Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

زکوة: مسلمانوں کے معاشی توازن کا ذریعہ

May 11, 2019May 11, 2019 0 1 min read
Zakat
Zakat
Zakat

تحریر : میر افسر امان

اللہ تعالیٰ نے قرآن میں زکوٰة صاحبِ نصاب مسلمانوں پر ایک مقررہ حساب سے فرض کی ہے۔ ” نماز قائم کرو اور زکوة دو’ ‘ (البقرة۔ ١١٠) زکوٰة کے علاوہ بھی اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کے لیے قرآن شریف کی سورت البقرة میں ارشاد ہوا”یہ قرآن اللہ کی کتاب ہے ،اس میں کوئی شک نہیں،یہ پرہیزگاروں کو دنیا میں زندگی کا سیدھا راستہ بتاتا ہے ،اور پرہیزگار وہ ہیں جو غیب پر ایمان لاتے ہیں اور نماز پڑھتے ہیں اور جو رزق ہم نے اُن کو دیا ہے اس میں سے خدا کی راہ میں خرچ کرتے ہیں” (البقرہ۔١تا٣) زکوٰة ہر زمانے میں دین اسلام کے اہم ترین ارکان رہی ہے تمام انبیا کی طرح انبیائے بنی اسرائیل نے بھی اس کی سخت تاکید کی تھی مگر یہودی اس سے غافل ہو چکے تھے زکوٰة دینے کے بجائے یہ لوگ سُود کھانے لگے تھے۔ توحیو اور نماز کے بعدزکوٰةاسلام کا تیسرا ستون ہے جس پر اسلام کی عمارت کھڑی ہے ۔اس کی اہمیت کو آپ اس طرح سمجھیں کے نماز کے بعد زکوٰة کا ذکر قرآن شریف میں بار بار آتا ہے ۔زکوٰة کے معنی پاکی کے ہیں جب انسان اپنے مال سے زکوٰة نکالتا ہے تو اس سے اپنا مال پاک کر لیتا ہے اصل میں جو مال اللہ نے انسان کو دیا یہ اس کا اپنا نہیں ہے یہ مال اللہ کا ہے اور اللہ نے اس مال میں سے حاجتمندوں کا حصہ رکھااور اس حصے کو اپنے مال سے نکالنا مسلمان پر فرض کر دیا گیا ہے۔

ایک شخص زکوٰة نہیں نکالتا تو وہ فرض کی ادائیگی نہیں کر رہا، تو یہ گناہ ہے۔اور گناہ کا اللہ تعالیٰ کو آخرت میں حساب دینا پڑے گا۔ زکوٰة کے انکار پر جنگ حلیفہ اوّل نے لوگوں سے جنگ کی۔ دوسری عبادات کی کوئی قیمت نہیں رہتی اگر زکوٰة نہ نکالی جائے۔خلیفہ ِ رسول ۖ حضرت ابوبکر نے زکوٰة کا انکار کرنے والے شروع کے مسلمانوں کے خلاف جہاد کیا جیسے کافروں کے ساتھ کیا جاتا ہے اور فرمایا میں ان کے ساتھ اس وقت لڑتارہوں جب تک وہ اونٹ کی رسی جو رسول ۖ اللہ کے زمانے میں دیتے تھے نہ دیں۔ زکوٰة تمام انبیا کے دین میں فرض تھی۔قرآن کو اُٹھا کے دیکھیں تمام انبیاء کی امتوں کو اس کا حکم دیا گیا تھا۔حضرت عیسیٰ نے جب گہوارے میں سے اللہ کے حکم سے لوگوں سے بات کی تھی تو دوسری باتوں کے علاوہ یہ بات بھی کی تھی کہ مجھے اللہ نے نماز اور زکوٰة کا حکم دیا ہے۔ حضرت ابراھیم اور اور ان کی نسل کے انبیاء کواللہ تعالیٰ نے نماز پڑھنے اور زکوٰة دینے کا حکم دیا تھا۔ زکوةاگرچہ تمام شریعتوں میں جز رہی ہے۔لیکن اس کے احکا م تمام شریعتوں میں الگ الگ رہے ہیں۔شکر نعمت کا فطری تقاضہ یہ ہے آدمی راہ خدا میں مال خرچ کرئے۔اللہ کی نعمت کے وہی لوگ مستحق ہیں جو زکوة دیں۔ زکوٰة اللہ ہی کو پہنچتی ہے۔

اللہ صدقہ دینے والوں کو جزا دیتا ہے۔زکوة ایک ذریعہ ہے تزکیہ نفس کا۔جیسے بتایا گیا ہے کہ زکوٰة کے معنی پاک کرنے کے ہیں ۔یعنی زکوٰة دے کر انسان اپنے نفس کو پاک کرتا ہے۔ زکوة کی اہمیت اسلام کے دستور میں قانونی ہے اسی لیے مانعین زکوة کے خلاف حضرت ابوبکر نے جنگ کی۔ وہ انقلاب عظیم جو اس کے ادا کرنے کا نتیجہ ہے آخر ت کی کامیابی کی صورت میں نکلتا ہے اور دنیا میں بھی اس کے ثمرات ملتے ہیں ۔اسی لیے رسول ۖ اللہ نے فرمایا تم میری لائی ہوئی شر یعت کو نافذ کر دو تم ہاتھوں میں دولت لیے لیے پھرو گے تمہیں کوئی حقدار نہیں ملے گا۔ مطلب لوگ مالدار ہو جائیں گے۔ زکوٰة کی تنظیم نے عربوں کی زندگی میں عظیم انقلاب برپا کیا۔ زکوٰة کی دین میں بہت ہی اہمیت ہے اسی لیے زکوٰة کا نماز کے بعدبار بار قرآن میں ذکر ہے۔اسلامی حکو مت کی ذمہ داری ہے کہ وہ زکوٰة کی وصولی کا انتظام قائم کرے ملک کے دولت مند مسلمانوں سے نصاب کے مطابق زکوة وصول کرے اور مندرجہ ذیل حاجتمندوں میںتقسیم کا انتظام قائم کرے ۔حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کے خاندان یعنی بنی ہاشم پر زکوة لینا حرام ہے۔قرآن شریف میں زکوة کی آٹھ مدّات کا حکم ہے۔( ١)فُقراء :۔ زکوة فقیروں کے لیے جو تنگ دست ہوں۔یہ وہ لوگ ہیں جو اپنی زندگی بڑی مشکل سے گزار رہے ہوں مگر کسی کے آگے ہاتھ نہ پھیلاتے ہوں۔(٢)مساکین :۔مساکین وہ ہیں جو اپنی ضروریات پوری نہیں کر سکتے۔

یہ بہت ہی تنگ دست لوگ ہیں جو اپنی ضروریات پوری نہیں کر سکتے کمانے کے قابل ہوں مگر روزگار نہ ملتاہو۔(٣) عا ملین علیہا :۔یعنی زکوة کا مصرف زکوة وصول کرنے پر جو مامورہوں۔ اسلامی حکومت ان کو جو کچھ تنخواہ کی مد میں دے ۔(٤)۔موئلفةالقلوب :۔ زکوٰة اُن کے لیے جن کی تالیف قلب مطلوب ہوںیعنی جو لوگ نئے نئے مسلمان ہوئے ہوں یا جنکی اسلام دشمنی کو کم کرنے میں مدد کی ضرورت ہو ۔(٥) فی الّرقاب :۔اس سے مراد جو شخص غلام ہواسکو آ زاد کرانے میں یعنی غلاموں کی آزادی کے لیے زکوة کا استعمال جائز ہے۔آجکل جیل کے اندر قیدحقدار قیدیوں کی رہائی کے لیے زکوٰة استعمال کیا جا سکتی ہے۔ (٦) الغارمین :۔اس سے مراد جو لوگ قرضدار ہو ں مگر اپنا قرض ادا نہ کر سکتے ہوں ان کا قرض ادا کرنے کے لیے زکوة استعمال کی جا سکتی ہے۔(٧)فی سبیل اللہ:۔اللہ کے دین کو قائم کرنے کے لیے یعنی جہاد کے لیے زکوة استعمال کی جا سکتی ہے کوئی شخص مال دار ہے مگر اللہ کے دین کو قائم کرنے میں لگا ہوا ہے اس کو بھی ز کو ة دی جا سکتی ہے۔(٨) ابنُ السّبیل:۔ اگر کوئی شخص مسافر ہے اور اسے پیسے کی ضرورت ہے اس کی زکوة میں سے مدد کی جاسکتی ہے چاہ وہ اپنے ملک میںما لدار ہی کیوں نہ ہو۔ زکوٰہ کاادا کرنا ایمان لانے والوں کی لازمی ذمہ داری ہے۔اس کا انتظام اسلامی حکومت کی لازمی ذمہ داری میں شامل ہے۔

زکوٰة سے غفلت نہ برتنے والے ہی ہدایات پاتے ہیں۔اس سے مال گٹھتا نہیں بڑھتا ہے۔اس کے ادا کرنے کا حکم ہے۔اس کے ادا کرنے کا نتیجہ آخر ت کی کامیابی ہے۔ زکوٰة کی دین میں بہت ہی اہمیت ہے ز کوٰة دینے کے بعد بھی آدمی کے مال میں اللہ کا حق رہتا ہے۔زکوٰة کی فرضیت کا حکم مدینہ میں نازل ہوا۔زکوة مال کو پاکیزہ کرتی ہے۔حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے نبی ۖ نے فرمایا جس کو اللہ نے مال دیا اور اُس نے اُس کی زکوٰة نہیں دی تو اس کا مال قیامت کے دن گنجے سانپ کی صورت میں جس کی آنکھوں پر دو سیا ہ نقطے ہوںگے پیش کیا جائے گا پھر وہ اس کی دونوں باچھیں پکڑ کر کہے گا میںتیرا مال ہوں ۔ میں تیرا خزانہ ہوں ۔ (بخاری)حضرت ابوذر سے روایت ہے کہ رسول ۖ اللہ نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص کے پاس اونٹ، گائیں یا بکریاں ہوں اور وہ اِن کا حق (یعنی زکوٰة) ادا نہ کرے تو قیامت کے دن یہ چیزیں بہت بڑی فربہ شکل میں لائی جائیں گی اور اپنے پیروںسے کچلیں گی اور سینگوں سے ماریں گی ۔حضرت ابو ہریرہ فرماتے ہیں کہ بنی صلی اللہ علیہ سلم نے فرمایا ”جب تم نے اپنے مال کی زکوٰة (مفروضہ) ادا کی تو تم اللہ کے حق سے سبکدوش ہو گئے اور جس نے حرام مال جمع کیا اور اسے اللہ کی راہ میں دیا تو اس پر اسے کوئی اجر نہیں ملے گا بلکہ الٹا گناہ ہو گا” (ترغیب بحوالہ ابن خزیمہ،ابن حبان)۔

صاحبو!رسولۖ اللہ نے فرمایا کہ تم میری لائی ہوئی شہریت نافذ کر دو تو تم پیسے لیے ہوئے پھرو گے مگر کوئی حق دار تمھیں نہیں ملے گایعنی زکوٰة کے نظام رائج ہونے سے لوگ خوشحال ہو جائیں گے۔کیا مسلمانوں کی موجودہ بدحالی معیشت کاو خوشحالی میں بدلنے کا راز زکوٰہ نفاذ میں پنہاں نہیں؟مسلمان مملکتوں کو اپنی ہاں مدینہ کی اسلامی فلاحی ریاست قائم کریں جو میںزکوٰة کا نظام شامل ہے۔ پھر مسلمانوں میں خوشحالی آ جائے گی۔ آئی ایم ایف اور دیگر سودی ورضے دینے والوں سے جان چھوٹ جائے گی۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
Importance Islam Mir Afsar Aman muslims Zakat اسلام اہمیت زکوة مسلمانوں معاشی
Gwadar Hotel Attack
Previous Post گوادر میں فائیو اسٹار ہوٹل پر دہشت گردوں کا حملہ، سیکیورٹی گارڈ شہید
Next Post فخر کی سنچری رائیگاں، انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دیدی
England vs Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close