Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ضرب عضب کا ایک سال اور صوبائی بجٹ

June 17, 2015June 17, 2015 0 1 min read
Zarb-e-Azb
Zarb-e-Azb
Zarb-e-Azb

تحریر: محمد صدیق پرہار
پاکستان سے دہشت گردی اور دہشت گردوں کا خاتمہ کرنے کے لیے شروع کیے گئے فیصلہ کن آپریشن ضرب عضب کوایک سال ہو گیا ہے۔ یہ پاکستان کا پہلا طویل آپریشن ہے جو شرپسندوں کے خلاف جاری ہے۔شمالی وزیرستان میں جاری اس آپریشن ضرب عضب میں ایک سال کے دوران دو ہزار سات سوتریسٹھ دہشت گرد ہلاک ہوئے۔

دو سو اٹھارہ کو شہری علاقوں میں مارا گیا۔اس آپریشن میں٣٤٧ جوان بھی شہید ہوئے۔دہشت گردوں سے اٹھارہ ہزارستاسی ہتھیار برآمد ہوئے۔دوسوترپن ٹن کادھماکہ خیز مواداور٨٣٧ ٹھکانوں کو تباہ کیاگیا۔شمالی وزیرستان کا٩٠ فیصدعلاقہ مکمل طورپرکلیئرکرایا گیا۔جبکہ دہشت گردوںکاکمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم مواصلاتی نظام تباہ کردیاگیا۔افغانستان کی سرحد کے قریبی علاقے شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے۔

سیکیورٹی فورسزکی فضائی کارروائی میں مزیدبیس دہشت گردہلاک اورکئی ٹھکانے تباہ کردیے گئے۔ملحقہ علاقوںمیں زمینی آپریشن بھی شروع کردیا گیا ہے۔وزیراعظم نوازشریف نے ضرب عضب کاایک سال مکمل ہونے پرپاک فوج اورقوم کومبارکباد دی ہے۔اپنے پیغام میں نوازشریف نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب دہشت گردی کوجڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کامظہرہے۔بیٹوں، شوہروں اوربھائیوں کی قربانی دینے والوں کے شکرگزارہیں۔شہداء نے اپنے آج کوقوم کے مستقبل پرقربان کیا۔پوری قوم پاک افواج کے ساتھ اظہاریکجہتی کرتی ہے۔قوم شہداء اوران کے لواحقین کی عظیم قربانیوںکویادرکھے گی ۔پاکستان کامیابی سے دہشت گردوںکاقلع قمع کررہا ہے۔پاکستان ترقی کی نئی منازل طے کررہا ہے۔نیول اکیڈمی میں پاسنگ آئوٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پوری قوم دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔

آپریشن ضرب عضب کے فیصلہ کن نتائج برآمدہورہے ہیں۔اوردہشت گرداب مایوسی میں اکادکاکارروائیاں کررہے ہیں۔راحیل شریف نے کہا کہ مسلح افواج دہشت گردی کے خلاف جنگ تنہانہیں جیت سکتیں۔اوریہ بات حوصلہ افزاء ہے کہ اس قومی مقصدکے حصول کے لیے پوری قوم سینہ سپرہے۔وزیردفاع خواجہ آصف نے آپریشن ضرب عضب کے ایک سال کوفتح کاسال قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ شہداء کی قربانیوںکوخراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔قوم کے بہترمستقبل کے لیے اپناآج قربان کرنے والے قابل احترام ہیں۔آپریشن ضرب عضب نے ایک سال میںاہم کامیابیاںحاصل کی ہیں۔قوم مسلح افواج کے شہیدوں کی احسان منداورشکرگزارہے۔آپریشن ضرب عضب آخری مرحلے میں داخل ہوچکاہے۔ بھارت آپریشن ضرب عضب کے خلاف ہے۔دہشت گردی کے خلاف کامیابیوںپربھارت نے ریشہ دوانیاں شروع کردیں ۔بھارت نے آپریشن ضرب عضب سے توجہ ہٹانے کی کوشش کی ہے۔ مشرقی سرحدوںپرکشیدگی بھارت کی آپریشن ضرب عضب کے خلاف سازش تھی۔بھارت نے آپریشن ضرب عضب کے خلاف دہشت گردوںکی اعانت کی۔ اراکین اسمبلی سے گفتگوکرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی وانتہاپسندی کے خاتمے کے لیے پوری قوم یکسو ہو چکی ہے۔

Pakistan Army
Pakistan Army

پاک افواج نے آپریشن ضرب عضب میں دہشت گردوں پرکاری ضرب لگائی ہے۔سیاسی وعسکری قیادت دہشت گردی کے ناسورکوہمیشہ ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ کراچی میںشہیدبینظیربھٹوایلیٹ پولیس ٹریننگ سینٹررزاق آبادمیں کائونٹرٹیررازم فورس کی پچیسویں پاسنگ آئوٹ تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے سابق صدرپاکستان آصف علی زرداری نے پاک آرمی کو دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب میںکامیابی کے ساتھ ایک سال مکمل کرنے پرمبارکبادپیش کی ہے۔انہوںنے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی جان کی قربانی دینے والے شہیدفوجیوںکوسلام پیش کیا۔جنہوںنے اس لیے قربانیاں دیں کہ ہم پرامن زندگی گزارسکیں۔برطانوی نیوزویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے ترجمان میجرجنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم متحد ہے۔اورفوج کی لڑائی کی صلاحیت بھی بھرپورہے۔دشمنوںکوشکست دیں گے۔پاک فوج کے ترجمان نے آپریشن ضرب عضب کی کامیابی پرقوم کومبارکباددیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے بڑے منصوبے انٹیلی جنس کی بیس پرناکام بنائے۔شمالی وزیرستان کے ٩٠ فیصدعلاقے دہشت گردوں سے خالی کرالیے گئے ہیں۔

دہشت گردوں کے پاس اتنا بارودتھا کہ بیس برس تک دھماکے کرسکتے تھے۔ڈی جی آئی ایس پی آرنے کہا کہ دہشت گردوںپرکوئی رحم نہیں کیاجائے گا۔ان کی لیڈرشپ افغانستان میں چھپی ہوئی ہے۔شہروںمیں بھی انٹیلی جنس کی بنیادپرآپریشن ہورہے ہیں۔عاصم سلیم باجوہ نے کہا کالعدم ٹی ٹی پی خودسے کچھ نہیںکرسکتی۔وہ ہمارے معاشرے کے سب سے گئے گزرے لوگ ہیں۔سیکیورٹی فورسزکاشمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں آپریشن تیزکرنے کافیصلہ۔ شوال میں زمینی آپریشن جولائی میں شروع ہوسکتا ہے۔آئی ایس پی آرکے مطابق شوال آپریشن کے بعد شمالی وزیرستان کا١٠٠فیصدعلاقہ کلیئرہوجائے گا۔اورآپریشن دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن معرکہ ہوگا۔مسلم لیگ سندھ کے صدرحلیم عادل شیخ ضرب عضب کی کامیابیوںکاایک سال مکمل ہونے پرپوری قوم اورپاک فوج کے سپہ سالارکومبارکبادپیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوکام ہمارے حکمرانوںنے کرناتھا وہ ہماری پاک فوج نے کردکھایاہے۔ملک میں دہشت گردی کے واقعات کے تسلسل میں کمی کاہوناضرب عضب کی نمایاںکامیابیوںمیں سے ایک ہے۔ملک سے دہشت گردی اوردہشت گردوںکے خاتمے کے لیے شروع کیاگیاآپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے۔

اس دوران ہزاروں دہشت گردمارے گئے۔ بھاری مقدارمیں اسلحہ برآمدہوا۔دہشت گردی کے واقعات میں بھی کمی آئی ہے۔تاہم اس دوران دہشت گردی کے جوواقعات ہوئے ہیں۔ ان کی سنگینی کئی سالوں تک محسوس کی جاتی رہے گی۔آرمی پبلک سکول پشاورمیں دہشت گردوں کی بربریت ذہن میں آتے ہی دل بھرآتاہے۔یہ خوش آئندبات ہے کہ یہ آپریشن تمام سیاسی قیادت کے اتفاق رائے سے شروع کیاگیااورپوری قوم اس پرمتفق ہے۔دہشت گردی کے خلاف ایک سال سے جاری آپریشن ضرب عضب سے یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ پاک فوج، حکومت پاکستان، ملک کی تمام سیاسی قیادت اورپوری قوم ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔ اورملک سے ہرقیمت پراورجلدسے جلددہشت گردی کاخاتمہ چاہتی ہے۔اورتواورامریکہ نے بھی ضرب عضب کی تعریف کردی ہے ۔اس کاکہنا ہے کہ ضرب عضب سے میرانشاہ اورمیرعلی میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانے ختم ہو گئے۔

Layyah
Layyah

وفاقی اورصوبائی بجٹ میں قومی اورصوبائی نوعیت کے منصوبہ جات، پراجیکٹ کے ساتھ ساتھ علاقائی اورضلعی سطح پربھی منصوبوں اورپراجیکٹ کااعلان کیا جاتاہے۔ملک کے دوسرے اضلاع کی طرح لیہ کے عوام کوبھی ہرسال قومی اورصوبائی بجٹ سے امیدیں وابستہ ہوجاتی ہیں کہ اس بجٹ میں ان کے لیے بھی بجٹ مختص کیاجائے گا۔ مگرہرسال ان کی یہ امیدیں نقش برآب ثابت ہوتی ہیں۔اس سال بجٹ سے پہلے لیہ کے عوام کولیہ تونسہ پل کی تعمیر کی نویدسنائی جاتی رہی۔ اب صوبائی بجٹ میں جنوبی پنجاب کے جن منصوبوں کے لیے بجٹ مختص کیا گیا ہے اس کی مختصرتفصیل یہ ہے کہ جنوبی پنجاب کی تعمیروترقی کے لیے تین سوتین ارب چھ کروڑ روپے کاتاریخی بجٹ مختص کیاگیا ہے۔جس میں سے ملتان میٹروبس پرچھبیس ارب، صاف پانی پراجیکٹ پرتیس ارب، قائداعظم سولرپارک پرایک سوپچاس ارب خرچ کیے جائیں گے۔دیہات میں سڑکات کی تعمیرپر٦٧ ارب، بہاوالپور، بہاوالنگر،مظفرگڑھ جنوبی پنجاب غربت مکائو پروگرام پرچارارب،چولستان ترقیاتی پیکج پرسواارب روپے لاگت آئے گی۔رحیم یارخان میں انجینئرنگ یونیورسٹی، بہاوالپورمیں ویٹرنری یونیورسٹی،ملتان میںزرعی یونیورسٹی اوربہاوالنگرمیں میڈیکل کالج قائم ہوں گے۔ڈیرہ غازی خان راجن پور میں رودکوہیوں کی روک تھام کے پراجیکٹ پردس ارب، قبائلی علاقوں کے ترقیاتی پیکج تین ارب تیس کروڑ خرچ ہوں گے۔

بہاوالپور تا حاصل پور٧٧ کلومیٹردورویہ سڑک کے لیے چارارب ٩٠ کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔طیب اردوان ہسپتال مظفرگڑھ کو١٠٠بیڈتک توسیع دی جائے گی۔رحیم یارخان، بہاوالپورمیں چائلڈ پروٹیکشن انسٹی ٹیوٹ، ملتان لودھرا، لیہ،حاصل پورمیںدارالامان قائم کیے جائیں گے۔فورٹ منرومیں چیئرلفٹ بنے گی۔بہاوالپور، ڈی جی خان،کوٹ چھٹہ، فورٹ منرو،تونسہ، سخی سرور، جتوئی،چشتیاں ، صادق آباد، خان پور،فیروزہ ،ہارون آبادمیں فراہمی ونکاسی آب کی سکیموںپرعمل کیاجائے گا۔حاصل پورمیں کچی آبادیوں کی سکیمیں،چوک اعظم میںپارک،بہاوالپورمیںہوم اکنامکس کالج،ویمن یونیورسٹی کی بلڈنگ منظورکرلی گئی۔قبرستانوں کے گردپختہ دیوارتعمیرکی جائے گی۔منچن آباد، ہارون آباد، یزمان،چشتیاں، فورٹ عباس، خیرپور،چوبارہ، کروڑلعل عیسن ،جتوئی،کوٹ ادو، کہروڑپکا،میلسی،جلال پور، دنیاپورمیں ١١٢٢کے دفاتربنیں گے۔ان منصوبوں، پراجیکٹ میں لیہ تونسہ پل شامل نہیںہے۔ پنجاب کے بجٹ میں کچی آبادیاں ڈیرہ غازی خان، ملتان ڈویژن لیہ سمیت ویمن شیلٹرہوم کی چارسکیمیں ، عجائب گھراورملتان کے مزارات نظراندازکردیے گئے۔مقامی اخبارات میں شائع ہونے والی ایک خبرکے مطابق ایم پی اے مہراعجازاچلانہ نے ٹیلی فون پرمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ صوبائی بجٹ میں لیہ کے لیے اربوں کے پراجیکٹ منظورہونالیہ کی عوام کے لیے شہبازشریف کاتحفہ ہے۔انہوںنے بتایاضلع لیہ میںمیرے پروجیکشن کے لیے اربوں روپے کے فنڈزمنظورہوئے ہیں۔دربارمیاں رانجھا سے ٹالکی بالکی تک بیس کلومیٹر،موضع سوہیہ سے ایم ایم روڈ تک اٹھارہ کلومیٹر،دنبہ بن سے بیٹ وساواشمالی تک ٨ کروڑکی سڑک،ایم ایم روڈ ہیڈ مست علی تک اٹھارہ کروڑ کی سڑک،پیرجگی تاامیرکلاسرہ تک سات کروڑ کی لمبی سڑکوں کے علاوہ دھوری اڈہ ودیگرعلاقوںکی چھوٹی سڑکیں بھی شامل ہیں۔کوٹ سلطان سوریج کے لیے ڈیڑھ کروڑ،بنیادی ہیلتھ مرکز١٦١کواپ گریڈ کرکے آرایچ سی کے لیے ڈیڑھ کروڑ، پہاڑپوررورل ہیلتھ سنٹر، سب کیمپس بی زیڈ یو کے لیے ٣٥ کروڑ روپے سے زائد،بہادرسب کیمپس لائبریری کمپلیکس لیہ کے لیے ساڑھے چودہ کروڑ،لیہ میں پی سی آرلیب کے لیے ڈیڑھ کروڑکے علاوہ لیہ میں دارالامان کی نئی بلڈنگ شامل ہیں۔جبکہ سپیشل بچوں کی تعلیم کے لیے بنائے جانے والے سپیشل ایجوکیشن سکول کواپ گریڈ کرکے ہائی سکول بنانے کی منظوری بھی بجٹ میں شامل کی گئی ہے۔

صوبائی بجٹ میں جنوبی پنجاب کی جن منصوبوں کااعلان کیاگیا ہے۔ ان میں لیہ کے لیے دارلامان کی بلڈنگ کے علاوہ کوئی قابل ذکرپراجیکٹ نہیں ہے۔جنوبی پنجاب کے جن دیگراضلاع کے لیے میگاپراجیکٹ کے لیے بجٹ مختص کیاگیا ہے۔وہ بھی اپنی جگہ درست ہے۔ ان اضلاع کی عوام کابھی حق ہے کہ وہ ان سے استفادہ کریں۔ تاہم لیہ تونسہ پل سمیت لیہ کے لیے کسی میگاپراجیکٹ کااعلان نہ ہونالیہ سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ نوازکے ممبران پنجاب اسمبلی کے لیے سوچنے کامقام ہے۔کہ وہ سب مل کرایک میگاپراجیکٹ بھی نہیںلاسکے۔لیہ شہرمیں نئی اوربڑی سیوریج لائن بچھانے کی ضرورت ہے۔مہراعجازاچلانہ نے بہت سی سڑکوںکے لیے فنڈزمختص ہونے کی نویدسنائی ہے۔

اڈہ کھرل عظیم کے جنوب میں دربارعالیہ سخی شاہ سلطان رحمة اللہ علیہ سے موضع صدیق رڈ میںچاہ سمندری والاکے مقام پرلیہ مائنرنہرتک اوراس سے آگے پختہ سڑک تعمیرکی جاسکتی ہے۔ویسے مہرصاحب نے جومنصوبے بتائے ہیں وہ بھی علاقہ کی ترقی کے لیے ضروری ہیں۔تاہم یہ ایسے منصوبے ہیںجوہردورمیں کسی نہ کسی شکل میں جاری رہتے ہیں۔لیہ میںبھی بجلی کی قلت ہے۔ضلع لیہ کی تحصیل چوبارہ میںبھی سولرپارک بنایا جاسکتا ہے۔ لیہ میں بھی غربت اوربیروزگاری ہے یہاں بھی انڈسٹریل اسٹیٹ قائم کیاجاسکتا ہے۔اصوبائی حکومت کم آمدنی والوں کوسولرپینل اوریوپی ایس دس سالہ اقساط پردے سکتی ہے۔لیہ میں روئی بنانے سے کپڑابنانے تک اورگتابنانے کی صنعتیں قائم کی جائیں توبیروزگاری کاخاتمہ ہوسکتا ہے۔ لیہ کے وہ منصوبے جودیگراضلاع میںمنتقل ہوچکے ہیں ممبران اسمبلی واپس لے آئیں تویہ ان کالیہ کی عوام پر احسان ہو گا۔

Siddique Prihar
Siddique Prihar

تحریر: محمد صدیق پرہار
siddiqueprihar@gmail.com

Share this:
Tags:
Layyah pakistan pakistan army part siddique prihar years Zarb e azb پاکستان حصہ سال ضرب عضب لیہ
Previous Post ملک و ملت کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ دینے والے خراج تحسین کے لائق ہیں، شہیر سیالوی
Next Post شنگھائی میں شدید بارشیں، سیلاب نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا
Shanghai Rain Flood

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close