اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب میں کوئی تفریق نہیں کر رہے۔
آپریشن سے متعلق امریکی کانگریس کو پیش کی گئی رپورٹ بے بنیاد ہے، آپریشن سے قبل افغانستان اورامریکا کو اعتماد میں لیا گیا تھا۔

Start typing to search...