپورٹ طلب کر لی۔ اس کے ساتھ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس صاحب نے بھی نوٹس لیا۔

ملک بھر کی وکلاء کونسلوں جمعرات کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا۔ سپہ سارلر نے بھی فوج کو حکم جاری کیا کہ ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے سول حکام سے تعاون کیا جائے۔ حسب معمول وزیر اعلیٰ شہباز شریف صاحب نے بھی ننھی مظلومہ کے گھرجا کر والدین کو تسلی دی کہ مجرموں کو گرفتار کے قررارواقعی سزا دی جائے۔ نا اہل وزیر اعظم نواز شریف صاحب نے بھی کہا کہ بیٹیوں کے بے حرمتی کرنے والے درندوں کو فوری سز دی جائے۔ اے کاش کی ننھی مظلومہ کے والد کے بیان ،کہ جاتی امراء کی سیکورٹی پر پولیس لگی ہے عوام تو کیڑے مکوڑے ہیں۔ اس پر بھی نواز شریف صاحب دھیان دیں اور اپنے ذاتی گھر پر پرائیویٹ گارڈ لگائیں۔بلاول زردادی نے کہا کہ معصوم بچی کا اغوا پھر قتل شریفوں کی بادشادہی کے منہ پر طمانچہ ہے۔ پیپلز پارٹی نے اس واقعہ پر شہباز شریف اور رانا ثنا اللہ کے استعفوں کا بھی مطالبہ کیا۔جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق،صاحبزادہ طارق اللہ ،صاحب زاداہ محمد یعقوب اور عائشہ سید نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں زینب واقعے کے خلاف تحاریک التوا جمع کر دی۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا ہے کہ قصور واقعہ ہماری معاشرتی پستی اور اخلاقی گراوٹ کا ظاہر کر تا ہے۔معاشرے کے تمام طبقوں کو مل کر قوانین پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے۔

عمران خان نے کہا کہ زینب واقعہ نے یہ بات ظاہر کر دی کہ بچے معاشرے میں کتنے غیر محفوظ ہیں ۔وہ قصور بھی جائیں گے۔ مریم اورنگ زیب صاحبہ نے کہا کہ سانحہ قصور متاثرہ خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ظالم کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے۔اعتزاز احسن نے کہا قصور کاواقعہ پنجاب حکومت کی بدتر حکمرانی کی مثال ہے۔ پاکستان عوامی تحریک کے طاہر القادری صاحب نے کہا کہ معصوم زینب کی قاتل شہباز شریف حکومت ہے۔پولیس نے مظاہرین پر گولی چلائی۔شریف برادران لوگوں کو قتل کریں،خزانہ لوٹیں،سپریم کورٹ کو دھمکیاں دیں، کوئی انہیں ہاتھ نہیں لگا سکتا۔ مریم نواز صاحبہ نے کہا کہ قصور سانحہ پر ملزمان کو سخت سزادے کر مثال قائم کرنی چاہیے۔ مگر بی بی صاحبہ پنجاب میں اور مرکز میں آپ کی حکومت ہے آپ کو سزا دینے سے کس نے روکا ہے؟ننھی زیب کر دفنا دیا گیا مگر قصور شہر کے عوام می غم میں نڈہال ہیں۔ مظاہرین نے پویس کی گاڑی کو آگ لگا دی اور دفتر میں گھسنے کی کوشش کی۔ پولیس نے مشتعل مظاہرین پر گولی چلا دی جس سے دو شہری شہید ہو گئے۔ پولیس کو مظاہرین کو کنٹرول کرنے کے لیے دوسرے ذرائع استعمال کرنے چاییں نہ کہ عوام پر گولیں چلا دیں۔دوسرا نہ جانے پنجاب پولیس میں کو ملک دشمن کھس بیٹھے ہیں جو عوام کو کنٹرول کرنے کے دوسرے طریقے اختیار کرنے کے بجائے ان پر ڈاریکٹ گولی چلا دیتے ہیں۔لاہور میں منہاج القرآن کے کارکنوں پر ڈاریکٹ گولیاں چلا کر چودہ شہری شہید کر دیے ۔ سیکڑوں کو زخمی کر دیا۔جس سے ملک میں افراتفری نے جنم لیا۔ کورٹ انکواری روکی رکھی۔ منہاج القرآن کے لیڈروں کے مطابق جو پولیس والے اس واقعہ میں شریک تھے ان کو نوازا گیا۔

روپوٹ سامنے آجانے کے بعد عدالت میں مقدمہ قائم کر کے جن کی نشان دہی ہوئی ہے ان کو سزا دی جاتی تو لوگوں کو انصاف مل جاتا تو ملک میں افراتفری ختم ہو تی۔ پنجاب حکومت کو چاہیے تھا کہ ان واقعات میں قادیانیوں کے ممکنہ ملوث ہونے کے متعلق بھی تحقیق کی جاتی تو بات صاف ہو جاتی۔ اس سے قبل پنجاب کے شہر گوجرہ میںاقلیتوں کے واقعہ پر عدالت نے قادیانیوں کے ملوث ہونے کی رپورٹ دی تھی۔ مگر اس پر مجرموں کے خلاف کاروائی نہیں کی گئی۔ دوسری طرف محب وطن شہریوں کو بھی اپنا جائز احتجاج قانون کے دارے میں رہ کر کرنا چاہیے ورنہ وہ بھی نادانستی طور پر ملک دشمنوں کے ایجنڈے میں شامل ہو جاتے ہیں۔

لہٰذا اس میں احتیاط کی ضرورت ہے۔ننھی زیب کے والد صاحب نے اپنی بیٹی کے سفاک واقعہ پر اپنے جذبات پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں سارے ادارے مفلوج ہیں۔ صرف فوج اور عدلیہ ہی عوام کی نگہبان ہے۔ ساری پولیس جاتی امراء میں حکمرانوں کے حفاظت کے لیے تعینات ہے۔ عوام تو کیڑے مکوڑے ہیں۔ والدین عمرے پر گئے ہوئے تھے۔ اس واقعہ کی ان کوسعودی عرب میں اطلاع ملی ۔ وہ وہاں روتے رہے ان کی داستان سن کر دوسرے لوگ بھی ان کے غم میں شریک ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری قسمت میں یہ دُکھ لکھا تھا۔ جہاں تک پنجاب پولیس کا تعلق ہے تو وہ چھ دن تک معصوم بچی کو تلاش نہ کرسکی۔ بلا آ خر درندوں نے اس کے ساتھ زیادتی کر کے اسے کوڑے دان میں پھینک دیا۔ یہ فعل ملک دشمن قوتوں کی کسی گہری سازش کا پیش خیمہ لگتا ہے ۔ ننھی زیب کے سفاک واقعہ پر پاکستان کا سارا میڈیا متحرک ہو گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر بھی عوام اس ظلم کے خلاسراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں۔اللہ مظلوموں کی مدد کرے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
abducted police Punjab Government Zainab اغوا بچیوں پنجاب حکومت پولیس زینب
Kasur Incident
Previous Post قصور کے درندے کو سرعام پھانسی دی جائے
Next Post زینب کا قتل: پنجاب حکومت کا ملزم کی نشاندہی پر ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان
Shahbaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close